تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان26فروری کو امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر کے مطابق تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی پاکستان کے درمیان انتخابی اتحاد ہونے کے بعد دونوں رہنمائوں کے درمیان متعدد ملاقاتیں ہو چکی ہیں اور اسی سلسلہ میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج بروز منگل بلیو ایریا اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے جس میں دونوں جماعتوں کے مرکزی قائدین بھی شرکت کریں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
