Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامی یونیورسٹی میں اسلام مظلوم…!

March 4, 2014March 4, 2014 0 1 min read
Atiq Ur Rehman
Islam
Islam

اسلام ایسا دین متین ہے کہ جس نے ظلمت وتارکیوں سے دو چار زمانہ جاہلیت کے لوگوں کو اس سے نجات دلائی۔ چھٹی و ساتویں صدی میں انسانی معاشرہ حیوانیت کی بلند عروج تک پہنچ چکا تھا۔ ایسے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے ساتھ عظیم دین اور عظیم ملت کی بعثت بھی ہوئی ۔دین اسلام اور حاملین اسلام نے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ماضی کی تمام سیاہ و بد رسوم و رواج اور عادات کو ترک کر دیا جس کے سبب پورے انسانی معاشرے نے سکھ وچین کا سانس لیا۔ حضرت سید ابوالحسن علی ندوی علیہ الرحمة فرماتے ہیں کہ چھٹی وساتویں صدی میں انسانی معاشرہ کو سب سے زیادہ جس چیز کی ضرورت تھی وہ یہ کہ ان کے پاس قائد و رہبر و راہنما عنقا ہوگیا تھا ۔اسلام نے انسانی معاشرہ کو مثالی معاشرہ بنانے کے ساتھ ہی مثالی و عظیم قائد بھی فراہم کیا۔

مندرجہ بالا تحریر میں مختصر یہ ذکر کر دیا گیا کہ انسانی معاشرہ کے پنپنے اور پھلنے پھولنے کے لیے اچھے رہبر و قائد کی ضرورت ہوتی ہے انسانی معاشرہ کی اس ضرورت و کمی کو اسلام ہی نے مکمل کیا۔ آج چودہ سوسال گزرنے کے بعد وہی اسلامی آج قیادت کے بحران سے دوچار ہے۔ آج کے مضمون میں ہم اس بات کا جائزہ لیں گے کہ یہ کمی کیوں پیدا ہوئی؟؟؟ اور اس کو کونسا طبقہ پوراکرسکتاہے؟؟؟ عالم اسلام کے پاس اسلام کے دامن عافیت کے سبب بے شمار عظیم قائد و رہبر آئے جنہوں نے براہ راست نبی آخرالزمان صلی اللہ وعلیہ وسلم سے فیض حاصل کیا یا پھر تعلیمات نبوی سے روشنی و راہنمائی حاصل کی۔ پورا عالم مسلمانوں کی قیادت میں طویل مدت تک رہا۔مسلمانوں کو ایسی شان و عظمت ملی کہ جس کو دیکھ کر تاریخ دان بھی عش عش کر اٹھتے ہیں۔مگر یہ رفعت وعظمت رفتہ رفتہ کم ہوتی چلی گئی یہاں تک کہ اسلام و مسلمان سامراج کے ہاتھوں غلامی کی بدترین حالت سے دوچار ہوگئے۔ ان اسباب کو تفصیلاً ذکر کرنا ممکن نہیں مختصرا اتنا کہہ دینا کافی ہے کہ مسلمانوں نے اپنی اسلام کے ساتھ وابستگی میں غفلت وکوتاہی سے کام لینا شروع کر دیااور آپس میں لسانی ،قومی،سیاسی ومذہبی اور علاقائی تفرقہ بازی کو اپنا شعار بنالیا، مسلمان عیش و عشرت اور جاہ حشمت کے دلدادہ بن گئے اور اسلامی تعلمات سے یکسر چشم پوشی اختیار کرلی۔

ایسی ہی صورت حال سے وہ تعلیمی ادارہ بھی گزررہاہے جو کہ 1980 میں اسلام کے نام سے منسوب کر کے وجود میں لایا گیا۔ قائد ورہبر کی تیاری تعلیمی اداروں سے ہی ہوتی ہے ۔بدقسمتی سے ملک اسلام آبادپاکستان میں اسلام کے نام پر خالص تعلیمی ادارے کی بنیاد رکھی گئی کہ اس ادارہ عالم کفر کے مدمقابل عالم اسلام کے ترجمان تیار کیے جائیں گے۔اور وہ ہر طرح عصر حاضر کے تقاضوں اور دین متین کی تعلیمات سے مسلح ہوکر پورے عالم میں اسلام کی ترجمانی کریں گے۔ مگر تیس سال گزرچکنے کے بعد اب تک یہ جامعہ ملت اسلامیہ کو حقیقی معنوں میں رہبر و قائد فراہم نہ کر سکی، دوسری جامعات کی طرح یہاں سے بزنس مین، انجینئر، صحافی و وکلا، پروفیسروغیرہ تمام شعبہ جات سے ماہرین نکلے ہیں ۔مگر ان میں اسلام کا ترجمان کوئی نہ بن سکا۔

Business
Business

وکلا عدالتوں میں کوئی تبدیلی برپا کرنے کی بجائے اسی کرپٹ ماحول سے مانوس ہوگے، بزنس مین اپنے بزنس کو عروج بخشنے میں جھوٹ و غلط بیانی کو ہتھیار بنا کرشب و روز ایک کیے ہوئے ہیں، پروفیسر و استاذ نئی نسل کو تختہ مشق بنا کر اپنی علمی حیثیت منوانے کے لیے اپنی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات پیش کرنے سے عاجز ہوں مگر یہ ایک حقیقت ہے اور اس جامعہ سے نکلنے والوں کی اکثریت معاشرہ کے زخمی بدن پر مرہم رکھنے کی بجائے اس پر نمک پاشی کررہے ہیں اور یوں کہوں تو غلط نہ ہوگا کہ معاشرہ میں فساد فی الارض کا اضافہ کرنے والے تیار ہورہے ہیں۔

خاص طور پراس امر کے پیدا ہونے کا سبب یہ ہے کہ اسلامی یونیورسٹی کو 9/11کے بعد سے سبھی لوگ اپنی منشا کے مطابق دیمک کی طرح کھوکھلاکرنے میں مصروف عمل ہیں کہیں علاقائیت کی روسے تو کہیں قومیت کی جانب سے اور کہیں مسلکیت و سیاست کی روسے اس یونیورسٹی کی اہمیت و حیثیت کو مٹایاجارہاہے۔کسی نے اس یونیورسٹی کو سیکولر بنانے کی کوشش کی تو کسی نے اس یونیورسٹی کو چند خاندانوں کی یونیورسٹی بنانے کی کوشش کی۔ کسی نے اس یونیورسٹی میں سیاسی مقاصد و مفادات کے لیے شیعہ ازم کو پروموٹ کرنے کی کوشش کی تو کسی نے اس یونیورسٹی کو سلفی و وہابی یونیورسٹی بنانے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا۔جب کہ شعبہ تعلیم کی کیفیت وحالت یہ ہے کہ اس یونیورسٹی کی اساسی فیکلٹی اصول الدین میں خصوصی طور پر من پسند اساتذہ کا تقرر عمل میں لایاجاتارہاہے ۔جب کہ یہ حقیقت ہے کہ اسی فیکلٹی سے فارغ ہونے والے طلبہ اسلام کے ترجمان حقیقی اور ملت کے رہبر بننے کے حقدار ہوتے ہیں مگر افسوس ان کو تریت کرنے کے لیے جن اساتذہ کو مامور کیا جاتاہے وہ خود علمی و عملی اور اخلاقی اعتبار سے دیوالیہ پن کا شکار ہوتے ہیں۔اگر میں یہ کہوں تو غلط نہ ہوگا کہ عربی و انگریزی بول چال یابھاری بھر کم اسناد یا پھر سفارش و اقرباپروری یا مسلک پرستی کو معیار بنا کر اساتذہ کا تقرر تو عمل میں لایا جاتا ہے مگر ان کی تدریس یا اخلاقی تربیت اور طلبہ کے ساتھ رویہ کو بالکل نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔

ہم سمجھتے ہیں کہ اگر اسلامی یونیورسٹی حقیقت میں اسلام کی خدمت کرنا چاہتی ہے تو اپنے تمام امور پر از سر نونیک نیتی کے ساتھ غور و فکر کر ے اور اپنے درمیان موجود تمام خامیوں کو دور کر ئے اصول الدین فیکلٹی کے طلبہ جو کہ امت کے حقیقی رہبر و راہنما بن سکتے ہیں ان کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے کی بجائے باصلاحیت اور ماہرین فن عرب اساتذة کا تقرر عمل میں لایاجائے بصورت دیگر اس یونیورسٹی کی نہ تو اسلامی تعلیمات کو پیش کرنے کے دعویدار بننے کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس میں عصری تعلیم دینے کی احتیاج باقی ہے کیوں کہ اس کام کے لیے ملک پاکستان میں دینی مدارس اور عصری جامعات وافر مقدار میں کام کررہے ہیں اور ہمیں ان کے کسی کام سے شکوہ و شکایت نہیں بعد اپنی اسلامی یونیورسٹی میں اسلام کو مظلوم حالت میں دیکھ چکنے کے…………!

Atiq Ur Rehman
Atiq Ur Rehman

تحریر: عتیق الرحمن
دیس کی بات
03135265617

Share this:
Tags:
Islam Islamic University victim اسلام اسلامی یونیورسٹی عالم مظلوم
Maryam Samar
Previous Post کبھی خوشی کبھی غم
Next Post ریل گاڑی
Zeeshan Ansari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close