مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو ایک بار پھر حکومت کے خلاف پھٹ پڑے، چوہدری نثار نے کس کی دم دیکھی ہے دم پر پیر رکھنے والوں کا لب و لہجہ دیکھ کر حیران ہوتا ہوں، عزیر بلوچ کو تازہ کر کے ایسے پیش کیا جا رہا ہے جیسے کل ہی گرفتار کیا ہو، مولا بخش چانڈیو۔



