Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وندے ماترم، مدراس ہائی کورٹ کا فیصلہ اور مسلمان

August 7, 2017 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

تحریر : محمد آصف اقبال
آزادی کے بعد سے اب تک ایسے شمار ایشوز اٹھائے گئے ہیں جن کی زد میں خاص طور پر مسلمانوں کے عقائد ،نظریات،معاشرت اور پرسنل لاآتے ہیں۔وہیں ان تمام مواقع پر یہ سوال بھی بارہا اٹھتا رہا ہے کہ کیا یہ ایشوز خصوصاً مسلمانوں کو سامنے رکھتے ہوئے ،انہیں الجھانے کی غرض سے اٹھائے جاتے ہیں ؟یا درحقیقت اِن ایشوز کو اٹھانے والوں کے عقیدہ ،ایمان اور آستھاکا اس سے کوئی تعلق ہے؟اس کا کوئی واضح جواب تو اب تک حاصل نہیں ہو سکا ہے۔اس کے باوجود مسلمانوں کے سوچنے سمجھنے والے طبقہ کا خیال یہی ہے کہ ان ایشوز کو منظم و منصوبہ بند انداز میں چند مخصوص مقاصد کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے اور اس میں نمایاں مقصد اب تک جو سب سے زیادہ ابھر کر سامنے آیا ہے وہ سیاسی سطح پر مخصوص فکر و نظریہ کا فروغ اور حصو ل اقتدار ہے۔گزشتہ دنوں مئی 2017میں پورے ملک میں تین طلاق کے ذریعہ مسلم پرسنل لا ایک بڑا ایشوبنا رہا ہے۔

سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بنچ نے مسلمانوں میں رائج تین طلاق،تعداد ازدواج اور نکاح حلالہ کی آئینی و قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر 9دن تک سماعت جاری رکھی تھی۔اس دوریہ تمام ایشوز اخبارات کی زینت بنے رہے ۔دوسری جانب ٹی وی چینلوں پر بھی مباحث جاری رہے۔وہیں مسلمانوں کے اندر مجموعی طور پر ڈر اور خوف کا ماحول برقرار رہاکہ کہیں سماعت کے اختتام پر مسلم پرنسل لا جس پر اب تک آزادانہ پریکٹس جاری ہے اس میں کسی قسم کی ترمیم کا کوئی ایسا فیصلہ سامنے نہ آجائے جس کے نتیجہ میں مسلمانوں کی شناخت اور ان کی معاشرت کو دشواری لاحق ہو۔آخر میں ہوا یہ کہ سماعت کے بعد سپریم کورٹ آف انڈیا نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔اب یہ فیصلہ کسی وقت بھی آسکتا ہے اور کسی شکل میں آنے کے امکانات ہیں۔

مختلف ایشو ز جو عقائد سے راست تعلق رکھتے ہیں اُنہیں میں مدراس ہائی کورٹ کا یہ حکم کہ ریاست تمل ناڈو کے تمام اسکول اور کالج سمیت تمام تعلیمی اداروں میں بھارت کا قومی ترانہ “وندے ماترم”گایا جائے جبکہ سرکاری اور نجی دفاتر میں مہینے میں ایک مرتبہ گایا جائے،کچھ کم اہم نہیں ہے۔

جسٹس ایم وی مرلی دھرن نے حکم دیا کہ قومی ترانے کا انگریزی اور تمل زبان میں ترجمہ کر کے اُن لوگوں کے ساتھ شیئر کیا جانا چاہیے جنہیں سنسکرت اور بنگالی میں گانے میں دشواری پیش آتی ہے۔ جسٹس ایم وی مرلی دھرن نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ تعلیمی ادارے ہفتے بھر میں قومی ترانے کے لیے پیر یا جمعہ کا دن طے کرسکتے ہیں۔ جسٹس ایم وی مرلی دھرن نے کہا کہ اگر کسی شخص یا ادارے کو قومی ترانہ بجانے میں مشکل کا سامنا ہے تو اسے ایسا کرنے کیلئے مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت نے یہ فیصلہ تمل ناڈو ریکروٹمنٹ بورڈ کے ایک کیس میں سنایا ہے۔ ہوا یہ تھا کہ اس کیس کو دائر کرنے والے کے ویرامانی نامی شخص نے جب بی ٹی اسسٹنٹ کیلئے امتحان دیا تو وہ اس میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ انہوںنے لکھا تھا کہ بھارت کا قومی ترانہ بنگالی زبان میں ہے۔

عدالت نے جب ایڈووکیٹ جنرل اور دیگر ارکان کو بلاکر پوچھا کہ وندے ماترم کس زبان میں لکھا گیا تھا تو ایڈووکیٹ جنرل متھوکمارسوامی اور دیگر نے ویرامانی کو ہی درست قرار دیا۔ جس کے بعد عدالت اس نتیجے پر پہنچی کہ بنکم چندر چٹوپادھیائے نے وندے ماترم کو سب سے پہلے بنگالی زبان میں ہی لکھا تھا جس کا بعد میں سنسکرت میں ترجمہ کیا گیا ۔ عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ ویرامانی کو متعلقہ نوکری میں بھرتی کیا جائے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ اس ملک کے نوجوان اس کا مستقبل ہیں اور عدالت امید کرتی ہے کہ اس کے حکم کو مثبت انداز میں لیا جائے گا۔ وکیل انان ٹھاکرشنا کے مطابق تمل ناڈو کی حکومت اس عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی پابند ہے اور اگر وہ اس میں ناکام ہوتی ہے تو یہ توہین عدالت ہو گی۔ ایجوکیشن منسٹر پرنس گجندرا بابو نے کہا ہے کہ یہ عدالت کا کام نہیں کہ وہ یہ فیصلہ کرے کہ اسکولوں کو کیسے چلانا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم عدالت کے حکم کو بجا لانے کیلئے مجبور ہیں کیونکہ ہم عدالت کا احترام کرتے ہیں۔ تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر کوئی شخص قومی ترانہ گاتا ہے تو یہ اس کی حب الوطنی کا ثبوت نہیں ہے۔دیکھا جائے تو عدالت کے فیصلہ کا پس منظر یعنی جس کیس کی بنا پر عدالت نے یہ فیصلہ کیا ہے وہ کوئی پہلے سے طے شدہ نہیں ہے۔اس کے باوجود فیصلہ آنے کے بعد ریاست تمل ناڈو کے مسلمان اور ان کے تعلیمی و دیگر ادارے ایک عجیب کشمکش میں مبتلا ہیں۔

فیصلہ کے پس منظر میں سوال کرنے والا کوئی شخص بھی یہ سوال کر سکتا ہے کہ مسلمانوں کو اس کے پڑھنے میں کیا دشواری لاحق ہے؟سوال کا جواب دیا جائے اس سے قبل بہتر ہوگا کہ وندے ماترم کا ترجمہ دیکھ لیا جائے۔ترجمہ:”تیری عبادت کرتا ہوں اے میرے اچھے پانی، اچھے پھل، بھینی بھینی خشک جنوبی ہواوں اور شاداب کھیتوں والی میری ماں ، حسین چاندنی سے روشن رات والی، شگفتہ پھولوں والی، گنجان درختوں والی ، میٹھی ہنسی، میٹھی زبان والی، خوشی دینے والی، برکت دینے والی ماں، میں تیری عبادت کرتا ہوں اے میری ماں ۔ تیس کروڑ لوگوں کی پرجوش آوازیں، ساٹھ کروڑ بازو میں سمیٹنے والی تلواریں ، کیا اتنی طاقت کے بعد بھی تو کمزور ہے اے میری ماں ۔ تو ہی میرے بازو کی قوت ہے، میں تیرے قدم چومتا ہوں اے میری ماں ۔ تو ہی میرا علم ہے، تو ہی میرا مذہب ہے، تو ہی میرا باطن ہے، تو ہی میرا مقصد ہے ، تو ہی جسم کی روح ہے، تو ہی بازو کی طاقت ہے، تو ہی دلوں کی حقیقت ہے ، تیری ہی محبوب مورتی مندر میں ہے ، تو ہی درگا، دس مسلح ہاتھوں والی، تو ہی کملاہے، تو ہی کنول کے پھولوں کی بہار ہے ، تو ہی پانی ہے، تو ہی علم دینے والی ہے ، میں تیرا غلام ہوں، غلام کا غلام ہوں ، غلام کے غلام کا غلام ہوں ، اچھے پھل والی میری ماں۔ میں تیرا بندہ ہوں، لہلہاتے کھیتوں والی مقدس موہنی، آراستہ پیراستہ، بڑی قدرت والی قائم و دائم ماں ، میں تیرا بندہ ہوں ۔اے میری ماں میں تیرا غلام ہوں” (یہ اردو ترجمہ، آل انڈیا دینی، تعلیمی کونسل لکھنو کا شائع شدہ ہے)۔

آپ جانتے ہیں کہ وندے ماترم بنگلہ زبان کے مشہور ناول نگار بنکِم چندر چٹرجی کی 1882میں لکھی ناول’آنندمٹھ’میں شامل ہے۔وندے ماترم ناول کا ایک حصہ ہے۔لیکن چونکہ چڑجی مشہور شاعر بھی تھے لہذا اسے پہلی مرتبہ انہوں نے 7نومبر1875میں لکھا تھا۔ لیکن باضابطہ طور پر روندرناتھ ٹیگور نے 1896میں کانگریس کی منعقدہ میٹنگ ،کلکتہ میںاسے پہلی مرتبہ گایا تھا۔یہ درست ہے کہ کانگریس اجلاس میں اس نظم کو سب سے پہلے رابندر ناتھ ٹیگور نے ہی آواز دی تھی اور اس کا دھن بھی بنایا تھا مگر جب اس نظم کو قومیت کی علامت بنا کر پیش کیا جانے لگا تو انہوں نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے 1937 میں سبھاش چندر بوس کو ایک خط بھی لکھا کہ”وندے ماترم کا بنیادی عقیدہ دیوی درگا کی پرستش ہے اور یہ اتنا واضح ہے کہ اس پر کسی قسم کی بحث کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

بیشک بنکم نے درگا کو متحدہ بنگال کی ایک علامت کے طور پر پیش کیا ہے مگر کسی مسلم سے یہ توقع نہیں کی جانی چاہیے کہ وہ حب الوطنی کے نام پر دس ہاتھوں والی درگا کی عبادت کرے”۔ (بحوالہ: رابندر ناتھ کے منتخبہ خطوط’ مطبوعہ کیمبریج یونیورسٹی)۔بنیادی طور پر یہ ناول اسلام دشمنی پر مبنی ہے ، اور اس میں انگریزوں کو اپنا مسیحا ثابت کیا گیا ہے ۔ ناول میں مختلف پاٹ یہ گیت”درگا” کے سامنے گائے جاتے ہیں جو ہندو بھائیوں میں ماں کا مقام رکھتی ہے۔گیت میں بھارت کو”درگا ماں” ثابت کیا گیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ آزادی سے پہلے ہی یہ گیت متنازع بن گیا تھا۔ جواہر لعل نہرو، سبھاش چندربوس اور ڈاکٹر لوہیا جیسے عظیم رہنماوں نے اس گیت کی مخالفت کی تھی۔ اور جب بھارت کے قومی گیت کے انتخاب کی بات آئی تو ایک گروپ کی کوشش کے باوجود اس گیت کو قومی گیت میں شامل نہیں کیا گیا۔ بلکہ بنگلہ شاعر روندرناتھ ٹیگور کے گیت ‘جن گن من’کو بھارت کا قومی گیت بنایا گیا ۔جس میں ملک کی تعریف کی گئی ہے اور کسی کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچائی گئی ہے۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
country decision Freedom High Court Madras Muslim آزادی فیصلہ مسلمان ملک ہائی کورٹ
All India Muslim League
Previous Post آل انڈیا مسلم لیگ اور بھارت کے مسلمان
Next Post ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا : آرمی چیف
General Qamar Javaid Bajwa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close