
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے تصدیق کی ہے کہ سونی پکچرز پر سائبر حملے میں شمالی کوریا ملوث ہے۔
دریں اثناء امریکی صدر اوباما نے شمالی کوریا کی جانب سے ہیکنگ کا جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس کا موثر جواب دیا جائیگا اور اس کا جواب اسی حساب سے دینگے۔
