Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

احسن آباد، قبضہ مافیہ اور چوروں کے چنگل میں

April 3, 2014 0 1 min read
Mohammad Nawaz Sharif
Allah
Allah

اﷲ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایاہے انسان کی بنیادی ضروریات کہ جن میں کھانا ،پینااور گھر شامل ہیں۔کھانے کے لیے اﷲ نے پھل پودے ،سبزیاں اور میوہ جات بنائے ہیں،انسانوں کو اﷲ نے اختیار دیا ہے کہ جو مرضی کرو ۔ایک طرف کھانے اور پینے کے لئے بے پناہ نعمتوں سے نوازا گیا ہے تو دوسری طرف ان نعمتوں میں حلال اور حرام کی تمیز بھی بتادی گئی ہے ۔حدود مقرر کر دی گئی ہیں اور بہ حیثیت مسلمان کہ ہمیں ان حدود کا پابند بنایا گیا ہے،کیونکہ اﷲ کی رضا حاصل کرنے سے ہی ہماری نجات ممکن ہے۔ویسے بھی ہر کام اپنی حدود میں ہی اچھا لگتا ہے،اگر ان حدود کو پار کرنے کی کوشش کی جائے تو معاشرے میں فساد برپا ہو جاتا ہے کیونکہ انسان کا نفس اسے اپنی نفسانی خواہشات کو پایہ تکمیل تک لے جانے کے لیے ہر حد تک لے جاتا ہے اور پھر ایک وقت ایسا آجاتا ہے جب اپنا مقصد کے حصول کے لیے انسان اچھے برے کی تمیز بھلا دیتا ہے،ایسے میں کبھی کبھی خود اسے معلوم نہیں ہوتا کہ وہ کیا کر رہا ہے۔

پاکستان کو آزاد ہوئے تقریبا 65برس سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، یہ ملک ہمارے آباواجداد نے عظیم قربانیوں کے عوض حاصل کیا ہے،ہم آذاد تو ہو گئے ہیں مگر غلامی کا طوق شاید اب تک ہم پوری طرح اتار نہیں سکے ،شاید یہی وجہ ہے کہ ہماری ترقی کی رفتار بہت کم رہی ہے۔،ہمارے آباواجداد نے یہ عظیم ملک لاکھوں قربانیاں دیکر اس لیے حاصل نہیںکیا کہ ہم آپس میں لڑ مر جائیں اور فرقہ واریت کے نام پہ بکھر جائیں،بلکہ یہ ملک ہمیں اسلام کے مطابق حلال اور حرام کردہ چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی ذندگی گزارنے کے لئے اﷲ کی طرف سے ایک نعمت کے طور پر ملا ہے۔کراچی شہر پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے یہاں کی آبادی لگ بھگ ٢٣ ملین ہے،کراچی کو پاکستان کا معاشی حب (economic hub) سمجھا جاتا ہے۔مگر افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ روشنیوں کے شہر کراچی کو ملک دوشمنوں کی بری نظر ہمیشہ ہی لگتی آئی ہے کبھی بم دھماکوں ،تارگٹ کلنگ کی صورت میں اور کبھی لوٹ مار ،بھتہ خوری اور دیگر واردات کی صورت میںکراچی کے شہری کبھی سکھ کا سانس نہیں لے سکے ۔

کراچی شہر کے بے پناہ مسائل ہیںان ہی مسائل میں ایک بڑا مسئلہ لینڈمافیا کا ہے،یہ ایسا گروہ ہے جن کی جڑیں اب بہت مضبوط ہو چکی ہیںکیونکہ ان قبضہ مافیہ گروپس کی پشت پناہی کراچی شہر کی سیاسی جماعتیں کر رہی ہیں، جو اپنے سیا سی مفاد کی خاطر مظلوم اور بیچاری عوام کو کسی خاطر میں نہیں لاتی۔ کراچی کے آدھے سے زیادہ علاقوں پر اس وقت لینڈ مافیا کا قبضہ ہے،ان ہی علاقوں میں ایک انجان نام احسن آباد ہا وسنگ سوسائٹی کا بھی ہے،احسن آباد گلشن معمار کے قریب واقع ہے یہ ملیر غربی میںگڈاپ ٹاون میں واقع ہے۔احسن آباد ہاوسنگ سوسائٹی کراچی ڈیولپمینٹ اتھورٹی سے منظور شدہ ہے،اس سوسائٹی کے بیشتر پلاٹ اصل الاٹیز خرید چکے ہیں ۔یہاں کم سے کم پلاٹ200گز کے ہیں ،اسکے علاوہ 400 گز،600گز اور 800 گز کے رہائشی اور کمر شل پلاٹس ہیں۔یہاں کی آب وہوا نہایت خوش گوار ہے، شہری شور شرابے اور ماحولیاتی گردو غبار سے پاک اس سوسائٹی میں ذندگی گزارنے کی تمام بنیادی ضروریات کہ جن میں گیس،پانی اور بجلی کی سہولیات موجود ہیں۔

ا حسن آباد سوسائٹی 5000مکانات پر مشتمل 30000 لوگوںکی رہائش کا ذرائع ہے، جنوری 2009 میں احسن آباد سوسائٹی میں قبضہ مافیا نے قدم رکھا۔شروع میں تو کچھ پلاٹوں پر قبضہ کیا پھر آہستہ آہستہ کرکے سیکٹر 2,34 اور 5 پر انہوں نے اپنا قبضہ جما لیا،یہاں 5 سے 4 مختلف قبضہ گرپس اکٹیو (active)ہیں جن میں گلشن بروہی ،ہیون سٹی،انڈس ہاوسنگ پروجیکٹ اور اﷲبخش گوٹھ قابل ذکر ہیں،ان گروہوں نے احسن آباد کے لیز شدہ پلاٹوں کو دوبارہ سے کم داموں میں دوسرے لوگوں کو بیچنا شروع کر دیا۔سیکٹر 2,3,4 سب سے زیادہ ان گروپس کی حوس کا شکار ہوا،200 گز کے پلاٹوں کو 80 اور100 گز کی بے ڈھنگی ترتیب میں کھلے عام بیچا جا رہا ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

High Court
High Court

احسن آباد سوسائٹی کی طرف سے لیگل ایکشن کے طور پر ہائی کورٹ میں کیس دائر کیا گیا اور وہ کہتے ہیں نا کہ جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے یہی ہوا ،ہائی کورٹ کے معزز جج نے احسن آباد سوسائٹی کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے لینڈ مافیا کے زیر عتاب علاقے کو فورا کلیر کرانے کا حکم نامہ جاری کردیا۔مگر بدقسمتی کہ حکم نامے کو آئے 6سال گزر گئے ہیں لیکن اب تک اس پر عمل نہیں ہو سکا۔ آ پ ہی بتائیں کہ اس امر کو آپ قارئین کیا نام دیں گے،میرے حساب سے یہ حکومتی رٹ کو چیلنج کرنا ہے،کیونکہ یہ ایک غیر قانونی عمل ہے جو کچھ لوگوں نے اپنے ذاتی مفاد کی خاطر غریب عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے۔

سوسائٹی ممبران کی طرف سے کئی دفعہ چیف جسٹس آف پاکستان (سپریم کورٹ)،آرمی چیف،نواز شریف،آصف زرداری،وزیر اعظم اور دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین،اور صحافیوں سے مدد کی اپیل کی گئی مگر افسوس ۔ صد افسوس کے قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے مجرمانہ خاموشی اختیار کی گئی ۔ہائی کورٹ سندھ کے حکم کے مطابق فریڈم سیکیورٹی والوں کو غیر قانونی تعمیرات روکنے کا کام سونپا گیا تو وہ بھی اس مافیا کے عتاب کا شکار ہوگئے،اور انکے گارڈز سے اسلحے لیکر فرار ہو گئے۔اسکی با قائدہ مقامی پولیس اسٹیشن میں رپورٹ تک درج کروائی گئی مگر ہر بار کی طرح کوئی کاروائی نہ ہو سکی۔

قبضہ مافیا نے جن لوگوں کو غیر قانونی طور پر پلاٹ بیچے ہیں وہ انتہا درجہ کی گری ہوئی حرکتوں پر اتر آئے ہیں ، چوری کی بجلی استعمال کرنا تو آپ نے سنا ہی ہوگا،ان لوگوں نے سوئی گیس کی بھی کھلے عام چوری شروع کر رکھی ہے،حا ل تو یہ ہے کہ گیس کے غیر قانونی کنیکشن لے کر ایصال ثواب سمجھ کر دوسروں کو دی کر اپنی ذاتی جیبیں بھیری جا رہی ہیں،پولیس اہلکار روزانہ کی بنیاد پر علاقہ کا دورہ کرتے ہیں مگر شاید انکو یہ سب غیر قانونی نہیں لگتا تبھی تو وہ آتے ہیں دیکھتے ہیں اور چلے جاتے ہیں یا پھر شاید خاموشی کا روزہ رکھ لیا گیا ہے کہ جو ہو رہا ہے ہونے دو،اﷲتعالیٰ نے تو قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ : مومن کی نشانی یہ ہے کہ وہ برائی سے روکتا ہے اور نیک کام کرنے کا حکم دیتا ہے، اس آیت کے تناظر میں دیکھا جائے تو افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم نے تو اپنی بنیادی تعلیمات کو ہی فراموش کردیا ہے۔ نبی پاکۖ فرماتے ہیں کہ اگر برائی کو ہوتا دیکھو تو اسے ہاتھ سے روکو،اگر ہاتھ سے نہ روک سکو تو اسے زبان سے روکو ،اگر زبان سے بھی نہ روک سکو تو پھر اسے دل میں ہی برا سمجھو،اور دل میں برا سمجھنا ایمان کا کمزور ترین حصہ ہے۔ (صحیح بخاری)۔قارئین کرام !اب اس قرآنی آیت اور حدیث نبوی ۖ کے بعد آپ ہی فیصلہ کیجیئے کہ کیا ہم مسلمان کہلانے کے لائق ہیں؟آخر کب تک ہم یوہی زلیل و رسوا ہوتے رہیں گے؟کب تک در بدر کی ٹھوکریں ہمیں ملتی رہیں گی؟کیا ہم اپنی آنے والی نسلوں کو بھی وراثت میں یہی سب دیکر جانا چاہتے ہیں ؟جواب آپ کو دینا ہوگا…..

Mohammad Nawaz Sharif
Mohammad Nawaz Sharif

آخر میں ہم احسن آباد سوسائٹی کے علاقہ مکینوں کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان محترم میاں محمد نواز شریف صاحب،آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،وزیر داخلہ چودہری نثار ،وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ ا ﷲکے واسطے احسن آباد سوسائٹی کو قبضہ مافیا کی لعنت سے پاک کرنے کے لیے مناسب قدم لیا جائے ،اور عوام کے فلاح کے لیے اپنے ذاتی مفاد کو ترک کردیا جائے ،١٨ کڑور عوام نے آپ کو ووٹ دیکر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے خدارا ان کے اس اعتماد پر پورا اتریے،ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ روز محشر اﷲ کر دربا ر میں آپ کو شرمندہ ہونا پڑے،اس موقع پر ایک عظیم واقعہ یاد آگیا کہ مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق فرمایا روز رات کو اپنے گھر سے باہر تشریف لے جا تے تھے اور گلیوں محلوں میں جاتے تھے کہ کہیں کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو،کوئی بھوکا نہ مرجائے۔یہ تھے مسلمان خلیفہ کہ جنکے متعلق غیر مسلم بھی کہا کرتے تھے کہ اگر عمر فاروق دنیا میں 10 برس مزید ہوتے تو دنیا میں اسلام کے سوا کوئی دوسرا مذہب باقی ہی نہ رہتا،آج ہم دنیا میں زلیل و خوار ہیں ،وجہ سب کے علم میں ہے کہ ہم نے اپنی تعلیمات کو بھلا دیا ہے،مسلمان ہیں ہم اﷲ کے کرم سے ہم نے وہ کچھ کردکھایا ہے کہ دنیا دنگ رو گئی ہے، میاں نواز شریف صاحب ،اب آپ کی باری ہے،احسن آباد سمیت پورا پاکستان آپ پر اعتماد کررہا ہے ،اﷲکے لیے فیصلہ کیجئے ،اس سے پہلے کہ کہیں دیر نہ ہو جائے۔اﷲ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین!

تحریر:گل عرش شاہد
gularsh1986@hotmail.com

Share this:
Tags:
clear objective thieves چنگل چوروں مقصد
love
Previous Post تم جو پوچھو جناب کیسے ہو
Next Post بھارتی انتخابات، بی جے پی کی پاکستان اور مسلمانوں کو دھمکیاں
India, Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close