Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تیزاب

July 12, 2019 0 1 min read
Acid Throwing
Acid Throwing
Acid Throwing

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

لاہور شہر کا پرائیوٹ مہنگا ترین ہسپتال مریضوں اور ان کے لواحقین سے بھرا پڑا تھا پاکستان کے دور دراز کے علاقوں سے لوگ شفا ء کی تلاش میں اِدھر آئے ہو ئے تھے ‘ گو رنمنٹ ہسپتالوں میں مریضوں کی بہتات اوپر سے سرکاری عملے کی عدم تو جہ علاج کے لیے مہینوں بعد کا ٹائم دینا اِس لیے لوگ بیچارے اپنے پیاروں کو بچانے کے لیے مجبوراً اِن پرائیوٹ ہسپتالوں بلکہ ذبح خانوں کا رخ کر تے ہیں جہاں پر جلاد ڈاکٹر دن رات لوٹ مار کے دھندے میں مہارت سے لگے ہوئے ہیں سرکاری ہسپتالوں سے جب مریضوں کو جواب دے دیا جاتا ہے تو لواحقین بیچارے اپنے زیورات جائیدادیں بیچ کر اِن مقتل گاہوں کا رخ کر تے ہیں لوگ بیچارے اِن مسیحائوں کے روپ میں جلادوں کے ہاتھوں قتل ہو رہے تھے میں جب بھی اِیسی لوٹ مار دیکھتا ہوں تو د ل خون کے آنسو روتا ہے ‘ انسانی فطرت ہے کہ وہ اپنے پیاروں کو بچانے کی سر توڑ کو شش کر تا ڈاکٹروں ہسپتالوں سے مایوس ہو کر پھر روحانی معالجوں کی طرف رخ کر تا پھر وہ بابوں درباروں روحانی انسانوں کی طرف بھاگتا ہے میرے ایک جاننے والے کا مریض یہاں داخل تھا مریض پر پچھلے کئی مہینوں سے روپیہ پانی کی طرح بہایا جا رہا تھا لیکن مرض بڑھتا گیا جوں جوں دو ا کی ‘ شہر کے مہنگے ترین ہسپتالوں اور ماہر ڈاکٹروں کے زیر علاج ہو نے کے بعد بھی جب صحت کی دیوی روٹھی رہی تو اب لواحقین نے روحانی علاج کی طرف رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔

ہسپتال میں لوگوں کے رش کا سیلاب تھا اُس سیلاب کے بیچوں بیچ سے گزرتے ہو ئے ہم لفٹ کی طرف بڑھ رہے تھے جس کے ذریعے ہم اوپر کی منزل پر مریض کی طرف جانا چاہتے تھے لفٹ کے انتظار میں ہم کھڑے تھے تو میں نے ساتھی سے پوچھا مریض کی بیماری کیا ہے تو وہ بولا سر مریض کی رگوں میں خون کی جگہ تیزاب دوڑتا ہے اُس کی جلن سے مریض چیخیں مارتا ہے جسم کے بعض حصوں میں زخم بنتے ہیں پھر اُن زخموں میں تیزابی جلن اِس شدت کی ہو تی ہے کہ مریض رو رو کر ہلکان ہو جاتا ہے اور بار بار کہتا ہے اِس متاثرہ حصے کو کاٹ دو مجھے اِس درد سے نجات دلائو اِسی دوران لفٹ آگئی اب ہم اوپر کی طرف جا رہے تھے تیزاب درد اور کیس کی پراسراریت میں الجھا ہوا مریض کے کمرے کی طرف بڑھ رہا تھا میرے دائیں بائیں وی آئی پی کمرے تھے آخر کار ہم مریض کے کمرے تک پہنچے اندر کا منظر جان لیوا تھا بیڈ پر کالا سیاہ ڈھانچہ نما مریض پڑا تھا جس کی ایک ٹانگ تو کٹ چکی تھی دوسری ٹانگ زخموں کا ناسور بن چکی تھی نرس ٹانگ کی ڈریسنگ کر رہی تھی زخم پرانے ہو کر اب ناسور کی شکل اختیار کر گئے تھے جس کی وجہ سے زخموں کی بد بو کی وجہ سے سانس لینا مشکل ہو رہا تھا بدبو کی وجہ سے لواحقین اور نرس نے مائوتھ ماسک پہنے ہو ئے تھے میرے ساتھی نے خود بھی اور مجھے بھی دیا جو میں نے فوری منہ ناک پر چڑھا لیا میں ایسے کسی بھی منظر کے لیے بلکل بھی تیار نہیں تھا لیکن پھر میری فطری شفقت نرم دلی عود کر آئی اب میں خاموشی سے مریض کی حالت زار اور آہ و بکا سن اور دیکھ رہا تھا پتہ نہیں بیچارے نے جوانی میں کونسا جرم کیا تھا جو دنیا میں ہی سزا کے عمل سے گزر رہا تھا۔

اب ہم نرس کی ڈریسنگ کا انتظار کر رہے تھے جب نرس فارغ ہو ئی تو اُس نے ٹانگ پر چادر ڈال دی مریض پھر درد سے چلایا اور بولا اِس ٹانگ کو بھی کاٹ دو’ درد میری برداشت سے باہر ہو گیا ‘ نرس حوصلہ دے کر چلی گئی تو میرا ساتھی مریض کے قریب ہوا اوربولا انکل جی آپ پریشان نہ ہوں میں سر کو لے کر آیا ہوں آپ کا درد زخم بیماری سب اچھے ہو جائیں گے اِسی دوران میں بھی مریض کے پاس جا کر کھڑا ہو گیا تو مریض نے پہلی بار میری طرف دیکھا اور بولا جناب آپ میری معافی کی دعا کر دیں جب تک خدا مجھے معاف نہیں کرے گا اُس وقت تک میں ٹھیک نہیں ہو نگا میں نے شفیق نظروں سے مریض کی طرف دیکھا اور بولا آپ پریشان نہ ہوں خدا رحیم کریم ہے وہ معاف کر ے گاتو وہ بولا جناب میرا جرم گنا ہ بہت بڑا ہے میںمسلسل خدا سے معافیاں مانگ رہا ہوں کیا آپ مجھے بتانا پسند کریں گے آپ نے کیا گنا ہ کیا ہے میرے لہجے سے اب تجسس چھلک رہا تھا تو وہ بولا ہاں کیوں نہیں اب تو میرے گناہ کے بارے میں سارا محلہ اور رشتے دار جانتے ہیں آپ کو بھی سناتا ہوں شاید آپ ہی مجھے معافی دلا سکیں۔

اب اُس نے کرب انگیز لہجے میں بولنا شروع کیا جناب میں امیر ماں باپ کی اکلوتی اولاد تھا بچپن سے ہی منہ میں سونے کا نوالا لے کر پیدا ہوا تھا اکلوتا تھا جس چیز پر ہاتھ رکھتا ماں باپ ڈھیر لگا دیتے ‘ ماں باپ کی بے پناہ دولت اور لاڈ پیار نے مجھے ضدی بنا دیا تھا مجھے انکار سننے کی عادت ہی نہیں تھی کیونکہ میں دولت کے بل بوتے پر ہر چیز خرید لیتا تھا دولت کے جھولے جھولتا ہوا میں بچپن سے جوانی کے دور میںشامل ہوا تو جنسی تبدیلیاں میرے جسم میںبھی رینگنے لگیں اب میری پسند اور کھلونے بدل گئے تھے پیسے کی ریل پی کی وجہ سے محلے کے آوارہ گرد لڑکے بھی میرے گروپ میں شامل تھے جوانی کا منہ زور نشہ اوپر سے دولت کا تڑکا میں خطرناک وحشی جنسی درندہ بن چکا تھا شراب کباب کے ساتھ اب میں جسم فروشی کے اڈوں پر جاتا اپنی جنسی تسکین پو ری کر تا میں اور میرے دوست لڑکیوں کے سکولوں کالجوں کے باہر جاکر ماہر شکاریوں کی طرح شکار کر تے چند دن معصوم لڑکیوں سے کھیل کر آگے بڑھ جاتے ہم گندگی کے سمندر میں غرق لوگوں کی عزتوں سے کھیل رہے تھے اِسی دوران میری نظر محلے کی ایک پاک باز حیا دار حافظہ لڑکی پر پڑی جو امام مسجد کی بیٹی تھی۔

اب میں اُس کے پیچھے تھا میری شہرت محلے میں بہت خراب تھی اُس نے مجھے بلکل بھی لفٹ نہ کرائی بلکہ جب میں نے اُسے چھیڑا تو اس نے میری خوب بے عزتی کی اور گالیاں دی مجھے بچپن سے آج تک انکار سننے کی عادت نہیں تھی اب وہ میری ضد بن گئی تھی میں مسلسل اُس کے پیچھے رہنے لگا جب میری حرکتیں برداشت سے باہر ہو گئیں تو اُس کے گھر والوں نے اپنی عزت بچانے کے لیے اُس کا رشتہ کر دیا وہ کسی اور کی ہو جائے یہ میری ضدی طبیعت مزاج کے لیے ناقابل برداشت تھا اُس کی شادی سے ایک دن پہلے میں نے اُس کے چہرے جسم پر تیزاب پھینک دیا کہ یہ اگر میری نہیں ہو ئی تو کسی اور کی بھی نہیں ہو نے دوں گا تیزاب کی مقدار بہت زیادہ تھی اُس کا جسم جھلس گیا تھا والدین نے ہسپتال داخل کرایا جہاں بیچاری تیزابی زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے مجھے بد دعائیں دیتے ہو ئے مر گئی۔

والدین غریب تھے میرے ماں باپ نے بڑی رقم دے کر انہیں چپ کرا دیا لیکن ذلت کی وجہ سے انہوں نے محلہ چھوڑ دیا کہیں چلے گئے پھر کبھی واپس نہ آئے میرے والدین نے میری شادی کر دی تاکہ میں شریفانہ زندگی گزار سکوں چند سال تک جب اولاد نہ ہوئی تو میں نے دوسری شادی کر لی اولاد پھر نہ ہو ئی تو تیسری پھر چوتھی شادی کر لی میں جسمانی طور پر کمزور ہو تا گیا تو دو بیویاں مجھے چھوڑ کر کسی کے ساتھ بھاگ گئیں میری سزا کا عمل شروع ہو گیا سالوں پر سال گزرتے گئے میںبے اولادی کے جہنم میں جھلس رہا تھا پھر میری سزا کا آخری مر حلہ شروع ہو ا شوگر نے میرے جسم کو کھانا شروع کر دیا پائوںکا زخم ناسور بنا تیزاب پو ری ٹانگ میں پھیل گیا تو ڈاکٹروں نے ٹانگ کاٹ دی اب دوسری ٹانگ بھی کاٹ دیں گے میں نے معصوم لڑکی پرتیزاب پھینکا تھا قدرت نے میری رگوں میں خون میں تیزاب بھر دیا جوانی دولت کے نشے میں غرق فرعون بنا ہوا تھا قدرت نے میری جوانی دولت چھین کر بڑھاپا وارد کر دیا میں قبرستانوں میں جا کر اُس لڑکی سے معافی مانگتا ہوں لیکن میری معافی کا دروازہ بند ہو چکاہے خدااپنی نافرمانی معاف کر دیتا ہے انسانوں پر ظلم تو انسان ہی معاف کرتے ہیں مجھے معاف کر نی والی مٹی کے نیچے چلی گئی مجھے معافی نہیں ملے گی وہ درد کی شدت سے چلایا میری ٹانگ کاٹ دو میں یہ سوچتا ہواباہر نکل آیا کہ خدا کی لاٹھی حرکت میں آچکی تھی۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
acid hospital pakistan Patients surveillance پاکستان تیزاب ڈاکٹروں لواحقین مریضوں ہسپتال
Arshad Malik
Previous Post ویڈیو اسکینڈل: احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Next Post 70 سالہ ملکی سیاست پر چاچا اچھن کی لچھے دار باتیں…!!
Politics

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close