Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تتھا بدمعاش

October 8, 2016 0 1 min read
Sheikh Rasheed
Sheikh Rasheed
Sheikh Rasheed

تحریر: روہیل اکبر
رائے ونڈ میں تحریک انصاف کا جلسہ پر امن طور پر ختم ہوگیا مگر جلسہ سے پہلے حکومتی نمائندوں نے گرما گرمی کا جو ایک ماحول پیدا کردیا تھا اور اسکے جواب میں انکو جو القابات دیے گئے وہ اب انکے نام کا حصہ بن گئے ہیں نام کے ساتھ کسی اور نام کا اضافہ ہوجانااس بات کی علامت ہوتا ہے کہ اس انسان میں بہت زیادہ خوبی ہوتی ہے یا پھر اسکی بیوقوفی کی بدولت اسکے نام کے ساتھ اضافہ ہوجاتا ہے۔ جیسے بزرگ سیاستدان نواب زادہ نصراللہ خان (مرحوم) کو ملک میں جمہوریت کی بحالی کی خاطر قربانیاں دینے پربابائے جمہوریت ،محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید جمہوریت کہا جاتا ہے جبکہ کچھ ایسی ہی صورتحال عمران خان کے جلسہ سے قبل پنجاب کے مختلف شہروں میں ہوئی کسی طرف سے ڈنڈے لہرائے گئے تو کسی طرف سے مکے دکھائے گئے۔

بلخصوص شاہ سے زیادہ شاہ کے وفاداروں، حکومت کے حامیوں اور میاں برادران کو اپنی زیادہ پھرتیاں دکھانے والوں نے تو ٹانگیں ٹوڑنے کی باتیں بھی کرنا شروع کردی ان مخالفانہ بیانات کو سنتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بھی رد عمل دینا شروع کردیاکسی طرف سے ڈنڈوں کو تیل لگانے کی خبریں آنے لگی تو کسی طرف سے چھریاں اور چاقو بھی تیز ہوتے نظر آنے لگے اور تحریک انصاف کے لیڈروں کی طرف سے مذمتی بیانات بھی شہہ سرخیوں کا حصہ بننے لگے مگر مسلم لیگ ن کی طرف سے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کے لیے مختلف پیغامات کے ساتھ جو لقب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے استعمال کیے وہ عوامی طور پر بہت مقبول ہوئے جسے شیخ رشید احمدمختلف مقامات پر بار بار دھراتے بھی رہے یہ وقوعہ اس وقت پیش آیا جب مسلم لیگ ن کے مذکورہ سیاستدان نے ڈنڈوں کے سائے میں یہ فرمایا کہ ہم رائے ونڈ میں احتجاج کرنے والوں کی ٹانگیں توڑ دینگے ان کی اس دھمکی پر عوامی مسلم لیگ کے قائد نے انہیں تتھا بدمعاش کا لقب عطا کردیا جو انہوں نے کئی بار مختلف پروگراموں میں بھی دھرایا اور پھر رائے ونڈ کے جلسہ میں بھی تتھے بدمعاش کا ذکر چل نکلا ۔

PTI
PTI

پاکستان تحریک انصاف کے رائے ونڈجلسہ اور اس سے قبل تمام ہونے والے احتجاجوں سے پہلے حکومت کی طرف ٹانگ اڑانے کی کوشش ضرور کی گئی مگر عمران خان نے کسی رکاوٹ کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے انہی مقامات پر جلسے کیے اس لیے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو چاہیے کہ وہ دھمکیوں کی سیاست کو اب ختم کردیں کیونکہ جمہوری حکومتوں میں احتجاج ہوتے رہتے ہیں اور یہی جمہوریت کا حسن بھی ہے اگر جلسے جلوس اور احتجاج نہیں ہونگے تو لوگوں کو انکا حق کیسے ملے کیونکہ پاکستان میں سیاستدانوں کی اکثریت نے قومی دولت کو لوٹ کا مال سمجھ رکھا ہے جو بھی برسراقتدار آیا اسی نے حکومتی خزانہ پر ہاتھ صاف کردیا کسی نے سوئس بنکوں میں غریب عوام کا پیسہ جمع کروایا تو کسی نے آف شور کمپنیوں میں لوٹ مار کی رقم سے اندھیر نگری مچادی ۔عوام کی خدمت کے نام پراقتدار میں آنے والوں نے نہ صرف کھل کر لوٹ مارکی بلکہ قومی اداروں میں کام کرنے والوں کو بھی کرپشن پر لگا دیا اپنے مطلوبہ مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے چھوٹے گریڈ کے افسران کو اعلی عہدوں پرتعینات کردیاجنہیں صرف جی سر کے علاوہ اور کوئی لفظ بولنا نہیں آتاجبکہ چھوٹے گریڈ کا افسر اپنی لوٹ مار اور نوکری بچانے کے لیے حکمرانوں کے تمام احکامات پر عمل کروانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتا۔

ایسے جونیئر افسران کی اعلی عہدوں پر تعیناتیوں سے نہ صرف متعلقہ محکمہ کے افسران میں بدلی پھیلتی ہے بلکہ وہاں پر بیٹھے ہوئے کرپٹ اورنااہل اہلکاروں کو مزید لوٹ مارکرنے کا وسیع موقعہ مل جاتا ہے اس طرح نہ صرف محکمے کی کاکردگی ختم ہوجاتی ہے بلکہ سفارش اور رشوت کا جو بازار گرم کیا جاتا ہے وہ آنے والے دنوں میں بہت سی خرابیاں پیدا کرتا ہے اور یہی نظام آگے چل کر ملک کی جڑوں کو کمزورکرتا ہے جس طرح موجودہ حکمرانوں کے ساتھ تتھے بدمعاش پیوستہ ہیں اسی طرح سرکاری محکموں میں بھی تتھے بدمعاش موجود ہیں جو تنخواہ تو غریب عوام کے ٹیکسوں سے لیتے ہیں مگر خدمت گار حکمرانوں کے بنے ہوئے ہیں ہماری پولیس عوام کے ووٹوں سے اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کی حفاظت میں مصروف ہے اوررہی بات عوام کی وہ آج بھی جدید ٹیکنالوجی سے صدیو ں دور ہے ہمارے دیہات میں ہسپتال ہیں نہ سکول ہیں اور نہ ہی سڑکیں ہیں غریب عوام قیام پاکستان سے پہلے کی زندگی گذارنے پر مجبور ہیں جبکہ حکمرانوں نے اس ملک کو اپنی جاگیراور عوام کو رعایا سمجھ کر بادشاہی اختیار کررکھی باپ کے بعد بیٹا حکمرانی کے خواب دیکھ رہا ہے اور اسی خواب نے ملک میں لوٹ مار کا کلچر پروان چڑھا رکھا ہے ہمارے کلرک بابواس وقت تک کسی فائل کو ہاتھ نہیں لگاتے جب تک انہیں رشوت نہ دی جائے یا پھر کوئی تگڑی قسم کی سفارش کا ڈنڈا ان کے سر پر نہ مارا جائے۔

Government Hospitals
Government Hospitals

ہمارے سرکاری ہسپتالوں میں آج بھی انسانوں سے جانوروں جیسا سلوک کیا جارہا ہے انسان اپنی ایک بیماری کا علاج کروانے ہسپتال جاتا ہے تو اپنے ساتھ اور بہت سی بیماریاں لیکر واپس آجاتا ہے ادویات کی کمپنیوں نے الگ سے لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا ہے غریب مریض اپنے علاج پر اپنا سب کچھ قربان کردیتا ہے مگر صحت یاب پھر بھی نہیں ہوپاتااور آخر کار اپنے بچوں کو مقروض چھوڑ کر اس دنیا سے کوچ کرجاتا ہے ہمارے سابق اور موجودہ حکمرانوں نے عوام کو صرف زندگی کے رنگین خواب دکھا کر بیوقوف بنایا ہوا ہے مرحوم ذوالفقار علی بھٹو نے روٹی کپڑا اور مکان کا ایسا نعرہ دیا کہ غریب عوام سمجھی کہ شائد انہیں بھی کوئی ڈھنگ کی زندگی گذارنے کا موقعہ ملے گا۔

مگر کیا معلوم تھا کہ روٹی کی بجائے بے روزگاری ملے گی کپڑے کی جگہ کفن ملے گا اور مکان کی جگہ قبرستان میں مل جائیگی یہی کچھ ہمارے موجودہ حکمرانوں نے بھی ہم سے کیا ہمیں تعلیم تو مل گئی مگر شعور نہ آسکا ہم اپنی ضرورتوں کے لیے ایسے ڈاکوؤں کے محتاج ہیں جنہوں نے ہمارا ہی خون چوسا ہوا ہے ہم آزاد ہوتے ہوئے بھی غلامی کی دلد ل میں دھنسے ہوئے ہیں اور ہمارے سیاستدان اپنی سیاسی بصیرت سے ہمیں مزید اس دلدل میں دھنسا رہے ہیں اور اس کام پر بہت سے تتھے بدمعاش تعینات ہیں جوہر حال میں ہر حکمران کے قدموں کی جوتی بن جاتے ہیں اور پھر حکمران اسی جوتی کی ٹھوکر پر عوام کو رکھتے ہیں۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر: روہیل اکبر

Share this:
Tags:
government pti Representatives ruhyl Akbar بدمعاش بینظیر بھٹو تحریک انصاف حکومتی روہیل اکبر نمائندوں
Economic Corridor
Previous Post نئی عالمی صف بندیاں اور پاکستان
Next Post سلام پاکستان
Pak Army

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close