Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغان : ہندوستان کے حکمران

October 28, 2021October 28, 2021 0 1 min read
Afghan
Afghan
Afghan

تحریر : میر افسر امان

ہندوستان میں بنو امیہ کے دور حکومت میں محمد بن قاسم ثقفی نے مکران ،سندھ اور ملتان پر قبضہ کیا تھا۔ تین سو سال بعد میں اس دفعہ درہ خیبر کے راستے افغان خراسان کے سبتگین کے زمانے میں پہلی مرتبہ داخل ہوئے۔لاہور سے کابل تک کا حکمران ایک ہندوراجہ جے پال تھا۔جے پال نے سبتگین کی حکومت پرحملہ کر دیا مگر شکست کھائی اور باجگراز بننے پر رہائی پائی۔خراج نہ اد کرنے پر سبتگین نے راجہ جے پال کی حکومت پرحملہ کر کے پشاور پر قبضہ کر لیا۔سبتگین بیس سال حکومت کرنے کے بعد انتقال کر گیا۔ اس کے بعد اس کا لڑکا محمود غزنوی حکمران بنا۔ محمود نے خوارزم ، بخارا اور سمر قند پر قبضہ کر کے سلطنت کوو سعت دی۔محمود نے راجہ جے پال کی مدد کرنے والے ہندوستان کے کئی راجائوں کو شکست دے کر لاہور پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔محمود کا آخری بڑا حملہ سومنات پر ہوا۔پھرمحمود نے سندھ پر حملہ کر کے اسے بھی اپنی سطلنت میں شام کر لیا۔ہندوستان پر محمد نے کل سترہ حملے کیے۔محمود کی فوجیں دہلی،متھرا،قنوج،کالنجر اور سومنات تک پہنچ گئیں۔محمود ایک بڑا فاتح اور سپہ سالار تھا۔ رعایا پرور بادشاہ تھا۔ اس کے عدل و انصاف کے بہت سے قصے مشہور ہیں۔ایک سوداگر کے پیسے محمود کے بیٹھے نے روک رکھے تھے۔ محمود کو شکایت پہنچی تو اسے بیٹے سے فوراً پیسے سوداگر کو ادا کرائے۔محمود غزنوی علم ادب کابڑا مربی اور سرپرست تھا۔ اس کے دربار میں چار سو شعرء تھے، جن میں سب سے مشہور فردوسی کا نام ہے۔

محمود غزنوی کے بعد غوری خاندان کے حکومت قائم ہوئی۔اس دور میں شمالی ہندوستان اور بنگال میں اسلامی حکومت قائم ہوئی۔غور کے باشندے نسلاً پٹھان تھے۔ غوریوں کے دور میں پٹھان پہلی مرتبہ اسلامی تاریخ میں ایک عظیم قوم کے طور پر سامنے آئے۔شہاب الدین غوری نے جو اپنے بھائی غیاث الدین کا نائب تھا۔ بھائی کی وفات کے بعد غوری سلطنت کا باشاہ بن گیا۔ اس نے شمالی ہندوستان پر گرفت مضبوط کی۔ ملتان اور اُوچھ پر حملہ کر کے اسمعٰیلی فرقہ کو شکست دی۔اس کے بعد دیبل اوربھٹنڈہ کو فتح کیا۔ اس وقت اجمیر پر راجہ پرتھوی کا قبضہ تھا۔ پرتھوی نے کرنال کے قریب تلوڑی کے میدان میں محمود کے خلاف دو لاکھ فوج جمع کی۔ دونوں فوجوں میں لڑائی ہوئے۔ شہاب الدین کو شکست ہوئی۔ شہاب الدین نے بدلہ لینے کے لیے ایک دفعہ پھر تلوڑی کے میدان میں فوج جمع کی۔ دونوں فوجوں کے درمیان گھمسان کی لڑئی ہوئی۔ راجہ پرتھوی کو شکست ہوئی ۔وہ اس لڑائی میںمارا گیا۔ شہاب الدین نے دہلی اور اجمیر فتح کر لیا۔ پھر پورے شمالی ہندوستان پر شہاب الدین کا قبضہ ہو گیا۔شہاب الدین کے زمانے میں کافی تعداد میں غیر مسلم اسلامی میں شامل ہوئے۔پنجاب کے کھوکھروں نے بغاوت کی۔ شہاب الدین غور نے اس بغاوت کو شکست دے کر واپس لاہور کی طرف آرہا تھا کہ جہلم کے ایک مقام پر ایک اسمٰعیلی نے فدائی حملہ کر کے شہا الدین غوری کو شہید کر دیا۔ شہان الدین غوری نے اسمٰیعلیوں کے حکومت کا خاتمہ کیا تھا۔ اس طرح اس شہادت کے ساتھ ہی سلطنت کا خاتمہ ہو گیا۔

شہاب الدین غوری، کا ایک ترک غلام قطب الدین ایبک تھا۔ یہ خاندان عرصہ دراز تک افغانستان میں رہ کرپٹھان ہی بن گئے تھے۔ شہاب الدین کے ساتھ لڑائیوں میں شریک رہا اور بڑی بہادری دکھائی۔ دہلی سے بنارس تک کے علاقے اسی نے فتح کیے تھے۔١١٩٢ ء میں شہاب الدین نے اسے ہندوستان کا صوبہ دار بنایا۔ جب ١٢٠٦ء میں سلطان شہاب الدین غوری کا انتقال ہوا تو لاہور میں ایک خود مختیار بادشاہ کے طور پر تخت نشین ہوا۔ صرف چار سال حکمران رہا اگر صوبے ساری کا زمانہ بھی شامل کر لیا جائے تو اس کی حکمرانی اٹھارہ سال بنتی ہے۔ لاہور میں اس کا انتقال ہوا۔ قطب الدین ایک عادل بادشاہ تھا۔ اس وجہ سے عوام اسے لکھ بخش کہتے تھے۔ اس نے دہلی میں ایک مسجد” قوت اسلام” کے نام سے بنائی تھی جس کے گھنڈرات اب بھی دہلی میں موجود ہیں۔ قطب مینار عجوبہ اسی مسجد کا مینار ہے۔ اس مینار کی تعمیر قطب الدین کے زمانے میں١١٩٩ء میں شروع ہوئی تھے اور تکمیل اس کے جانشین ایلتتمش کے زمانہ میں ہوئی۔

ایلتتمش، قطب الدین ایبک کا غلام تھا۔ اس نے تقریباً ٢٦ سال حکومت کی۔اس کے زمانے میں جنوب کی طرف بھپل اور اجین فتح ہوئے۔اسی زمانے میںچنگیز خان نے ہندوستان پر حملے کیے۔ مگر یہ وحشی دریائے سندھ کو عبور کر کی ہندوستان پر حملہ ہمت نہ کر سکے۔ وجہ اس کی یہ تھی کہ ایلتتمش نے ہندوستان کا دفاع مضبوط کیا ہوا تھا۔قطب الدین جس طرح ہندوستان میں اسلامی حکومت کا صحیح بانی ہے اسی طرح ایلتتمش اس نئی اسلامی سلطنت کی بنیادیں مضبوط کی تھیں۔ایلتتمش ایک بڑا نیک دل بادشاہ تھا۔ وہ علم و ادب کا سرپرست تھا۔انصاف کا اس کو بڑا خیال تھا۔اس نے اپنے محل کے باہر گھنٹیاں لٹکا رکھیں تھیں تاکہ مظلوم اسے بجا کر بادشاہ کو بلا سکیں۔

بلبن، خلاماں غلامہ کا سب سے بڑا مشہور اور باعظمت حکمران ہوا ہے۔باشاہ بننے سے پہلے وہ شراب پیا کرتا تھا۔بادشاہ بنا تو شروب سے توبہ کی۔وہ علماء اورنیک لوگوں کی ساتھ رہنے لگا۔ جب منگولوں نے دریائے سندھ کی طرف سے ہندوستان پر حملے شروع کیے تو بلبن نے اس کا بہادری سے مقابلہ کیا اور انہیں مار بگایا ۔اس میں بلبن کے ملتان کے گرنر شیر خان اور محمد سلطان نے بڑا نام پیدا کیا تھا۔اس طرح دہلی کے غلام بادشاہوں نے ہندوستان کو منگولوںسے بچایا۔بلبن کے دربار میں کئی مسلمان ملکوں کے باشاہوں جن کے ملکوں کو منگولوں تارج کیا تھے۔ ان میں سے پندرہ بادشاہ اور شہزادے بلبن کے دربار دہلی میں پناہ گزیں ہوئے تھے۔بلبن عادل اور رعایا پرور بادشاہ تھے۔ ایک دفعہ بدیوں کے گورنر نے ایک نوکر کو قتل کر دیا۔ بلبن نے اس دہلی بلا کر قتل کر دیا اور اس کی لاش بدیوں کے دروازہ پر لٹکا دی تاکہ اس کو دیکھ کر لوگوں کو عبرت حاصل ہو۔اس طرح سردار ہیبت خان جوکہ بادشاہ کابڑا دوست تھا ،بلبن نے ایک غریب کو قتل کرنے پرپانچ سو کوڑے لگائے اور بے حوش ہونے پر مقتول کے وارثوں کے حوالے کر دیا کہ اس سے قصاص لیں۔ مگر سردارہیبت خان کے ورثانے بیس ہزار خون بہا دے کر اسے آزاد کرایا۔ بلبن شہریعت پر کا بند تھا۔ انصاف و عدل کی بنیا پر اپنی حکومت کو مستحکم کیا۔مورخین نے لکھا ہے کہ اس کے عہدے دار بڑے دیانیت دار ، فیاض اور عادل تھے۔ ان میں علاء الدین کشلی خان، عمادلملک اور دہلی کے کوتوال فخرلدین خاص طور پر عدل و انصاف اور رعایا پروری میں مشہور تھے۔ بلنن کے انتقال کے بعد اس کا بیٹا کیقباد دہلی کا حکمران بنا، مگر نا اہل تھااور عیش وعشرت میں پڑھ گیا۔ پنجاب کے گورنر جلال الدین خلجی نے دہلی کے تحت پر قبضہ ر لیا۔

جلال ا لدین خلجی، بھی ترک ہونے کے باجوں ایک عرصہ تک پٹھانوں میں رہ کر پٹھان ہی بن گیا تھا۔ اس نے کل سات سال حکومت کی۔ منگولوں کے حملوں کا دلیرلی سے مقابلہ کیا۔ نیک اور عادل بادشاہ تھا۔اس کے دور میں مظلوں کی داد رسی کی جاتی تھی۔ مگر اس کے نیک دل بادشاہ کو اس کے حریص اور جاہ پسند بھتیجے علاء الدین نے دھوکے سے قتل کر کے دہلی کے تخت پر بیٹھ گیا۔علاء الدین نے فتوحات کی طرف توجہ دی۔ اس کے دور میں مالوہ،گجرات، اور راجپوتانہ اور دکن فتح ہوئے۔١٣١١ء تک راس کماری تک سارا علاقہ فتح کر لیا گیا ۔سوائے کشمیر کے سارا ہندوستان علاء الدین خلجی کی سلطنت میں داخل ہو گیا۔ اشیاء کی نرخ مقررکئے۔ جس چیزیں سستی ہو گئیں اور رعایا خوش ہو گئے۔ ساتھ ہی ساتھ حضرت نظام الدین اولیانے نے لوگوں میں نیکیاں پھیلانے کا کام شروع کیا تو بادشاہ کے نظم و نسق اور بزرگ کے وعظ نصیت سے شراب جوا اور دوسری معاشرتی خراببیاںکم سے کم تر ہوتی گئیں۔علاء الدین ایک ان پڑھ حکمران تھا۔مگر رعایا کے مسائل جاننے کی وجہ ے کامیاب حکمران ثابت ہوا۔ علاء الدین کے زمانے میں دہلی میں علمائ، برزگان دین اور شعرا بڑی تعداد جمع ہو گئے تھے۔مورخ فرشتہ نے ایسے چھیالیس ممتاز علماء کے نام لکھے ہیں، جو دہلی میں موجود تھے۔ جن میںنظام الدین اولیاء ،رکن الدین شاعروں میںامیر خسرو اور میر حسن سنجری ممتاز ہیں۔مورخ فرشتہ یہ بھی لکھتا ہے کی اس دور میں مساجد ، مدارس، تالاب،سرائیں، خانقائین اور قلعے تعمیر ہوئے جو کسی اور بادشاہ کے دور میں تعمیر نہیں ہوئے۔

دہلی سے متصل شہر” سیری” آباد کیا۔اس موت کے بعد امراء نے غازی ملک کو بادشاہ منتخب کر لیا۔ جو بعد میںغیاث الدین تغلق کے نام سے تحت نشین ہوا۔

غیاث الدین تغلق،اس نے صرف چار سال حکومت کی۔اس نے اس چار سالوں میں ایسے کام کیے جو پہلے بادشاہ پچاس سال میں بھی نہ کر پائے۔غیاث الدین بادشاہ بننے سے پہلے دیپال پور اورملتان کا صوبہ دار تھا۔یہ سرحدی صوبے تھے اور منگولوں کو روکنے کے ذمہ دار تھے۔ اس نے اس ذمہ داری کو خوش اسلوبی سے ادا کیا۔٢٩ لڑائیوں میں منگولوں کو شکست فاش دی۔ اس طرح اس نے ہندوستان کو منگولوں سے بچایا اور غازی ملک کہلایا۔باشاہ بننے کے بعد دکن اور جنوبی ہند کی ہندو ریاستیں جو ابھی تک باجگزار تھیں ان کو ختم کر کے دہلی کی سلطنت میں شامل کیا۔ رعایا کے ساتھ عدل و انصاف کیا۔ ماتحتوں کو حکم تھا کہ رعایا سے نرمی سے پیش آئیں۔ کسانوں پر محصول اتنا کم کر دیا کہ وہ خوشحال ہو گئے۔ آپاشی کے لیے نہریں کھدوائیں۔

باغات لگوائے۔ ویران بنجر زمینیں آباد ہو گئیںمورخ لکھتا ہے کہ ” اس کے عہد میں رہزن پاسبان بن گئے۔ انہوں نے کمانیں بیچ ڈالیں اور تلواروں کو توڑ کر آلات زراعت بنا لیے” اس کے عہد میں رعایا جتنی خوشحال تھی اتنی کسی بادشاہ کے دور میں نہیں تھی۔اس کے بیٹے محمد تغلق نے ١٣٣٠ء میں تابے کا سکہ چلا کر نئی جدت پیدا کی۔اس کے بعد اس کا چچافیروز شاہ تغلق تحت نشین ہوا۔فیروز شاہ نے اپنے دور میںتین نہریںنکالیں۔چالیس مساجد اور بیس خانقائیں بنوائیں۔تیس بڑے بڑے مدرسے قائم کیے۔ آبپاشی کے لیے تیس بڑے حوض تعمیر کروائے۔سوشفاخانے بنوائے جس میں عوام کا مفت علاج ہوتا تھا۔سو اسو شہر اوربستایاں تعمیر کروائیں۔جونپور، فیروز پور اور ہوشیار پور ان کے بنائے ہوئے شہر ہیں۔اس کو باغ لگوانے کا بیت شوق تھا۔ دہلی کے اردگردبارہ سوباغ لگوائے۔١٤٥١ء میں ایک پٹھان سردار بہلول لودھی نے دہلی پر قبضہ کر کے لودھی خاندان کی بنیاد رکھی۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
afghan Conqueror government India Mir Afsar Aman prosperous ruler افغان حکمران حکومت خوشحال فاتح ہندوستان
Sheikh Rashid Ahmed
Previous Post حقائق مسخ نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ مذاکرات سامنے لائیں: ترجمان کالعدم ٹی ایل پی
Next Post ہم شرمندہ ہیں
Dr. Abdul Qadeer Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close