Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سلام پاکستان

October 8, 2016October 8, 2016 0 1 min read
Pak Army
PIA
PIA

تحریر: محمد شعیب تنولی
25 مئی 1998 بروز سوموار پی آئی اے فوکر27 (فلائیٹ نمبر PK-554) جس نے تربت ائیرپورٹ سے اڑان بھری تھی، اور اب گوادر ایئر پورٹ سے کراچی روانہ ہونے کو تیار کھڑا تھا تھا ، روانگی سے قبل جہاز میں معمول کے مطابق اعلان کیا گیا خواتین و حضرات اپنے حفاظتی بند باندھ لیجئیے ، ہم بہت جلد اپنے سفر کو روانہ ہونے والے ہیں ، اس چھوٹی سی ایئر کرافٹ میں 33 مسافر سوار تھے اور عملہ کے 5 افراد تھے رات کے 8 بجے جہاز اپنی منزل کراچی کیلئے آسمان کی جانب بلند ہوا اور اسے رات 9 بجے کراچی پہنچنا تھا پرواز کے 20 منٹ کے بعد ایک درازقد جوان اٹھا اور کاک پٹ کی جانب بڑھا ، ائیر ہوسٹس خالده آفریدی نے سامنے آتے ہوۓ گزارش کی سر آپ تشریف رکھیں کاک پٹ میں آپکو جانے کی اجازت نہیں وہ شخص انھیں دھکا دے کر ہٹاتے ہوۓ پائلٹ تک پہنچ گیا اور پسٹل نکال کر پائلٹ عذیر خان کی گردن پر رکھتے ہوۓ خبردار کیا کے وہ اسکے حکم کا پابند ہے ،

اس لمحے اس دہشت گرد کے دو ساتھی بھی اٹھ کھڑے ہوۓ اور پسٹل مسافروں پر تان لئیے ،ان میں سے ایک نے کچھ پیکٹ جسم کے ساتھ باندھ رکھے تھے جو کے پھٹنے والا خطرناک مٹیریل تھا .خوف اور ھراس کی فضا جہاز میں سرایت کر گئی ، دہشت گرد نے کیپٹن عذیر خان کو حکم دیا کے یہ جہاز کراچی نہیں انڈیا دہلی ائیرپورٹ جاۓ گا .اس نے کیپٹین کو گالیاں دیں اور انھیں گن پوائنٹ پر دھمکایا کیپٹن عذیر خان نے جہاز میں مسافروں کو آگاہ کیا کے معزز خواتین و حضرات جہاز ہائی جیک ہو چکا ہے اور اب یہ انڈیا جاۓ گا دہشت گرد نے کیپٹن کو انڈیا ایئر بیس رابطہ کر کے اترنے کی اجازت مانگنے کو کہا ، کیپٹن نے ظاہری طور اجازت حاصل کرنے کی کوشش کی اور ساتھ ہی جہاز کی سمت بھی بدل دی ، یہ وہ لمحہ تھا جب کنٹرول ٹاور میں کھلبلی مچ گئی کیوں کے راڈار جہاز کی سمت بدلنے کی نشاندھی کر رہا تھا اور تمام سگنلز ٹریس کر لیے گئے تھے

پاک ائیر فورس کے 2 فائٹر جیٹ ایف 7 MP فیصل ائیر بیس کراچی سے اسی وقت فضا میں بلند ہوۓ اور انکا ہدف پی آئی اے فوکر کو گھیرنا تھا تا که جھاز کسی بھی صورت میں پاکستان سے باہر نہ جا سکے دہشت گرد نے کیپٹن کو انڈین ہیڈ کوارٹر رابطہ کرنے کو کہا انہوں نے انتہائی شرافت سے بظاہر حکم کی تعمیل کرتے ہوۓ اپنے ہی فیصل ائیر بیس کراچی کو ملاتے ہوۓ ساتھ ایک مخصوص نمبر کوڈ بولا جو محض نمبر ہی تھے لیکن اس مخصوص کوڈ کا مطلب تھا جہاز ہائی جیک ہو چکا ہے ، کپیٹن صاحب نے پوچھا کیا یہ دہلی ایئر پورٹ ہے ؟ لیکن اسکے ساتھ ہی انہوں نے انتہائی ہوشیاری کے ساتھ رابطہ منقطع کر دیا یہ ظاہر کرتے ہوۓ کے دوسری جانب سے کال کو ڈراپ کیا گیا ہے

یہ سب سنتے ہی ایئر پورٹ ہیڈ کوارٹر میں اعلی حکام کی ارجنٹ میٹنگ میں ایکشن پلان بنایا گیا ، یہ معلوم ہو چکا تھا کے دہشت گرد جہاز انڈیا لے کر جانا چاہتے ہیں لہذا ایکشن پلان میں فیصلہ یہ ہوا کے فوکر کو حیدرآباد کے ائیرپورٹ پر اتارا جاۓ گا ، اسکے لیے ائیرپورٹ پولیس فورس کے اعلی تربیت یافتہ اور ضرار کمانڈو فورس بٹالین سے دستہ منگوا لیا گیا ، پاک آرمی رینجر کا دستہ بھی ہائی الرٹ تھا
: اصل ڈرامہ تو ابھی شروع ہونے کو تھا

PIA and Jet
PIA and Jet

کیپٹن اپنے سسٹم سے ملنے والے خاموش سگنلز سے جان چکے تھے کے وہ دو عدد فائٹر جیٹ کے گھیرے میں ہیں جنکا علم صرف انہی کو تھا اب انہوں نے دہشت گردوں کے لیے بہانہ بناتے ہوۓ کہا کے ہمارے پاس کافی ایندھن نہیں ہے جو ہمیں دہلی لے جاسکے ہمیں قریبی ائیر پورٹ سے ایندھن اور خوراک لینا پڑے گی ہائی جیکرز کا تعلق بوچستان سٹوڈنٹس تنظیم سے تھا وہ ہر صورت جہاز نیو دہلی لے جانا چاہتے تھے انکے پاس نقشہ بھی تھا اور وہ نقشہ دیکھ کر آپس میں باتیں بھی کر رہے تھے وہ بار بار نقشہ دیکھتے ہوۓ بھوج ائیرپورٹ کو نقشے میں دیکھ کر ذکر کر رہے تھے ، انکی باتیں سن کر کیپٹن نے کہا کے انڈیا کا بھوج ائیر پورٹ قریب پڑتا ہے وہاں تک جہاز جا سکتا ہے . لیکن اسکے لیے انڈین ہیڈ کوارٹر سے اجازت لینا ہوگی
اب اگلا مرحلہ تھا بھوج ائیرپورٹ رابطہ کر کے اترنے کی اجازت لی جاۓ ، کیپٹن عذیر خان جانتے تھے قریبی ائرپورٹ سندھ کا حیدرآباد ائیر پورٹ ہی تھا ، انہوں نے وہاں رابطہ کرتے ہوۓ یہ پوچھا کیا یہ بھوج ائیر پورٹ ہے کیا آپ مجھے سن سکتے ہیں ؟

یہ پاکستانی حکام کو انکا سیکرٹ سگنل تھا کے دہشت گرد بھوج ائیر پورٹ اترنا چاہتے ہیں جواب میں ٹھیٹھ ہندی میں ایک تربیت یافتہ ائیر پورٹ آفیسر نے کال ہینڈل کرنا شروع کی یہاں سے دہشت گردوں نے ان سے مذاکرات کرنا شروع کیے اور کہا کے وہ بلوچستان سٹوڈینٹس آرگنائزشن(BSO) سے تعلق رکھتے ہیں یہاں 33 مسافر ہیں 5 عملہ کے لوگ ہیں وہ حکومت پاکستان کے انڈیا کے مقابلہ میں نیوکلئیر تجربے کرنے کے خلاف ہیں اور اس ہائی جیک سے وہ پاکستانی حکومت پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں کے وہ یہ تجربے نہ کریں ، اسکے ساتھ ہی انہوں نے جئے ہند کے نعرے لگاۓ اور کہا کے وہ انڈیا کی مدد کریں گے اور پاکستان کا یہ جہاز انڈیا لے کر داخل ہونا چاہتے ہیں ، انھیں اجازت دی جاۓ انھیں بھوج ائیر بیس پر اترنے دیں کے جہاز کو ایندھن اور مسافروں کو خوراک پانی چاہئیے

انتہائی ہوشیاری سے آفیسر نے ٹھیٹھ ہندی زبان بولتے ہوۓ دہشت گردوں کو تاثر دیا کے وہ انڈیا سے بول ریا ہے ساتھ میں اس نے ان سے انکی شناخت کے بارے میں پوچھا کے وہ کون ہیں ہم آپ پر اعتبار کیوں کریں .نتیجے میں دہشت گردوں نے اپنا نام اور رہائشی علاقوں کے بارے میں بتایا کے وہ بلوچستان سٹوڈنٹ فیڈریشن سے تعلق رکھتے ہیں ….سیکورٹی افسران نے منٹوں میں انکا ڈیٹا حاصل کر لیاکچھ تگ و دو کے بعد انھیں بتایا گیا کے پردھان منتری سے بات کرنے کے بعد انکی ڈیمانڈ منظور کرتے ہوۓ بھوج ائرپورٹ اترنے کی اجازت دے دی گئی ہے خوشی سے دہشت گردوں نے جئے ہند اور جے ماتا کی جے کے نعرے لگاۓ جبکے دوسری جانب ہیڈ کواٹر سے بھی جے ہند کے نعرے لگائے گئے کیپٹن کو اپنے افسران کی جانب سے اس سارے ڈرامے کا اور جعلی نعروں کا علم تھا لیکن وہ بالکل خاموشی سے بیٹھے رہے

Hyderabad Airport
Hyderabad Airport

اس دوران ہنگامی طور پر حیدرآباد ائیر پورٹ سے پائلٹس کو کال کر کے تمام جہاز ائر پورٹ سے ہٹانے کا حکم دیا گیا ، شکار کے لیے جال تیار کیا جا رہا تھا ائرپورٹ پولیس فورس نے ائیر بیس کی جانب جانے والے تمام راستے بند کر دیۓ کمانڈوز اور رینجرز مستعد کھڑے تھے ، افسران کی نگاہیں سکرین پر تھیں ، اب جہاز نے ٹائم پاس کرنا تھا اس لیے کے وہ پہلے ہی حیدرآباد کی حدود میں ہی تھا کیپٹن کمال ہوشیاری اور ذہانت سے جہاز مزید بلندی پر لے گئے اور وہیں ایک ہی زون میں گھماتے رہے اور ظاہر یہ کرتے رہے کے وہ انڈیا جا رہے ہیں جبکے 2 ایف 7 MP کے فائٹر جیٹ انکے ارد گرد تھے ، فائٹر جیٹ انکو مانیٹر کر رہے تھے جنکا کیپٹن کو بخوبی علم تھا

رات کے 8.20 پر اس وقت حیدرآباد ائیر پورٹ پر تمام لائٹس بند کر دی گئیں ساتھ میں سارے شہر کی بجلی بھی بند کر دی گئی ….تاکے دہشت گرد رات کے اندھیرے میں علاقہ نہ پہچان سکیں ، ائیر پورٹ بیس سے پاک سرزمین کا ہلالی پرچم اتار کر انڈیا کا پرچم لہرا دیا گیا ، ہیڈ کوارٹر سے ہدایات ہندی میں ہی دی جارہی تھیں ، اور پھر کیپٹن صاحب جہاز کو لے راڈار سگنلز فالو کرتے ہوۓ جعلی بھوج ائرپورٹ کو لینڈ کرنے والے تھے ، سارا ائرپورٹ خالی تھا وہاں دہشت گردوں نے انڈیا کا پرچم لہراتے دیکھا تو جئے ہند کے نعرے بلند کئے ،ساتھ میں کیپٹن عذیر خان کو گالیاں دیں ، تمام کمانڈوز ، ضرار فورس بٹالین کے جوان اور آرمی رینجرز گھات لگاۓ جہاز کے اترنے کا انتظار کر رہے تھے جہاز اترتے ہی پولیس فورس اور رینجرز نے گھپ اندھیرے میں گاڑیاں جہاز کے آگے کھڑی کر دیں کے وہ ٹیک آف نہ کرسکے ،

پھر وہاں کے SSG کمانڈو عملہ کے روپ میں 3 اہلکار بات چیت کے بہانے جہاز میں بغیر ہتھیار کے جائزہ لینے کے لیے داخل ہوۓ ، وہ SSG کے تربیت یافتہ خطرناک کمانڈوز تھے ، جنہوں نے رضاکارانہ طور پر جہاز کے اندر بغیر ہتھیاروں کے داخل ہونے کے لیے خود کو پیش کیا ..انہوں نے انڈین فورس کی وردی میں ہندو بنیے کے لہجے میں ٹھیٹھ ہندی لہجے میں دہشت گردوں سے بات چیت کرنا شروع کی .. گویا یہ انڈیا تھا اور یہ بھوج ائر پورٹ ہے ، دہشت گرد ایندھن اور خوراک چاہتے تھے لیکن بات چیت طویل ہوتی جارہی تھی ، تینوں اہلکاروں کا ہدف تھا کے وہ جہاز کے اندر کی صورتحال کا جائزہ لیں خاص طور پر وہ شخص جس نے جسم پر پیکٹ باندھ رکھے تھے وہ انکے ہتھیاروں کو بھی دیکھنا چاہتے تھے کے ایکشن کی صورت میں جہاز میں موجود خواتین اور بچوں کووہ کس طرح محفوظ رکھ سکتے ہیں ……

Pak Army
Pak Army

فلائیٹ انجئیر سجاد چودھری نے دہشت گردوں کو قائل کیا کے آپ پہلے ہی انڈیا میں ہو اس لیے عورتوں بچوں کو یہیں اتار کر آپ دہلی چلے جاؤ ، رات کے 11 بجے جہاز سے آخر عورتیں اور بچے اترنا شروع ہوے ان مسافروں کے جہاز سے اترنے کی دیر تھی کے جہاز کے چاروں طرف اندھیرے میں خاموشی سے رینگتے ہوۓ کمانڈوز ایک ہی ہلے میں تیزی کے ساتھ پہلے اور دوسرے دروازے سے اللہ اکبر کی چنگاڑ کے ساتھ دہشت گردوں پر حملہ آور ہوۓ اللہ اکبر کے نعرے نے دہشت گردوں کو حیرت زدہ کر دیا کے یہ انڈیا میں اللہ اکبر کا نعرہ کیسے بلند ہوا ، بد حواسی میں ایک دہشت گرد نے فائر کیا جو ضایع گیا ریکارڈ کے مطابق 2 منٹ کے اندر تینوں دہشت گردوں کو قابو کر کے باندھ دیا گیا ، وہ حیران پریشان تھے یہ بھوج ائیرپورٹ پراللہ اکبر والے کہاں سے آگئے ، چیف کمانڈو نے آگے بڑھ کر زمین پر بندھے ہوۓ دہشت گردوں کی طرف جھکتے ہوۓ انکی حیرت زدہ آنکھوں میں دیکھ کر مسکراتے ہوۓ کہا… ‘ویلکم ٹو پاکستانجھاز کےکپیٹن عذیر خان بڑے ہی سکون سے بیٹھے ساری صورتحال خاموشی سے دیکھ رہے تھے پھر وہ بڑے آرام سے اپنا بیگ اٹھاتے ہوۓ دہشت گردوں کے قریب سے مسکراتے ہوۓ جہاز سے اتر گئے

اس سارے ڈرامہ کے ہیرو کیپٹن کو اعزازی میڈل دئیے گئے اس لیے کے انہوں نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا ، درست کوڈ بولا ، خود ہی جہاز کو بلندی پر لے گئے اور ایندھن نہ ہونے کا بہانہ بھی انہوں نے یونہی بنایا تھا . گالیوں کے جواب میں انہوں نے صبر سے کام لیا ..اس مشن میں حصہ لینے والے پولیس فورس آرمی افسران ، کمانڈو اور پولیس فورس کے سربراہان کو بھی اعزاز سے نوازا گیا 17 سال بعد 17 مئی 2015 میں تینوں دہشت گردوں (جنکا تعلق BSO سے تھا) کو حیدرآباد جیل کو سزاۓ موت دے دی گئی کپیٹن عذیر خان کی ذہانت عقلمندی اور ہوشمندی نے پاکستان کوکسی عظیم نقصان سے بچا لیا ، وہ بعد میں ٹرینی پائلٹس کو لیکچر بھی دیتے رہے اور جب اس واقعہ کے بعد صحافیوں نےان سے سوال کیے تو وہ بولے ‘ اگر دشمن یہ سمجھتے ہیں کے ہم موت سے ڈرتے ہیں تو سن لیں مسلمان موت سے نہیں ڈرتا اور شہادت تو مسلمان کے لیے انعام ہے پاکستان کے دشمنوں کو خبر ہو کے جس وطن کے بیٹے اتنے دلیر اور جانثار ہوں اس سرزمین کو کوئی شکست نہیں دے سکتا پاکستان ڈیفنس فورسز اس ملک کے چپے چپے کی حفاظت اللہ کی مدد سے کریں گے *پاکستان ان شاءlللہ* ہمیشہ قائم و دائم رہے گا
*سلام پاکستان*
*پاکستان زنده باد*

تحریر: محمد شعیب تنولی

Share this:
Tags:
airport India karachi pistol terrorist travel ائیرپورٹ انڈیا دہشت گرد سفر کراچی
Sheikh Rasheed
Previous Post تتھا بدمعاش
Next Post بے خوف سیاست خوفزدہ عوام
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close