Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مہاجر سر آنکھوں پر، مگر ایم کیو ایم نہیں

August 8, 2015August 8, 2015 0 1 min read
MQM
MQM
MQM

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
پاکستان اور کراچی کے عوام کہتے ہے مہاجر سر آنکھوں پر، مگر ایم کیو ایم نہیں! اس کا ثبوت عوام کی طرف سے پاکستان بھر میں اور کراچی میں ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین صاحب کے خلاف قا ئم مقدمات ہیں، جن میں ان کی گرفتاری کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ جگہ جگہ ان کے پاکستان دشمنی کے بیانات کے خلاف ریلیاں نکل رہی ہیں۔

پنجاب، آزادکشمیر، بلوچستان، خیبرپختونخواہ اور آخر میں سندھ اسمبلی نے بھی الطاف حسین کے خلاف قراردادیں منظور ہو چکی ہیں۔تمام سیاسی پارٹیوں بمشول پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاب جناب خورشید شاہ صاحب نے الطاف حسین کے بیانات کو رد کرتے ہوئے ان کو پاکستان مخالف بیانات قرار دیا ہے۔ پاکستان کے اخبارات اُٹھا کر دیکھیں اُ ن کے اداریے کیابیان کر رہے ہیں۔اخبارات میں کالم نگاروں کی کیا رائے ہے۔ تجزیہ کار کیا تجزیے کر رہے ہیں۔ الیکٹرونک میڈیا پر ٹی وی اینکر کیسے پروگرام کر رہے ہیں۔کیا یہ سب ایم کیو ایم کے رویے اورپالیسیوں کو رد نہیں کر رہے۔ کیا الطاف حسین کو اس آوازِ خلق کو نقارہِ خد اسمجھ کر اپنی اصلاح نہیں کر لینی چاہیے۔

کیا الطاف حسین پاکستان کی بہادر فوج اور رینجرزکو نازیبا گالیاں نہیں دے رہے ۔کیا ایک محب وطن پاکستانی کو یہ زیب دیتا ہے کہ وہ کہے کہ پاکستان ٹوٹ جائے گا گریٹر بلو چستان بنے گااور پختونستان بنے گا کراچی ان کا ہیڈ کواٹر بنے گا۔ کیا یہ پاکستان دشمنی کے منصوبے نہیں۔کیا یہ پاکستان توڑنے کے منصوبہ سازوں کا ساتھ دینے کی باتیں نہیںیقینا ہیں! کیا الطاف حسین نے بھارت میں بیان نہیں دیا تھا کی پاکستان بننا ایک تاریخی غلطی تھی کیا یہ پاکستان کی نفی نہیں۔ کیا اس سے پاکستان بنانے والوں ہمارے بزرگوں کی روحوں کو اذیت نہیں پہنچی ہو گی یقیناً پہنچی ہو گی۔ کیا آئے روز الطاف حسین کے بیانات ملک میں بے چینی نہیں پھیلا رہے۔کیا الطاف حسین ہمارے ازلی دشمن بھارت سے مدد نہیں مانگ رہے۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

اب تو ایم کیو ایم نے بھارت کو مداخلت کے لیے باقاعدہ خط بھی لکھ دیا ہے۔کیا یہ پاکستان کے دشمن مرحوم جی ایم سید، جس نے اندرا گاندھی کو پاکستان پر حملے کی دعوت دی تھی کی روح کو تسکیں پہنچانے کی کوشش نہیں۔کیا الطاف حسین نیٹو فوجوں کو کراچی نہیں بُلا رہے۔کیااقوام متحدہ کو کراچی میں مداخلت کی دعوت نہیں دے رہے۔کیا برطانیہ کو الطاف حسین نے خط نہیں لکھا کہ وہ پاکستان کی آئی ایس آئی کو ختم کر دے ایم کیوایم ان کا ساتھ دے گی۔ کیاکراچی میں فوج اور رینجرز کو معصوم مہاجر بچوں اور خواتین سے گالیاں دلوانے کی حرکت غلط نہیں کر رہے۔کیا اس وقت ملک میں گوریلا جنگ نہیں ہورہی۔ کیا ہماری مسلح افواج ضرب عضب میں دہشت گردی کے خلاف نہیں لڑ رہی۔ کیا ہمارے ملک کے فوجی اورعوام ساٹھ ہزار کی تعداد میں شہید نہیں ہو چکے۔ کیاپاکستان کا سو ارب ڈالر کا مالی نقصان نہیں ہو چکا۔ کیا بھارت ہماری سرحدوں پر بے گناہ شہریوں کو آئے دن شہید نہیں کر رہا۔کیا بھارت افغانستان سے ملا فضل اللہ پاکستانی طالبان کے سربراہ کے ذریعے دہشت نہیں پیھلا رہا۔کیا ان حالات میں الطاف حسین کو پاکستان کی مدد کرنی چاہیے یا بے چینی پیھلانا چاہیے۔

مہاجروں کے حقوق کی جعلی باتیں کرنے والے، پچھلے پچیس برس سے کراچی پر حکمرانی کرنے والے الطاف حسین نے کراچی کے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔ کراچی کے عوام کونہ پانی مل رہا ہے ،نہ بجلی اور نہ امن امان۔ اوپر سے ایم کیو ایم کے بھارت سے ٹریننگ لے کر آنے والے دہشت گردوں نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ اگر یہ سب کچھ ہو چکا ہے اور ہو رہا ہے تو الطاف حسین پاکستان کے دشمنوں جیسی باتیں کر کے پاکستانی عوام کے سینوں پر مونگ دل رہے پاکستان کے عوام کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں۔ اس پر بھی اگرالطاف حسین اگر مظلوم بن کر چاہتا ہے کہ پاکستان اور کراچی کے عوام ایم کیو ایم کے مئوقف کو صحیح مانیں یہ ممکن نہیں! ہجرت کے وقت پاکستان کے عوام نے مہاجروں کو مثل مدینہ انصار کی طرح دل سے قبول کیا تھا۔ یقیناً کیا تھا! تاریخ اس کی گواہ ہے۔

مہاجروں نے بھی پاکستان کو دل سے قبول کیا تھا ۔یہی وجہ تھی کہ جن علاقوں میں پاکستان نہیں بننا تھاان علاقوں کے مسلمانوں نے بھی ہجرت کی تھی۔ کراچی کے مہاجروں نے ہمیشہ پاکستان کے اسلامی اور دوقومی نظریے کی حمایت کی۔پاکستان کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔کراچی کے دوسرے لوگوں نے ان کی تہذہب کو اپنایا ان کو عزت اورتکریم کی نظر سے دیکھا۔کراچی سے مہاجروں کی سیاسی سوجھ بوجھ کو پورے پاکستان کے عوام اپناتے تھے۔ حکومت کی طرف سے کراچی میں بندر گاہ کی وجہ سے صنعتیں لگائی گئیں پھرپورے پاکستان کے لوگ کراچی میں محنت مزدوری کرنے کے لیے آتے رہے۔ کراچی منی پاکستان کہلایا۔ جب کراچی سے اندرون ملک ٹرینوں پر عوام کارش دیکھا تو قائد ملت لیاقت علی خان صاحب نے خوشی سے کہا تھا کہ اس سے پتا چلتا ہے کہ پاکستان ترقی کر رہا ہے۔پھرایک وقت آیا اور کراچی پر دشمنوں نے نظریں گاڑ دیں۔ کسی دفاعی تجزیہ کار نے بہت پہلے کہا تھا کہ ١٩٦٥ء کی جنگ کے بعد ہمارے ازلی دشمن بھارت نے پروگرام بنایا تھا کہ پاکستان بنانے والوں کی اولادوں میں سے کوئی ایساآدمی تلاش کیا جائے جو پاکستان کی وجود کی نفی کرے جو پاکستان کی شہ رگ کراچی کے منی پاکستان اورسندھ میں لوگوں کے درمیان دشمنی ڈالے۔

Pakistan
Pakistan

پھر انہیں الطاف حسین مل گیا۔ پہلے اس کو پاکستان کے خلاف گریٹ گیم کے تحت امریکا کی یاترہ کرا کر برین واشنگ کی گئی ۔پھر الطاف حسین نے مہاجر اسٹوڈنٹ کی بنیاد رکھی۔پاکستان کا جھنڈا جلایا۔ مہاجر قومی موومنٹ قائم کی پھر اسے متحدہ قومی موومنٹ بنایا۔ مرحوم جی ایم سید دشمن پاکستان سے مراسم قائم کئے۔ بھارت کے مشورے پر جی ایم سید صاحب نے الطاف حسین کو پٹی پڑھائی کہ مہاجر تو ہجرت کر کے سندھ میں آباد ہو گئے تو چلو ٹھیک ہے (حالاں کہ جی ایم سید کا سارا سندھی لٹریچر مہاجروں کی مخالفت سے بھرا پڑا ہے وہ ان کو مکڑ لکھتے رہے ہیں) مگر پاکستان کی دوسر ی قومیں یعنی پنجابی،پٹھان،کشمیری ،بلوچی کراچی میں کہاں سے آ گئیں انہوں نے سندھیوں کو اقلیت میں تبدیل کر دیا ہے۔ چلو میرے ساتھ اب ان کو سندھ سے بھگائیں۔ الطاف حسین نے نعرہ لگایا سندھی مہاجر بھائی بھائی، نسوار اور دھوتی کہاں سے آئی۔ مہاجروں سے کہا ٹی وی اور وی سی آر فروخت کروں اور اسلحہ خریدوں۔ مہاجروں کو اس پر تیار کیا کہ حقوق یا موت۔ایک پڑھی لکھی، مہذب، با اخلاق آبادی کے نوجوانوںکو دلیل اور قلم چھین کر ان کے ہاتھ میں کلاشنکوف تھما دی اور انہیں دہشت گرد بنا دیا۔ پھر وہی کچھ ہوا جو کلاشنکوف والے دہشت کرتے ہیں۔

ایم کیو ایم نے کراچی کو یرغمال بنا لیا ان کے حکم کے بغیر کراچی کا ایک پتہ بھی ہل نہیں سکتاتھا۔ ووٹر لسٹوں کو ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج ترتیب دیتے تھے۔حلقہ بندیاں اپنی مرضی کی بنائی جاتی تھیں۔ پولنگ کے دن پولنگ اسٹیشنوں پر ایم کیو ایم کے مسلح کارکن قبضہ کر لیتے تھے ٹھپے پر ٹھپے لگا کر الیکشن جیت لیتے تھے۔ کراچی کی پوری کی پوری آبادی کو خوف کے ذریعے دبا لیا گیا اور ہر الیکشن میں جیت ایم کیو ایم کی ہوتی تھی۔لوگ این اے ٢٤٦ کے زمنی الیکشن میں ایم کیو ایم کی جیت کی بات کرتے ہیں مگر کراچی کے لوگ کہتے ہیں جب الطاف حسین کی اللی تللی تقریر سننے کے لیے کراچی کے صحافیوں کو آٹھ گھنٹے یرغمال بنا کر رکھا گیا کسی کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں تھی اسی وقت پاکستان کے ساٹھ سے زیادہ ٹی وی اسٹیشن آٹھ گھنٹے تک یرغمال بن کر تقریر نشر کرتے رہے اور کمرشل ایڈورٹائسزمنٹ بھی نہ چلا سکتے تھے تو این اے٢٤٦ کے خوف زدہ بے سہارا لوگ کیسے ایم کیو ایم کو ووٹ نہ دیتے کیا انہیں بوریوں میں بند ہونا تھا۔

جعلی الیکشن کی اگر بات کی جائے تولانڈھی کے سیکٹر آفس سے جعلی نیشنل آڈنٹی کارڈ کی بوریاں بر آمدہوئی تھیں ۔ پی ای سی ایج سوسائٹی کے ایک گھر میں تین سو ووٹ درج تھے۔ ایم کیو ایم کی قتل غارت پر ١٩٩٢ء میں فوج نے آپریشن کیا تو حسب عادت ظلم کی داستانیں بیان کی گئیں۔اس کے بعد الیکشن ہوئے ایم کیو ایم پہلے کی طرح دھاندلی کے زور پر جیت گئی نواز شریف صاحب کو قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ووٹوں کی ضرورت تھی۔ایم کیوایم کو ٧٥ کروڑ روپے دیے گئے اور قتل غارت سے چشم پوشی بھی کی گئی۔اب پھر ن لیگ کے اسپیکر نے بقول عمران خان صاحب دہشت گرد اور ملک دشمن الطاف حسین سے فون پر بات کر کے پاکستان کے عوام کی خواشات کے برعکس عمل کیا۔ پیپلز پارٹی کو بھی ایم کیو ایم کے ووٹوں کے ضرورت تھی تو ایم کیو ایم کو قتل و غارت کی کھلی چھٹی ملتی رہی۔ پاکستان کے عوام کے مطابق یہ دونوں جماعتیں ایم کیو ایم کے جراہم میں برابر کی شریک رہی ہیں۔اب ایم کیو ایم پاکستان کے لیے ناسور بن گئی ہے لہٰذا پاکستان کی محافظ بہادر فوج نے اسے پھر کاٹنے کی ٹھان لی ہے پہلے بھی فوج نے امن قائم کیا تھا مگر سیاستدانوںنے ایم کیو ایم کا ساتھ دیا۔پورے ملک ا ور کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ جس سے پورے ملک اور کراچی میں ٢٥ سال بعد امن قائم ہوا ہے کراچی کے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے روشنیوں کے شہر کراچی کی پھر سے رونقیں لوٹ آئی ہیںبھتہ خوری اور ہدافی کلنگ ختم ہو گئی ہے عید پر بقول کراچی تاجر برادری ٢٥ سال بعد کھل کر تجارت ہوئی ہے۔

کراچی کے لوگ فوج اور رینجرز کو سلام پیش کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ کراچی ٹارگٹڈ آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے۔ ایم کیو ایم کے کرمنل عناصر سمیت کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ ختم ہونے چاہیے۔ کراچی کو ہر قسم کی دہشت گردی سے پاک ہونا چاہیے۔اس کے ساتھ ساتھ کراچی کے سارے لوگوں کی کراچی کے مہاجروں سے خصوصی درخواست ہے کہ وہ پاکستان کے عوام کے سِر آنکھوں پر، مگر انہیںدہشت گردایم کیو ایم سے لاتعلقی کا فیصلہ کرنا پڑھے گا ۔اب موقعہ ہے کہ آپ دہشت گردی سے پاک سیاست کی بنیاد رکھیں اور دہشت گردوں سے برأت کا اعلان کریں۔ کراچی کے لوگ آپ کا ساتھ دیں گے۔ کراچی کے مہاجروں کو سیاست سے کوئی مائی کالال نہیں روک سکتا۔ مگر نظریہ پاکستان پر ایمان رکھنے والے مہذب، اخلاق سے مالا مال،دلیل سے بات کرنے مہاجروں کو کراچی کے عوام خوش آمدید کہیں گے۔ ایم کیو ایم والے دہشت گرد مہاجروں کو نہیں۔اللہ منی پاکستان کراچی کے عوام کو مل جل کر رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)

Share this:
Tags:
altaf hussain Mir Afsar Aman MQM pakistan rallies refugees الطاف حسین ایم کیو ایم پاکستان ریلیاں مہاجر
Usman and Ajmal Kasab
Previous Post ایک اور اجمل قصاب، بھارت کا نیا ٹوپی ڈرامہ
Next Post فوجی عدالتوں کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں پہلی درخواست دائر
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close