Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغان طالبان سے مزاکرات اور امریکا کا مشکوک کردار

March 21, 2018 1 1 min read
Afghan Taliban
Afghan Taliban
Afghan Taliban

تحریر : رائو عمران سلیمان
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کا خواہاں ہے اور اس مقصد کے لیے پاکستان کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی بھی نہیں ہیں ،مگر ان تمام تر قربانیوں کے باوجود بھی امریکا اور اورافغانستان کی جانب سے پاکستان کے کردار کو نظر اندازکیا گیا اور یہ دونوں ہی ممالک اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ہی ڈالتے رہے ہیں۔امریکا کی جانب سے جب افغانستان میں ڈیرے ڈالے گئے تو وہ اس گمان میں گم تھا کہ اس کے سامنے کوئی بولنے والا نہیں ہوگاوہ سمجھتا تھا کہ وہ افغانستان میں موجود طالبان کا جلد ہی صفایا کردیگا اور وہاں پر موجود قدرتی وسائل اور تیل پر اپنا تسلط جمالے گا،مگر اسے بعد میں معلوم ہوا کہ سب کچھ اس کی امید کے برعکس ہورہاہے اسے جب ہوش آیا تب تک اسے اپنی ہی جان کے لالے پڑچکے تھے ،مگر اب امریکا یہ بات جان چکاہے کہ وہ اپنا معاملہ طاقت کے زریعے حل نہیں کرپائے گا،اس لیے اس نے طالبان کو مزاکرات کی میز پر لانے کے لیے افغان حکومت کو اکسانا شروع کر دیا ہے۔

امریکا یہ بھی جان چکاہے کہ طالبان اس قدر آسانی سے مزاکرات کی میز پر نہیں آئینگے کیونکہ طالبان یہ چاہتے ہیں کہ پہلے امریکا افغانستان سے نکلیں تب ہی وہ افغان حکومت سے سے مزاکرات کی جانب آسکتے ہیں جبکہ طالبان یہ بھی چاہتے ہیں کہ امریکا بجائے افغانستان کو بیچ میں لانے کے خود طالبان سے بات کیوں نہیں کرتا؟ ۔ افغانستان میںا س وقت طالبا ن 70فیصد علاقے پرقابض ہوچکے ہیں جہاں وہ جو چاہے کرسکتے ہیں یعنی وہ افغانستان کی ایک موثر طاقت کے طور پر اپنا وجود رکھتے ہیں، ایسے میں کابل حکومت اب مکمل طورپروہاں پر موجود طالبان کے سامنے بے بس نظر آتی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ گزشتہ دنوں افغان صدر نے پاکستان کو یہ کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کے معاملے میں ان کی مدد کرے کیونکہ امریکی ناکامیوں کے بعد کابل کی حکومت نے بھی طالبان کو ایک سیاسی قوت بھی تسلیم کر لیا ہے اوریہ ہی وجہ ہے کہ گزشتہ دنوں اشرف غنی نے طالبان کو انتخابی معاملات میں حصہ لینے کی پیشکش بھی کی تھی جس کا تاحال انہیں کوئی جواب نہ مل سکا ہے ،ہاں یہ تبدیلی ضرور ہے کہ کابل کی حکومت اب طالبان سے بات کرنے کی خواہش مند ہے جبکہ ماضی میں وہ طالبان کو صرف دہشت گردتنظیم کے نام سے پکارتی رہی ہے اور امریکا کے ساتھ ملکر اس کے خاتمے کی متمنی تھی لیکن اب افغان حکومت نے طالبان کو ایک سیاسی قوت کے طورپر تسلیم کرلیاہے اور یہ سمجھتے ہوئے کہ کہیں طالبان کا قبضہ پورے افغانستان تک ہی نہ پھیل جائے وہ فوری طورپر اس کا سیاسی حل تلاش کرنے کی تلاش میںہیں دوسری طرف افغان طالبان کی جانب سے امریکا کو براہ راست مزاکرات کی تجویز بھی دے رکھی ہے مگرامریکا کا کہنا ہے کہ طالبان صرف افغان حکومت سے ہی بات کریں پاکستان نے اس سارے معاملے کو خوش آمدید کہا ہے لیکن اس مزاکرات کاعمل اس صورت میں شروع ہوسکتا ہے کہ جب چین اورپاکستان بھی طالبان کو یہ پیغام دیں کہ وہ کابل حکومت کے ساتھ مزاکرات کی میز پر اکھٹے ہوکر غیر مشروط مزاکرات کریں فی الحال یہ کہنا قبل ازوقت ہوگا کہ یہ مزاکرات کب شروع ہونگے۔

میں سمجھتا ہوں کہ یقینا پاکستان کو افغانستان کی مدد کرنا چاہیے مگر اس سے قبل پاکستان کو افغان حکومت سے بات کرنا ہوگی کہ افغان حکومت پاکستان کے ساتھ دوھرامعیار بند کردے کیونکہ ایک جانب وہ بھارت کے ساتھ ملکر پاکستان کا امن تباہ کرنے میں مصروف ہے اور دوسری جانب طالبان کے بڑھتے ہوئے سیاسی اثرورسوخ کے خوف سے وہ پاکستان سے ہی مدد کی بھیک مانگ رہاہے حالانکہ یہ سب جانتے ہوئے کہ پاکستان گزشتہ کئی دہائیوں سے افغانستان کی مدد کرتا چلا آرہاہے یہاں تک کہ اس مدد میں پاکستان کو بے شمار جانی و مالی نقصانات سے گزرنا پڑاہے کیونکہ امن کی خواہش اگرافغانستان کو ہے تو پاکستان کیونکر اپنے ملک میں امن نہیں چاہے گا بھارت جہاں کنٹرول لائن پر پاکستان کی سرحدوں کو نشانہ بنارہاہے وہاں افغانستان میں بیٹھ کرپاکستان کا امن تباہ کرنے میں بھی مصروف عمل ہے کیونکہ بھارت افغانستان میں کابل حکومت کی مرضی کے بغیر یہ سب سازشیں نہیں کرسکتالہذا افغانستان اگر یہ چاہتا ہے کہ چین اور پاکستان اس کی مدد کریں تو یقیناً انہیں شروعات اپنے گھر سے کرنا ہوگی اپنی غلطیوں کو سدھارنا ہوگااور یہ ثابت کرنا ہوگا کہ افغانستان پاکستان کیساتھ دوھرا معیار رکھ کر نہیں چل سکتا۔موجود وقتوں میں امریکا اور افغانستان دونوں ہی یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اس مسئلے کا حل نکالے جس کایہ برملا اظہار کرچکے ہیں ۔ مگر اس سے پہلے افغان صدر اگر اس جنگ کو جیتنے کی بجائے ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو انہیں دوغلی سیاست کو خیر آباد کہنا ہو گا۔

جہاں تک مزاکرات کا زکر ہے توماضی میں بھی طالبان اور افغانستان کی حکومت کے درمیان محدود مزاکرات ہوچکے ہیں مگر چند ایک معاملات کی بنا پر مزاکرات کو آگے نہ بڑھایا جاسکاہے کیونکہ مزاکرات کی کامیابی اسی صورت میں ممکن ہوگی کہ کچھ باتیں افغانستان تو کچھ باتیں طالبان کو بھی ماننا پڑینگی ،اور طالبا ن کی ایک شرط یہ ہوگی کہ پہلے امریکا افغانستان سے نکل جائے ۔فی الحال اب کابل حکومت مزاکرات کے واضح حق میں ہے اور چین اور پاکستان کی مدد سے اس معاملے کو آگے چلوانا چاہتے ہیں۔امریکا کی جانب سے جس طرح پاکستان کے خلاف نفرتوں کاسلسلہ ڈونلڈ ٹرمپ نے شروع کررکھا ہے وہ اب پوری دنیا میں ہی عیاں ہو چکا ہے۔

پاکستان کو واچ لسٹ میں رکھنے اور اس کی امداد بند کرنے کی دھمکیاں دینے کے باجود وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ایک روزہ دورہ واشنگٹن بھی کچھ سمجھ سے بالاتر نظر آتاہے ایک ایسے وقت میں جب امریکی صدر مسلسل ٹویٹر پر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنائے ہوئے ہیںجس نے پاکستان کو کہا کہ پاکستان کو 15 سالوں میں 33ملین ڈالر دیکر حماقت کی گئی اور یہ کہ پاکستان نے امریکا کو سوائے جھوٹ اور دھوکے کے کچھ نہ دیاہے ،یقینا پاکستان کو امریکی صدر سے ان لفظوں کی وضاحت طلب کرنی چاہے تھی مگر ایسے میں پاکستان کے وزیراعظم کی اچانک امریکی نائب صدر مائک پینس سے ملاقات کا معاملہ کچھ ہضم نہیں ہونے کو آرہاہے جہاں ملاقات میںوزیراعظم پاکستان کے سامنے ایک بار پھر افغانستان کے معاملے میں ڈومور کا مطالبہ کیا گیاہے ۔میں سمجھتا ہوں کہ جہاں افغانستان پاکستان کے گھٹنوں میں آبیٹھا ہے بلکل اسی طرح امریکا بھی اب اپنی ناکامیوں میں گھر چکاہے وہ جان چکاہے کہ وہ کسی بھی حال میں افغانستان میں اپنی پالیسیوں کو نہیں چلاپائے گامگر یہ امریکا کی ہٹ دھرمی ہے کہ اس قدر ناکامیوں کے باوجود بھی پاکستان سے ڈورمور کا مطالبہ کرتا رہتاہے اور ایک ہی رٹ لگائے ہوئے ہے کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کا خاتمہ کرے جبکہ پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے یہ واضح پیغام دیا جاچکاہے کہ پاکستان میں حقانی ودیگرگروپ کا اب کوئی ٹھکانہ نہیںہے انہیں ختم کردیاگیاہے اور یہ کہ باقی عناصر کے خلاف ردالفساد جاری ہے ۔ چونکہ افغانستان میں کابل حکومت کے ساتھ امریکا بھی شدید ناکامیوں سے دوچار ہے اس لیے امریکا پاکستان سے مدد لینے کے ساتھ اس پر دبائو ڈالنے کی پالیسیاں بھی جاری رکھے ہوئے ہے ، مگر پاکستان کو کسی بھی حال میں امریکا کی گود میں نہیں گرنا چاہیے بلکہ اس بات کا انتظار کرنا چاہیے کہ امریکا کو ضرورت ہوگی تو وہ خود اس سے بات کریگا اور یہ کہ جس طرح افغانستان بھارت کو اپنی سرزمین کواستعمال کرنے سے روکے بلکل اسی طرح امریکا بھی پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرے اور بے بنیاد الزامات لگانے اوردہشت گردی کا سارا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی بجائے اپنے مشکوک قردار پر غور کرے۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : رائو عمران سلیمان
Email: raoimaran.media@gmail.co
3501- .Mob:0300-928

Share this:
Tags:
Afghan Taliban america pakistan Rao Imran Suleman role sacrifices افغان طالبان امریکا پاکستان قربانیوں کردار مزاکرات
Imran Khan
Previous Post کپتان کا دعویٰ
Next Post تحریک لبیک یارسول اللہ کے قائدین علامہ خادم حسین رضوی، پیر محمد افضل قادری و دیگر کا اظہار خیال
Mohammad Afzal Qadri - Khadim Hussain Rizvi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close