
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے دو سینئر عہدیداروں نے کہا ہے کہ افغانستان میں متحدہ حکومت کے قیام کے بعد اب افغان حکومت اور عالمی برادری کو سکیورٹی اور منشیات کے بحرانوں کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ سکیورٹی کے حصول کیلئے منشیات کیخلاف جنگ لڑنا ہوگی۔
