Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 14/2/2016

February 14, 2016February 14, 2016 0 1 min read
Barrister Sultan Mahmood
Barrister Sultan Mahmood
Barrister Sultan Mahmood

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری صحبت علی مرحوم آزاد کشمیر کی سیاست کے ایک درخشندہ ستارے تھے مرحوم نے غریب اور مظلوم طبقے کی ہمیشہ نمائندگی کی مرحوم نے کشمیر کی آزادی کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں جنہیں سنہری حروف میں لکھا جائیگا ان خیالات کا اظہار سابق وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چو ہدر ی کی تیسر ی برسی کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ سابق سنیئر وزیر چوہدری صحبت علی کی خدمات کو ہمشیہ یاد رکھا جائے مرحوم نے اپنی ساری زندگی غریبوں اور پسے ہوئے طبقات کیلئے ہمیشہ قربانی دی اور ظلم کے خلاف علم بغاوت بلند کیا مرحوم کی خدمات کو صدیوں یاد رکھا جائے گا انہوں نے کہا پر تشدد سیاست کا قائل نہیں ہوں اور نہ ہی کبھی تشدد کی سیاست کی ہے گذشتہ روز نکیال میں ہونیوالے واقع کی شدید مذمت کرتا ہوں جمہوری نظام میں ہر شخص کو آزادی اظہار حق ہے تشدد اور نفرت کی سیاست کو ہمیشہ شکست ہوئی ہے فتح ہمیشہ محبت جمہوری روایات کی ہوئی ہے زور زبردستی سے لوگوں کے دلوں کو خرید ا نہیں جا سکتا انہوں نے کہا کہ آزاد خطے میں اس طرح کی سیاست سے وادی کے اس پار منفی پیغام جائیگا انہوں نے کہا نواز شریف کہ حواری آزاد کشمیر کے اندر در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں وہ جو کچھ کر رہے ہیں انہیں اسکا خمیازہ آنے والے انتخابات میں بھگتنا پڑے گا دوسری طرف ریاست کہ کرپٹ ترین وزیراعظم نے ریاست کے تمام ادارے تباہ کر دئیے ہیں اور کرپشن کی بد ترین مثالیں قائم کی ہیں عوام آئندہ انتخابات میں ووٹ کی طاقت سے مجید اور اس کے حواریوں کو عبرتناک شکست سے دو چار کردیں تا کہ کرپشن اور پیپلز پارٹی ہمیشہ کیلئے اپنی منطقی انجام کو پہنچ سکے انہوں نے کہا کہ میں نے عمران خان کا پیغام آزاد کشمیر کے ہر کونے کونے میں پہنچا دیا ہے اور لوگ عمران خان اور تحریک انصاف کے قافلے میں روز بروز شامل ہو رہے ہیں تبدیلی نوشہ دیوار ہے اور آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف آزاد کشمیر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) سینئر وزیر حکومت چوہدری محمد یسین نے کہا کہ چوہدری صحبت علی سیاست کی یونیورسٹی تھے انہوں نے غریب مظلوم طبقات کے حقوق کیلئے طویل جنگ لڑی سیاست میں بھائی چارے ، رواداری اور برداشت کے ماحول کو فروغ دیا مرحوم کا نہ صرف ضلع بھمبر بلکہ آزاد کشمیر کی سیاست میں نمایاں مقام تھا مرحوم کی سیاسی و سماجی اور تحریک آزادی کیلئے کی جانے والی خدمات کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائیگا مرحوم آنے والی سیاسی نسل کیلئے مشعل راہ ہیں انکی وفات سے آزاد کشمیر کی سیاست میں جو خلا پیدا ہوا ہے وہ صدیوں پر نہ ہو سکے گا ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مرحوم کے بیٹوں کو انکے نقش قدم پر چل کر لوگوں کی خدمت کرنے اور چوہدری صحبت علی کے مشن کو جاری ساری رہنے کی توفیق عطا فرمائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھمبر میں سابق سنیئر وزیر حکومت و بانی راہنما پیپلز پارٹی چوہدری صحبت علی مرحوم کی تیسری برسی کی تقریب میں شرکت کے موقع پراور کشمیر پریس کلب بھمبر کے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا آزاد کشمیر کا خطہ انتہائی پر امن ہے جبکہ وفاقی حکومت اور انکے وزراء جان بوجھ کر آزاد کشمیر کی پر امن سیاسی فضا کو خراب کر رہے ہیں مسلم لیگ نون بھمبر، میرپور اور کوٹلی کے جلسے ناکام ہونے کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے خاص طور پر چڑہوئی کے جلسے میں عوامی سمندر کے امڈ آنے سے مسلم لیگ نون کی پریشانی میں شدید اضافہ ہو گیا ہے گذشتہ روز نکیال میں پیپلز پارٹی کے جلوس پر مسلم لیگیوں کا حملہ کھلی دہشت گردی ہے مسلم لیگ آزاد کشمیر میں نفرت کے بیج بو رہی ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں مسلم لیگ نون نے الیکشن سے قبل ہی اپنی شکست کو تسلیم کر لیا ہے اور الیکشن سے فرار کے راستے تلاش کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوری اقدار اور رواداری کو فروغ دیا ہے آمدہ الیکشن کو صاف ، شفاف اور پر امن بنانے کیلئے فوج کی نگرانی میں الیکشن کروائے جائیں جلسے جلوس منعقد کرنا ہر پارٹی کا جمہوری حق ہے غنڈہ گردی اور بد معاشی سے کسی جماعت کو جمہوری اور سیاسی عمل سے دور نہیں رکھا جا سکتا نکیال میں پیپلز پارٹی کے جیالے چوہدری منشی شہید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا نکیال میں جیئے بلاول کنونشن میں ہزاروں افراد کی شرکت اس بات کی غمازی ہے کہ نکیال کے عوام پیپلز پارٹی سے محبت اور مسلم لیگ نون سے نفرت کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Sobat Ali
Sobat Ali

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) لیفٹینٹ جنرل چوہدری اکرام الحق ، سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحریک انصاف ڈاکٹر انعام الحق چوہدری، چوہدری احسان الحق، چوہدری اعتزاز الحق کے والد محترم وزیر ہائوسنگ و فزیکل پلاننگ چوہدری پرویز اشرف، ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری ولید اشرف کے تایا سابق سنیئر وزیر حکومت و بانی راہنما پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری صحبت علی مرحوم کی تیسری برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی برسی کی دعائیہ تقریب آصف میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، سینئر وزیر حکومت چوہدری محمد یٰسین، وزیر سیاحت عبدالسلام بٹ، سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق، چوہدری وحید اکرم، سابق مشیر حکومت چوہدری محمد شعبان، چیف آرگنائزر PTI چوہدری ظفر انور، سابق ایڈمنسٹریٹر چوہدری محمد منشائ،سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر چوہدری امجد، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور، سابق ڈپٹی کمشنر چوہدری ارشد محبوب، اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود، سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری محمد ریاض، سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین، سابق چیئرمین چوہدری محمد اسلم، سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری یوسف درائیاں، سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد نسیم، صدر کشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل، صدر میلاد کمیٹی چوہدری محمد اکرم، سابق چیئرمین بلدیہ مرزا اجمل جرال، چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ، ضلعی صدر پیپلز پارٹی چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ، چوہدری یونس بروٹی، چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ، اے ڈی سی چوہدری حق نواز، چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ، راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ، سینئر صحافی چوہدری خالد حسین، افتخار عظیمی، ناصر بٹ، قاضی انصر زمان، مرزا ندیم اختر ،شیراز پرویز مشتاق ، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عمر ریاض ساگر، ٹھیکیدار چوہدری محمد الیاس، عنصر عنایت اللہ، چوہدری حسنین رفیق، چوہدری ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ، ایکسین شاہرات چوہدری ندیم اقبال، چوہدری عبد الجبار، چوہدری انعام الحق، چوہدری آصف اشرف، چوہدری ظفر اقبال ظفری، چوہدری مہدی خان، چوہدری شکیل مکہال، پروفیسر چوہدری محمد افضل، چوہدری عتیق الرحمن سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی جبکہ پروفیسر مولانا امین الدین نے خصوصی دعا کروائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ریاست کی وحدت کی بحالی بیرونی جبری تسلط سے آزادی اور حق خود ارادیت کیلئے کشمیری اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں عمران خان سمیت کسی بھی پاکستان سیاستدان کو یہ حق حاصل نہیں ہے اور نہ ہی کسی پاکستان سیاست دان کو کشمیریوں نے یہ مینڈیٹ دے رکھا کہ وہ ہمارے مستقل سے کھیلے اور ہماری زخمی جسم پر نمک چھڑکے ہم عمران خان کے تقسیم کشمیر کے ایجنڈے کی پر زور مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے دئیے گئے بیان پر سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا انہوں نے کہا بیرسٹر سلطان کیلئے بھی لمحہ فکریہ ہے اور ان کی تمام دوڑ دھوپ جو وہ مسئلہ کشمیر کیلئے کر رہے ہیں کیا وہ بھی عمران خان کے نقطہ انطر سے متفق ہیں اگر متفق ہیں تو ان کا بھی سیاسی بوریا بستر آزاد کشمیر سے گول ہو چکا ہے اس لئے وہ فوری طور پر اپنی پوزیشن واضح کریں اور عمران خان اپنے بیان کو واپس لیتے ہوئے کشمیری قوم سے معذرت کریں ہمارے ناجوانوں کے لاشے قیدو بند کی صعوبتیں عفت مآب خواتین کی عصمت دریاں اور اربوں روپے کی املاک کی تباہی اور پوری دنیا میں کشمیری جو مہاجرت کی زندگی بسر کر رہے ہیں اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کو زرعی پانی کی ترسیل اور ہزاروں میگا واٹ بجلی کی پیداوار اور سپلائی اور آزاد کشمیر پر آزاد کشمیر ہی کے سیاستدانوں کے ذریعے کشمیری عوام پر جبر ظلم اور استحصالی نظام کے ذریعے حکومت کرنے کی ناپسندیدہ طریقہ کار اور پھر ان پالتو قوم فروشوں ، وطن فروشوں کے اوپر کشمیر کونسل اور وزارت امور کشمیر کی تلوار کے ذریعے کنٹرول سمیت آزاد کشمیر کے تمام وسائل پر ناجائز قبضہ جیسے ظالمانہ ، سفاکانہ نظام ہی ہمارے لئے زندگی کو اجیرن بنائے ہوئے ہیں جائیگہ چیجائے کے رہی سہی کسر پاکستان کے کشمیری تاریخ سے نابلد سیاستدان ااوٹ پٹانگ بیان جاری کر کے پوری کر رہے ہیں ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیا جائے ہم نے اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں پیش کر کے اللہ ہی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے اور ہم اپنی بساط کے مطابق اپنی آزادی کی جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber
Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر صوبہ پنجاب کے صدر چوہدری غلام حسین آف دھریا نے کہا کہ آزاد کشمیر پر مسلط نا اہل حکمرانوں نے سسٹم اور اداروں کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے میرٹ کی پامالی ، اقربا پروری اور کمیشن خوری موجودہ حکمرانوں کے تاریخ ساز کارنامے ہیں جبکہ مسلم لیگ نے کرپشن ، لوٹ مار ، میرٹ کی پامالی ، اقرباء پروری اور کمیشن خوری میں پیپلز پارٹی کا بھر پور ساتھ دیا ہے 4 سال تک مسلم لیگ نون پیپلز پارٹی کی بی ٹیم کا کردار ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کی قیادت کی نیتوں میں فتور ہے پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی اور خوشحالی کا ایجنڈا صرف قائد تحریک عمران خان اور تحریک انصاف کے پاس ہے موجودہ حکمرانوں کی ناقص پالیسوں کے باعث نوجوان ڈگریاں لیے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں حکمرانوں کی پالیسوں سے مایوس ہو کر نوجوان جوق در جوق عمران خان کے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آمدہ الیکشن میں تحریک انصاف مہاجرین سمیت ہر حلقے میں پوری قوت کیساتھ لڑ کر کامیابی حاصل کرے گی انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں عمران خان کا پیغام آزاد کشمیر کے کونے کونے میں پہنچایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمشنر کے تقرر کے بعد صاف شفاف الیکشن کروانا الیکشن کمشنر کی ذمہ داری ہے نادرا سے ووٹر فہرستیں مرتب کروائی جائیں اگر آزاد کشمیر کے انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کی گئی تو تحریک انصاف بھر پور مذمت کرے گی۔

Share this:
Tags:
Barrister Sultan Mahmood kashmir news politics Poor بھمبر خبریں سیاست غریب کشمیر
Marriage
Previous Post کم عمری کی شادی اور صحت کے مسائل
Next Post مولا بخش چانڈیو ایک بار پھر حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close