Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آل انڈیا مسلم لیگ اور بھارت کے مسلمان

August 7, 2017 0 1 min read
All India Muslim League
All India Muslim League
All India Muslim League

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
ہندوستان بھر کے مسلمانوں نے آل انڈیا مسلم لیگ کے حق میں رائے دے کر پاکستان بنانے میں مدد کی تھی۔ تقسیم کے وقت بھارت میں تیرہ صوبے تھے جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان اور شمال مغربی سرحدی صوبہ میں مسلمانوں کی اکثرت تھی باقی صوبوں میں ہندوئوں کی اکثریت تھی۔ جن صوبوں میں ہندوئوں کی اکثریت تھی اس بات مسلمانوں کو ادراک تھا کہ ان صوبوں میں پاکستان نہیں بنے گا مگر آل انڈیا مسلم لیگ کے اس نعرے کہ پاکستان کا مطلب کیا” لا الہ الا اللہ” پر لب بیک کہتے ہوئے قائد اعظم محمد علی جناح کے دو قومی نظریہ کے مطابق ساتھ دے کر پاکستان بنایا تھا۔ اس کی وجہ صرف اور صرف ہندوستان کے مسلمانوں کی اسلام سے محبت تھی۔ اسی تناظر میں اسلامی تاریخ سے گہری واقفیت رکھنے والے قائد اعظم کی پالیسی تھی کہ بھارت میں رہ جانے والوں مسلمانوں کی ایک مضبوط جذبہ جہاد رکھنے والی اسلامی پاکستان کی حکومت کے ذریعے حفاظت کی جائے گی۔ مگر قائد اعظم کی زندگی نے ان کاساتھ نہیں دیا اور وہ جلد ہی اللہ کو پیارے ہو گئے۔

بعد میں آل انڈیا مسلم لیگ کی جانشین پاکستان میں مسلم لیگ اور اس کے تحت بننے والی حکومتوں کے حکمرانوں نے پاکستان کے اسلامی تشخص کو پنپنے نہیں دیا جس کی وجہ سے بھارت کے مسلمان ہندوئوں کی زیادتیوں کے شکار ہوئے اور ابھی تک ہو رہے ہیں۔ پاکستان کے حکمران پاکستان کو ایک مضبوط اسلامی ریاست کیا بناتے بلکہ ان کی نادانیوں کی وجہ سے ہندوئوں کی خواہش کے مطابق پاکستان دو ٹکڑے ہو گیا۔ اور مسلمانوں کی دشمن اندرا گاندھی نے اپنے دل کی بڑاس یہ کہہ کر نکالی تھی کہ میں نے قائداعظم کا دو قومی نظریہ خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے اور مسلمانوں سے ایک ہزار سالہ دور حکمرانی کا بدلہ بھی لے لیا ہے۔

اس بیان کو ذہن میں رکھ کر سوچیں کہ قائد اعظم کو تاریخ سے اچھی طرح واقفیت تھی کہ مسلمانوں نے دنیا اور خود ہندوستان پر ایک ہزار سال شاندار حکومتکی تھی۔انہیں یہ بھی معلوم تھا کہ بنو امیہ کے دور حکمرانی میں مسلمانوں نے رسول ۖ اللہ کے بعد نناویں(٩٩)سال کے اندر اس وقت کی معلوم دنیا کے تین چوتھائی علاقہ پر اسلام کا جھنڈا لہرا دیا تھا۔ جس کو شاعرِ اسلام علامہ شیخ محمد اقبال نے اس طرح بیان کیا تھا کہ” ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے۔۔۔ نیل کے ساحل سے لے کے بہ خاکِ کاشغر” قائد اعظم اس بات بھی ادراک رکھتے تھے کہ مسلمانوں نے یہ علاقے روم کی عیسائی اور ایران کے مجوسی حکمرانوں سے چھینے تھے۔ قائد اعظم کو اس بات سے بخوبی آگاہی تھی کہ ہندوستان میں پہلی اسلامی حکومت محمد بن قاسم تقفی نے ایک ہندو راجہ داہر کو شکست دے کر قائم کی تھی جومغلوں کے کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر تک قائم رہی ۔ معلوم ہوا کہ قائد محترم عیسائیوں،مجوسیوں اور ہندوئوں کی خواہشات سے آگاہ تھے کہ وہ مسلمانوں کو کسی نہ کسی طرح شکست دے کو ان سے اپنے علاقے واپس لیں۔ صاحبو! آج تک سطحی نقطہ نظر رکھنے والے مسلمان تاریخ دان اس بات کو سمجھ ہی نہیں سکے کہ جو ریاست رسولۖ اللہ نے اللہ تعالیٰ کے احکامات کے تحت مدینہ منورہ کے اندر قائم کی تھی اس ریاست(یعنی حکومت الییّہ) کو دنیا کے اندر اسی شان و شوکت کے تحت قائم ہونا تھا۔مگر رسولۖ اللہ کے قرآنی احکامات کو خود مسلمانوں نے پس پشت ڈال دیا اور عام حکمرانوں کی طرح دنیا پر حکومت کرتے رہے۔ اس لیے یہ کام نہ ہو سکا۔ آج بھی اسی طرز کی حکومت الییّیہ کی مسلمانوں کوضرورت ہے۔

ہم آج کے کالم میں عیسایوں اور مجوسیوں کی خواہشات کو کسی اور وقت کے لیے ایک طرف رکھ کر صرف ہندوستان کے ہندوئوں کی خواہشات پر تجزیہ کریں گے کہ کس طرح انہوں نے انگریزوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں سے دشمنی کی۔ ان کے مقابلے میں کس طرح قائد اعظم نے پھر سے اسلام کو زندہ کر کے برصغیر کے مسلمانوں کو نظریہ پاکستان پر جمع کر کے ان کی سازشوں کو ناکام بنایا اور پھر سے مثل مدینہ ریاست پاکستان مظہر وجود میں آئی۔ اور ہندوستان میں باقی رہ جانے والے مسلمان آج تک تکلیفیں برداشت کر رہے ہیں۔آپ غور کریں کی اگر اس سے قبل اسلامی حکومت ،ایک خلیفہ کے تحت ایک ہزار سال تک مشرق،مغرب، شمال اور جنوب میں مختلف زبانیں،ثقافت،تہذیب و تمدن رکھنے والی قوموں کو متحد رکھ سکتے تھے تو کیا یہ کام پاکستان میں ممکن نہیں تھا؟ یقینا ممکن تھا۔ مسلمانوں کی زبان عربی تھی مگر مفتوح علاقوں کی زبان تبدیل نہیں کی گئی۔ ان کی ثقافت،تہذیب و تمدن کو فوقیت دی گئی۔ان کو اپنے اپنے ملکوں کو اپنے رواج کے مطابق حکومت چلانے کی کھلی اجازت تھی۔ بس مرکزی حکومت کے مقتدر ہونے کے علاوہ ساری قوموں کو اپنے اپنے رسم رواج، زبان ،ثقافت اور تہذیب و تمدن کے مطابق مقامی اقتدار سونپا گیا تھا۔

پاکستان میں بھی ایسی ہی حکومت کی قائد اعظم کی خواہش تھی۔ اسی سے پاکستان متحد ہو کر رہ سکتا تھا اور اب بھی رہ سکتا ہے۔ہم نے بنگالیوں کو اپنی زبان دینے کے بجائے ان پر بدیسی زبان ٹھوسنے کی کوشش کی۔ ہم نے ان کو قوت اور اقتدار دینے کے بجائے مغربی پاکستان سے دفاع کی سوچ دی۔ہم نے کہا کہ بنگالیوں کے قد چھوٹے ہیں لہٰذا فوج میں جانے کے لیے مناسب نہیںوغیرہ۔ صرف اور صرف اسلامی نظام حکومت کے تحت ہی پاکستان متحد رہ سکتا تھا اور ابھی رہ سکتا ہے۔ بھارت کے مسلمانوں پر ہندوئوں کے مظالم کا ذکر کریں تو بھارت کے ہندوئوں کہتے ہیں کہ قبرستان میں مردے نہ دفنائو بلکہ جلا ڈالو اسے دنیاوی ترقی کے کیے لیے زمین مہیا ہو گی۔ تم پہلے ہندو تھے اب واپس اپنے مذہب پر آجائے۔ اس کی لیے بھارت میں گھر واپسی اسکیمیں جاری کی ہوئی ہیںجس میںلالچ، دھونس دھاندلی اور جبر سے مسلمانوں کو ہندو بنایا جاتا ہے۔ بھارت میںبظاہر سیکولر آئیں ہے جس میں ہرکسی کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی اجازت ہے۔ مگر بھارت میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پیس ٹی وی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

بھارت کے آئین میں مسلمانوں کے کوٹے کے مطابق نوکریاں نہیں دی جاتی۔ مسلمان چھاپڑی لگاتے ہیں۔ ترقی کر کے دکان اور کارخانہ بناتے ہیں۔ تومتعصب ہندوبلوے کے ذریعے مسلمانوں کے کاروبار کو آگ لگا دی جاتی ہیں اور مال لوٹ لیا جاتا ہے۔ جیسے دہشت گرد مودی کے صوبے میں دوہزار سے زیادہ مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا تھا۔ہر مسجد کے نیچے مندر ڈھونڈنے کی مہم کے طور پر ظہیرالدین بابر مغل بادشاہ کی بنائی ہوئی بابری مسجد کو مسمار کر دیا گیا۔فلموں میں کام کرنے والے مسلمان اداکاروں کو پیسے کی چمک دکھا کر ان کی شادیاںہندو لڑکیوں سے کرانے کی مہم اور ان کے گھروں میں مورتیاں رکھنی کی مہم زور و شور سے بھارت میں جاری ہے۔مسلمانوں کی تہذیب و تمدن کو ہندوانہ تہذیب میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔بھارت میں مسلمانوں کی زبان اُردو کو ہندی زبان میں بدل دیا گیا ہے۔

مسلمان اردو بولتے تو ہیں مگر لکھ پڑھ نہیں سکتے۔مسلمانوں کو پسماندہ رکھنے کی کوششیں کی جاتی ہیں۔گائے کا گوشت کھانے کی پادائش میں مسلمانوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔ سیکڑوںمسلمان نوجوانوں کو دہشت گردی میں گرفتار کے سالوں جیلوں میں رکھاجاتا ہے۔ بھارت کی خفیہ ایجنسیوں کے ذریعے دہشت گردی کے واقعات کر وا کر اس کا الزام مسلمانوں پر ڈال دیا جاتا ہے جیسے بمبئی ہوٹل، پارلیمنٹ پر حملہ، پٹھان کوٹ بیس پر حملہ وغیرہ۔ حتہ کہ پاکستان سے جانے والے غزل گو کو پروگرا م نہیں لہیں کرنے دیا۔پاکستانی کی کتاب کی روہنمائی کرنے والے بھارتی دانشور کے منہ پر کالک مل دی۔ کرکٹ کھیلنے والوں کے ساتھ تعصب برتا گیا۔ اصل میں مسلمانوں کے خلاف اُسی قسم کی پرانی برہمن ذہن کی مہم جاری کی ہوئی جس کے تحت ہندوستان کے اصلی باشندوں داراوڑوں کو برہنوں نے شودر بنا دیا تھا۔ ویسا ہی سلوک قوم پرست متعصب ہندوئوں نے مسلمانوں کے ساتھ شروع کیا ہوا ہے۔ اس پر ہندوستان کے مسلمان قائد اعظم کو یاد کر رہے ہیں اور پاکستان کے حکمرانوں سے فریاد کر رہے کہ پاکستان کوقائد اعظم کا پاکستان بنا دو جو ہماری مدد کر سکے۔ اب تو پاکستان ایک ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی والا ایڈوانس ملک ہے۔ اس میں قاعد اعظم کے ویژن کے مطابق اسلام کا بابرکت جہاد فی سبیل اللہ والا اسلامی نظام حکومت قائم کر دیں۔ جس میں خزانہ عوام کی امانت ہو حکمران اس میں کوئی بھی کرپشن نہ کرسکے اور اگر کرے تو قانون کے مطابق اسے سزا دی جائے۔ جیسے سابق وزیر اعظم پر کرپشن کا مقدمہ قائم ہوا ہے۔

باقی آف شور کمپنیوں رکھنے والوں کے بھی مقدمے کھولے جائیں اورسب سے ایک جیسا انصاف کیا جائے۔ عوام کا لوٹا ہوا پیسا واپس عوام کے خزانے میں داخل کیا جائے۔امیروں سے وسائل غریبوں کی طرف منتقل کریں۔کھانے پینے کی اشیاء پر سیلز ٹیکس نہ ہو۔ مزدور کی تنخواہ ایک تولہ سونے کی قیمت کے برابر ہو۔ سیاست دان ایک کروڑ الیکشن میں لگائواور جیتنے کی شکل میں اربوں کمائو کی تجارت چھوڑ کر سیاست صرف عبادت سمجھ کر کریں۔حکمران سب سے پہلے نماز کا نظام قائم کریں۔پہلے سے قائم زکوٰة کے نظام میں کرپشن کو ختم کیا جائے۔ نواز شریف کی طرف سے شریعت کورسٹ کی سود کے خاتمے کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں داہر درخواست واپس لی جائے۔سودی نظام معیشت کو ختم کیا جائے۔حکمرانوں کے باہر ملکوں میں جمع کی گئی ر قوم اور پراپرٹیز کو واپس پاکستان منتقل کی جائیں۔ حکمرانوں کے باہر علاج پر پانبدی ہو۔ ملک کے عوام کے ساتھ ہی ان کا علاج بھی پاکستان میں ہو۔ امیر غریب کے لیے ایک جیسا انصاف ہو۔ پاکستان میں اپنی عوام کی خواہشات اور اسلامی جمہوری نظام ہو نہ کہ مغربی جمہوری نظام۔ اس کے لیے متناسب طریقہ انتخاب رائج کیا جائے تاکہ ملک کے سب لوگوں کو نمائندگی ملے۔ آزاد الیکشن کمیشن قائم ہو۔ پڑوسی ملک کی طرح الیکٹرونک مشینوں سے الیکشن ہوں تاکہ کوئی دھاندلی کا الزام نہ لگا سکے اور نظام حکومت تسلسل سے چلتا رہے۔پاکستان کی مسلح افواج اور عدلیہ آئین میںمقرر حقوق و فرائض پر عمل کریں۔ اس کے بعد ان پر تنقید پر پابندی لگائے۔ پاکستان میں آل انڈیا مسلم لیگ کے جان نشین نون مسلم لیگ کی حکومت کے حکمران قاعد اعظم کے ویژن کے مطابق جہاد فی سبیل اللہ والی حکومت قائم کر دیں تو پاکستان کا ازلی دشمن بھارت میں رہنے والے مسلمانوں پر ظلم کرنے سے پہلے سو دفعہ سوچے گا۔ کشمیر کے مسلمانوں پر ظلم بھی بند کر دے گا اور کشمیر آزاد ہو کر پاکستان میں شامل ہو جائے گا۔ پاکستان ایک پرامن ایٹمی اور میزائل سے لیس ملک ہے۔وہ اپنے پڑوسی ملکوں سے پر امن رہنے کی پالیسی پر گامزن ہے مگر وہ اپنے قومی مفادات پر کسی قسم کاکسی سے سمجھوتا کرنے کے لیے تیار نہ ہو گا۔ اللہ مملکت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
India Mir Afsar Aman Muslim pakistan بھارت پاکستان قومی نظریہ مسلمان
Pakistan Independence Day
Previous Post پاکستان، یوم آزادی اور قیادت کا فقدان
Next Post وندے ماترم، مدراس ہائی کورٹ کا فیصلہ اور مسلمان
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close