
اُس خوشی کا حساب کیسے ہو
تم جو پوچھو جناب،کیسے ہو
بے خودی میں جو راز کھلتے ہیں
اُن لبوں کا خطاب کیسے ہو
لفظ لفظ وہ کھلتے جاتے ہیں
جانے اگلا نصاب کیسے ہو
سوال اُن سے کریں تو کیسے کریں
اس کی بے رُخی کا جواب کیسے ہو

تحریر:مسز جمشید خاکوانی


اُس خوشی کا حساب کیسے ہو
تم جو پوچھو جناب،کیسے ہو
بے خودی میں جو راز کھلتے ہیں
اُن لبوں کا خطاب کیسے ہو
لفظ لفظ وہ کھلتے جاتے ہیں
جانے اگلا نصاب کیسے ہو
سوال اُن سے کریں تو کیسے کریں
اس کی بے رُخی کا جواب کیسے ہو

تحریر:مسز جمشید خاکوانی
Start typing to search...
