Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دو پیسے ایک میرا ایک محتاج کا

July 3, 2017 0 1 min read
Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi

تحریر : محمد مظہر رشید چوہدری
عبدالستار ایدھی 1 جنوری 1928 کو بھارتی شہر بانٹوا میں سیاسی کارکن اور تاجر کے گھر پیدا ہوئے والد شروع سے ہی اپنے دوستوں کا خیال رکھتے تھے اور ضرورت مندوں کی مدد کرنے والے انسان تھے عبدالستار ایدھی بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے لگے ان کا ایک مشہور واقعہ ہے کہ ان کی ماں انہیں 2 پیسے دیتی ایک اپنے خرچ کے لیے جبکہ دوسرا پیسہ کسی ضرورت مند کے لیے چھوٹی عمر میں ہی ضرورت مندوں کی مدد کرنے کا جذبہ پیدا ہوا 11 سال کی عمر میں اپنی ماں کی دیکھ بھال شروع کی جو کہ ذیابیطس کی مریضہ تھیں۔تقسیم ہند کے بعد1947میں بانٹوا سے ہجرت کر کے پاکستان کراچی میں آکر آباد ہوئے 1951میں اپنی جمع پونجی سے دکان خریدی جس میں ایک ڈاکٹر کی مدد سے ڈسپنسری کھولی اور ڈاکٹر سے ابتدائی امداد کا علم حاصل کیا آپ اپنے دوستوں کو مدد کرنے کا درس دیتے عبدالستار ایدھی ڈسپنسری کے میز پر ہی سو جاتے تا کہ بوقت ضرورت کسی مریض کو میسر ہوں 1957 میں کراچی میں فلو کی وباء پھوٹ پڑی ایدھی نے فوری عمل کا مظاہرہ کیا اور ملحقہ علاقوں میں خیمے لگوا کر مدافعتی ادویات کی مفت فراہمی شروع کی اور عوام سے چندے کی اپیل کی شروع میں کراچی اور بعد میں پورے پاکستان سے چندہ ملنا شروع ہوا مخیر حضرات نے ان کی دل کھول کر امداد کی امداد کی رقم سے انہوں نے عمارت خریدی اور وہاں نرسوں کی ٹریننگ کا آغاز کیا بس یہی ایدھی فائونڈیشن کا آغاز تھا۔

عبدالستار ایدھی خود کہتے ہیں کہ میں کبھی پڑھا تو نہیں لیکن مارکس اور لینن کی کتابیں پڑھی ہیں ،کربلا والوں کی زندگی پڑھی ہے،میں تمہیں بتاتا ہوں اصل جنگ کس کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟اصل جنگ امیر اور غریب کی ہے ظالم اور مظلوم کی ہےعبدالستار ایدھی نے اپنی پوری زندگی صرف انسانیت کا درس دیا ان کا خیال تھا کہ انسان اللہ کی مخلوق ہے مذہب جو بھی ہو ہمیں مریض ، ضرورت مند کی مدد کرنی چاہیے انہوں نے اپنی سادگی کی بنا پر نا صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں شہرت پائی اور شہرت اور مقبولیت کے باوجود بھی انہوں نے اپنی زندگی کو کسی دوسری تہذیب یا رنگ میں نہیں ڈھالاہمیشہ روائتی پاکستانی لباس جو کہ ان کی اپنی ملکیت میں صرف دو ہی تھے وہی پہنتے اس کے علاوہ کھلے پائوں والی چپل جو کہ وہ پچھلے بیس سال سے استعمال کر رہے تھے یہ ایک حقیقت ہے کہ ایدھی فائونڈیشن کا بجٹ تقریباً ایک کروڑ ہے لیکن انہوں نے ایک پیسہ بھی اپنی ذات پر خرچ نہیں کیا۔

ان کے بیٹے فیصل ایدھی کا ایک بیان ہے کہ افغانستان میں جب ایدھی فائونڈیشن کا افتتاح ہوا تو مہمانوں،صحافیوں اور عملہ کے لیے کرسیاں خریدی گئیں تو ایدھی صاحب یہ دیکھ کر بہت غصہ ہوئے اور کہا کہ یہ پیسے محتاج اور غریبوں کے ہیں ہمیں اس پر کوئی حق نہیں اس سے بڑھ کر سادگی یہ کہ اس رات آپ ڈرائیور کے ساتھ کلینک کے فرش پر ہی سوئے ایدھی فائونڈیشن کے پاس 600ایمبولینس ہیں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے 1997کے عداد و شمار کے مطابق ایدھی فائونڈیشن کی ایمبولینس سروس دنیا کی سب سے بڑی فلاحی ایمبولینس سروس اور عبدالستار ایدھی بغیر کوئی چھٹی کیے اپنا کام سر انجام دینے والے واحد شخص ہیں اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ریکارڈ بننے کے باوجود بھی کوئی چھٹی نہیں کی ہسپتال اور ایمبولینس کے علاوہ ایدھی فائونڈیشن نے بچوں کے لیے سکول،لاوارث سینٹر،یتیم خانے،بلڈ بنک اور معذوروں کے لیے گھر اور بے پناہ مقامات پر پناہ گاہیں بنا رکھی ہیں عبدالستار ایدھی کا ایک خواب تھا کہ وہ ہر 500کلومیٹر کے بعد ایک ہسپتال تعمیر کروائیں امید کی جا سکتی ہے۔

اب ان کے صاحبزادے فیصل ایدھی اس مشن کو پایہ تکیمل تک پہنچائیں گے اگرچہ ان کو خدمات کے عوض مولانا کا لقب دیا گیا لیکن انہوں نے اس لقب سے انکار کر دیا کیونکہ وہ کہتے کہ انہوںنے کسی دینی سکول یا ادارے میں تعلیم حاصل نہیں کی تھی لیکن وہ اپنے آپ کو ڈاکٹر کہلوانا پسند کرتے تھے کیونکہ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن نے انہیں ڈاکٹری کی اعزازی ڈگری دی تھی جب کوئی شخص ان کے کام کی تعریف کرتا تو وہ نا خوش ہوتے عبدالستار ایدھی کسی بھی دینی یا حکومتی امداد کو قبول نہ کرتے کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ یہ امداد مشروط ہو تی ہے ضیاء الحق اور اطالوی حکومت کی جانب سے ملنے والی امداد بھی اسی نظریہ سے واپس کر دی تھی۔

1996میں عبدالستار ایدھی کی خود نوشت سوانح حیات شائع ہوئی عبدالستار ایدھی کسی قسم کی لالچ اور حوس کے بغیر پوری زندگی مخلوق خدا کی مدد میں مصروف رہے ایدھی کو ان کے بہترین کام کے صلہ میں بہت سے حکومتی ،مذہبی،نجی اور غیر ملکی اعزازات سے نوازا گیا جن میں چند یہ ہیں1988میں لینن امن ایوارڈ،دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ 2000،ہمدان ایوارڈ برائے عمومی طبی ایوارڈ 2000متحدہ عرب امارات،نسٹیٹویٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے 2006میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری،یونسیکو مدنجیت سنگھ اعزاز2009کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان کی جانب سے سلور جوبلی شیلڈ،1989میں سندھ حکومت کی جانب سے سماجی خدمت گار برائے برصغیر کا اعزاز، 1989میں حکومت پاکستان کی جانب سے اعلیٰ ترین اعزاز نشان امتیاز،پاکستان آرمی کی جانب سے اعزازی شیلڈ جیسے بے شمار ایوارڈ عبدالستار ایدھی کو دیے گئے عبدالستار ایدھی صرف ایک انسان کا نام ہی نہیں بلکہ ایک عہد اور ولولے کا نام ہے ایدھی نے اپنی پوری زندگی لوگوں کی مدد کرنے میں گزاری 98سال کی عمر میں پہنچ کر بھی ان کا دل جوان اور محنت اور مدد کرنے کا جنون ویسا ہی تھا جو جوانی میں تھا۔

عبدالستار ایدھی گردوں کے عارضے میں مبتلا ہو گئے قوم نے ان کی صحت یابی کے لیے بہت دعائیں کیں لیکن ہر انسان کو ایک نا ایک دن ضرور جانا ہے 8جولائی2016 کی درمیانی شب ان کی طبیعت مزید خراب ہو گئی میری نظر ابھی ٹیلی ویثرن کی جانب ہی تھی کہ ایک افسوس ناک بریکنگ نیوز دیکھنے کو ملی کہ ان کے صاحبزادے فیصل ایدھی یہ اعلان کر رہے ہیں”ایدھی صاحب ہم میں نہیں رہے”یہ وہ لمحہ تھا کہ نا صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک افسوس کا سماء تھا کچھ کا خیال تھا کہ خبر جھوٹی ہے اور کچھ تو اسے ایک ماننے سے ہی انکاری تھے ایدھی صاحب کی آخری وصیت کے مطابق ان کی آنکھیں عطیہ کر دی گئیں ان کا نماز جنازہ کراچی میں پڑھایا گیا جس میں وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ، چیف آف آرمی اسٹاف سمیت ملک کی تمام سرکاری و غیر سرکاری اداروں نے شرکت کی عبدالستار ایدھی کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا 31مارچ 2017کو ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے 50روپے کا سکہ جاری کیا حکومت پاکستان کی جانب سے زبر دست خراج عقیدت پیش کیا گیا اور گوگل نے بھی ایدھی کو خراج عقیدت پیش کیا عبدالستار ایدھی کی جگہ کوئی اور تو نہیں لے سکتا لیکن امید کی جا سکتی ہے کہ ایدھی فائونڈیشن کو ان کی اہلیہ بلقیس ایدھی اور بیٹے فیصل ایدھی ہمیشہ ان کے مشن کو جاری رکھیں گے آخر میں ایدھی صاحب کے لیے ایک شعر ہی کہوں گا کہداور حشر تجھے میری قسم ۔۔۔تو میرا نامہ اعمال تو دیکھ تمام عمر میں نے عبادت کی ہے ۔۔۔۔۔میں نے انسانوں سے محبت کی ہے۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چوہدری
03336963372

Share this:
Tags:
aid needy trader worker امداد تاجر عبدالستار ایدھی کارکن
Bishop Andrew with Pope sb
Previous Post پاپائے روم بشپ ڈاکٹر اینڈریو کو پاکستان کا پہلا مبارک اور مقدس قرار دینے کا اعلان فرمائیں۔ خاموش مہم
Next Post مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی طلباء تنظیموں کا کردار
Kashmir Issue

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close