Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خطرے کی گھنٹی

April 13, 2017 0 1 min read
Fat
Fat
Fat

تحریر : سید عرفان احمد: لاہور
کہتے ہیں کہ تندرستی ہزار نعمت ہے، جبکہ موٹا پا تندرستی کیلئے خطرے کی گھنٹی، دور جدید میں یوں تو انسان ترقی کی بہت ساری منازل طے کر رہا ہے، چاند ستاروں کو سر کرنے کی خواہش اور وقت کی قلت نے انسانی صحت کو بڑی حدتک متاثر کیا ہے، شہروں میں مصروفیت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ خود کیلئے وقت نکالنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

صحت عامہ کے حوالے سے ترقی پزیرممالک کے شہری مختلف بیماریوں کاشکارہیں تو ترقی یافتہ بھی پیچھے نہیں ،ایک ایسی بیماری بھی ہے جو دنیاکے ترقی یافتہ و ترقی پزیرممالک میں یکساں پائی جاتی ہے،جی ہاں وہ ہے موٹاپا،موٹاپے کے حوالے سے ایک سروے کے مطابق امریکہ دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ،چین دوسرے،بھارت تیسرے،روس چوتھے، برازیل پانچویں،میکسیکو چھٹے ،مصرساتویں،جرمنی آٹھویں، پاکستان نویںاور انڈونیشیا دسویں نمبر پر ہے،آج کل جہاں مختلف امراض کا دور دورہ ہے وہاں موٹاپا عالمی مرض بن چکا ہے، دنیابھر میں تقریبا ہر تیسرا شخص موٹاپے کاشکار ہے،سوشل میڈیا، ٹی وی چینلز اور اخبارات میں موٹاپا کم کرنے کے اشتہارات لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں،موٹاپے کے شکار ہونے کی دو اہم وجوہات یہ ہیں، ایک موروثی موٹاپا ہے جو کہ انسان کو ورثہ میں ملتا ہے اور دوسرا بیسار خوری اور کسلمندی کی وجہ سے ہوتا ہے،موٹاپا زیادہ تر ان لوگوں میں پایا جاتا ہے جو کھانا کھا کر بیٹھے یا لیٹے رہتے ہیں، وہ لوگ جو زیادہ وقت دفتریاگھر میں بیٹھ کر گزارتے ہیں وہ موٹاپے کاآسان شکاربنے نظر آتے ہیں۔

جاندارکھانے سے کیلوریز حاصل کرتے ہیں جب کھانے کے بعد ہم ان کیلوریز کو استعمال نہیں کرتے یعنی کوئی ایسا کام نہیں کرتے جس میں جسمانی مشقت شامل ہو تو وہ کیلوریز چربی بن کر جسم میں اکٹھا ہونے لگتے ہیں جو موٹاپے کا باعث بنتے ہیں، موٹاپا ایسی بیماری ہے جو اکیلی نہیںآتی بلکہ بہت سی مزید بیماریوں کو دعوت دیتی ہے، اکثر موٹاپے کے شکار لوگ دل کے امراض ¾ بلڈ پریشر ¾ گردوں میں پتھریاں ¾ ذیابطیس ¾ جوڑوں میں درد اور سانس لینے میں دشواری جیسے امراض میں مبتلاہوجاتے ہیں،ایک تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کہ موٹاپے سے ہڈیوں کی بیماری آسٹیوپوروسس کا خطرہ لاحق ہو جاتا ہے، اس بیماری میں ہڈیاں کمزور پڑ جاتی ہیں،امریکی سائنس دانوں نے معلوم کیا ہے کہ بعض فربہ افراد کی ہڈیوں کے اندر چربی چھپی ہوئی ہوتی ہے، جس کے باعث وہ کمزور پڑ جاتی ہیں اور آسانی سے ٹوٹ سکتی ہیں،بوسٹن میں واقع ہارورڈ میڈیکل سکول کی ٹیم نے 106 فربہ، لیکن صحت مند مرد و خواتین کی ہڈیوں کا سکین کیا،ان کی تحقیق کے نتائج ریڈیالوجی جریدے میں شامل ہوئے ،ان سکینوں سے معلوم ہوا کہ فربہ افراد کے جسم کے مختلف اعضا میں چربی بھر جاتی ہے، جن میں جگر، پٹھے، ہڈیوں کا گودا شامل ہیں،ہڈیوں کا گودا وہ جگہ ہے جہاں نئی ہڈی کے خلیے تشکیل پاتے ہیں،جن لوگوں میں یہ مرض ہوتا ہے ان کی ہڈیوں کے گودے میں چربی کی زیادہ مقدار پائی گئی ہے اور جب گودے کی جگہ پر چربی آ جائے تو اس سے ہڈیاں کمزور پڑ جاتی ہے،یہ تو طے ہے کہ موٹاپا جسم میں چربی اور چکنائی کی زیادہ مقدار جمع ہونے سے پیدا ہوتا ہے، موٹاپا بڑھنے کی اصل وجہ ہمارا رہن سہن اور کھانے پینے کی عادات ہیں، ایک اورتحقیق کے مطابق دنیا کے ایک چوتھائی سے زیادہ افراد کا وزن حد سے زیادہ ہے، ماہرین کاکہناہے کہ موٹاپے کی شرح اسی رفتار کے ساتھ بڑھتی رہی تو 2030 تک دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی موٹاپے کا شکار ہوجائے گی ،خواتین کیلئے زیادہ فکر کی بات اس لئے ہے کہ وہ مردوں کے مقابلے میں موٹاپے کاآسان شکار ہیں۔

ماضی میں خواتین خودچکی پیساکرتیں تھی،جانوروں کاچاراکاٹنا، دودھ دونے سے گھرکی صفائی ستھرائی تک تمام کام اپنے ہاتھ سے کیاکرتیں تھیں،ان کاموں اچھی خاصی مشقت ہوجایاکرتی تھی ،جدید مشینی اورآرام پسنددورنے خواتین کیلئے جہاں آسانیاں پیداکی ہیں ونہی موٹاپے جیسے مرض کاسامنابھی ہے،پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کے لوگ موٹاپے کے مرض کے ساتھ ساتھ شوگر اور بلڈپریشر کا بھی شکار ہیں، غرض کہ موٹاپا نہ صرف خود ایک بیماری ہے بلکہ اپنے ساتھ کئی دیگر بیماریوں کو بھی جنم دیتا ہے جو رفتہ رفتہ انسان کی صحت خراب کرنے کا سبب بنتی ہیں، موٹاپے سے عاجز لوگ مختلف ادویات ، ورزش اور ٹوٹکے استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں، اکثر یہی شکایت کرتے ہیں کہ انکے موٹاپے میں ذرہ برابر فرق نہیں آیا،موٹاپے سے نجات پانے کیلئے بے حد صبر کی ضرورت پڑتی ہے، اکثر لوگ کھانا پینا کم کردیتے ہیں اور گمان کرتے ہیں کہ چند دنوں میں وہ دبلے پتلے دکھائی دیں گے،زیادہ کھانے والے افرادخاص کرخواتین خوب مشقت کریں،کوشش کریں گھرکے کام خودکریں اس میں اچھی صحت کے ساتھ مزید فوائد بھی ہیں،چہل قدمی ،ورزش کو معمول بنالیں،صرف کھانے پینے میں کمی سے موٹاپا دور نہیں کیا جا سکتا۔

اس کے لئے ضروری ہے کہ جتنی کیلوریز ہم کھانے سے حاصل کرتے ہیں اتنی خرچ بھی کریں، ان دونوں میں توازن ہی صحت مند رہنے میں مدد دیتا ہے،ماہرین طب موٹاپاکم کرنے میں مدگارچندگھریلواشیاء کوترتیب کے ساتھ استعمال کامشورہ دیتے ہیں،چقندر اُبال کرنہارمنہ کھائیںاوراس کاپانی بھی پی لیں یہ موٹاپے کے ساتھ شوگربھی کنٹرول کرنے میں مددگارہے، پودینے کاقہوہ بنا کر دن میں دو سے تین باراستعمال کریں، نمک کے بغیر کھانا کھائیں ،دہی کا روزانہ استعمال کریں،چھاچھ میں نمک اور اجوائن ملا کراستعمال کریں،نہار منہ ایک کپ نیم گرم پانی میں ایک لیموں اور سوندھا نمک ملا کر پیئںیہ نسخہ گرمیوں میں بہت ذیادہ کار آمد ثابت ہوتا ہے،چنے کی بھیگی ہوئی دال اور شہد ملا کر کھائیں، پانی کا زیادہ استعمال بھی موٹاپے کو کم کرنے میں خاصی مدد دیتا ہے،اس سے زیادہ اہم یہ کہ اپنے آپ کو پانچ وقت نمازکی عادت ڈال لیں،رزق حلال کمانے کیلئے مشقت کریں،اپنے چھوٹے چھوٹے کام خود کریں،زندہ رہنے کیلئے کھائیں نہ کہ کھانے کیلئے زندہ رہیں،رات کے چھ گھنٹے پرسکون نیند میں گزاریں،دن کاسونا،رات کاجاگناانسانی صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہے،طلوع آفتاب سے قبل بستر سے اُٹھ جائیں،مختصرکہ سنت نبوی ۖ کواپنی ذات پرلازم کرلیں یقین جانیں آپ کووہی تندرستی نصیب ہوجائے گی جس کو ہزارنعمت کہتے ہیں۔

Syed Irfan Ahmed
Syed Irfan Ahmed

تحریر : سید عرفان احمد: لاہور
dailysimmatlhr@gmail.com۔۔۔03214077241

Share this:
Tags:
Development fat fitness health ترقی تندرستی خطرے صحت گھنٹی
Sushma Swaraj
Previous Post لو کلبھوشن بھارتی بیٹا قرار
Next Post کلبھوشن یادو اور حبیب ظاہر کے معاملے میں RAW ناکام
RAW

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close