
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مراد علی شاہ کو پی ایس 73 سے بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
مراد علی شاہ کے نام تہنیتی پیغام میں بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ کا بلامقابلہ منتخب ہونا عوام کی جیت اور پیپلزپارٹی پر اعتماد ہے۔
