صحافی پاکستانی جمہوری معاشرے کی آنکھ ہیں ان کے ساتھ افسر شاہی کی بد سلوکی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ انجینئر افتخار چودھری
اسلام آباد: ترجمان حکومت پنجاب اور سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شمالی پنجاب نے کشمیری صحافی صحافی اعجاز عباسی سے سرکاری دفتر میں بد سلوکی…
