لاہور (پی پی سی) اداکارہ زارا اکبر فیصل آباد اور ملتان میں ڈرامہ شائقین کے دل جیتنے کے بعد 23 اگست کو کروڑ پکا میں اسٹیج ڈرامہ کریں گی۔ یاد رہے کہ اداکارہ زارا اکبر اس وقت پنجاب کے تمام شہروں میں اسٹیج ڈرامے کرنے والی واحد اداکارہ ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
