Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 18/1/2015

January 19, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات ( جی پی آئی ) چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ محمد اشفاق غفاری ‘ محمد اعجاز الحسن غفاری ‘ محمد فیاض غفاری اور محمد نواز غفاری (بحرین) کے والد محترم کے ایصال ثواب کیلئے سالانہ ختم پاک جامع مسجد غوثیہ محلہ نو پور پڈھے میں منعقد ہوا ‘ جس کی صدارت سرپرست اعلیٰ متحدہ علماء مشائخ بورڈ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے کی ۔ جبکہ خصوصی خطاب ممتاز عالم دین حضرت علامہ محمد شاہد چشتی خطیب اعظم گجرات نے کیا ۔ تلاوت قرآن پاک کا شرف ممتاز قاری قرآن قاری محسن رضا سروری قادری نے حاصل کیا ۔ نعت رسول مقبول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شرف ممتاز ثناء خواں رسول مظہر عزیز بٹ ‘ محمد عارف شاہد گوندل ‘ محمد یوسف ‘ دلاوار اعجاز غفاری ‘ نصیر بٹ ودیگر نے پیش کی ۔ اس موقع پر ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے خصوصی دعا کرائی ۔ شرکاء کیلئے لنگر کا وسیع انتظام تھا ۔ شرکاء میں صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز ‘ وائس چیئر مین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن صاحبزادہ محمدشہزاد شفیق نقشبندی ‘ ممتاز سماجی شخصیت طارق سلامت صراف ‘ سابق ناظم طارق سلامت ‘ جاوید پڈھا’ منور پڈھا ‘ حاجی محمد یوسف غفاری ‘ حاجی محمد منور غفاری ‘ ماسٹر فاضل حسین شاہین ‘ طالب حسین ‘ حاجی منیر حسین ‘ شیر افگن ‘ سید نوازش علی کاظمی ‘ سید فیضان کاظمی’ سید جابر کاظمی ‘ صاحبزادہ مصطفی سیالوی ‘ چوہدری شوکت گوندل ‘ چوہدری افتخار احمد ‘ چوہدری ذوالفقار گوندل کوٹ ‘ محمد اعظم بیری والا’ ثناء اللہ فتو پورہ ‘ محمد علی و دیگر شامل ہیں ۔ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) متحدہ علماء مشائخ بورڈ کے سرپرست اعلیٰ جواد الرحمن نظامی سیفی نے ڈی پی او ‘ ڈی سی او گجرات کے نئے قانون کے اعلان کے بعد عمل کرنے میں پہلی کر لی ‘ اپنی مسجد جامع مسجد نظامی بلال ٹائون مسجد کے اوپر لگائے گئے تمام اسپیکر اتار دیئے صرف ایک یونٹ لگائی اذان اور عربی خطبہ کے علاوہ لاوڈاسپیکر مکمل بند کر دیا جواد الرحمن نظامی نے بتایا کہ المیزان پبلک سکول میں سکورٹی کے لحاظ سے ڈی سی او ‘ ڈی پی او کی ہدایت کے مطابق سکول کو مکمل طور پر محفوظ کر دیا ہے ‘ اور ہر طرف تمام کلاس رومز میں کیمرے بھی لگا دیئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم قانون پر سب سے زیادہ عمل کرنے والے ہیں ‘ اگر ہمارے مسجد سے اسپیکر اتارنے سے دہشت گردی ختم ہوتی ہے ‘ تو ہم پہل کر رہے ہیں اورآہستہ آہستہ پورے ضلع میں عمل ہوگا ۔ اور انتظامیہ سے مکمل تعاون ہوگا ‘ مگر انتظامیہ نے علماء کرام کو تنگ کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھی ہم صبر بھی کر رہے ہیں اور عمل بھی کر رہے ہیں ‘ انہوں نے کہا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ ڈی سی او اور ڈی پی او کتنا عمل کرتے ہیں پاکستان میں تفرقہ بازی کو ختم کرنے میں ہم انتظامیہ کے ساتھ ہیں اور فوج کے ضرب عضب کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور پاکستان کی فوج کیلئے خصوصی دعائیں بھی کرتے ہیں ۔
۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ حالیہ انسداد پولیو مہم انتہائی کامیاب رہی اس دوران محکمہ صحت کی ٹیموں نے مقررہ حدف سے زائد 102فیصد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جبکہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بھی ضلع گجرات میں انسداد پولیو مہم کو انتہائی کامیاب قرار دے دیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار اُ نہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز حیدر ‘ ڈسٹرکٹ آفیسرہیلتھ ڈاکٹر عابد غوری اور اُن کی ٹیم کو زبردست الفاظ سراہا ‘ انہوں نے کہا کہ ضلع گجرات میں 12سے 14 جنوری تک انسداد پولیو مہم چلائی گئی ۔ جبکہ15سے 16جنوری تک فالو اپ مہم کے دوران پولیو سے بچائو کے قطر ے پلائے گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ صحت کی ٹیموں نے اس مہم کیلئے 4لاکھ 16ہزار 292بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا تھا ۔ جبکہ پانچ دن کے دوران 4لاکھ 24ہزار 577بچوں کو قطرے پلا کر ایک سو دو فیصد ہدف حاصل کیا گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ WHOنے حالیہ انسداد پولیو مہم کے نتائج کاجائزہ لینے کیلئے یونین کونسل دھوریہ تحصیل کھاریاں ‘ اور یونین کونسل 45اربن گجرات کا تفصیلی سروے مکمل کر لیا ہے ‘ جس کے مطابق انسداد پولیو مہم کی کوریج 99فیصد سے زیادہ ہے ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ گجرات کو پولیو فری رکھنے اور ملک سے اس خطرناک مرض کے خاتمہ کیلئے ضلعی حکومت اور محکمہ صحت پوری جانفشانی سے اقدامات کرتا رہے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )ممتاز مسیحی راہنما سابقہ اقلیتی ممبر ضلع کونسل چوہدری احسان مسیح سندھو نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم فرانس میں مسلمانوں کے نبی حضرت محمد ۖ کے خاکے شائع کرنے کی جسارت کرنے والوں کی مذمت کرتے ہیں کیونکہ ہمارے نبی حضرت عیسیٰ نے تحمل اور برد باری کا سبق دیا ہے اور دنیا کا کوئی بھی مذہب کسی دوسرے مذہب کی نفی نہیں کرتا ‘ اور نہ ہی کسی مذہبی شخصیت کی شان میں گستاخی کی اجازت دیتا ہے ۔ ہم اس برے فعل کی مذمت کرتے ہیں اور عالمی طاقتوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ایسی قانون سازی کرے ‘ کہ ایسے شر پسند عناصر اس طرح کے برے کام نہ کر سکیں ۔ ہم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ۖ کے سلسلہ میں ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی رہائشگاہ پر عظیم الشان محفل میلاد النبی ۖ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کی صدارت چوہدری علی ابرار جوڑا نے کی ۔ جبکہ مہمان خصوصی ممتاز عالم دین علامہ انوار الحق علوی تھے ۔ محفل کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ‘ جس کا شرف ممتاز قاری قرآن قاری احسن رسول سیالوی نے حاصل کیا ۔ نعت رسول مقبول ۖ سید دلدار حسین شاہ نے پیش کی ۔ نقابت کے فرائض حافظ جنید ایوب اور عامر چوہدری نے سرانجام دیئے ۔ ممتاز عالم دین علامہ انوار الحق علوی نے اپنے خطاب کے دوران میلا دالنبی ۖ پر سیرحاصل بحث کی اور مختلف اموار پر روشنی ڈالی اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد موجودتھیں ۔ جن میں چیئر مین تھنکر فورم سٹیزن فرنٹ افتخار بھٹہ ‘ جنرل سیکرٹری سپریم کونسل سٹیزن فرنٹ ‘ سٹی صدر شیخ عرفان پرویز ‘ راجہ محمد اعجاز ‘ اکبر بیگ برلاس ‘ نائب صدر حاجی اسلم جاوید آرائیں ‘ حاجی طارق سلامت ‘ رانا ثاقب مشرف ‘ مہر عامر علی آف فاران الیکٹرنکس ‘ ڈاکٹر وکیل ‘ چوہدری انجم نوردین ‘ ڈاکٹر عدنان اعجاز ‘ ڈاکٹر ساجد محمود ‘ عامر مجید قریشی ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ چوہدری فیاض چیمہ آف کوٹ قطب دین ‘ حاجی مہر محمد اسلم نمبردار ‘ چوہدری حسین وقار جوڑا ‘ آصف گھمن ‘ ڈاکٹر ارشد سلیم ‘ تنویر بھٹی ودیگر اہم شخصیات شامل تھیں ۔ اس موقع پر لنگر کا اہتمام کیا گیا۔ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ محفل میلاد میں حصہ لینے والے علماء کرام و نعت خواں حضرات کو خصوصی شیلڈز دیں گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) مسیحی برادری ملک میں ہونے والے افراتفری اور دہشت گردی کی شدید مذمت کرتی ہے اور حکمرانوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ ملک میں امن وامان کا قیام کیلئے مثبت پالیسیاں بنائیں ۔ ان خیالات کا اظہار مسیحی برادری کے ممتاز راہنما سفیر امن مستری جلال جاوید نے کچہری چوک میں شہداء کی یاد گار پر شہداء پشاور ‘ شہداء رادہا کشن کی یاد میں موم بتیاں اور دیئے جلانے کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ مسیحی راہنما نے کہا کہ آج ہمارے دل بڑے افسردہ ہیں کہ ہمارے معصوم بچے اور شہداء بے گناہ مار ے گئے’ اور حکمران صرف کاغذی کارروائیوں اور بیان بازیوں میں وقت ضائع کر رہے ہیں ۔ میٹنگز پر میٹنگز بلا کر لوگوں کے وقت ضائع کے جا رہے ہیں ‘ ضرورت اس امر کی ہے کہ میٹنگز کی بجائے عملی طور پردہشت گردوں کا خاتمہ کئے جائے اور پاکستان آرمی کے ہاتھوں مضبوط کئے جائیں ‘ ہم اقلیت ہونے کی حیثیت سے بھی اسلامی ریاست خصوصی حیثیت کے حامل ہیں جیسا کہ مسلمانوں کے نبی حضرت محمد ۖ نے اسلامی ریاست میں اقلیتوں خصوصی اہمیت دی ہے اور اُن کے تحفظ کے احکامات دیئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) بااثرزمیندارنے اہل محلہ کی نالیوںکاپانی بندکردیا وبائی امرا ض پھیلنے کاخدشہ شہریوںکاشدیداحتجاج تفصیلات کے مطابق کنجاہ محلہ کٹڑاجھیورانوالی موڑمیںبااثرزمیندارنے اہل محلہ کی نالیوںکاگنداپانی بندکرکے نالے والی جگہ پرقبضہ کرکے وہاںاپنی فصلیں کاشت کررہے ہیں جس کی وجہ سے گنداپانی جوڑ کی شکل اختیارکرگیاہے جس سے بوڑھے،بچوںاورخواتین کاگزرنامحال ہوگیاہے جس سے مختلف بیماریاںپھیلنے کابھی خدشہ ہے اوریہ گنداپانی اب مکانوںکی بنیادوںمیںجارہاہے جس سے شہریوںکے مکانات کو بھی نقصان پہنچنے کااندیشہ ہے شہریوںکایہ بھی کہناہے کہ ہم نے بلدیہ کنجاہ کوبھی اس حوالے سے درخواست دے رکھی ہے لیکن ہماری کوئی شنوائی نہیںہوئی علاقہ کی ممتازشخصیات ڈاکٹرمحمدارشدچشتی ،قدیرحسین اورمحمدشیرازنے وزیراعلیٰ پنجاب ،کمشنرگوجرانوالہ اورڈی سی اوگجرات سے صلاح واحوال کامطالبہ کیاہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل گجرات کے صدر انعام الٰہی بٹ نے کہا کہ گجرا ت پریس کلب کے نئے نو منتخب ہونیوالے عہدیداران کو مبارکباد دیتا ہوں اور اُمید کرتا ہوں کے نئی ٹیم صحافی برادری کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریگی انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے ، اور گجرات کے صحافیوں سے بھی دیرینہ وابستگی ہے جو انشاء اللہ مستقبل میں بھی برقرا ررہیگیانہوں نے کہا کہ ہم پاکستان پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے گجرات کی فلاح و بہبود کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)انجمن اساتذہ او رپنجاب ٹیچرز یونین گجرات کے زیر انتظام سیرت النبی اور عصر حاضر میں معلم کا کردار کے عنوان سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا، انجمن اساتذہ پاکستان کے ضلعی صدر علامہ ساجد قادری او رپنجاب ٹیچرز یونین کے ضلعی صدر محمد منیر چغتائی نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا، نقابت کے فرائض محمد منیر افضل اور پروفیسر تفاخر گوندل نے سرانجام دئیے، تقریب سے حاجی عمران ظفر ایم پی اے ، چوہدری حبیب اللہ ایڈووکیٹ صدر بار گجرات، مرکزی صدر پنجاب ٹیچرز یونین اللہ بخش قیصر، صاحبزادہ سعید احمد شاہ گجراتی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل، محمد منیر چغتائی ضلعی صدر پنجاب ٹیچرز یونین، پیر عثمان افضل قادری، ڈاکٹر شمائلہ چوہدری، مرکزی راہنما انجمن اساتذہ محمد احمد مخدوم ای ڈی او محمد طاہر کاشف و دیگر نے خطاب کیا، حاجی عمران ظفر ایم پی اے نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عشق مصطفی ہمارے ایمان کا حصہ ہے، توہین آمیز خاکے شائع کرکے فرانسیسی میگزین نے امت مسلمہ کی غیرت کو للکارا ہے، ہم اس گھٹیا حرکت پر ہر فورم پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، محمد منیر چغتائی اور ساتھیوں کو میلاد النبی کی محفل سجانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، صدر بار چوہدری حبیب اللہ ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ پشاور کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ، دہشت گردوں نے ننھے بچوں کو شہید کرکے تمام اخلاقی قدریں پامال کر دی ہیں ، اساتذہ قوم کے بچوں کی تربیت عشق مصطفی کی روشنی میں کریں، مرکزی صدراللہ بخش قیصر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور اکرم نے اپنی تربیت او رمحبت سے ایسی قوم تیار کی جس نے ساری دنیا میں اسلام کا ڈنکا بجا یا، آرمی چیف کو کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، صاحبزادہ سعید احمد شاہ گجراتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور اکرم کے توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے بھی دہشت گرد ہیں ہم اس دہشت گردی کی بھرپور مذمت کرتے ہیںمحمد منیر چغتائی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کا پیشہ انبیاء کی میراث ہے ، ہم حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اساتذہ کو ان کا حقیقی مقام دیا جائے، اساتذہ کو ان کی جائز مراعات دی جائیں ، ان کی کارکردگی کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے، پیر عثمان افضل قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ طلبہ کے دلوں میں عشق مصطفی کی شمعیں روشن کریں ، استاد ہی امت اور قوم کا حقیقی معمار ہے، محمد احمد مخدوم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انجمن اساتذہ پاکستان کا نصب العین اساتذہ اور طلبہ کے دلوں میں عشق مصطفی کی شمع روشن کرنا ہے، گجرات کی تنظیم کو میلاد النبی کی شاندار تقریب پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع گجرات کی اساتذہ نبی اکرم کو اپنا رول ماڈل سمجھتی ہے، آپ کے بتائے ہوئے سنہری اصول پر عمل کرکے استاد بہترین قوم تیار کر سکتے ہیں ، بچے استاد کی ہر حرکت کی کاپی کرتے ہیں، استاد کو اپنی مکمل زندگی حضور اکرم کی سنت کی روشنی میں مرتب کرنی چاہیے ، تقریب میں شرکت کرنے والی اہم شخصیات میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر آغا عبداللہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر چوہدری محمد فاروق، اسسٹنٹ ڈائریکٹر چوہدری اظہر اقبال، ڈپٹی ڈی ای او میڈم رخسانہ قدیر، ڈپٹی ڈی ای او چوہدری اورنگ زیب ، چوہدری طاہر اسلام جنرل سیکرٹری پی ٹی یو گجرات، علی حسن چیئرمین ایجوکیٹر ناطق رحیل گھمن، چوہدری محمد اشرف ہیڈ ماسٹر کوٹ میر حسین، محمدانور بھٹی، چوہدری محمد اعظم ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر ، سینئر ہیڈ ماسٹر جمال حسین مغل، سینئر ہیڈ محمدیوسف وڑائچ، چوہدری نواز بھٹی زمیندار سکول، مفتی محمد اصغر ایس ایس ٹی زمیندار سکول، سید شاہد بشارت ہاشمی سینئر نائب صدر ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن، چوہدری محمد عارف جنر ل سیکرٹری مانیٹرنگ ایسوسی ایشن، سید وقار حسین آف کوٹ میر حسین، مرزا ولایت بیگ جنرل سیکرٹری انجمن اساتذہ گوجرانوالہ ڈویژن، مرزا شاہد پبلک ہائی سکول نمبر ون، ہیڈ ماسٹر چوہدری غلام حیدر ناگریاں، چوہدری محمد فاروق ، مرزا خالد بیگ سیکرٹری اطلاعات و نشریات متحدہ محاذ اساتذہ گجرات، میا ں محمد اشرف جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین مرکز شرقی گجرات، چوہدری احسان کدھر جنرل سیکرٹری پی ٹی یو سمیت سینکڑو ں مردو خواتین اساتذہ اور بچوں نے شرکت کی، ڈاکٹر شمائلہ چوہدری او رمیڈم فرخ نے ہدیہ نعت پیش کیا، صاحبزادہ سعید احمد شاہ گجراتی نے اختتامی دعا کرائی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) عالمی تنظیم اہلسنت، انجمن فدایان ختم نبوت، جمعیت علماء پاکستان، مرکزی جماعت اہلسنت، ادارہ صراط مستقیم، سنی تحریک اور دیگر سنی تنظیمات کا اجلاس زیر صدارت شیخ الحدیث علامہ حافظ خادم حسین رضوی جامع مسجد رحمة للعالمین ملتان روڈ لاہور منعقد ہو، جس میں سینکڑوں سنی علماء ومشائخ اور ہزاروں کا کارکنوں نے شرکت کی ۔ اجلاس میں گستاخانہ خاکوں کی ایک بار پھر اشاعت کی شدید مذمت کی گئی اور سخت غم وغصہ کا اظہار کیا گیا جبکہ آپریشن ضرب عضب کی حمایت اور ملک بھرمیں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے افواج پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر ”ناموس رسالت ایکشن کمیٹی” کے چیئرمین حضرت پیر محمد افضل قادری نے اعلان کیا کہ تمام سنی تنظیمات 23جنوری جمعة المبارک کو گستاخانہ خاکوں کے خلاف ملک بھر میںیوم احتجاج منائیں گے اور شہر شہر زبر دست احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ جبکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گستاخانہ خاکوں کی مذمت اور غازیان اسلام کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مؤرخہ 27جنوری بروز منگل 1بجے دن دربار داتا گنج بخش رحمة اللہ علیہ سے پنجاب اسمبلی تک ”ناموس رسالت مارچ” کیا جائے گا۔ اجلاس میں مساجد، نظام تبلیغ اور تحقیق پر مبنی دینی لٹریچر کے خلاف غیر منصفانہ کریک ڈائون کی شدید مذمت کی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ ایکشن پلان کو دہشت گردی تک محدود رکھا جائے اور فوجی آپریشن کو نقصان پہنچانے اور دہشت گردوں کو فائدہ پہنچانے کی پالیسی کی اصلاح کی جائے۔

Share this:
Tags:
guardian gujarat news safe انتظامیہ خبریں سرپرست گجرات محفوظ
Hazrat Muhammad PBUH
Previous Post مصطفےٰۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان سے ہیں بے خبر یہ چارلی
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close