کابل (جیوڈیسک) افغان صوبہ ہلمند کے بینک میں چار دہشت گردوں نے دھاوا بول دیا۔
واقعے میں چاروں حملہ آوروں سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے۔ بینک میں عام شہریوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔
آٹھ افراد زخمی بھی ہوئے۔ جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...