Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا خواجہ سرا انسان نہیں؟

November 15, 2016November 15, 2016 0 1 min read
Khawaja Sara
Chai Wala
Chai Wala

تحریر: شہزاد سلیم عباسی
مملکت پاکستان کے باسیوں کے بھی عجیب رنگ ہیں کہ ڈرامہ بازاور فنکار سپر مین کہلاتے ہیں!رکشے والے اپنی ظاہری خدو خال کی بدولت رات و رات آسمان کی بلندیوں کو چھو لیتے ہیں!چائے والے کو چائے نہیں بلکہ اسکے چہرے کی کشش کے باعث آفاق کی بلندیاں نصیب میں آتی ہیں!شربت خان کو اسکی گہری سبز آنکھوں کی بدولت انجلینا جول ثانی کہا جاتا ہے!ڈھول والے کو اتنی عزت ملتی ہے کہ اسے کروڑ پتی بنا دیاجاتا ہے اورمچھلی والے کو بھی اتنا سر پر چڑھایا کہ اسے دولت سے مالا مال کر دیا!۔

لیکن اس وقت نہ زمین پھٹی نہ آسمان ،نہ کوئی محمد بن قاسم آیا نہ کوئی اور مسلمان،نہ کسی کو پسینہ آیا اور نہ کسی کو غصہ،ججا بٹ کا ہاتھ ٹوٹا نہ ویڈیودیکھنے والوں کو خوف آیا ،صحیح معنوں میں نہ حکومتی مشینری حرکت میںآئی نہ کوئی جماعت سراپا احتجاج ہوئی۔ بس ہر کسی نے اس واقعے کو معمول کے واقعے کی طرح سنا اورذہن کے دریچے میں لے جانے کے بجائے” سپر مون” کیساتھ سیلفی لینے کے چکر میں پھنس کر رہ گیا۔ سیالکوٹ کے مرکزی ملزم” ججا بٹ ”نے ایک خواجہ سرا کو چارپائی پر الٹا لٹا کر اسے چمڑے کی بیلٹ سے مارتے ہوئے ویڈیو بنوائی ہے۔ ویڈیو میں ایک خواجہ سرا کونیم برہنہ حالت میں تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا یا ہے اور سوشل میڈیا پر اسے لاکھوں کی تعداد میں شیئر کیا گیا ہے۔

Khawaja Sara
Khawaja Sara

ملزم غلیظ گالم گلوچ کرتے ہوئے اپنے گینگ کیساتھ ملکرخاتون خواجہ سرا کو چارپائی پر الٹا لٹا کر اس کی گردن پر پاؤں رکھ لیتا ہے اور اس کے بعد لیدر کی بیلٹ سے اسے مارنا شروع کر دیتا ہے۔لکھتے ہوئے قلم کی جنبش اور ہاتھ کی کپکپاہٹ کیساتھ میں یہ کالم ضبط تحریر کرنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ خواجہ سرا نے کہا کہ ”پھر ججا بٹ نے ہمیں اپنا پیشاب پلایا”اور لعن طعن کرتے رہے اور ساری رات اپنی حوس کا نشانہ بناتے رہے”۔خدا کا قہر نہیں ٹوٹا، خدا کا غضب نہیں برپا ہوا اور فرشتوں نے آکر ان ناپاک عزائم اور ججابٹ کے ناپاک ارادوں کو ملیامیٹ نہیں کیا؟ شاید اس لیے کہ ہمارے گناہ اتنے زیادہ ہیں کہ اب دل ہی سیا ہ پڑھ چکا ہے ۔ بقول شاعر : وضع میں تم نصاریٰ،تو تمد ن میں ہنود۔۔۔!یہ مسلماں ہے !جسے دیکھ کے شرمائیں یہود

اسلام ہمیں درس دیتا ہے کہ دوسرے کے لیے وہی پسند کرو جو تم اپنے لیے پسند کرو۔ اسلام کی تعلیمات یہ ہیں کہ اگر کسی جنگل بیاباں میںیا کسی سمندر کے کنارے بھی اگر کوئی جانور بھوکا یا پیاسا پایا گیا تو کل قیامت والے دن پوچھ حاکم وقت سے ہوگی۔نبی آخر الزمان کے فرمان عالی شان کے مطابق ہمیں تو جانوروں کیساتھ بھی رحم کرنے کا کہا گیا ہے ۔ اسلام کا حسن یہ ہے کہ جب اسلام کی روشنی پھیلنے لگی تو سنگ دلی مٹنے لگی ۔عرب میں ایک رواج عام تھا کہ وہ جانوروں کو ایک جگہ پر باندھ کر اسکا نشانہ لگاتے تھے ، حضورۖ نے اس قسم کے گوشت کو ناجائز قرار دیا۔ آج انسانیت کی تذلیل ہو رہی ہے اور ہماری موم بتی مافیا بھی خاموش ہے۔ جدت و جدیدیت کا نعرہ لگانے والے ، خود کو عقل کل سمجھ کر سیکولراور لبرل کہنے والے بھی آج سیالکوٹ کے وحشی کے وحشیانہ پن پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔وہاں کے منتخب شدہ ممبران بھی کچھ نہ کرنے کا عزم کئے ہوئے ہیں۔ اور تو اور خو کو دین کے معاملے میں مطلق العنان اور علم و عمل کا محور اور دانش و ذیست میں ارسطو، بطوطہ او ر حافظ ابن حجر العسقلانی سمجھنے والوں کو بھی آج سانپ سونگھ گیا ہے۔آج ہرانسان ”دفاعی پوزیشن کے حصول ” میں مگن ہے مگر انسانیت آج زمین کی کوسوں گہرائیوں میں دھنس کر اپنا منہ چھپائے کسی مسیحا کی تلاش میں ہے جو آکر اس ظلم و زیاتی کی آگ کو ٹھنڈا کرے۔

Khawaja Sara
Khawaja Sara

معصوم اور بیچارے ہیجڑوں کی اس درد بھری سٹوری کو پوری دنیا نے دیکھا ۔پشاور میں انکے ساتھے ظلم و تشد د اور بربریت کے خلاف کچھ نہ ہو سکا ۔ پشاور میں ہیجڑوں پر زمین تنگ ہو گئی ہے جو ہیجڑا کہیں نظر آتا ہے اسے موت کے گھاٹ اترنا ہی ہوتا ہے۔ بات یہ نہیں کہ ”ہیجڑے انسان ہیں یا نہیں؟بات یہ بھی نہیں کہ ہیجڑے معاشرے کا وہ معصوم طبقہ ہیں جنکے لیے آج تک کسی حکومت نے” کچھ نہیں ”کیا۔مسئلہ یہ بھی نہیں کہ ہیجڑوں کی تعلیم ، صحت ، صاف پانی اور انہیں بنیادی ضروریات حاصل ہوں!حاصل یہ بھی نہیں کہ انہیں پاکستان کا شہری قرار دیکر ووٹ کا حق دیا جائے!بیان الکلام یہ ہے کہ کیا(معاذاللہ) ہمارے پیارے بنی ۖ نے کبھی ایسا کہا کہ کسی ذی روح سے ظلم روا رکھنا جائز ہے؟ کیا کسی ذی روح کے حقوق کی حق تلفی کرنا اور اسے معاشرے میں ذلیل کرنا روا ہے؟کیا عرب و عجم کے والی نے کبھی کسی اقلیت ، کسی مختلف الجنس یا متضاد الجنس کے ساتھ زیادتی کی اجاذت دی؟ اگر ایسا نہیں ہے توکیوں نہیں اللہ رب العزت کی مخلوق ”ہیجڑوں ” کوانکے حقوق دیے جاتے؟ کیوں انکے ساتھ ہر جگہ ظلم ، ناانصافی اور بد تہذیبی کو جائز سمجھا جاتا ہے؟ کیا خواجہ سراانسان نہیں ہیں؟۔

مجھے احساس ہے کہ اس مخلوق کے حق میں جسے ہم ”تیسری مخلوق” کہتے ہیں ، لکھنے سے کچھ حاحل حصول نہیں ہو گا اور نہ حکمرانوں کے کانوں پر جوں رینگے گی ، کیونکہ ہر ایک سمجھتا ہے کہ اکثریت میں رہنے والوں کے اتنے مسائل ہیں وہاں ”ہیجڑوں” یا ”تیسری مخلوق” کا تذکرہ کرنا لاحاصل ہے! لیکن اگر ہم بنظر غائز اپنے آس پاس کا جائز لیں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ یہ ججابٹ،شارخ جتوئی اورگلوبٹ ٹائپ کے لوگ ہی تالاب کی وہ گندی مچھلیاں ہیں جو سارے تالاب کے ماحول کو آلودہ کرتی ہیں اور کبھی کبھی وہ ایسا انسانیت سوز سلوک کرتی ہیں کہ خدا کا عرش بھی ہل جاتا ہوگا۔ یا د رکھیئے یہی سب وہ لوگ ہیںجو ایک مائنڈ سیٹ کہلاتے ہیں جو بس ہمیشہ اپنی چاہت اور خواہش کے سامنے ہتھار ڈال کسی کا بھی خون کرتے ہیں اور معاشرے کی بنیادی اکائیوں اخلاق، پیار محبت،امن شانتی، عزت واحترام اور حق سچ کا گلا گھونٹے ہیں۔اب ہماری ”چوائس” ہے کہ ہمیں ظلم و جبر کے اس مکروہ چہرے کو دنیا میں بے نقاب کرکے کیفر کردار تک پہنچانا ہے یا خود کو کل خدا کے سامنے شرمند ہ دیکھنا ہے!!۔

Shahzad Saleem Abbasi
Shahzad Saleem Abbasi

تحریر: شہزاد سلیم عباسی
0333-31 33 245
shahzadsaleemabbasi@gmail.com

Share this:
Tags:
Eunuchs man pakistan انسان پاکستان خواجہ سرا فنکار
Fateh Pur
Previous Post فتح پور کی خبریں 16/11/2016
Next Post پی کے ٤٩ ہری پور
ImranKhan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close