Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حادثے سے بڑا سانحہ

February 20, 2017 0 1 min read
Tragedy Shahbaz Qalandar
Tragedy Shahbaz Qalandar
Tragedy Shahbaz Qalandar

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
یقین کیجئے قیامت تو وہ تھی ہی جب سخی شہباز قلندر کے دربار پر کوئی بد بخت آن پھٹا اور اور بیسیوں لوگ لقمہ ء اجل بن گئے۔لیکن سچ پوچھئے اسے تو پوری قوم نے یہ کہہ کر برداشت کر لیا تھا کہ زمینی خدائوں نے پاکستان کے نصیبوں میں جو سیاہ بختی لکھی تھی اور ایک سازش کے تحت پاکستان کے سر سے پگڑی اتارنے کی کوشش ہو رہی ہے۔

کسی کو اسلامی پاکستان بھاتا ہی نہیں تھا اوپر سے اس نے اپنے سر پر ایٹمی ملک ہونے کی پگڑی باندھ لی۔دشمن کے پیٹ میں مروڑ سا اٹھ گیا وہ پاکستان جو دنیا بھر کے مسلمانوں کا چودھری پاکستان تھا اسے بے عزت و بے آبرو کرنے کے لئے دنیا بھر کے تگڑے اٹھ کھڑے ہوئے مگر وہ جیتا رہا اپنے کپڑے جھاڑ کر اٹھ جاتا تھا اور ایک نئی بھڑک لگا کر دشمن کی صفوں کو چیر کے رکھ دیتا تھا یہی پاکستان انہیں ایک آنکھ نہیں بھاتا۔جس قوم نے ١٩٧١ کا سانحہ اور اے پی ایس جیسا صدمہ برداشت کر لیا اور اور وہ اپنے سفر پر چلتی رہی اسے کوئی نہ مار سکا لیکن سہون شریف کے شہداء کی لاشوں کی بے حرمتی دیکھ کر پاکستان کرچی کرچی ہے۔اس پاکستان کو میں روتا دیکھ رہا ہوں ایسے میں ایک عجیب سی منطق پیش کر دی گئی کہ چیٹھڑے آدھ کلو میٹر دور جا گرے۔یہ اس سے بڑی زیادتی تھی۔

قارئین!دکھ ایسا ہے کہ لکھا نہیں جا رہا لیکن دکھ ایسا ہے کہ آپ کے کندھوں کی ضرورت تھی تو لکھنے بیٹھ گیا چہرے کی گرد پونچھنے والا کوئی تو ہو لمبی مسافتوں سے جو گھر جائے آدمی (مجاہد سیدجدہ)
قومی بے حسی دیکھئے کہ جہاں سو لاشیں اٹھیں وہاں ان کے دکھوں میں شریک ہونے کی بجائے ہر کوئی وہاں طبی سہولتوں کے فقدان کی بات کر رہا ہے۔اس میدان میں ہم سب ایک ہی صف میں کھڑے ہیں کیا لاہور اور پشاور کے ہسپتالوں میں سب ٹھیک ہے۔ہر گز نہیں کے پی کے میں تو وہ لوگ پھر بھی اچھے ہیں کہ اچھائی کی طرف سفر شروع کر دیا ہے۔لیکن پنجاب میں لاہور راولپنڈی کے ہسپتالوں کی حالت زار دیکھ کر رونا آتا ہے میں نے ذاتی تجربہ قرطاس پر بکھیرا تھا بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کی حالت زار لکھی تھی جی تو چاہتا تھا کہ مرثیہ ء انیس لکھوں اور قوم کو بتائوں کہ راجن پور ڈیرہ غازی خان کو چھوڑیں راولپنڈی کے ہسپتالوں کی حالت کتنی خراب ہے۔جناب خورشید شاہ صاحب کو کون سی آفت آن پڑی تھی کہ وہ بے وقت کی راگنی الاپنا شروع ہو گئے ۔سیدھی سادھی سی بات تھی کہ اس ہسپتال کی انتظامیہ کے اعلی عہدے دار شہر کے ڈی سی پولیس کے سربراہ کو برطرف کر دیا جاتا قوم سے معافی مانگی جاتی اور شہداء کی باقیات کو عزت سے دفن کر دیا جاتا تو یہ شور تو نہ مچتا۔ کل مسجد میں جنازے سے پہلے مولان انے بڑی خوبصورت بات کی کہ مردہ کے حقوق بھی ہیں لوگ مرنے کے بعد مردے کے جسم کو پاک کرنے کے لئے اوزار استعمال کرتے ہیں یہ سرا سر زیادتی ہے اسے وضو کرا کے کفناکے بڑے آرام سے جنازہ گاہ تک لائیں نماز پڑھیں اور پیار سے دفن کر دیں۔

 Shahbaz Qalandar Attack
Shahbaz Qalandar Attack

ہم ایسا ہی کرتے ہیں عورتیں ہوں تو قبر کو ڈھانپ کر پردے میں کر کے دفن کیا جاتا ہے۔اسلام میں مردے کو جلایا نہیں جاتا سمندر کے حوالے نہیں کیا جاتا۔مردے کے حقوق ہوتے ہیں ۔لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ سیہون شریف کے شہیدوں کی تذلیل کی گئی۔ان کی باقیات کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا گیا جہاں کتے بھنبھوڑتے رہے۔یہاں ہم مات کھا گئے یہاں ہم نے اپنی اسلامی قدروں کو پامال کیا اور یہیں ہم اپنی نظروں سے گر گئے۔

ہماری آنکھوں نے لبنان کی خانہ جنگی دیکھی صابرہ اور شتیلہ کے خونیں واقعات ہوئے کشمیر میں شہادتیں ہوئیں سری لنکا ہمارے سامنے خانہ جنگی کا شکار رہا۔عراق شام صومالیہ ہر جگہ خون ہی خون ہے۔کچھ ممالک اس خونیں دور سے سلامتی کے دور میں داخل ہو گئے ہیں عراق شام برما کشمیر بھی کسی دن اس آفت سے نکل آئیں گے اور ہم پاکستانی بھی اس مشکل کے دریا کو پار کر لیں گے۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہم انسانی قدروں اور رویوں کے ساتھ اسے پار کریں گے یا ایک بے حس قوم کی طرح اس قسم کی ہمالائی غلطیوں کا ارتکاب کر کے اس پار ہوں گے؟یہ سب کچھ اس وقت ہوا ہے جب جناب زرداری اپنے قدم سندھ کی دھرتی پر رکھ چکے تھے موصوف کے سبز قدم کیا آئے ایک سانحہ رونما ہو گیا آج آئے ہوئے دوسرا دن تھا انہیں توفیق نہ ہو سکی کہ وہ سہون جاتے انہیں گلے لگنے کے لئے اپنے دوست یاد آئے جو اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث رہے ہیں اس سے ہمارے لیڈران کی ترجیحات نظر آتی ہیں۔

وقت کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ وہ جیسا بھی ہو گزر جاتا ہے گزر یہ بھی جائے گا۔ہاں ایک اور بات یاد آئی اس قتل و غارت کے دور میں ایک بار پھر مدارس پر انگلی اٹھا لی گئی ہے۔لگتا ہے ایک خاص لابی کے پیٹ میں یہ ٢٤ لاکھ بچوں کی سب سے بڑی این جی او ہے جو اللہ کے دین سکھانے میں ہمہ وقت مصروف ہے۔گویا نائن الیون بھی انہی نوجوانوں نے کیا تھا۔اسے سمجھنے کی کوشش کریں یہ ایک سازش ہے کہ جب کبھی اس قسم کی واردات ہوتی ہے ٹی وی چینیلز منہ کھول لیتے ہیں۔لگتا ایسا ہے کہ ہمارا دشمن بھارت پاکستان کے مقتتدراداروں سے کلین چٹ لے چکا ہے اب کوئی کلبھوشن کی بات نہیں کرتا۔اب کوئی فوجی عدالتوں کے قیام کی بات نہیں کرتا۔پاکستانی فوج جو ایک منظم ترین ادارہ ہے لوگ اس کی جانب دیکھ رہے ہیں۔جنرل راحیل کو گئے ابھی کوئی مدت نہیں گزری عدالتیں بنائی نہیں جا رہیں۔سرل المیڈا کیس چرل گیا ہے انڈیا سے دوستی کے گیت گائے جا رہے ہیں۔لاہور کراچی کوئٹہ پشاور اور ملک کے دیگر شہروں میں خودکش حملہ آور پھٹ رہے ہیں۔
یہ سب کیا ہے نئے آرمی چیف سے مطالبے جاری ہیں کہ وہ اپنے پیش رو کی طرح پاکستان کو بچانے لئے اپنا آئینی کردار ادا کریں۔نہ ان سے کسی نے مطالبہ کیا کہ وہ مارشل لاء لگائیں نہ ان سے کوئی مطالبہ ہے لیکن پاکستان کی فوج کی آئینی حدود و قیود ہیں اور انہی میں رہتے ہوئے عوام ان کی طرف دیکھ رہی ہے۔لوگ پہلے بھی کہتے رہے ہیں کہ کراچی کی دہشت گرد تنظیموں کو فوج نے لگا م دی تھی یہاں بھی وہ ایسا ہی کردار ادا کرے۔سچ پوچھئے کہ پنجاب میں کاروائی نہ کرنا جنرل راحیل کے اوپر بھی ایک چھبتا سوال ہے اور موجودہ فوجی سربراہ سے بھی پوچھا جائے گا۔

پی ٹی آئی کی اس بات کو سراہے بغیر نہیں رہا جا سکتا کہ اس نے ایک بہترین پولیس کی بنیاد رکھ دی ہے جو نہ صرف سارے صوبوں کے لئے ایک چیلینج ہے بلکہ خطے کی دوسری پولیس بھی ایک کیس سٹڈی کے لئے اسے رول ماڈل اپنائیں گی۔عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر کسی کو کاروائی کرنی ہے تو ہم سب سے پہلے حاضر ہیں۔پنجاب میں ماڈل ٹائون قتل کیس کے بعد اس کے ماتھے پر سیاہ ٹیکہ ہے میاں شہباز شریف کروڑوں روپے شہداء کو دیں یا نہ دیں عوام ان سے آزاد پولیس مانگتی ہے ایک ایسی پولیس جس کو دیکھ کر شریف آدمی کے پسینے نہ چھوٹیں۔یہ بات ذہن میں رہے کہ ظالم خود کش دھماکے والا نہ پھٹتا تو پنجاب پولیس ان دوا فروشوں پر ماڈل ٹائون بپاء کرنے والی تھی۔اللہ شہداء کی شہادتیں قبول کرے۔آج ایک اور واقعہ دین محمد کانسٹیبل کا بھی دیکھ لیجئے ۔بھائی صاحب سوشل میڈیا ہیرو بننے جا رہے تھے کہ خود پنجابی پولیس کی پھینٹی کا شکار ہو گئے۔سنا ہے انہیں پاگل قرار دیا گیا ہے۔بھائیو!خیال رکھنا ہمارے دائیں بائیں تھانوں چوکیوں پر کہیں محد دین ہی تو نہیں جو کسی وقت بھی مکمل پاگل بن سکتے ہیں۔

بات ختم کرتے ہوئے پروفیس عنائت علی خان کی شہرہ ء آفاق غزل کے اشعار دیھ لیجئے
حوصلے پست تھے فاصلہ دیکھ کر فاصلے مٹ گئے حوصلہ دیکھ کر
حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا لوگ ٹھہرے نہیں حادثہ دیکھ کر (پروفیسر عنائت علیخان)

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
accident enemy Engineer Iftikhar Chaudhry pakistan Shahbaz Qalandar tragedy پاکستان حادثے دشمن سانحہ شہباز قلندر
Neighbor and Good Behavior
Previous Post پڑوسی اور حسن سلوک
Next Post سچا ہے تو پرویز خٹک
Pervez Khattak

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close