Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 20/1/2015

January 20, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات ( جی پی آئی ) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات ناظم کھوکھر صدر اور چوہدری محمد شریف بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ‘ آل پنجاب پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ گجرات کا اجلاس کڈز کیمپس سکول میں منعقد ہوا ‘ چیف الیکشن کمشنر نے نتائج کا اعلان کیا ہے ۔ جس کے مطابق مندرجہ عہدیداران منتخب ہوئے ‘ سید ممتاز حسین شاہ تا حیات چیئر مین ‘ پروفیسر شفیق خیال سرپرست اعلیٰ ‘ آفتاب ڈار سرپرست ‘ شہزاد شفیق نقشبندی وائس چیئر مین ‘ محمد ناظم کھوکھر صدر ‘ چوہدری محمد شریف جنرل سیکرٹری ‘ افضال رانجھا ‘ چیف آرگنائرز ناصر سلیم ‘ سینئر نائب صدر افضال مرل ‘ نائب صدر آصف ڈار ‘ نائب صدر راجہ شفاعت حسین ‘ نائب صدر حاجی رمضان ‘ نائب صدر محمد طاہر ‘ نائب صدر عرفان شیخ ‘ جائنٹ سیکرٹری ضیاء وحید ‘ پریس سیکرٹری یاور عباس ‘ انفارمیشن سیکرٹری راجہ عمران عزیز ‘ فنانس سیکرٹری شفقت جمیل مرزا ‘ لیگل ایڈوائزر ایم ڈی فاروق اعظم ‘ ممبر شپ سیکرٹری مرزا مختار ‘ ڈپٹی جنرل سیکرٹری ظہیر الدین بابر ‘ ایڈیشنل سیکرٹری عمر خان ‘ ممبر شپ سیکرٹری عمران وڑائچ ‘ سٹی صدر چوہدری عامر بشیر اور سٹی جنرل سیکرٹری شہزاد اوپل شامل ہیں ۔ اس موقع پر تمام منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) پرائیویٹ سکولز کے مسائل کے حل کیلئے ہمیشہ کام کیا ہے اور پرائیویٹ سکولز کو سہولیات فراہم کرنا ہمارا فرض ہے ‘ ان خیالات کا اظہار ممتاز ماہر تعلیم چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سید ممتاز شاہ نے گزشتہ روز آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے اجلاس کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سکولز حکومت کا ہاتھ بٹاتے ہیں ‘ حکومت بھی پرائیویٹ سکولز کے مسائل کے حل کیلئے تعاون کرے ‘ ہمیں جب بھی کسی نے آواز دی ہم نے آ گے بڑھ کر مسائل کو حل کیا ۔ اور آئندہ بھی اس سلسلہ میں کام جاری رکھیں گے ۔ نو منتخب صدر ناظم کھوکھر نے کہا کہ کسی کو پرائیویٹ سکولز کے ساتھ زیادتی نہیں کرینگے اور ہم اپنا حق لینا جانتا ہیں’ اور پرائیو یٹ سکولز کے مسائل کے حل کیلئے کام کرتے رہیں گے ۔ اور چیئر مین سید ممتاز شاہ اور مرکزی صدر عدیل ادیب جاودانی نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے ۔ نو منتخب جنرل سیکرٹری چوہدری محمد شریف نے کہا کہ پرائیویٹ سکولز کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور طریقہ سے کام کرینگے ۔ اور اپنی تنظیم کو مضبوط بنائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گجرات کی صدر ثمینہ فخر پگانوالہ کی کال پر گجرات پریس کلب سے کچہری چوک تک گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ جس کے قائدین میں سابق ایم این اے ثمینہ فخر پگانوالہ ‘ ایم پی اے حاجی عمران ظفر ‘ امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر طارق سلیم ‘ پی ٹی آئی کے راہنما افضل گوندل ‘ انعام الٰہی بٹ ‘ چوہدری یاسر امین مرال ‘ وزیر النساء ایڈووکیٹ’ مسیحی راہنما جاوید جے ایم ‘ افتخار بھٹہ ‘ خادم حسین سلیمی ‘ علی سفیان چن ‘ صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا ‘ پاکستان مسلم لیگ ق کے ملک عامر نواز ‘ پروفیسر بو علی منور و دیگر نے کی ۔ اس موقع پر سینکڑوں خواتین و حضرات نے شرکت کی ۔ شرکاء نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) ضلع گجرات میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین کاسوئی گیس دفتر کے باہر بھرپور احتجاجی مظاہرہ ‘ مظاہرہ کی قیادت ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی ثمینہ فخر پگانوالہ ‘ وزیر النساء ایڈووکیٹ اور انعام الٰہی بٹ نے کی ۔ خواتین نے سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف نعرہ بازی کی اور سوئی گیس کی فوری فراہمی کا مطالبہ کیا ۔ محکمہ سوئی گیس کے سینئر آفیسر سمیع اللہ خان پراچہ نے اس موقع پر مظاہرین بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی فراہمی کے سلسلہ میں اقدامات کئے جار ہے ہیں ‘ اور جن علاقوں میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ ہے وہاں پر ہمارا عملہ جا کر چیکنگ کرے گا ۔ اور مسائل کو حل کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات فرینڈز لائنز کلب عوامی کی خدمت کیلئے کام کر رہا ہے ‘ اور گزشتہ کئی سالوں سے مختلف پراجیکٹ کئے جاتے ہیں ۔ جن میں لائنز کلب کے پلیٹ فارم پر عوام کی خدمت کی جاتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار صدر گجرات فرینڈز لائنز کلب لائن عمر اقبال نے ماہانہ جنرل باڈی میٹنگ کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی ایک گرینڈ میڈیکل کیمپ لگایا جا ئے گا ۔ بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا جائے گا ۔ اسلام آباد میں ہونے والے کمیونٹی لیڈرز شپ ٹریننگ میں بھرپور شرکت کی جائے گی۔ ٹریفک کے مسائل کے حل کیلئے سیمینار منعقد کیا جائے گا ۔ اس موقع پر خرم شہزاد ‘ سید سلیمان شاہ ‘ احسن متین ملک ‘ عمر نوخیز ‘ عامر رضوان ‘ رضوان احمد ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ ملک عمیر طاہر ودیگر نے شرکت کی ۔ نئے ممبر سلیمان ممتاز کو لائن پن لگائی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) عالمی تنظیم اہل سنت 23جنوری جمعتہ المبارک کو ملک بھر میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف سراپا احتجاج ہے ‘ اس سلسلہ میںگجرات میں 23جنوری جمعتہ المبارک کو 3بجے بعد نماز جمعتہ المبارک جی ٹی ایس چوک میں زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوگا ‘ جس سے خصوصی طور پر پیشوائے اہل سنت حضرت پیر محمد افضل قادری خطاب کرینگے اور فرانس میں گستاخانہ خاکوں کو واصل جہنم کرنیوالے غازیوں اسلام شہیدوں کو زبردست خراج تحسین پیش کر کے بلندی درجات کی دعا کرینگے ۔ مفتی اسلام پیر عثمان افضل قادری نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ قافلہ در قافلہ شریک ہو کر غیرت دینی کا بھرپور مظاہرہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات( جی پی آئی) سابق جج انکم ٹیکس و سابق صدر گجرات بار چوہدری اصغر پسوال ، ترجمان ڈسٹرکٹ بار گجرات خالد مسعود ملک نے گزشتہ روز گجرات پریس کلب آکر نو منتخب صدر عبدالستار مرزا ، جنرل سیکرٹری حسام الدین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گجرات کے سینئر صحافیوں نے خوبصورت دیانتدار ، محنتی کابینہ کا انتخاب کیا ہے جو اپنی کارکردگی کے بل بوتے پر صحافیوں کی فلاح کیلئے کام کرنے کیساتھ ساتھ شہریوں کے مسائل اُجاگر کرنے اور انہیں حل کرنے میں بڑھ چڑھ کر کردار ادا کریگی انشاء اللہ گجرات کے وکلاء اور ہمارا ساتھ گجرات پریس کلب کے ساتھ رہیگا انہوں نے کہا کہ نئی ٹیم کو بہتر سے بہتر کام کر کے خود کو قیادت کا اہل ثابت کرنا ہوگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) چوکی انچارج شاہدولہ چوہدری ذوالفقار گورائیہ نے منشیات فروش امتیاز عرف سائیں سکنہ شفیع آباد کو کٹڑا بازار سے گرفتا رکرکے اس کے قبضہ سے 30 بور پسٹل ناجائز اور115 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)سینئر صحافی محمد انور شیخ کی رہائش گاہ پر خواتین کی محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا محفل میں علاقہ بھر کی خواتین نے بھرپور شرکت کی۔محفل میلاد کے موقع پر نعت خوانی اور قرآن خوانی کے علاوہ حضورۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی محفل میلاد کے اختتام پر درود سلام پڑھا گیا لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)گجرات میں پٹرول کی عدم دستیابی کی وجہ سے ایک بار چنگ چی والوں کی چاندی ہوگئی چنگ چی والے وزیر آباد لالہ موسیٰ’ کھاریاں’ جلالپور جٹاں’ کنجاہ سمیت دیگر علاقوں کا مسافروں سے ڈبل کرایہ وصول کرکے دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ ان کے خلاف کاروائی کرنے سے قاصر ہے شہریوں نے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)ملک میں پٹرول کے بخران کے باعث گوجرانوالہ کا رہائشی نوجوان ناصر احمد گاڑی بند ہونے کی وجہ سے اپنی بارات لیکر گجرات پہنچ گیا جب ٹانگہ پر گوجرانوالہ سے گجرات پہنچی تو دلہن والوں کی جان میں جان آگئی اس طرح ناصر محمود اپنی دولہن کو ٹانگہ پر بیٹھا کر گوجرانوالہ لے گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)تھانہ اینٹی کرپشن میں درخواست پر تھانیدار کی ٹرانسپورٹر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں تفصیل کے مطابق گذشتہ روز ممتاز کاروباری شخصیت مہر محمد آصف آف مہر ٹریولز نے اے ایس آئی ساجد بھٹی کے چھوٹے بھائی احسان بھٹی کے خلاف 35 ہزار رشوت وصول کرنے پر تھانہ اینٹی کرپشن میں تحریری درخواست دی جس پر اے ایس آئی ساجد بھٹی نے ٹیلی فون پر مہر محمد آصف کو قتل کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی اور کہا کہ اگر تم نے درخواست واپس نہ لی تو تم پر جھوٹا مقدمہ درج کروادونگا مہر آصف نے ڈی پی او گجرات سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)گجرات اور گردنواح میں پٹرول کی عدم دستیابی کی وجہ سے گجرات سے دوسرے شہروں کو جانیوالی ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہوگئی جس کیو جہ سے مسافروں اور شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے پٹرول نہ ہونے کی وجہ سے گاڑیاں کو پہیہ جام ہوکر رہ گیا ہے مگر حکومت کی جانب سے اس سلسلہ میں کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا جبکہ گجرات میں بعض PSO کے پمپس پر پٹرول حاصل کرنیوالوں کی ہزاروں کی تعدا میں لوگ جمع ہیں مگر پمپ انتظامیہ کی جانب سے ان کو ایک لیٹر پٹرول سے زائد نہیں دیا جارہا دوسری طرف رحمان شہید روڈ اور جی ٹی روڈ پر واقع پی ایس او کے پمپس پر شہریوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی بعدازاں پولیس نے شہریوں پر لاٹھی چارج بھی کیا جس سے پٹرول حاصل کرنیوالے ایکا دو کا شہری زخمی ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )مرکزی انجمن تاجران گجرات کے نا ئب صدر اور صرافہ جیولر اینڈ گولڈ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سیٹھ ظہیر عباس صرافا (ظہیر عباس جیولر ز)کی طرف سے گجرات پریس کلب کی نو منتخب کا بینہ سال 2015کے اعزاز میں فش پارٹی دی گئی ۔ عشائیہ میں ڈی ایس پی سٹی غلام مصطفی گیلانی ، گجرات پریس کلب کے صدر عبدالستار مرزا ، جنرل سیکر ٹری حسام الدین کرامت مہمان خصوصی تھے عشائیہ میں شیخ ابرار سعید (سابق سینئر نائب صد ر گجرات چیمبر آف کا مرس ) محمد سجیل خان (جائنٹ سیکرٹر ی ) ،عرفان حفیظ کھوکھر(فنانس سیکرٹری ) ندیم بھٹی (سیکرٹری سپورٹس ) ،ندیم اسدی ( سیکرٹری تقریبات ) صہیب سرور (سیکرٹری اطلاعات ) ، وقاص احسان( سیکرٹری لائبریری ،مجلس عاملہ کے ممبران شاہد اقبال ،محمد انور بھٹی ،سجاد نذیر ، انجم شہزاد ، فیاض بٹ ، خلیل انور ، ملک شفقت اعوان ،نوید شاہ ،نوازش علی نوازش، فرحان مرزا نے شرکت کی اور سیٹھ قمر خورشید صراف صدر مرکزی انجمن تاجران کنجاہ ،حاجی محمد منیر ، صدر انجمن تاجران سرگودھا روڈ ، محمد نذیر کمبوہ (چیئر مین انجمن تاجران سرگودھا روڈ ) سیٹھ شہزاد اختر ، شیخ نعمان سلیم آف واپڈا، احسان اللہ گجر ASI،محمد یسین آف واپڈا ، شیخ رئیس احمد ، سرپرست مرکزی انجمن تاجران کنجاہ ، مہرشہزاد ، مہر شہباز دیگر افراد نے شرکت کی ۔اس موقع پر گجرات پریس کلب کے صدر عبدالستار مرزا اور جنرل سیکرٹری حسام الدین کرامت نے سیٹھ ظہیر عباس صرافا کا شکریہ اداکیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) دہشت گردی کے موجودہ حالات میں صرف فورسز پر ہی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی اس میں تمام مکا تب فکر اور بالخصوص عوام کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہو گا اسی سے ہی ہم ملک میں امن وامان کی فضا بہتر سے بہتر بنا سکتے ہیں ان خیالا ت کا اظہار ڈی ایس پی سٹی سید غلام مصطفی گیلانی نے سیٹھ ظہیر عبا س صراف کی طرف سے گجرات پریس کلب کے نو منتخب صدر عبدالستار مرزا جنرل سیکرٹری حسام الدین کرامت کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بحثیت انسان ہم پر بھی ذمہ داریاں عائد ہو تی ہیں کہ معاشرہ کی بہتری کے لیے بڑھ چڑھ کر کردار ادا کریں پولیس اپنے فرائض سے غافل نہیں ہم محدود وسائل کے باوجود شہریوں کی حفاظت اور قیا م امن کے لیے دن رات ایک کیے ہو ئے ہیں ملک کے موجودہ حالات کا تقا ضا ہے کہ دہشت گر دی کے خاتمے کے لیے اپنے شہر کو محفوظ رکھنے کے لیے شہری پو لیس کے سا تھ دست تعاون آگے بڑھائیں اور انہیں گر دوپیش میں کو ئی مشکوک سر گرمی نظر آئے تو فوری طور پر متعلقہ تھا نہ رپورٹ کروائیں کیونکہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ کو سیکیورٹی اداروں اور عوام نے مل کر لڑنا ہے ۔کرایہ داروں پر بھی نظر رکھیں اور کرایہ داروں کے مکمل کوائف متعلقہ تھانہ میں بھی جمع کروائیں ایسے اقدامات سے ہر کسی کو ریلیف ملے گا سیٹھ ظہیرا ف نے کہا کہ گجرات پریس کلب نے خوبصورت گلدستہ کا انتخاب کیا ہے نئے نوجوان ساتھیوں کے آنے سے بے حد خوشی ہوئی ہے جو اپنی قابلیت کے بل بوتے پر صحافیوں کی فلاح کیلئے بڑھ چڑھ کر کردار ادا کرینگے انہیں جہاں بھی ہماری ضرورت محسوس ہوتو ہمیں اپنے ساتھ پائیں گے انہو ںنے کہا کہ گجرات پریس کلب کے سینئرز نے ینگ قیادت کا انتخاب کر کے احسن فیصلہ کیا ہے جسے تمام طبقات نے سراہا ہے اور یہی انکی کامیابی اور صلاحیتوں کا ثبوت ہے اس موقع پر نو منتخب صدر عبدالستار مرزا ، جنرل سیکرٹری حسام الدین کرامت نے سیٹھ ظہیر صراف کا نو منتخب کابینہ کے اعزاز میں عشائیہ دینے پر شکریہ ادا کیا اور اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی اس موقع پر گجرات پریس کلب کی نو منتخب کا بینہ اور ممبران پریس کلب کی کثیر تعداد موجو د تھی ۔

Share this:
Tags:
election management Private schools آل پاکستان انتخابات ایسوسی ایشن پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ
Previous Post نیویارک : دو طیاروں میں بم کی اطلاع، مسافروں کو اتار کر تلاشی
Next Post پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران
Petrol Crisis

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close