فیصل آباد (جیوڈیسک) رانا احمد شہریار نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا فریضہ ہے۔ کوئی بھی غریب شخص ہیپاٹائٹس جیسی مہلک بیماری سے نجات حاصل کرنے کیلئے سمن آباد ویلفیئر سوسائٹی سے کورس مکمل کروا سکتا ہے۔

Start typing to search...