
ابوظبی (جیوڈیسک) ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان کے 566رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 262رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کو نیوزی لینڈ پر 304رنز کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کےراحت علی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو فالوآن کرانے کے بجائے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کچھ دیر بعد پاکستانی ٹیم اننگ کا آغاز کرے گی۔
