Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

70 سالہ ملکی سیاست پر چاچا اچھن کی لچھے دار باتیں…!!

July 12, 2019July 12, 2019 0 1 min read
Politics
Politics
Politics

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

معاف کیجئے گا، آج اپنے کالم کی ابتداء مُلکی سیاست پر چاچا اچھن کی لچھے دار اور گول مول باتوں سے کرنا چاہوں گا۔ پہلے تو بتاتا چلوں کہ چا چا اچھن مجھ سمیت ہر پاکستانی کے شعور کے کسی کھانے میں رہتے ہیں۔ جنہیں ہم لفٹ نہیں کراتے ہیں۔ اِن کی باتوں پر دھیان نہیں دیتے ہیں۔ حالاں کہ جو یہ کہتے ہیں ۔سب سچ ہی تو ہوتا ہے۔ مگر بس اِن کا کہاہوا یہ سچ ذرا سا لچھے دارضرور ہوتاہے۔ اِسی لئے آپ کی طرح مجھے بھی اِن کی بہت سی باتوں پر کبھی اتفاق اور اختلاف رہتا ہے۔

اصل بات یہ ہے کہ چاچا اچھن کی لچھے دار باتیں ہوتی تو بڑی دلچسپ ہیں۔ اِن کی باتیں پچھلے الیکشن کے بعد سے تو بہت زیادہ گول مول ہوگئیں ہیں یعنی کہ جب سے پی ٹی آئی اور وزیراعظم عمران خان کی حکومت اقتدار میں آئی ہے۔ تب سے چاچا اچھن کا اکثر یہ کہنا ہے کہ مُلک کے موجودہ سیاسی حالات تقاضا کرتے ہیں کہ اَب قوم کے سامنے اپنی پسند کے لیڈروں اور سیاست دانوں کی جمہوریت کے لبادے میں لپڑی چپڑی اور لگی لپٹی باتیں عوام الناس میں پھیلانے کے بجائے۔ ہمیں قوم کو خوشحالی اور مُلکی ترقی کے خواب دِکھا کر دھوکہ دے کر قوم کو لوٹ کھانے اور قرضوں اور بحرانوں اور مہنگائی و پریشانیوں کے دلدل میں دھکیلنے والے قومی لٹیروں کے سیاہ کارناموں کو قوم سے چھپانے اور پردہ ڈالانے کے بجائے ۔ہر حا ل میں پاکستانی قوم کے سامنے سب کچھ سچ سچ بیان کردینا ہوگا۔ ایسا کرنا یوں بھی ضروری ہوگیاہے کہ آج قوم میں سچ جاننے کی تڑپ پہلے سے بہت زیادہ بڑھتی جارہی ہے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم قوم کو سچ چھاپا کر اندھیرے میں رکھے رہیں۔ اور اِس چکر میں ہمارا سب کچھ ہاتھ سے نکل جائے۔یقینا کہیں ایسا نہ ہوجائے کہ اچھے اور بُرے رہنماوں اور سیاستدانوں کی آپس کی لڑائی جھگڑوں اور کھینچاتی کی وجہ سے جمہوریت کی چڑیاکسی اور کے ہاتھوں قید کرلی جائے ۔پھر سب کے ماتھے پر بارہ بج جائیں گے۔ اور سِوائے کفِ افسوس کے کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔ بہر حال یہ ایک الگ بحث ہے۔ جِسے پھر کسی وقت کے لئے چھوڑے دیتا ہوں۔

ہاں توپچھلے دِنوں کراچی میں وزیراعظم عمران خان سے تاجروں اور صنعتکاروں نے ملاقات کی ۔ جِسے اپوزیشن اور ملاقاتی حلقے بے نتیجہ ظاہر کرکے اپنا احتجاج جاری رکھ کر اِس میں شدت لانا چاہتے ہیں ، جب کہ وزیراعظم عمران خان کا واضح موقف رہاکہ سابق حکمران مُلک اور قوم سے جھوٹ بول کر غداری کرتے رہے۔ جنہوں نے اپنے دورِ اقتدار میں قوم سے کہا کچھ اور کیا کچھ۔ اَب معیشت پرانے طریقے سے نہیں چلائی جاسکتی ہے۔ کاروبار کے لئے آسانیاں پیدا کرناچاہتے ہیں،اِسی دوران تاجروں ، صنعتکاروں اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے 50ہزار سے بڑی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے دوٹوک انکارکرتے ہوئے اپنے عزم کو دہرایا کہ ہرحال میں تمام لوگوں کو ٹیکس دینا ہوگا،معیشت کی بحالی اور استحکام کے لئے تمام فریقین ہماراساتھ دیں۔مل بیٹھ کرمسائل کا حل نکالیں گے۔

“بیشک آج محب وطن پاکستانیوں کو جمہوریت سے زیادہ ایماندار اور اپنے کئے ہوئے وعدوں اور دعووں پر عمل کرنے والے وزیراعظم عمران خان جیسے رہنما کی ضرورت ہے۔آج اِس سے اِنکار نہیں کہ ہماری تباہی اور بربادی کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ستر سال سے ہر حکمران نے قوم کے ساتھ جھوٹ بولا ،مسندِ اقتدار کے مزے لئے ،قومی خزانہ سے لوٹاکھایاپیااور کمر پر ہاتھ صاف کیااور چلتا بنا۔ مگر اَب ضرورت اِس امر کی ہے کہ قوم سے سچ اور صرف سچ بولاجائے۔ اور ماضی کے جھوٹے بہروپیوں(حکمرانوں نواز اور زرداری اور اِن کے چیلے چانٹوں) کا کیادھرا سب قوم کے سامنے کھول کھول کر بیان کیا جائے۔تاکہ پاکستانی قوم اور دنیا کو لگ پتہ جائے کہ نصف صدی سے زائد عرصے تک جس کسی نے بھی پاکستان پر( کسی سِول یا آمرنے) حکمرا نی کی ہے ۔اُ س نے قوم کو جھوٹ بول کر دھوکہ دیا اور قومی خزانے کو اپنے اللے تللے کے لئے ابا جی کی جاگیر سمجھ کر استعمال کیا اور قوم کو اربوں کے قرضوں کے بوجھ تلے زندہ درگو کرکے اپنی آف شور کمپنیاں بنوائیں، اقامے لئے اور بیرون ممالک کے بینکوں میں (پاکستانی قومی خزانے کو لوٹ کر) اپنے اربوں ڈالرزجمع کروائے اورلندن ، دبئی اور امریکا سمیت دنیا کے دیگرترقی یافتہ ممالک میں اپنی بڑی بڑی بے شمار جائیدادیں بنائیں ۔یوںوہ سینہ تان کر مُلک اور قوم کا ستیاناس کرگیا۔اَب کڑے احتساب میں ہے۔

ہمیں یہ ماننا پڑے گا کہ پاکستان میں بدقسمتی سے کوئی شئے اپنی اصل حالت میں نہیں ہے،دودھ سے لے کر شہد اور اِنسانوں کی خصلت وفطرت سے لے کر انسانیت اور اِنسان کی سیاست سے لے کر جمہوریت تک سب ہی کچھ تو ملاوٹ سے بھرپور اور اصلیت سے دور ہیں۔سرزمین پاکستان میں سِوائے چند ایک کو چھوڑ کر(جو ” آ“ ، ”ف“اور” ع“ سے شروع ہوتے ہیں) کوئی بھی شعبہ مقدس نہیں ہے ،ہمارے یہاں صرف لیڈر ہی نہیں ووٹرتک دونمبر اور کرپٹ ہیں۔ کیوں نہ ہوں دھوکہ اور مکروفریب تو جیسے ہم پاکستانیوں میں خون کی طرح رس بس گئے ہیں۔ اَب ہم اِنہیں اور یہ ہمیں چھوڑنا بھی چاہیں۔ تو یہ ممکن ہی نہیں بلکہ ناممکن لگتا ہے کوئی کچھ بھی کرلے۔ اَب ہم اِسی ڈگر پر قیامت تک قائم رہیں گے۔ اِس لئے کہ ہم دھوکہ مکروفریب اور کرپشن کے عادی ہوگئے ہیں۔ اِس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے دیس میں سیاست سے خدمت اور جمہوریت سے انصاف کا عنصر نکل چکا ہے۔

جب کسی مُلک و معاشرے اور تہذیب وثقافت میں دونمبری کاموں کا رجحان پروان چڑھ جائے تو پھر اُس مُلک و معاشرے اور تہذیب وتمدن کی تباہی مقدر بن جاتی ہے۔مگر پھر بھی پاکستانی قوم کو موجودہ پی ٹی آئی اور وزیراعظم عمران خان کی حکومت سے اچھی اُمید رکھنی چاہئے کیوں کہ چشم فلک نے بھی دیکھ لیا کہ اللہ نے کس طرح گزشتہ سال جولائی میں پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں حکمرانی کی شکل میں مسندِ اقتدار پر قابض قومی لٹیروں سے اقتدار چھین کر عمران خان کو دے ۔جن سے اقتدار کی کنجی چھینی گئی ہے وہ وزیراعظم عمران خان کو اول روز سے ہی بلیک میل کررہے ہیں۔اِس میں کو ئی شک بھی نہیں ہے یہ تو دنیا کو بھی نظر آرہاہے ۔اقتدار کے لالچی پی ایم ایل (ن) اور پی پی پی والے سارے بلیک میل مل کر کسی نہ کسی بہانے اپنے لئے این آر او مانگنے کے لئے مُلک میں انارکی پھیلانا چاہ رہے ہیں۔ حالانکہ ایسا کچھ نہیں ہوگا ۔جیسا کہ وزیراعظم عمران خان اور اِن کی حکومت سے این آر او کے شدت سے طالب چاہتے ہیں ۔این آر او کے متلاشی اپنے بچاو ¿ کے لئے ہروہ حربہ آزمانا چاہتے ہیںکہ کسی نہ کسی بہانے عمران خان سے این آر او کی صورت میں ریلیف مل جائے۔ تو اِن کی چاندی ہوجائے۔ بھلے سے کوئی کہہ دے کہ یہ ساری لوٹی ہوئی قومی دولت واپس کردیں اور مُلک سے خاندانوں سمیت باہر چلے جائیں مگر قوم یہ بات اچھی طرح ذہن میں رکھے کہ وزیراعظم اِن قومی لٹیروں سے ساری لوٹی ہوئی قومی دولت واپس بھی لیں گے اور کسی قومی مجرم کو مُلک سے باہر بھی نہیں جانے دیں گے۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
election government imran khan people politics Prime Minister الیکشن حکومت سیاست عمران خان عوام وزیراعظم
Acid Throwing
Previous Post تیزاب
Next Post بے روزگاری اور مہنگائی کا سونامی
Unemployment

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close