Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 25.02.2013

February 26, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : شاہین بک ڈپو ڈنگہ کے ایم ڈی آصف شاہین کی خوشدامن ، عبد الستار شاہین مغل کی نانی قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) شاہین بک ڈپو ڈنگہ کے ایم ڈی آصف شاہین کی خوشدامن ، عبد الستار شاہین مغل کی نانی قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں جن کی نماز جنازہ کشمیریاں والے قبرستان میں سید ابرار شاہ کھوڑی عالم نے پڑھائی ، نمازِ جنازہ میں محمد نعیم ڈار ، ریاض احمد بٹ ،ڈاکٹر غلام مصطفی آذر ، نوید شہزاد مغل ، واحد حنیف ، عبد المجید پپو ، صاحبزادہ سلیم عابد ، سابق ناظم حاجی محمد صادق بٹ ، چوہدری محمد اصغر امرہ ، مہر انور ناز ، خالد حسین پٹواری ، مہر یوسف ، سابق کونسلر مرزا شہباز بیگ ، آصف مجید انجینئر ، شہباز حسین دان ، چوہدری آفتاب احمد ، مہر اکبر ، چوہدری سرور سلوانہ ، بشیر مہر ، چوہدری غلام حیدر باہوآنہ ، حاجی محمد ریاض باہوآنہ ، چوہدری حیات گجر ، چوہدری مظہر حسین ، راجہ احسان ، رائے خلیل احمد باہے ، افتخار احمد باہوآنہ ، حکیم عبد الجبار ، عبد الرئوف مغل ، غلام مصطفی مغل ، شازف مغل ، غلام رسول مغل سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ کی ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت ، 97 FM-کھاریاں کے گروپ آف ریڈیو نیوز پروموشن انچارج اور مارکیٹنگ ایگزکیکٹو اختر وزیر کے بھائی انصر وزیر کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب
ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) ڈنگہ کی ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت ، 97 FM-کھاریاں کے گروپ آف ریڈیو نیوز پروموشن انچارج اور مارکیٹنگ ایگزکیکٹو اختر وزیر کے بھائی انصر وزیر کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں FM97کے اسٹیشن انچارج کلیم اللہ گیلانی ، چاچا سام ، سید کرار عباس ، راجہ محفوظ ، اسامہ اعجاز ، عابد منیر ، کلیم ضیاء ، آصف شبیر مینجر FM-102 گجرات ، ساجد اقبال ، رائے محمد اقبال ، رائے تنویر احمد ، کرامت علی ، نوید شہزاد مغل جنرل سیکرٹری پریس کلب ڈنگہ ، ضیغم عباس صدر مرکزی پرنٹنگ ایسوسی ایشن ڈنگہ ، واحد حنیف صدر فلیکس ایسوسی ایشن ڈنگہ ، میاں ایوب خاور سیفی NSمیڈیا آفس ، ڈائریکٹر ایراث ہائوس آف نالج وسیم اقبال ، ڈاکٹر آفتاب احمد ، محمد اقبال کاتب ، سید ارشاد حسین شاہ سرپرست فلیکس ایسوسی ایشن ڈنگہ ، غلام رضا سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ ڈنگہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ ڈنگہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر ڈاکٹر غلام مصطفی آذر نے کی ، اجلاس میں سابقہ اجلاس کی کاروائی جنرل سیکرٹری نوید شہزاد مغل نے پڑھ کر سُنائی ، اجلاس میں پریس کلب کو متحرک اور مضبوط کرنے کے لیے لائحہ عمل مرتب کیا گیا جس میں اتفاقِ رائے سے یہ طے پایا کہ ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ کی حلف برداری کی تقریب بہت جلد انعقاد پذیر ہو گی ، اس کے علاوہ مختلف امور پر بھی تمام ممبران نے بات چیت کی ، اس اجلاس میں ریاض احمد بٹ ، فضل حسین بٹ ،عبد المجید پپو ، چوہدری راصف آہیر ، چوہدری شبیر بلہڑ ، وسیم اقبال ، شہباز حسین دان ، عطا اللہ بٹ و دیگر اراکین نے شرکت کی۔

ڈنگہ : میاں طارق محمودکا شاہ قلی ، راجہ پور ، یقین پور آمد پر شاہ قلی کے معروف زمیندار میاں محمد احسان ، چوہدری شہباز احمد ، چوہدری مظہر حسین نے بینڈ باجوں ، گھوڑا رقص ، پھولوں کے ہار ، پتیاں اور نوٹ نچھاور کرتے ہوئے فقید المثال استقبال کیا

ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ)) پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 113 مہمانِ خصوصی ایم پی اے میاں طارق محمودکا شاہ قلی ، راجہ پور ، یقین پور آمد پر شاہ قلی کے معروف زمیندار میاں محمد احسان ، چوہدری شہباز احمد ، چوہدری مظہر حسین نے بینڈ باجوں ، گھوڑا رقص ، پھولوں کے ہار ، پتیاں اور نوٹ نچھاور کرتے ہوئے فقید المثال استقبال کیا ، اِس موقع پر چوہدری مظہر حسین ، چوہدری سرور شاہ قلی ، چوہدری اقبال شاہ قلی ، چوہدری حیات گجر شاہ قلی ، چوہدری چوہدری محمد اقبال شاہ قلی ، میاں سکندر شاہ قلی ، چوہدری مہندی خاں شاہ قلی ، چوہدری ظفر اقبال بجاڑ شاہ قلی ، چوہدری مستنصر حسین سپین شاہ قلی ، چوہدری طارق بجاڑ شاہ قلی ، میاں سلیم شاہ قلی ، میاں مبشر شاہ قلی ، میاں صفدر شاہ قلی ، چوہدری زاہد شاہ قلی ، عمر خیام شاہ قلی ، چوہدری وقاص شاہ قلی ، چوہدری غلام سرور شاہ قلی ، میاں عمر حیات شاہ قلی ، میاں اللہ دِتہ نمبردار شاہ قلی ، چوہدری غلام عباس شاہ قلی ، چوہدری نواز شاہ قلی ، چوہدری نثار شاہ قلی ، چوہدری افضل شاہ قلی ، چوہدری لیاقت شاہ قلی ، راجہ خادم حسین راجہ پور ، راجہ غلام الٰہی راجہ پور ، حاجی ریاض احمد راجہ پور ، منیر جٹ راجہ پور ، راجہ فضل الٰہی راجہ پور ، چوہدری فتح عالم راجہ پور ، راجہ ظفر راجہ پور ، منشی بشیر راجہ پور ، چوہدری اختر 35 چک ، چوہدری اشرف 35 چک ، ٹھیکیدار محمد شریف 35 چک ، حاجی محمد صادق 35 چک ، حاجی امین 35 چک ، چوہدری محمد فاضل 35 چک ، چوہدری اختر 35 چک ، صوفی اختر علی 35 چک ، شوکت نمبردار 35 چک ، میاں ظفر اقبال یقین پور ، میاں محمد یقین پور ، صفدر یقین پور ، چوہدری امتیاز احمد گجر یقین پور ، میاں سجاد احمد یقین پور ، میاں محمد عنصر یقین پور ، چوہدری امجد یقین پور ، میاں ساجد ڈھلیان شریف ، میاں کامران ادریس بیکنانوالہ ، چوہدری محمد بشیر رندھیر ، چوہدری صغیر احمد رندھیر ، خان نواز ڈنگہ ، لیاقت انسپکٹر 35 چک جہلم ، چوہدری ولایت ڈنگہ ، چوہدری مزمل ڈنگہ ، جاوید پنجاب پولیس ڈنگہ ، ٹھیکیدار الہٰ داد یقین پور سمیت کثیر تعداد شریک تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پارٹی کے ایم این اے ، ایم پی اے مظلوم بن کر ووٹ مانگنے آتے ہیں اور غیور عوام کو سہانے خواب دکھا کر کامیاب ہو کر عوام کا خون نچوڑتے ہیں،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) موضع شاہ قلی ، راجہ پور ، یقین پور ، 35 چک میاں محمد احسان امریکہ ، چوہدری شہباز احمد ، چوہدری مظہر حسین کی طرف سے حمائتی اکٹھ سے مہمانِ خصوصی پاکستان مسلم لیگ ن ایم پی اے میاں طارق محمود نے بہت بڑے اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے میں میاں محمد احسان امریکہ ، چوہدری شہباز احمد کا تہہ دِل سے مشکور ہوں کہ جنہوں نے آج میرا جوش و جذبے کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا اور میری حمائت میں اکٹھ کیا ، اُنہوں نے کہا ایسے مخلص بھائی مدتوں بعد ملتے ہیں ، اُنہوں نے کہا میاں محمد احسان ، چوہدری شہباز احمد کی طرف سے جو مسائل بیان کیے ہیں میں فوری طور پر ڈنگہ سے 35 چک سڑک اور نکاسی کا کام ، راجہ پور سے بجاڑ والہ سڑک کی مرمت ، 35 چک میں گلیاں و نالیاں ، گورنمنٹ گرلز سکول سڑک شاہ قلی فوری طور پر مکمل کرائوں گا ، بے شک عملوں کا دارو مدار نیتوں پر ہوتا ہے پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے قوم کو جذبہ و جنون کے ساتھ متحد ہونا پڑے گا ، اگر آپ نے یہ نہیں سوچنا تو ہم بہت پیچھے چلے جائینگے ، آپ بھائیوں نے مسلم لیگ ن کو کامیاب کرانا ہے جس سے عوام خوشحال ہو ، اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کا فیصلہ ہمیں خود کرنا ہے ، حلقہ پی پی 113 اور ین اے 106 کے نئے امیدواروں نے آپ سے لینا ہے مگر دینا کچھ نہیں ہے ، پیپلز پارٹی کے ایم این اے ، ایم پی اے مظلوم بن کر ووٹ مانگنے آتے ہیں اور غیور عوام کو سہانے خواب دکھا کر کامیاب ہو کر عوام کا خون نچوڑتے ہیں ، پیپلز پارٹی کے حکمران اِس قابل نہیں ہے کہ اُنہیں دوبارہ موقع دِیا جائے ، زرداری کالا باغ ڈیم بند کروایا ، پاکستان کی تاریخ میں زرداری ٹولے اور اُن کے مشیروں نے پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ، اُنہوں نے کہا ملک میں بجلی ، گیس ، پٹرولیم کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں ، ہمارے ملک میں پہاڑوں میں پانچ سو سالوں کا کوئلہ موجود ہے ، مگر حکمرانوں نے اپنی جیبوں کے بھرنے کے لیے عوام پر بوجھ ڈال دِیا ، اِس ملک کی تباہی پیپلز پارٹی نے کی ہے ۔پاکستان میں چاول ، آم ، سیب ، پوری دُنیا میں ایکسپورٹ ہوتے ہیں تو وہ بھی پاکستان سے اُن کا زرِ مبادلہ کہاں جاتا ہے ، زرداری ٹولہ نے جس طرح ملک پاکستان کو کنگال کیا کسی دورِ حکومت میں ایسا ممکن نہیں ہوا ، پیپلز پارٹی نے پاکستان کا وہ حشر کیا ہے کہ بانیٔ پاکستان کی قبر بھی کانپ رہی ہو گی ، یہ اللہ کا کرم و خاص فضل ہے کہ اِن جابر حکمرانوں کی موجودگی میں بھی پاکستان قائم و دائم ہے ، اُنہوں نے کہا آپ بھائیوں نے آئندہ انتخابات میں میاں نواز شریف ، میاں شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے ہاتھ مضبوط کرنے ہیں ، انشاء اللہ تعالیٰ آئندہ انتخابات میں ملک میں خوشحالی آئے گی ، حلقہ پی پی 113 بزرگوں ، بھائیوں ، بہنوں ، مائوں اور بیٹیوں کی دُعائوں سے میری کامیابی ہے ، میں نے حلقہ پی پی 113 میں اِن پانچ سالہ دور میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کروائے ہیں جو منہ بولتا ثبوت ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاہ قلی کے معروف زمیندار میاں محمد احسان امریکہ ، چوہدری شہباز احمد نے ایم پی اے میاں طارق محمود کے اعزاز میں ریفریشمنت کا اہتمام کیا
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ ) شاہ قلی کے معروف زمیندار میاں محمد احسان امریکہ ، چوہدری شہباز احمد نے ایم پی اے میاں طارق محمود کے اعزاز میں ریفریشمنت کا اہتمام کیا جس میں چوہدری مظہر حسین ، چوہدری سرور ، چوہدری اقبال ، چوہدری حیات گجر ، چوہدری چوہدری محمد اقبال ، میاں سکندر ، چوہدری مہندی خاں ، چوہدری ظفر اقبال بجاڑ ، چوہدری مستنصر حسین سپین ، چوہدری طارق بجاڑ ، میاں سلیم ، میاں مبشر ، میاں صفدر ، چوہدری زاہد ، عمر خیام ، چوہدری وقاص ، چوہدری غلام سرور ، میاں عمر حیات ، میاں اللہ دِتہ نمبردار ، چوہدری غلام عباس ، چوہدری نواز ، چوہدری نثار ، چوہدری افضل ، چوہدری لیاقت ، راجہ خادم حسین ، راجہ غلام الٰہی ، حاجی ریاض احمد ، منیر جٹ ، راجہ فضل الٰہی ، چوہدری فتح عالم ، راجہ ظفر ، منشی بشیر ، چوہدری اختر ، چوہدری اشرف ، ٹھیکیدار محمد شریف ، حاجی محمد صادق ، حاجی امین ، چوہدری محمد فاضل ، چوہدری اختر ، صوفی اختر علی ، شوکت نمبردار ، میاں ظفر اقبال ، میاں محمد ، صفدر ، چوہدری امتیاز احمد گجر ، میاں سجاد ، میاں محمد عنصر ، چوہدری امجد ، میاں ساجد ، میاں کامرانادریس ، چوہدری محمد بشیر رندھیر ، چوہدری صغیر احمد رندھیر ، خان نواز ڈنگہ ، لیاقت انسپکٹر ، چوہدری ولایت ، چوہدری مزمل ، جاوید پنجاب پولیس ، ٹھیکیدار الہٰ داد سمیت کثیر تعداد شریک تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں طارق محمود کو امرہ کلاں یونین کونسل اور حلقہ پی پی 113 سے بھاری ووٹ سے کامیاب کرائیں گے ،میاں احسان آف امریکہ،چوہدری شہباز احمد
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) موضع شاہ قلی ، راجہ پور ، یقین پور ،35 چک کے حمائتی اکٹھ سے میاں محمد احسان امریکہ ، چوہدری شہباز احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ آئندہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن ایم پی اے میاں طارق محمود کو امرہ کلاں یونین کونسل اور حلقہ پی پی 113 سے بھاری ووٹ سے کامیاب کرائیں گے ، اُنہوں نے ہمیشہ 1988 سے لے کر حلقہ بھر کی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے لا تعداد ترقیاتی کام کروائے ہیں ، اُنہوں نے کہا کہ میاں طارق محمود جیسا لیڈر صدیوں بعد عوام کو ملتا ہے اُن کی بدولت حلقہ پی پی 113 تعمیر و ترقی پر اربوں روپے کے میگا پراجیکٹس مکمل کیے گئے جس میں دُلانوالہ ہسپتال ، میٹرنٹی ہسپتال ڈنگہ ، سول ہسپتال ، بوائز و گرلز ڈگری کالجز ، سڑکیں وغیرہ ترقیاتی کاموں کا منہ بولتا ثبوت ہیں ، انشاء اللہ تعالیٰ وہ مستقبل میں بھی تعمیر و ترقی کا سلسلہ جاری رکھیں گے اُنہوں نے ہر مظلوم کا دیدہ دلیری سے بھر پور ساتھ دِیا جس سے حلقہ کی عوام اُن پر اپنی جان نچھاور کرنے کو بھی تیار ہیں ، میاں طارق محمود عرصہ 25 سال سے عوام کی خدمت میں مصروف ہیں، اُنہوں نے کہا کہ ہماری کال پر عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر کہہ رہا ہے کہ میاں طارق محمود آئندہ انتخابات میں واضح طور پر ایم پی اے منتخب ہو چکے ہیں ۔ ہم اُن کے لیے الیکشن کمپین شروع کر دِی ہے جس کے مثبت نتائج مل رہے ہیں ، یہ الیکشن اُن کا نہیں ہمارا ذاتی الیکشن ہے ، اُن کی آن و شان کے لیے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ہر ممکن تعاون کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ایسی جمہوریت پر لعنت بھیجتے ہیں جو عام شہری کی جان و مال کا تحفظ نہ کر سکے،سید نجم الحسن نقوی
ڈنگہ(پ ر)ایسی جمہوریت پر لعنت بھیجتے ہیں جو عام شہری کی جان و مال کا تحفظ نہ کر سکے،ان خیالات کا اظہار شیعہ علماء کونسل تحْصیل کھاریاں کے نائب صدر سید نجم الحسن نقوی نے سانحہ کوئٹہ کے حوالے پرتبصرہ کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جو لوگ اور حکومت ایسی قیادت کے قاتل گرفتار نہ کر سکی وہ شیعان حیدر کردار کے قاتل کیسے گرفتار کرے گی،پنجاب کا یہ حال ہے کہ وہاں کا وزیر قانون دہشتگردوں کی سرپرستی کر رہا ہے،پاکستان کے بنانے والے ہیں اور پاکستان بنانے کی سزا مل رہی ہے،جو لوگ کل تک یہ کہتے تھے کہ پاکستان کی پ بھی نہیں بننے دیں گے وہی لوگ آج ان دہشت گردوں کی سرپرستی کر رہے ہیں،کل بھی پر امن تھے آج بھی پر امن ہیں لیکن خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے سب کچھ جانتے ہیں کہ کون کون لوگ یہ کام کرتے ہیں اور کہاں کہاں ان کی فیکٹریاں ہیںاور کس طرح ان کو استعمال کیا جاتا ہے،لیکن کیونکہ ہم امام حسین کے ماننے والے ہیں ہم مظلوم ہیں اور مظلوم کی حمایت رتے ہیں پر امن رہنا درس کربلا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : شہر کے اہم محلہ غوثیہ مہریہ میں سماجی کاموں کیلئے غوثیہ ویلفیئرسوسائٹی کا قیام
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شہر کے اہم محلہ غوثیہ مہریہ میں سماجی کاموں کیلئے غوثیہ ویلفیئرسوسائٹی کا قیام، 64سے زائد اراکین نے اتفاق رائے سے ممتاز سماجی خدمتگاراور جٹ راجپوت اتحاد ڈنگہ کے سربراہ الحاج چوہدری محمد اقبال منج کے چھوٹے بھائی اور ممتاز سماجی و تجارتی شخصیت چوہدری محمد شکیل منج کو اپنا سرپرست اعلیٰ اور نذیر اسلم کوصدر ،رفیق شہزاد کو نائب صدر،ظہور علی کو جنرل سیکرٹری ،مہر شہباز علی کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،ملک رضا کو فنانس سیکرٹری،عمران چوہان کو میڈیا ایڈوائزر منتخب کر لیا اس ضمن میں اراکیننے عہدیداران پر اعتماد کا اظہار کییا،اس موقع پر چوہدری شکیل منج نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم خدمت خلق کو اپنا شعار سمجھتے ہیں اور انشاء اللہ عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں عرفان یعقوب 25فروری بروزسوموار کو شادی کے حسین بندھن میںبندھ جائیں گے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)کولیاںممتاز فیملی کے سربراہ میاںمحمد یعقوب کے صاحبزادوں اور ممتاز ماہر تعلیم میاںمحمد عارف،میاں محمد عنصر کے بھتیجوںمیاں وقاص یعقوب کے بھائی اور ممتاز شخصیت و بینکارطارق مسعود کے برادر نسبتی میاںمحمد عمران،میاں عرفان یعقوب 25فروری بروزسوموار کو شادی کے حسین بندھن میںبندھ جائیں گے انکی دعوت ولیمہ کی پروقار رنگا رنگ تقریب 26فروری بروز منگل کو الحسین میرج ہال پر منعقد ہو گی جس میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : آنے والے انتخابات میں عوام سوچ سمجھ کر باکردار نمائندوں کا انتخاب کریں،الحا ج محمد اقبال منج
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)جٹ راجپوت اتحاد ڈنگہ کے سربراہ اور ممتاز سماجی خدمت گار اورتجارتی شخصیت الحاج محمد اقبال منج نے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں عوام سوچ سمجھ کر باکردار نمائندوں کا انتخاب کریں کیونکہ آپ کے نمائندوں پر مشتمل ہی وفاق اور صوبائی حکومتیں قائم ہوتی ہیں جس میں آپ کی جھلک نظر آنی چاہیے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اخبار نویسوں سے ملاقات کے دوران کیا،انہوں نے کہا کہ عوام کا فرض ہے کہ وہ نیک صالح باکردار شخصیت کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر اسمبلیوں میں بھیجیں تاکہ وہ صحیح معنوں میں ملک و قوم کی ترقی عوامی خوشحالی کے لئے کام کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سید بابا اکبر شاہ المعروف بسانوالی سرکار کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک4,3,2مارچ کوڈھلیان شریف میںمذہبی عقیدت و احترام سے منایاجائے گا
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)علاقہ کی ممتازروحانی شخصیت پیر سید بابا اکبر شاہ المعروف بسانوالی سرکار کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک4,3,2مارچ کو ْڈھلیان شریف میںمذہبی عقیدت و سے احترام سے منایاجا ئے گاجس میں ممتاز قوال فیض احمد فیضی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

Share this:
Tags:
Death Dngh kharian marketing انتقال ڈنگہ قبرستان کھاریاں مارکیٹنگ
Previous Post تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج (26فروری ) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے
Next Post لالہ موسی کی خبریں 25.02.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close