لاہور (پی پی سی) الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں فیملی اور بچوں کے لئے پیش کئے جانے والے میجک اور پوپٹ شو نے عوام میں مقبولیت حاصل کر لی۔ اس شو میں بچوں کو جادو کے کمالات دکھائے جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ ہر اتوار کو الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں فیملی اور بچوں کے لئے مفت میجک شو پیش کیا جاتا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
