Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم شرمندہ ہیں

October 28, 2021 0 1 min read
Dr. Abdul Qadeer Khan
 Dr. Abdul Qadeer Khan
Dr. Abdul Qadeer Khan

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی رحلت بلا شبہ ایک قومی المیہ ہے قائد اعظم اور لیاقت علی خان کے بعد ڈاکٹر قدیر خان صاحب پہلے شخص ہیں جن کو عوامی مقبولیت کا وہ مقام ملا جو کسی کو نہ ملا قائداعظم اور اُن کے ساتھیوں کے بعد آنے والے لیڈروںکی یہ خواہش ضرور رہی کہ وہ کوچہ اقتدار پر قبضہ کر نے کے بعد دلوں کے حکمران بھی بن سکیں لیکن تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ جب عوام نے کسی لیڈر کے دلفریب جھوٹے وعدوں کے بعد اُس کو عوامی مقبولیت بخشی تو چند سال بعد ہی ایسے لیڈر کو چہ اقتدار کے ساتھ ساتھ عوام کی نظروں سے بھی گر گئے بہت سارے تو ذلت رسوائی کے گہرے غار میں اسطرح دفن ہوئے کہ آج لوگ ان کے نام تک سے واقف نہیں ہیں ماضی کی طرح موجود ہ حکمرانوں کو بھی شہرت اور عوامی مقبولیت کا بہت زیادہ زعم تھا لیکن صرف تین سال گزرنے کے بعد ہی جب عوام کے سامنے ان کا نام لیا جاتا ہے تو عوامی رد عمل میںجو غیظ و غضب پایا جاتا ہے عوام کس طرح گالی گلوچ پر اُتر آتے ہیں اس سے خوب اندازہ ہو تا ہے شہرت مقبولیت کے غبارے سے کتنی جلدی ہوا نکل چکی ہے لیکن جو عوام کی خدمت کرتے ہیں ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتے ہیں۔

ان کی شہرت مقبولیت کا چراغ بجھنے کی بجائے گزرے وقت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ روشن ہو تا چلا جاتا ہے اس کا نظارہ اہل وطن بلکہ اقوام عالم نے کھلی آنکھوں سے عظیم ڈاکٹر قدیر خان صاحب کے جنازے میں دیکھا جب فیصل مسجد اسلام آباد کی طرف آنے والی سڑکوں پر شریک ہونے والے پروانوں کا سیلاب آیا ہوا تھا پھر تیز آندھی بارش میں عوام نے جس گرم جوشی عقیدت سے شرکت کی یہ ڈاکٹر صاحب کی عوامی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے آپ کے جنازے میں عقیدت و محبت کے لازوال مناظر دیکھنے میں آئے تمام آنے والوں کے تاثرات سے لگ رہا تھا جیسے اُن کا کوئی بہت قریبی چلا گیا ہو لیکن وزیر اعظم صاحب کی عدم شرکت بہت سارے سوالیہ نشان چھوڑ گئی کہ ڈاکٹر صاحب بائیس کروڑ عوام کے دلوں میں تو بستے ہی تھی لیکن اہل سیاست نے اُن کو جو گہر ے زخم دئیے وہ ہماری تاریخ کا درد ناک باب بلکہ المیہ ہے کیا کوئی اپنے قومی ہیرو محسن کے ساتھ ا ِ سطرح کا سلوک کر تا ہے کہ قومی محسن کو اُس کے گھر میںقید کر دیاگیا اُس کے میل جول پر پابندیاں لگا دی گئی یہاں تک کہ اُس کی بیٹی اور نواسوں کو بھی اپنے باپ نانا کے ملاقات کے لیے مہینوں انتظار کر نا پڑتاتھا کیا محسن پاکستان اِس طرح کے ناروا سلوک کا مستحق تھا نہیں بلکل نہیں وہ شخص جو یورپ میں کامیاب آرام دہ زندگی گزار رہا ہو جس کے پاس زندگی کی ساری آسائشیں موجود ہوں۔

ایک شاندار پرآسائش زندگی جس کا انتظار کر رہی ہو وہ سانحہ مشرقی پاکستان کا گھائو لے کر پاکستان اِس لیے آتا ہے کہ دشمن پاکستان بھارت ایٹمی دھماکے کر کے اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرتا ہے وہ دل میں یہ درد کے کر کہ اللہ تعالیٰ نے اگر مجھے وطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنانے کا آرٹ دیا ہے تو کیوں نہ اِس کو پاکستان کے لیے عمل میں لائوں پھر جوان ڈاکٹر قدیر خان صاحب 1974ء میں پاکستان آکر ارباب اقتدار کو اپنی صلاحیتوں کا بتاتے ہیں کہ میں ایٹمی قوت بنانے میں اپنا کردار ادا کرسکتا ہوں پھر حکومت کے کہنے پر یور پ کا آرام دولت چھوڑ کر پاکستان منتقل ہو جاتے ہیں پھر آٹھ سال کے قلیل عرصے میں بہت تھوڑے وسائل اور مالی مدد کے حکومت کو خوشخبری دیتے ہیں کہ اللہ کے فضل سے ہم لوگ ایٹم بنانے میں کامیاب ہو چکے ہیں لیکن سیاسی حکومت یورپ امریکہ کے خوف سے دھماکہ نہیں کرتی جو آخر کار 1998ء میں ہوتا ہے پاکستان 58اسلامی ملکوں میں پہلا ملک تھا جس نے ایٹمی دھماکہ کیا تھا بھارت کے نامور صحافی کلدیپ نئیر پاکستان آتے ہیں تو ڈاکٹر قدیر صاحب اُس کو بتا دیتے ہیں کہ پاکستان ایٹمی قوت بن چکا ہے۔

اگر بھارت نے میلی آنکھ سے دیکھا تو اُس کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا جائے گا اِسی طرح کرنٹ ڈپلومیسی کے تحت جنرل ضیاالحق نے بھارت جا کر بھارتی وزیر اعظم کے کان میں کہا تھا کہ ہم ایٹمی قوت بن چکے ہیں جو ہم نے نمائش کے لیے نہیں بنایا اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو اُس کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیا جائے گا اِس طرح بھارت ہر قسم کی مہم جوئی سے باز آگیا دنیا کو جب پتہ چلا کہ پاکستان جیسا غریب ترقی پذیر ملک جو اپنے ملک میںسوئی قینچی بھی بنانے پر قادر نہیں اُس نے یورینیم کو عمل سے گزار کر دنیا کا بہترین ایٹم بم بنا لیا ہے اب یورپ امریکہ برطانیہ کو اپنی طاقت بقا خطرے میں نظر آنا شروع ہو گئی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اردگر د سازشوں کا جال بننا شروع کر دیا پھر دوبئی سے لیبیا جاتے ہوئے بحری جہاز کو راستے میں پکڑ کر اُس کی تلاشی لے کر یہ الزام لگا یا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ایٹمی را زاور طریقہ کار کرنل قذافی کو بھیج رہے تھے لیبیا کے علاوہ ڈاکٹر صاحب پر یہ بھی الزام لگا دیا کہ انہوں نے ایران اور کوریا کو بھی ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کر نے میں بنیادی کردار ادا کیا پھر آپ پر الزام لگا یا گیا کہ آپ کے اربوں ڈالر باہر کے ملکوں میں پڑے ہیں برطانوی اور امریکہ خفیہ ایجنسیوں نے مختلف جھوٹ پر مبنی دستاویزات جنرل مشرف کو پاکستان بھیجی کہ یہ ثبوت ہیں کہ ڈاکٹر صاحب نے ہالینڈ سے ایٹمی راز چرائے اب اسلامی ممالک کو یہ ٹیکنالوجی دے رہے ہیں۔

جبکہ سچ تو یہ ہے کہ ہالینڈ کی کورٹ میں بہت عرصہ تک ڈاکٹر صاحب کے خلاف مقدمہ چلا جس میں ڈاکٹر صاحب کو باعزت بری کر دیا گیا جب امریکہ برطانیہ نے مشرف پر دبائو بڑھایا کہ ڈاکٹر قدیر صاحب کو ان کے حوالے کیا جائے تو آمر وقت مشرف نے ڈاکٹر صاحب کو بلا کر دھمکی دی کہ آپ اقرار جرم کر لیں نہیں تو آپ کو امریکہ کے حوالے یا پاکستان کی جیل میں قید کر دیاجائے گا پھر اہل وطن نے وہ رسوا کن منحوس دن دیکھاجب 4اپریل 2004ء کو ڈاکٹر صاحب محسن پاکستان پاکستان ٹیلی ویژن پر آکر سارے الزام خود پر لے کر معافی مانگتے ہیں کہ ساری غلطی میری ہے اِس اقرار کے بعد ڈاکٹر صاحب کو اُن کے گھر پر قید کر دیا گیا بیٹی اور اُس کے بچوں کو دور کر دیا گیا فوج اور سیکورٹی ایجنسیوں کا پہرہ بیٹھا دیاگیا یہ صلہ تھا جو حکومت نے دوبار نشان پاکستان اور کئی بار صدارتی ایوارڈ یافتہ محسن کو دیا ہم نے اپنے محسن کو رسوا کر کے قید میں ڈال دیا جبکہ بھارت میں ڈاکٹر ابو الاکلام کو صدر ہندوستان بنا کر عزت سے نوازا گیاڈاکٹر صاحب سے جب کسی نے پوچھا آپ کو کوئی پچھتاوا تو آپ انتہائی دکھی لہجے میں بولے کاش پاکستان کی خدمت نہ کر تا یورپ سے واپس نہ آتا مجھے میری حب الوطنی کا صلہ قید اور رسوائی کی صورت میں ملا جبکہ ڈاکو چور حکمران عزت کے تمغے سجائے سر عام پھر رہے ہیں یہ تو حکمرانوں کا ظالمانہ سلوک تھا جبکہ ہم پاکستانی ڈاکٹر صاحب سے بہت شرمندہ اور معافی مانگتے ہیں کہ محسن پاکستان کو وہ مقام نہ دے سکے جس کے وہ مستحق تھے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Dr. Abdul Qadeer Khan fame nuclear power pakistan people power اقتدار ایٹمی قوت پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان شہرت عوام
Afghan
Previous Post افغان : ہندوستان کے حکمران
Next Post شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو بالآخر ضمانت مل گئی
Aryan Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close