Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی طلباء تنظیموں کا کردار

July 3, 2017January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir Issue
Kashmir Issue
Kashmir Issue

تحریر : عبدالحنان طاہر
بھارت کی آٹھ لاکھ فوج مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کا ارتکاب کر رہی ہے۔ برہان وانی کی شہادت کے بعدسے ڈیڑھ سو سے زائد افراد شہید کر دیے گئے’ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ پیلٹ گنوں سے زخمی ہونے والے سینکڑوں کشمیری اب تک اپنی بینائی کھوچکے ہیں۔ پندرہ ہزار سے زائد نوجوانوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈال دیا گیا۔کشمیری تاجروں کو اربوں روپے مالیت کا نقصان پہنچایا گیا۔ بھارتی فوج کی طرف سے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کا سلسلہ جاری اور چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے۔غاصب بھارتی فوج نے کشمیر کو فوجی چھانی میں تبدیل کر رکھا ہے۔نہتے کشمیریوں کی نسل کشی کر کے بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں۔ ہمیں یواین کی قراردادوں کو بنیاد بنا کربین الاقوامی سطح پر رائے عامہ ہموار کرنی چاہیے۔ ملک دشمن قوتیں پاکستان کو کسی صورت مضبوط و مستحکم نہیں دیکھنا چاہتیں۔

ملک بھر میں سیاسی اور مذہبی جماعتیں اپنے مسئلوں کو لیکر پارلیمنٹ میں بحث و مباحثہ ہوتی ہے لیکن پاکستان میں کوئی کشمیر کاز کے لئے اپنی اواز بلند نہیں کررہا اور میں سوچ میں گم تھا اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مختلف طریقے اور تدابیر سوچ رہا تھا کہ کسی طریقے یہ مسئلہ حل ہونا چاہئے جسکا میں کالم میں اوپر زکر کر آیا ہوں اور سوچ رہا تھا کہ کون ہے جو پاکستان سے اٹھے اور کہے کہ جیسے آج کشمیری کہ رہے ہیں ۔ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے ۔اور پاکستان سے یہ جوابی نعرہ بلند ہو کہ ہم کشمیری ہیں اور کشمیر ہمارا ہے ۔اور پھر مجھے کچھ ایسے نوجوان نظر آئے جو واقع کشمیر کی تحریک کو پاکستان کی ہر گلی ،کوچے تک پہنچارہے ہیں ۔ جن کا مقصد ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔

کشمیریوں کو انکا حق خودارادیت ملنا چایئے۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے لیکن پاکستان کی حکومتوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کے اس موقف کو پس پشت ڈال دیا ہے ۔اور حکومت پاکستان کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر ابھی تک کوئی اہم کردار ادا نہیں کیا گیا ہے۔کشمیر کی ایک سٹوڈنٹس بہن نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ جنگ پہلے ہمارے پردادہ لوگ نے لڑی ،پھر ہمارے دادا لوگ اس جنگ میں شہید ہوئے اور پھر ہمارے بابا نے یہ جنگ میں حصہ لیا اور بلا آخر وہ بھی شہید ہو گئے ،اور پھر ہمارے بھائی اس میدان میں کھڑے ہوئے اور ان کی بھی شہید کر دیا گیا ہے اور اب یہ جنگ ہم پر مسلط کردی گئی ہے۔ ہمارے کالج اور یونیورسٹٰیز میں انڈین آرمی طلباء اور طالبات کو بدترین تشدد کا نشانا بنا رہی ہے ۔اور جب ہم نے اپنے حق کے لئے پاکستان کے ساتھ الحاق کی آواز کو بلند کیا تو انڈین آرمی نے وومین یونیورسٹٰی پلوامہ میں فائرنگ کی اور شیلنگ کی جس سے ہماری بہنیں زخمی ہوئی ہیں ۔وہ بات کررہی تھی کہ ہمارے بارے میں انڈین میڈیا پراپگنڈا کررہا ہے کہ چند سٹوڈنٹس لڑکیاں جو انڈین آرمی کے مقابلے میں پتھرائو کررہی ہیں ۔ان کو خریدہ گیا ہے اور اسی سٹوڈنٹس کی آواز لڑکھڑانے لگی اور سسکیوں میں تبدیل ہوگئی کہ بلا چند پیسوں کے لئے کون اپنی جان کا سودا کرتا ہے ۔اور پاکستان کے لئے وہ سٹوڈنٹس پیغام دے رہی تھی کہ پاکستان سے کوئی نہیں جو ہماری مدد کے لئے آئے اور آواز بلند کرے اگر کوئی یہ نہیں کرسکتا تو ہمارے ہاتھ میں گن تھما دو ہم لڑنے کے لئے تیار ہیں۔

ہمارے لئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ؟اور میں سوچ میں تھا کہ یہ وہ ہماری بہن ہے جس کو اپنے پردادہ سے لیکر اپنے اوپر جنگ مسلط ہونے کا سب لمحات کا پتہ ہے ۔اور یہ جنگ پاکستان کے ساتھ الحاق کی ہے جسے وہ اپنے اوپر فرض اوقرض سمجھ کر لڑتے اور نبھاتے ہوئے آرہے ہیں ۔ اور آج وہ نے اپنے مستقبل کو دائو پر لگا کر جنگ میں شریک ہوگئے ہیں ۔اور ایک طرف پاکستان میں رہنے والے طلباء ہے جن کو صرف اپنے مستقبل کی فکر ہے ۔اور وہ کیرئیر کو بچانے کے لئے ان تمام معاملوں سے دور ہے ۔اس سٹوڈنٹس کو کوئی فکر نہیں کہ ہمارے قائد نے پاکستان کی شہ رگ قرار دیا ہے ۔کیا وجہ ہے ؟اور پھر مجھے ایسی طلباء تنظم نظر آئی جنہوں نے واقع مسئلہ کشمیر پر غور فکر کیا ہے ۔اور کشمیری طلباء طلبات کے ساتھ پاکستان میں رہتے ہوئے اظہار یکجہتی کررہے ہیں ۔ اس تنظیم کا نام کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ۔المحمدیہ سٹوڈنٹس کے نام یہ طلباء تنظیم پاکستان میں جانی اور پہچانی جاتی ہے ۔مجھے رمضان المبارک میں لاہور کے اندر انکے افطار پروگرام میں دعوت دی گئی ۔جب وہاں پہنچے تو مختلف پوسٹر ز اور فلیکس پر لکھا گیا تھا ۔ایک افطار کشمیر کے نام بظاہر مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا ان کا بنیادی مقصد کیا ہے اور آہستہ آہستہ مہمانوں کا سلسلہ شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان کی مختلف طلباء تنظیموں کے مرکزی رہنمائوں سے حال بھر گیا ۔اور میرے زہن میں اٹھنے والے سوالات مجھے واپس لینے پڑرہے تھے کہ کچھ نا کچھ تو ہے جو آج یہ تمام طلباء تنظمیں کالج اور یونیورسٹٰیز میں کسی نہ کسی مسئلہ پر لڑائی جھگڑے تک چلی جاتی ہیں۔۔اور دوسری طلباء تنظیم کو ایک آنکھ بھی نہیں باتی ہیں ۔وہ آج ایک پرسکون طریقے سے ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے تھے۔

افطاری ہوئی اور اس کے بعد مسئلہ کشمیر پر تحریک آزادی جموں کشمیر کے کوارڈینیٹر تھے انہوں مسئلہ کشمیر پر بریفننگ شروع کی اور کشمیری طلباء طلبات جو اس تحریک کو اگے لیکر چل رہے ہیں۔اس پر تفصیل سے روشنی ڈالی ۔مجھے میرے سوالات کے جواب مل گئے تھے کہ یہ سٹوڈنٹس کس حد تک مسئلہ کشمیر پر غور وفکر کررہے ہیں ۔جس طرح کشمیری طلباء طلبات مقبوضہ کشمیر اپنی آزادی کی تحریک کو چلا رہے ہیں اسی طرح یہ المحمدیہ سٹوڈنٹس کے نوجوان ان طلباء کا دکھ لئے پاکستان میں اس تحریک کو ایک احسن اور خوبصورت طریقے سے چلا رہے ہیں ۔جن کی دعوت پر ملک بھر کی مختلف طلباء تنظیمں ایک جگہ پر اکٹھی ہوئی ۔اور مسئلہ کشمیر پر اپنا اپنا کردار ادا کرنے لئے انہوں نے مختلف پہلوئوں پر بات کی ۔متحدہ طلباء اور دیگر طلباء تنظیموں کی طرف سے برہان وانی کی شہادت کو ایک سال ہونے پر 08جولائی سے 13جولائی تک ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا علان کیا گیا ۔پروگرام کے آخر میں تمام تنظیموں کے صدور نے کشمیری طلباء طلبات سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنا ویڈیو پیغام ریکارڈ کروایا تاکہ کشمیری طلباء اور طلبات کو ایک حوصلہ اور ہمت مل سکے کہ تم اس ازادی کے سفر میں تنہا نہیں ہو بلکہ پاکستان کی تمام طلباء تنطیمیں اپنے کشمیری کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔

وہاں پر تم نے تحریک آزادی کشمیر کو چلانا ہے اور پاکستان میں ہم چلائیں گئے ۔اور حکومت پر دبائو بڑھائیں گئے کہ مسلہ کشمیر حکو مت سنجیدگی سے کام لیتے ہوئے اقوام عالم میں اس مسئلہ کو اٹھائے پروگرام کے بعد المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان کے صدر محمد راشد علی ملاقات ہوئی اور ان سے مسئلہ کشمیر پر گفتگو کا ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ ہم نے رمضان المبارک کے اندر ملک بھر میں ایک افطار کشمیر کے نام سے مہم چلائی ۔اور پاکستان بھر میں سٹوڈنٹس تک یہ پیغام پہنچایا کہ اپنی سحری و افطاری میں اپنے کشمیری طلباء طلبات کو یاد رکھیں جنہوں نے پاکستان کی سالمیت کی جنگ لڑتے ہوئے اپنے مستقبل کی پروا کیے بغیر امتحانات کا بائیکاٹ کیا اور دنیا کو بتایا کہ ہم بھارت کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں ۔ہمارا جینا اور مرنا پاکستان کے لئے ہے۔اس وقت ملک میںاتحادویکجہتی کاماحول پید اکرنے کی ضرورت ہے۔کلمہ طیبہ کے نام پر بننے والا ملک پاکستان قیامت تک ان شائاللہ قائم رہے گا۔ لیکن ہمارے حکمران مسلسل دبائو کا شکار ہیں۔ دشمنان اسلام کا ایجنڈا ہے کہ مسلمانوںمیں فکری انتشار پیدا کیا جائے’ انہیں آپس میں لڑا یا جائے اور طبقات کی کشمکش کا سلسلہ بڑھایا جائے تاکہ مسلمانوں کی وحدت اور یکجہتی کا خاتمہ ہو اور وہ متحد ہو کر سوچ نہ سکیں۔اللہ کے دشمن مسلمانوں پر جنگیں مسلط کر کے مسلم معاشروں کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ہمیں بیرونی سازشوں کے خاتمہ کیلئے وہ افراد اور معاشرے تیار کرنا ہیں جو عمل و کردار میں پختہ ہوں۔

Abdul Hanan Tahir
Abdul Hanan Tahir

تحریر : عبدالحنان طاہر

Share this:
Tags:
country pakistan problem Kashmir role پاکستان کردار مسئلہ کشمیر ملک
Abdul Sattar Edhi
Previous Post دو پیسے ایک میرا ایک محتاج کا
Next Post بدلتے حالات میں صحیح تجزیہ کی ضرورت
Killing People in India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close