Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک اور اجمل قصاب، بھارت کا نیا ٹوپی ڈرامہ

August 8, 2015August 8, 2015 0 1 min read
Usman and Ajmal Kasab
Gurdaspur Attack
Gurdaspur Attack

تحریر: محمد عتیق الرحمن
بھارت کی شرانگیزیاں، نفرت کے قاعدے اور پاکستان مخالف لابنگ کھل کرسامنے آ گئی ہے۔ پاکستان مخالفت میں انتہا کو پہنچا ہوا بھارت کبھی ممبئی حملے، کبھی گورداس پور تو کبھی اودھم پور (مقبوضہ جموں و کشمیر) حملوں کی آڑ میں پاکستان پر کیچڑ اچھال رہاہے۔یہ اس کا پرانا وطیرہ ہے کہ جب بھی پاکستان میں امن وامان قائم ہونے کو جاتا ہے اور اس کے ہرکارے قانون کی گرفت میں آتے ہیں تو مکاربنیاء چانکیہ ذہن استعمال کرتے ہوئے پاکستان پر دہشت گردی کا الزام الاپتے ہوئے دنیا کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ حالیہ بھارتی پروپیگنڈے سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ بھارت پاکستان کی ترقی اور ضرب عضب جیسے آپریشن سے بری طرح بوکھلا چکا ہے اور پے درپے پاکستان کے خلاف مختلف واقعات کی آڑ میں نفرت کازہر اگل رہا ہے۔

حالیہ اودھم پور حملے کو سمجھنے کے لئے جس میں ایک شدت پسند زندہ گرفتار ہواہے جسے بھارتی میڈیا ایک بہت بڑی کامیابی قرار دے رہاہے ذرا کچھ دن پیچھے گورداس پور حملے کی طرف جانا ہوگا۔ جو ایک بھارتی پولیس سٹیشن پرہوا تھا جس میں پولیس اہلکاروں سمیت 10افراد ہلاک ہوئے تھے اور حملہ آور بھی مارے گئے تھے اس کا الزام پاکستان پربغیر کسی تحقیقات کے لگادیا بلکہ ہمیشہ کی طرح پاکستانی علاقے کی وضاحت بھی کردی کہ دہشت گرد کہاں سے آئے تھے۔بغیر تحقیقات کئے کسی بھی ملک پر دہشت گردانہ کاروائیوں کا الزام لگانا بھارت کی عادت ہے ۔مجھے یاد ہے کہ جب ممبئی حملہ ہوا تھا جس میں اجمل قصاب نامی مبینہ شخص پکڑا گیاتھا تو اس وقت بھی بغیر کسی تردد کے پاکستانی خفیہ ادارے اور کچھ پاکستانیوں پرالزام لگایا تھا جس کو بھارت آج تک ثابت نہیں کر سکا۔

گورداس پور حملے کے الزام کے جواب میں پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے واضح الفاظ میں کہا کہ کسی بھی قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور ”را” کی پاکستان میں سرگرمیوں کو جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اٹھا نے کی تصدیق بھی کی ۔اس وقت پاکستان میں سیاسی و دفاعی ادارے سب ہی بھارت کی پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں کو لے کر متحد ہیں اور فوج کی اعلیٰ قیادت نے بھی بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کی تخریب کاری اور دہشت گردانہ کاروائیوں کا سخت نوٹس لیا ہے ۔بلوچستان میںبلوچستان لبریشن آرمی جیسی تنظیموں کی سرپرستی کرنے اور کراچی میں ایم کیوایم کو سپورٹ فراہم کرنے والا ملک اس وقت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے کیونکہ ضرب عضب آپریشن کے ذریعے پاک فوج نے بھارتی سورمائوں کی گندی اولادکواتنی جلدی جہنم واصل کیا ہے کہ بھارت سمیت پاکستان مخالف لابی تلملااٹھی ہے اور ان کے زخموں پر نمک پاک چین کوریڈور نے چھڑک دیا ہے ۔اس لئے اب بھارت اپنے ہی ملک میں دہشت گردانہ کاروائیاں کرکے دنیا کی ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتا ہے۔

اودھم پور حملہ کہ جس میں ایک پولیس کی وین کو نشانہ بنایا گیا تھا ۔ویسے بھارت بھی کمال کا بے وقوف قسم کا پلانر ہے ۔ممبئی حملے ہوں یا پھر 1993کے دھماکے یا پھر حالیہ واقعات ایک چیز ان سب میں مشترک ہے یہ حملے اس وقت ہوئے جب بھارت پر دبائو تھا ۔اس وقت بھارت پر خالصتان تحریک کا شدید دبائو ہے وہ بھارت جو کہ کشمیر میں اپنی پور ی طاقت صرف کرنے کے باوجود بھی کشمیریوں کے حریت آزادی کے جذبے کو دبا نہیں سکا اب سکھوں کے خالصتان نے اس کی رہی سہی ہمت بھی ختم کردی ہے ۔امریکہ کی افغانستان میں شکست نے بھارت کی نیندیں حرام کردی ہیں کہ جو قوم ورلڈپاور کو شکست دے سکتی ہے اس کی لے پالک سلطنت ،سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار بھارتی سورمائوں کا وہ کیا حال کرے گی۔بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے کہا کہ گرفتار ہونے والے شخص نے پاکستان سے آنے کا اعتراف کرلیا ہے ۔جب اس متعلق نادرا سے پوچھا گیا تو اس کا جواب تھاکہ اس نام کا کوئی شخص پاکستان کا رہائشی نہیں ہے ۔میں جمعرات کی رات بھارتی نیوز چینل دیکھ رہاتھااس پر سب سے بڑی سرخی یہی عثمان خان نامی شخص تھا ۔متضاد بیانات تھے جو بھارتی چینلز اپنے بھارتی عوام کو دکھاکر پاکستان کے مخالف کر رہے تھے۔

Usman and Ajmal Kasab
Usman and Ajmal Kasab

پہلے اس کا نام محمد نوید، پھر قاسم اور پھر عثمان خان بتایا گیااور رہائشی فیصل آبادمیں غلام محمد آباد کابتایاگیا ۔مزے کی بات کہ وہ اتنی جلدی معلومات دے دیتاہے جیسے وہ سرحد پار سے آیا ہی اسی کام کے لئے تھا ۔میں بھارتی سرکار کو عرض کردوںکہ جناب اتنی جلدی تو پاکستان میں چورپاکستانی پولیس کے چھتر کھاکربھی اپنی چوری نہیں مانتا جتنی جلدی مبینہ شدت پسند نے اپناسارا کچاچھٹا کھول دیا ہے ۔ویڈیو میں اسے دیکھاجب وہ باتیں کررہاتھا ۔اس کے چہرے پرکوئی پریشانی کے تاثرات نہیں تھے بلکہ وہ ہنس ہنس کے باتیں کررہاتھاجیسے وہ پکنک منانے اپنے دوستوں کے ساتھ آیاہو۔جن دو یاتریوں نے اسے پکڑا وہ بھی عجیب منطق پیش کررہے ہیں کہ وہ ہم سے باتیں کررہاتھا ۔بندہ ان سے پوچھیں کہ جو بندہ بس پرحملہ کرکے بھاگاہواور اس کے پیچھے فوج لگی ہواس کو چھپنے کی جلدی ہوگی یا وہ آپ سے رشتہ داری نکالنے کی کوشش میں ہوگا۔اور پھر وہ دونوں شخص کوئی پون گھنٹہ تک ایسے شخص سے لڑتے رہے جو پندرہ سولہ سال کی عمر سے لڑنے کی ٹریننگ لے رہا تھا ۔جو بھارت کے مطابق اجمل قصاب کے بعد زندہ گرفتار ہونے والاواحد شخص تھا جسے وہ بہت بڑی کامیابی قراردے رہے ہیںاور اسے دوسرا اجمل قصاب گردان رہے ہیں۔

اوپر دئیے گئے واقعہ کی ساری تفصیلات بھارتی میڈیا کی ہیں ۔اگر کوئی ذی شعور تھوڑی سی تکلیف کرے اور انڈین نیوزمیڈیا کی اس ویڈیو کودیکھے جو وہ مبینہشدت پسند کے حوالے سے چلارہاہے تو صاف ظاہر ہوجاتا ہے کہ یہ سب کچھ ایک ڈرامہ ہے جو وہ پاکستان کے خلاف چلارہے ہیں ۔پاکستان کو بھی چاہیئے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی کی بلوچستان ،کراچی سمیت دیگر علاقوں میں کاروائیوں کو ببانگ دہل میڈیاکے سامنے لائے تاکہ دنیا بھارت کے اصل چہرہ اور اس کے ناپاک ارادے دنیا کے سامنے دیکھ سکے۔ اس معاملے کو اقوام متحدہ کے فورم پر اٹھا کر کوشش کی جائے کہ بھارت کو ایک دہشت گرد ملک قرار دلوایا جائے۔

پاکستان کے دفاعی ادارے اس وقت ایک قابل قدر اقدامات کررہے ہیں اور میں سلام پیش کرتا ہوں ان سیاست دانوں کو جو دفاعی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر دہشت گردوں کا صفایاکررہے ہیں ۔اس کے ساتھ ساتھ میڈیا وار میں بھی ضرب عضب شرو ع کرنے کی ضرورت ہے تاکہ میڈیا میں سے ایسے دہشت گرد نکال کر کوڑے دان کی نظر کئے جاسکیں جو ہماری آنے والی نسلوں کو پاکستان مخالف بنارہے ہیں ۔اور بوری والی سرکار کا تو جلد سے جلد بندوبست ہونا چاہیئے بہت دکھ دیئے ہیںاس نے کراچی کو۔

Muhammad Attique Rahman
Muhammad Attique Rahman

تحریر: محمد عتیق الرحمن
03216563157

Share this:
Tags:
Accused arrested India pakistan اجمل قصاب الزام بھارت پاکستان گرفتار
Altaf Hussain
Previous Post الطاف حسین۔۔۔۔اصلی غدار کون
Next Post مہاجر سر آنکھوں پر، مگر ایم کیو ایم نہیں
MQM

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close