Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مصطفےٰۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان سے ہیں بے خبر یہ چارلی

January 19, 2015January 19, 2015 0 1 min read
Hazrat Muhammad PBUH
Muslims
Muslims

تحریر : ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی
آزادی اظہار کے نام پر فرانس کے چارلی نے گستاخانہ خاکے چھاپ کر جو دجّالی کی ہے اس کی وجہ سے دو ارب مسلمانوں کے سینے زخمی ہیں اس پر مستزاد یہ کہ اوبامہ اور کیمرون ان خاکوں کو اپنی آزادی قرار دے رہے ہیں اور یہ کہ انہیں یہ آزادی بہت عزیز ہے اور وہ اسے دبنے نہیں دیں گے اس سے پتہ چلتاہے کہ مغرب نے مسلمانوں کے صرف دل زخمی نہیں کیے بلکہ اوپر نمک چھڑکنا بھی شروع کر رکھا ہے

جس سے مصطفویوں اور چارلیوں کے درمیان تصادم کے خطرات بہت بڑھ گئے ہیں جس کا نتیجہ تیسری جنگ عظیم کی شکل میں نکل سکتا ہے ہم مغرب پہ یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ان کی اظہار خیال کی آزادی پوری دنیا کی بربادی کا باعث بن سکتی ہے انہیں یہ احساس ہونا چاہیے کہ انہوں نے کس عظیم ذات کے خاکے بنائے ہیں اور کس شان کے چاند کی طرف معاذ اللہ انہوں نے تھوکنے کے لیے منہ اٹھانے کی جسارت کی ہے ۔ شان رسول ۖ اس کائنات کا سب سے اولین موضوع اور صفحہ ہستی کا سب سے پہلا مضمون ہے ۔،یہی امر کُنْ کی تجلی اور یہی لَوْلَاکَ کے خطاب کا سینہ ہے ، یہی نور اول کا جلوہ اور یہی شان ارواح کا نغمہ ہے ۔
کتاب ہستی کے سر ورق پر گر نام احمد ۖرقم نہ ہوتا
نقش ہستی ابھر نہ سکتا وجود لوح و قلم نہ ہوتا

شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی کے بارے میں رب ذوالجلال نے لا مکان اور عالم ارواح میں تمام انبیاء کرام علیہم السلام سے حلف لیا ۔ اس شان پر ایمان اور نصرت کو لازم قرار دیا ،اس عہد کی پاسداری کو نبوت کے برقرار رہنے کی ضمانت قرار دیا ۔

یہ وہی شان اقدس ہے جو پرور دگار عالم عزَّ اِسمہ فرشتوں کے سامنے مسلسل بیان کرے ۔ حضرت سیدنا آدم علیہ السلام محافل جنت میں اسی کا تذکرہ کریں ، حضرت سیدنا نوح علیہ السلام اپنی کشتی کی نجات میں اسی کا ورد کریں ، حضرت سیدنا ابراھیم علیہ السلام نار کے گلزار ہونے کے پر اسی کا خطبہ دیں ، حضرت سیدنا موسی علیہ السلام کے طور پر اسی کا سرور اور حضرت عیسی علیہ السلام کے دست شفا سے اسی کا ظہور تھا ۔

شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی سچی محبتوں کا پیش لفظ ، روشن عقیدتوں کا مقدمہ ، حسین ارادتوں کا ابتدائیہ اور بے تاب الفتوں کی تمہید ، یہی عرش کے تاج کی توقیر ، لوح قدس کی اولین تحریر ، نگاہ انسان کی پہلی تنویر اور زبان آدمیت کی پہلی تقریر ہے ۔ شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انجیل کا عنوان ، تورات کی سوغات ، زبور کی زیبائی ،صحائف کی رعنائی ،”وَالْقَلَمِ وَمَایَسْطُرُوْنَ” کی روشنائی اور یہی ”اِقْرِا بِاسْمِ رَبِّکَ ”کی پڑھائی ہے ،یہ شان رب نے ایسی بنائی کہ ہر گھڑی بڑھائی ہے

شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زبان کعبہ کی گفتگو ، دار ارقم کی خوشبو ، غار حرا کی آبرو ،غار ثور کی جستجو ، اعلان نبوت کا فیضان ، ہجرت کا وجدان ، بدر و حنین کا نشانہ ، احد و خندق کا ترانہ ، حدیبیہ میں لعاب دھن ماتھے پہ لگانے والوں کا نعرہ مستانہ اور فتح مکہ کا خزانہ ہے ۔

شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تبلیغ دین کا آغاز، شب معراج کی پرواز ، سدرة المنتھی کی صدا ، بیعت عقبہ ثانیہ کی وفا ، بیعت رضوان کی نوا ، منی کی دعا اور حجة الوداع کا خطبہ ہے۔ شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پے چار یا ر رضی اللہ عنہم جان نثار ، پنج تن پاک رضی اللہ عنہم پہرے دار ، اھل بیت رضی اللہ عنہم وفا شعار اور صحابہ اسی پر مر مٹنے کیلئے ہر وقت تیار تھے ۔

Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تذکرہ حرم حرم ،بزم بزم ، قلم قلم ،قدم قدم ، بالعزم والجزم جس میں زبان کے تکلم کو بھی حصہ ملے اور آواز کے ترنم کو بھی ، ہونٹوں کے تبسم کو حصہ ملے اور آنکھوں کے نم کو بھی ، یہ نوک قلم سے بیان ہو ، سوز سخن سے بیان ہو اس کے بیان کرنے کیلئے منبر بھی ،مسند بھی ، محفل بھی ، کربل بھی ، مشھد بھی ، مدفن بھی

شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمہ تن خوشبو ہو کر بیان کی جاتی ہے ،اور کبھی لہو سے با وضو ہو کر بھی بیان کی جاتی ہے ، کبھی نگاہیں جھکا کر بیان کی جاتی ہے اور کبھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بیان کی جاتی ہے ، کبھی میدانوں میں اترتے ہوئے بیان کی جاتی ہے اور کبھی تختہ دار پہ چڑھتے ہو ئے بیان کی جاتی ہے ۔

شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذکر سے غم کا ازالہ ہو ، خوشی دوبالا ہو ، زندگی مسرور ہو قبر پر نور ہو ، زبان معطر رہے دھیان منور رہے ،دل میں ایمان رہے راضی رحمان رہے ۔ اس شان کا بیان ضروری ہے تعمیر سیرت کیلئے نور بصیرت کیلئے ، دل کی صفائی کیلئے ، گناھوں کی دھلائی کیلئے ہر رہنمائی کیلئے ، حقیقی بینائی کیلئے مشکل کشائی کیلئے ۔

شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنے میں بھی لذت ، لکھنے میں بھی لذت ، سننے میں بھی لذت ، سنانے میں لذت ، دیکھنے میں بھی لذت ، دیکھنے کے انتظار میں بھی لذت اس شان کا تذکرہ خزائوں میں بہار کا ضامن ، اجڑے دلوں کیلئے قرار کا ضامن ، ناکامیوں میں کامیابی کی نوید ، مایوسیوں میں روشنی کی امید سیاہ بختیوں میں سعادت کی کلید ، مردہ دلوں کے لئے زندگی کی عید۔شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بیان سے زبان کو عزت ملے ، قلم کو عظمت ملے ، مکان کو رفعت ملے ، زبان کو شوکت ملے ، دل کو چاندنی ملے ، دماغ کو روشنی ملے ، خیال مسرور ہو جائے شعور پر نور ہو جائے ۔ان کی یاد ہو تو گھر برباد نہ ہو ، سوچ میں فساد نہ ہو ،سینہ ویران نہ ہو ، چہر ہ پریشان نہ ہو ، جگر کو خون ملے ، سر کو سکون ملے ، مقدر سنور جائے قسمت نکھر جائے ، مشکل ٹل جائے گرتا سنبھل جائے ، مرجھایا کھل جائے ، تقدیر بدل جائے ۔ شان رسول ۖ بڑھتی ہے گھٹتی نہیں ، پھیلتی ہے سمٹتی نہیں ، اس میں کثرت ہے قلت نہیں ، یہاں عروج مگر زوال نہیں ، ترقی ہے تنزل نہیں
وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں
یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں

شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمن ابوجھل ، ابو لھب سے لے کر آج کے خاکے بنانے والے ملعو نوں تک بدتر بھی ہیںاور ابتر بھی ہیں، بے شرم و بے حیاء بھی ہیں ، ذلیل و رسوا بھی ہیں،حقارت کا حوالہ بنے ، نفرت مقام قرار پائے ،آتش جھنم کا ایندھن بنے اور نار سقر کابندھن بنے ۔
مٹ گئے مٹتے ہیں مٹ جائیں گے اعداء تیرے
نہ مٹا ہے نہ مٹے گا کبھی چرچا تیرا

شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متوالے کل بھی ھمالے ،آج بھی ھمالے ، کل بھی نرالے ،آج بھی نرالے ان کے چہروں پہ کل بھی اجالے، آج بھی اجالے ، پہلے امامت میں کامل پچھلے اقتداء میں کامل پہلے دیدار پہ شیدا پچھلے نام پہ بھی فدا ، اُن کا عشق مصروف دید ، اِن کا عشق محو تقلید ، ہر نئی صدی میں نئے سال میں نئی صبح میں نئی شام میں نئی گھڑی میں نئی آن میں عشق رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تازہ لہر نظر آتی ہے ۔ شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے جتنے جلسے منعقد ہوتے ہیں اتنے کسی اور انسان کیلئے نہیں جتنے آنسو ان کی یاد میں بہائے گئے کسی اور کیلئے نہیں جتنا خون اس کی حفاظت کیلئے پیش کیا گیا کسی اور کیلئے نہیں ،شان رسول ۖ کیلئے جتنا سوچا گیا جتنا لکھا گیا جتنا پڑھا گیا کسی اور انسان کے لئے نہیں یہ شان جتنی کتابوں میں ہے کسی اور کی نہیں ،جتنے خوابوں میں ہے کسی اور کی نہیں ،یہ شان جتنی زبانوں پہ ہے کسی اور کی نہیں جتنے زمانوں میں ہے کسی اور کی نہیں

کلیم و نجی ، مسیح و صفی خلیل و رضی رسول و نبی
عتیق و وصی غنی و علی ثنا کی زبان تمہارے لئے

سچ فرمایا تھا مخدومہ کونین ،طیبہ طاہرہ حضرت آمنہ رضی اللہ تعالی عنہا نے جب ان کے پاس حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنہا رسول اکرم ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مدت مکمل ہونے سے پہلے ہی واپس چھوڑنے آ گئیں کہ مجھے ان پر شیطان کے حملوں کی وجہ سے خطرہ ہے تو میں امانت سپرد کرنے آگئی ہوں تو حضرت آمنہ رضی اللہ تعالی عنہا نے فرمایا کہ” خدا کی قسم میرے لخت جگر کا شیطان کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا یقینا مستقبل میں میرے بیٹے کی بڑی شان کا اظہار ہونے والا ہے” چنانچہ خاکے بنانے والے خاک ہو جائیں گے اور عظمت مصطفےۖ کا پرچم عرش پہ لہراتا رہے گا جسے کوئی اتار نہیں سکتا ۔

عرش کی چوٹی پہ ہے پرچم شہ لولاک کا
یہ مقام مصطفےٰۖ ہے پڑھ لو قرآن رسول ۖ
مغربی آنکھوں میں ہے گستاخیوں کا موتیا
ورنہ ہر سو جلوہ گر ہے عظمت و شان رسول ۖ
وار دیں گے ان کی خاطر جان بھی ہم ایک دن
کر رہے ہیں عھد پکا سب غلامان رسول ۖ

شان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پہرا دینے کیلئے چلو درسگاہوں سے ،خانقاہوں سے، آرامگاہوں سے، سیر گاہوں سے ،دفاتر، دکانوں سے، کھیتوں کھلیانوں سے اور باطل پر لرزہ طاری کر تے ہوئے یورپی یونین کو تعظیم انبیاء کرام علیہم السلام کے لیے قانون سازی کرنے اور خاکے بنانے والوں کو سزا دینے پر مجبور کر دو۔

Dr. Mohammad Ashraf Asif Jalali
Dr. Mohammad Ashraf Asif Jalali

تحریر : ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی

Share this:
Tags:
arm beginning boat top آغاز اولین عظیم کشتی محبتوں مضمون
Karachi
Previous Post پاکستان کا شمار عسکری حوالے سے بہت مضبوط ہے مگر یہاں کے حکمران کرپٹ، نااہل اور خود غرض مشہور ہیں، ناہید حسین
Next Post گجرات کی خبریں 18/1/2015
Gujarat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close