Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فتح پور کی خبریں 16/11/2016

November 15, 2016 1 1 min read
Fateh Pur
Fateh Pur
Fateh Pur

فتح پور (نمائندہ خصوصی) ہمارے روایتی کھیل نا صرف ہماری پہچان بلکہ بہترین صحتمندانہ سرگرمی ہیں،کالج کی سطح کے طلباء کی صلاحیتوں و ٹیلنٹ کو ملکی سطح تک سامنے لانے کیلئے بھر پور کاوشیں کر رہے ہیں،ان خیا لات کا اظہار گورنمنٹ پوسٹ گرایجو ایٹ کالج فتح پور کے پروفیسر چوہدری ولی ایزد گجر اور پرو فیسر عدنان احمد نے کالج میں آل پاکستان انٹر بورڈ کبڈی چیمپئن شپ 2016ء میں شرکت کیلئے بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن ڈیرہ غا زی خان کی ٹیم کے ٹرائلز کے موقعہ پر کیا۔اس موقعہ پر کالج طلبا ء نے بہت اچھے و پر جوش انداز میں ٹرائل دیئے،مذکورہ دونوں پروفیسرز صاحبان نے کہا کہ آل پاکستان مقابلوں میں شرکت کی ٹیم کی تیاری کے ٹرائل فتح پور کالج میں ہونا بڑے اعزاز کی بات ہے اور انشا ء اللہ اس کالج کے طلباء ملک بھر میں اپنا،اپنے اساتذہ،کالج اور شہر فتح پور کا نام روشن کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فتح پور ( نمائندہ خصوصی )پیر سید غوث شاہ گیلانی ادائیگی عمرہ کیلئے روانہ ہو گئے۔تفصیل کے مطابق فتح پور کی معروف نوجوان دینی،روحانی شخصیت ،ضلعی امیر جماعت اہلسنت ضلع لیہ پیر سید محمد غو ث شاہ گیلانی گزشتہ روز ادائیگی عمرہ کیلئے روانہ ہو گئے ہیں جہاں سے 6چھ دسمبر کو انکی وطن واپسی ہو گی،مریدین،عقیدتمندوں و دوست احبا ب نے انہیں رخصت کیا اور عظیم سعادت کے حصول کیلئے روانگی پر مبارکباد پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فتح پور(نمائندہ خصوصی) ضلع لیہ میں خواتین اور بچوں کو علا ج معالجہ کی سہو لیا ت فراہم کر نے و بہبود آبا دی کے لئے سرجری کیمپس لگا ئے جارہے ہیں ۔یہ با ت ڈسٹرکٹ پا پولیشن ویلفیئر آفیسر محمد عرفان جی نے فتح پور میں سرجری کیمپس انتظا ما ت کے جا ئزہ کے موقع پر کہی ۔ محمد عرفان جی نے فیملی ہیلتھ سنٹر ز کے ڈاکٹرز و طبی عملے کو ہد ایت کی کہ وہ سرجری کیمپس کے دوران تمام ممکنہ طبی سہو لیا ت کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے بھر پور خد ما ت سرانجا م دیں ۔ تا کہ بہبود آبادی کے مقاصد کی تکمیل کے لئے پیش رفت کی جا سکے ۔ اس موقع پر ڈی ڈی او پا پو لیشن اشرف جا وید نے بتا یا کہ 22نو مبرکو ٹی ایچ کیو لیول ہسپتا ل کو ٹ سلطا ن ، 23نو مبرکو ٹی ایچ کیو لیول ہسپتا ل فتح پور جبکہ 28نو مبرکو ٹی ایچ کیو لیول ہسپتا ل چوک اعظم میں سرجری کیمپس لگا ئے جا ئیں گے اور خواتین کو آنے جا نے کے لئے فری ٹرانسپورٹ سروس مہیا کی جا ئے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Speech
Speech

فتح پور(نمائندہ خصوصی)ڈی سی او واجد علی شاہ کی ہد ایا ت پر ما رکیٹوں میں اشیا ئے ضروریہ کے نر خو ں کی پڑتا ل جاری،ڈی سی او واجد علی شاہ کی ہد ایا ت پر ما رکیٹوں میں اشیا ئے ضروریہ کے نر خو ں کی پڑتا ل اور انہیں مستحکم رکھنے کے لئے منظم پر وگرام کے تحت ما نیٹرنگ کا عمل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس عمل میں لا رہے ہیں اور پھلو ں و سبز یو ں کے نر خو ں کے تعین کے لئے علی الصبح ضلع بھر کی تمام سبزی منڈیو ں میں بو لی کے نظام کی ما نیٹرنگ کا عمل جا ری ہے ۔ یہ با ت ای اے ڈی اے محمد طا ہر نے لیہ ، چوک اعظم میں بو لی کے نظام کی ما نیٹرنگ کے موقع پر کہی ۔ انسپکٹر محمد نو ید اولکھ ہمر اہ تھے ۔ بولی کی مانیٹرنگ کے بعد ما رکیٹ کے لئے نر خوں کا تعین کر ایا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Layyah
Layyah

فتح پور(نمائندہ خصوصی)کسان پیکج کے ذریعے کاشتکا روں کو حکو مت پنجا ب فصلو ں کی کا شت کے لئے اعلیٰ معیا ر کے بیجو ں کی فراہمی ، معیاری کھا دوں ، زرعی آلا ت سبسڈی و بلا سود قرضوں کے پر وگرام پر عمل پیرا ہے،جس کا بنیا دی مقصد کا شتکا روں کو کسان پیکج کے ذریعے معاشی فوائد کے حصول کو یقینی بنا نا ہے یہ بات ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو نے کر وڑ لعل عیسن و چوبا رہ میں منعقدہ کسان پیکج کے فوائد کے حصول کے لئے منعقدہ سیمینارز سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی۔ سیمینارز سے اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ محمد تنو یریزداں ، اسسٹنٹ کمشنر چوبا رہ صفات اللہ خان ، ڈی ڈی زراعت کر وڑ ملک غلام فرید ، چوبا رہ چوہدری خا لد محمو د ، زرعی ما ہرین و کا شتکا روں نے بھی خطاب کیا ۔ ظفر اللہ سندھو نے کہا کہ کسان پیکج پنجا ب حکو مت کا دور س نتا ئج کا حا مل پر وگرام ہے جس کے ذریعے کا شتکا روں کی معاشی حا لت بدلنے کی جا نب اہم پیش رفت ثابت ہو گی اور فصل ربیع کے لئے معیاری بیجوں ، زرعی آلا ت کی فراہمی اور بلا سود قرضوں سے کا شتکا روں کو براہ راست آسودگی حاصل ہو گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فتح پور(نمائندہ خصوصی)ای ڈی او ہیلتھ علیل۔ہیلتھ سٹاف کی عیادت۔ای ڈی او ہیلتھ لیہ ڈاکٹر ضیاالحسن جو کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا اور زیر علاج ہیں گزشتہ روز ای ڈی او ہیلتھ سٹاف حاجی محمد حسین ملانہ کلرک،منیر خالد،محمد شعیب جیلانی،اظہر کریم،ندیم اکبر،محمد افضل،شاہد اقبال،محمد مراد اور دیگر نے وفد کے ہمراہ ان کے ابائی گھر کوٹ ادو میں ان سے ملاقات کی اور ان کی صحت یابی کی دعا کی۔
فتح پور(نمائندہ خصوصی)سکول جاتے ہوئے طلبا سے لوڈ ٹرالے کا ایکسل ٹوٹ گیا،طالب علم چھت سے گر کر زخمی،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز طلبا سے لوڈ ویگن ڈالا نمبر4965کروڑ سائیڈ کے متعدد چکوک سے طلبا و طالبات کو لیکر فتح پور سکولوں میں ڈراپ کیلیے آرہا تھا کہ پیپلز پٹولیم کے سامنے ایکسل ٹوٹ گیا جس کے باعث ٹائر ٹوٹ کر دور جا گرا اور چھت پر بیٹھا طالب علم نیچے جا گرا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہو گیا جبکہ ویگن میں موجود دیگر طلبا معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Kabadi
Kabadi

فتح پور (نمائندہ خصوصی) شریف خان ولد عالم خان سکنہ چکنمبر98/ML اور دیگر ساتھیوں نے واپڈا ملازمین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ وہ غریب مزدور پیشہ دیہاڑی دار ہے واپڈا کی جانب سے بھاری بل موصول ہونے کے بعد ایس ڈی او،ایکسئین واپڈا لیہ سے بل درست کروانے کے بعد اسے جمع کروا دیا مگر میپکو سب ڈویزن کے ملازمین زبردستی بجلی میٹر اتار لے گئے اس نے کہا کہ میٹر کی واپسی کیلیے مسلسل پانچ روز دفتر جاتا رہا لیکن کبھی ایس ڈی او نہیں تو کبھی لائن سپرنٹنڈنٹ نہیں بار بار چکر لگانے کے باوجود بجلی میٹر واپس نہ مل سکا گزشتہ روز وہ دوبارہ میٹر کی واپسی کیلیے دفتر گیا تو واپڈا ملامین ریاض چھینہ،غلام رسول،ملازم حسین اور دیگر دو ساتھیوں نے باہم مل کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور دو گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھا بعد ازاں حوالہ پولیس کرنے کی کوشش کی اس نے کہا کہ وہ غریب آدمی ہے دفتر میں کھلے عام رشوت کا مطالبہ کیا جاتا ہے اس نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کرپٹ ملازمین کے خلاف کاروائی کی جائے اور اسے بجلی میٹر واپس دلایا جائے کرپٹ ملازمین کے خلاف اعلیٰ حکام کو درخواستیں ارسال کر دی گئیں۔

شاہد محمود فتح پور لیہ
15/11/2016
03008762251

Share this:
Tags:
country Fatehpur speech students talent ٹیلنٹ صلاحیتوں طلباء فتح پور ملک
Imran and Nawaz
Previous Post انہیں اٹکلیاں سوجی ہیں اور ہم
Next Post کیا خواجہ سرا انسان نہیں؟
Khawaja Sara

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close