Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران

January 20, 2015 0 1 min read
Petrol Crisis
Petrol Crisis
Petrol Crisis

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
اَبھی پنجاب میں آئے پیٹرول بحران ہی سے جان نہیں چھوٹی تھی کہ اَب یہ بحران گھومتا ہوا کراچی اور پشاور بھی چلاگیاہے اَب دیکھتے جایئے کہ اگلے دِنوں تک یہ بحران کِدھر کِدھرجاتاہے،اور اِس بحران پرہماری ن لیگ کی حکومت کے جھوٹے اور لاپرواہ وزراء وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزارت پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کس ڈھٹائی سے اپنی ذمہ داریوں سے کس کس طرح سے بری الذمہ ہوتے ہیں ، یعنی یہ کہ سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں جھوٹ بولنے اور اپنی ذمہ داریوں سے دامن بچاکر بچ نکلنے کے ماسٹر ہیں،آج اتناکچھ ہونے کے باوجود بھی وزیراعظم نوازشریف مسلسل قوم کو بے وقوف بنارہے ہیں اور اپنے چہتے وزراء کو بجائے فی الفورسزائیں دینے کے بار بار یہی کہہ رہے ہیں کہ ” بحران نااہلی کا ثبوت ہے ، ذمہ دار سزاکے لئے تیاررہیں” آج ایک بارپھر وزیراعظم نے ذمہ داروں کے تعین کے لئے کمیٹی بنادی ہے جس کا کام یہ ہوگاکہ وہ پیٹرول بحران کے اصل ذمہ داروں وزیرخزانہ اور وزیرپیڑولیم کو بچائے گی اور پھر کسی سرکاری ادارے کے افسران پر پیٹرول بحران کی ذمہ داری ڈال کر اپنی ڈیوٹی پوری کردے گی اوریہ ایساکرنے پر وزیراعظم نوازشریف سے دادِ تحسین پائے گی اور اپنا ایساویسا کام کرکے چلتی بنے گی…پھر وہی وزیرخزانہ اور وزیرپیٹرولیم ہوں گے اور عوام کے سامنے پھر کوئی نیابحران ہوگا۔ بہرحال …..!یہ تو ہمیشہ ہی سے ن لیگ کی حکومت کا وطیرہ رہاہے کہ اِس نے عوام کو تنگ وپریشان کرنے کے لئے کبھی آٹابحران تو کبھی کسی کا بحران پیداکیاہے اور اَب اِسی عوامی خدمت کا سب سے زیادہ دعویٰ کرنے والی نوازشریف حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت انتہائی نچلی ترین سطح پرآجانے کے ساتھ ہی مُلک میں پیٹرول بحران پیداکردیاہے تاکہ یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات میں 5سے11روپے تک فی لیٹرہونے والی کمی کو روکاجائے اور موجودہ پیٹرول بحران سے پریشان عوام کو یہ کہنے پر مجبورکردیاجائے کہ اَب حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے بلکہ ہمیں پیٹرول بلاتعطل جاری رکھے اگر پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کی گئی تو کہیں ایسانہ ہوکہ وزیراعظم نوازشریف کے سمدھی وزیرخزانہ اسحاق ڈاراور چہتے و چاپلوس وزیرپیٹرولیم شاہد خاقان عباسی یہ نہ کہہ دیں کہ عوام کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے لہذا اَب مُلک میں پیٹرول کا نہ ختم ہونے والابحران شروع ہوگیاہے سو ہم پیٹرول بحران پہ شرمندہ ہیں مگر کیا کریں کہ ہم مُلک سے پیٹرول بحران ختم نہیں کرسکتے ہیں۔

آج ن لیگ کی حکومت ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت منافع بخش قومی اداروں کی کارکردگی کو متاثرکررہی ہے تاکہ اِن اداروں کی نج کاری کے لئے راہ ہموار کی جاسکے اور پھر اِنہیں اپنے من پسندافراد کو کوڑیوں کے دام فروخت کردے اور پھر جس طرح چاہئے حکومت اور اِس کے نوازے ہوئے افراد قوم کو چلائیں اور قومی خزانے کوجس طرح سے چاہیں لوٹیں اور مزے کریں۔ آج مُلک میں آئے پیٹرول بحران سے بھی ایسالگتاہے کہ جیسے ن لیگ کی حکومت کے چہیتے وزراء نے پی ایس او کی کارکردگی پرسوالیہ نشان لگانے کے لئے پیٹرول بحران پیداکیا ہے تاکہ اِس ادارے کا ستیاناس کردیاجائے اور پھر اِس ادارے کو مُلک کے دیگر منافع اداروں کی طرح نجی تحویل میں دے دیاجائے اور اپنے کاروباری حلقے کو وسعت دی جائے جیساکہ یہی نواز لیگ کی حکومت اپنے پچھلے دورِحکومت میں کرتی آئی ہے یہ جب بھی اقتدارمیں آئی ہے اِس نے قومی اداروں کا کسی نہ کسی طرح ستیاناس کیا ہے اور پھر اپنی پہلے سے منصوبہ بندی کے تحت قومی اداروں کو من پسندافراد کو کوڑیوں کے دام بیچ دیاہے آج ا یساہی ” پی ایس او ” کے ساتھ بھی کیا جائے گااور مُلک میں آئے موجودہ پیٹرول بحران کو جواز بناکر عنقریب پی ایس او کو بھی نجی تحویل کے حوالے کردیاجائے گا،آج جس کے لئے ن لیگ کی حکومت نے اپنا ہوم ورک تیارکررکھاہے۔

چونکہ اِن دِنوں ساراپاکستان ہی بجلی اور گیس کے بحرانوں کے بعد اَب پیٹرول بحران سے بھی دوچارہوچکاہے اور حکومتی نااہلی کے باعث وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پیٹرول بحران میں خطرناک حدتک شدت آتی جارہی ہے، آج یہ نوبت کیوں اور کیسے آئی ہے…؟؟یقینایہ ایک الگ تشویشناک نقطہ ہے جبکہ آج یہ سوال ہر خاص و عام کی زبان پہ ہے کہ مُلک میں پیٹرول کا بحران سنگین کیوں ہواہے…؟؟ حالانکہ عوام کے پوچھے گئے اِس سوال کا جواب دیئے بغیر اور اِس معاملے کے درپردہ حقائق کو جانے بغیر ہی وزیراعظم نوزاشریف نے اپنے وزرا ء میں سب سے بڑے چاپلوس یعنی کہ وفاقی وزیرپیٹرولیم وقدرتی وسائل (معاف کیجئے گا…!!اِس وزارت کو خاقانِ اعظم کے ظالمانہ طرز سے چلانے والے)مسٹرشاہدخاقان عباسی کی نااہلی پر پرد ہ ڈالنے کے خاطر تُرنت اپنا ساراغصہ سیکرٹری پیٹرولیم سمیت 4اعلیٰ افسراںکو معطل کرکے اُتاردیااور اپنے سب بڑے چاپلوس پسند وزیرپیٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کو بچالیاہے ، اور ویسے بھی وزیراعظم صاحب …!!آپ خود بھی یہ کہہ چکے ہیں کہ پیٹرول بحران پر عوام نے جتنی ذہنی اور جسمانی اذیتیں برداشت کی ہیں اِن پر حکومت کو سُبکی ہوئی ہے تو پھر یہ تو آپ کا اِنصاف نہ ہوا…؟؟وزیراعظم صاحب..! آپ وزارت خزانہ اور پیٹرولیم کو بچالیں بلکہ آپ کااِنصاف تو تب ہوگاجب آپ پیٹرول بحران کے اصل ذمہ دار وفاقی وزیر خزانہ اور اپنے سمدھی مسٹر اسحاق ڈار (اسحاق ڈالر)اوروزیرپیٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی سے بھی استعفیٰ لیں اور اِن پہ نااہلی کی ایسی پکی مہر لگائیںکہ اِنہیں بھی چھٹی کا دودھ یادآجائے تو عوام کو سُکھ ملے گا یوں وزیرکو بچاکر بچارے سیکرٹری پیٹرولیم سمیت 4اعلیٰ افسراں کو معطل کرنے سے عوام کو پیٹرول بحران سے نجات نہیں ملے گی جناب وزیراعظم نوازشریف صاحب…!! اگر اگلی دفعہ پھر پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتیں کم ہوئیں اور پھر یہی وزراء حکومت میں رہے…. اور پھر پیٹرول بحران سنگین ہواتو کیا آپ پھر کسی نئے سیکرٹری پیٹرولیم سمیت مزیداعلیٰ افسران کو معطل کریں گے…؟؟ اور اپنے چہیتے وزراء کو بچالیں گے…؟؟ذراسوچئے وزیراعظم نوازشریف صاحب…!!آپ یوں آخرکب تک قوم کو بے وقوف بناتے رہیں گے….؟؟

Khaqan Abbasi
Khaqan Abbasi

اِس حقیقت سے کسی کو بھی انکار نہیں ہے کہ پیٹرول کا بحران وزارت اور محکمے کی صریحاََ انتہائی ناقص کارکردگی اور خواب خرگوش میں پڑی رہنے والی حکمتِ عملی کے باعث ہواہے،اگروزارتِ قابل اور دوراندیش ہوتی تو یقینا محکمے بھی اپنی آنکھیں کھلی رکھتے …چونکہ آج یہ واضح ہوچکا ہے کہ جب وزارت ہی نااہل ہے تو پھر بھلا محکمے ہی کیا کرتے ….؟؟ایساتو ہوناہی تھا..آج جیساہوگیاہے۔ آج جس پیٹرول کرائسسزسے مُلک دوچار ہواہے اِس میں یقینا وزیرخزانہ اسحاق ڈار (اسحاق ڈالر) بھی اُتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنے کے وفاقی وزیرپیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہدخاقان عباسی ہیں،ایک طرف وزیراعظم کے سمدھی وزیرخزانہ ہیں تو دوسری طرف وزیراعظم کے سب سے بڑے چاپلوس وفاقی وزیرشاہد خاقان عباسی ہیںجب ایسے لوگ وزیراعظم نوازشریف کی حکومت کا حصہ رہیں گے تو قوم خاطر جمع رکھے کہ مُلک میں پیٹرول کا بحران وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزیدسنگین تر ہوتاجائے گا،اور عنقریب سارا مُلک ہی اِس بحران کا شکار ہوجائے گا،اگرآج وزیراعظم نوازشریف مُلک و قوم کے ساتھ مخلص ہیں اور یہ واقعی مُلک کو انرجی بحرانوں اور موجودہ پیٹرول بحران کو بڑھنے سے بچاناچاہتے ہیں تو وزیراعظم نوازشریف…!!کو اسحاق ڈالر جیسے وزراء کی رشتے داریوں اور چاپلوس و خوشامدپسند شاہدخاقان عباسی جیسے وزراء سے وزارتیں اور عہدے واپس لینے ہوں گے جب تک وزیراعظم نوازشریف ایسانہیں کریں گے…نہ وزیراعظم نوازشریف کی حکومت میں استحکام آسکے گا…اور نہ ہی مُلک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوپائے گا…؟؟ آج مُلک میں آئے پیٹرول بحران پر وزیراعظم نوازشریف وفاقی وزیرپیٹرولیم و قدرتی وسائل مسٹرشاہدخاقان عباسی کی اہلیت اور قابلیت کا اندازہ اِن کی اِ س بات سے لگاسکتے ہیں کہ یہ اپنی وزارت کے اعتبار سے کتنے اہل ہیں ،وزیراعظم نوازشریف…!! دیکھیں کہ جب مُلک میں پیٹرول بحران بڑھا تو اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سُوجھی اور وزیرپیٹرول و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بڑی معصومیت سے یہ کہاکہ” پیٹرول کی مانگ میں اچانک بے تحاشااضافہ ہواہے جس کی مُلکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ہے ،یوں مُلک میں پیٹرول بحران کا جنم لینا لازمی امر ٹھیرا…” آج قوم یہ بات اچھی طرح سمجھتی ہے کہ اِس طرح یہ کہہ کر شاہدخاقان عباسی اپنی ذمہ داری سے نہیں بچ سکیں گے کہ وہ یہ کہہ دیں کہ اچانک طلب بڑھ گئی جس کی وجہ سے پیٹرول بحران نے سراُٹھالیاہے، تومسٹر…. اِس سے کام نہیں چلے گا آج قوم ایسے نااہل اور سوئے ہوئے وزیرکو ایک لمحہ بھی وزراتِ پیٹرول و قدرتی وسائل کی حیثیت سے دیکھنا بھی نہیں چاہتی ہے جس نے سی این جی کے بعد پیٹرول کے حصول کے لئے بھی کئی کئی کلومیٹرز لمبی قطاریں لگوادیں ہیں اور قوم ایک ہفتے سے اپنا سب کچھ چھوڑچھاڑ کر اِس برف جیسی سردی میں پیٹرول کے لئے دربدرکی ٹھوکریں کھارہے ہیں۔

جبکہ یہی وزیرموصوف قوم پراپنی اِس ستم پردوسری طرف میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنا سینہ پھولاکر بڑے فخریہ انداز سے یہ کہتے ہیںکہ”پیٹرول بحران میں میری نااہلی یا کرپشن کوئی بھی ثابت کردے تو اِسی روزگھرچلاجاؤں گا”شاہد خاقان عباسی کے کیا کہنے جی …!یہ اپنی نااہلی پر بھی انتہائی نااہلی سے پردہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے ڈھٹائی سے مزیدکہتے ہیں کہ”پیٹرول کے بحران کی وہ ایک وضاحت کررہے ہیں پھر بھی میری نااہلی لاپرواہی غفلت کوئی اپنایا پرایا ثابت کرد ے تو وہ اپناعہدہ رضاکارانہ طور پر چھوڑ دیں گے” ۔ اِس پر راقم الحرف یہ عرض کرناچاہے گا کہ واہ …واہ…!! وفاقی وزیرپیٹرولیم و قدرتی وسائل مسٹرشاہدخاقان عباسی قوم کو پیٹرول بحران سے دوچارکرکے بھی معصومیت اور نادانی سے یہ کہہ رہے ہیں کہ اگر اِن کی نااہلی ، لاپرواہی یا غفلت کوئی اپنایا پرایاثابت کردے تو وہ خود وزارت چھوڑدیںگے” ارے جنابِ عالیٰ …!!کیا ابھی یہ ثابت کرنے کی کوئی ضرورت ہے کہ اِس پیٹرول بحران کے آپ ذمہ دارنہیں ہیں..؟؟ جناب شاہدخاقان عباسی صاحب…!! اَب تو کم ازکم …آپ ٹا ل مٹول …یا وزیراعظم نوازشریف سے چاپلوسی والا لب ولہجہ تونہ اپنائیں …!!بلکہ اپنی عزت بچائیں اور خود ہی اپنا عہدہ چھوڑجائیں …تو اِسی میں ہی بھلائی ہے…ورنہ پیٹرول اور دیگر بحرانوں میں جکڑی قوم کا ساراغصہ … اَب تک آپ کے بچے بچائے دامن کو تارتارکرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگائے گا…!!اور ویسے بھی ابھی مُلک میں آئے پیٹرول بحران کے خاتمے میں مزید آٹھ سے دس روز لگیں گے ، کیوں کہ 24جنوری کو بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگاسوچیں جب تک توکہیں قوم واقعی ایسانہ کردے جو اَب تک نہیں کرسکی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف آپ کو کہتے ہیں کہ آ پ مُلک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے دن رات محنت کررہے ہیں مگر یہ کیا …؟؟کہ آپ کی حکومت میں شامل آپ ہی کے کچھ نااہل رشتے دار اور خوشامدی وچاپلوس وزراء ہی آپ کی حکومت کو طرح طرح کے بحرانوں میں جکڑکرناکام بنانے پہ تلے ہوئے ہیں اَب وزیراعظم نوازشریف صاحب..!!آج یہ بات تو حکومت کو معلوم ہونی چاہئے تھی کہ جب عوام کی طلب بڑھے گی تو پیٹرول کا انتظام بھی کیاجاناضروری تھامگر وزراتِ پیٹرولیم اور محکموں نے کوئی توجہ نہ دی،وفاقی وزیرپیٹرولیم وقدرتی وسائل کا معصومیت سے اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی سے یہ کہہ کر کاندھ بچاناکہ عوام کی جانب سے پیٹرول کی طلب بڑھی ہے جس سے مُلک میں پیٹرول بحران پیداہوا ہے وزیراموصوف کا یہ انتہائی ناقص اور فرسودہ موقف ہے اِن کی جانب سے ایساموقف آناہی اِن کی کھلی ناہلی کا ثبوت ہے نہ صرف اِن کی بلکہ خودحکومت کی بھی نااہلی اور ناکامی کا منہ بولتاثبوت ہے کہ اِس نے ایسے وزیررکھے ہوئے ہیں جنہوں نے حکومت کو ناکامیوں سے دوچارکرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔

وزیراعظم نوازشریف صاحب …!!آج وفاقی وزیرپیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہدخاقان عباسی کی وجہ سے مُلک میں آئے پیٹرول بحران پر ہی تو وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اور وفاقی وزیرریلوے سعدرفیق نے بھی پیٹرول بحران کو حکومتی نااہلی قراردیاہے اور کہاہے کہ پیٹرول بحران حکومت کی صریحاََ نااہلی ہے اوربحران کی ذمہ دار حکومت ہے،اُنہوں نے کھلے دل سے یہ تسلیم کیا ہے کہ پیٹرول بحران نہیں ہوناچاہئے تھا، سڑکوں پر لوگوں کی قطاریں دیکھ کرمجھے شرمندگی ہوئی ہے،پہلے گیس کی لائنیں لگتی تھیںاور اَب حکومتی ناہلی کے باعث قوم کو پیٹرول کے حصول کے لئے بھی قطاریں لگانی پڑرہی ہیں چوہدری نثارنے کہاکہ اگرپیشگی اقدامات کئے ہوتے تویقینا موجودہ افسوسناک صورت حال سے بچاجاسکتاتھااُنہوں نے کہاکہ اِس سارے معاملے کی تحقیقات کرانے کی بھی اشدضرورت ہے” ۔ اَب دیکھتے ہیں کہ حکومتی وزراء کی اپیل کے بعد وزیراعظم نوازشریف صاحب…!!اِس معاملے کی تحقیقات کرانے میں کتنے مخلص ہیں…!!اور کیا وزیراعظم نوازشریف پیٹرل بحران کے درپردہ ذمہ داران اپنے سمدھی وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو سرکولر ڈیڈٹ کی ادائیگی میں ہچرمچر کرنے اور وفاقی وزیرپیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کی ناعاقبت اندیشی کے باعث مُلک میں پیٹرول بحران پیداہونے پر کیا دونوں کو استعفوں کا حکم دیں گے …؟؟ جو کہ اِنہوں نے تمام حقائق سامنے آجانے کے بعد بھی نہیں دیاہے اور اِنہوں نے جیسے یہ کہہ دیاہے کہ ”جیساہے…اور جوجہاں ہے…. اِنہیںسب ٹھیک ہے کہ بنیاد پر ہی کام کرنے دیں …؟؟اگرایساہی ہے….؟؟ تو پھر وزیراعظم نوازشریف صاحب….!!مُلک میں پیٹرول کا بحران سنگین ہوجانے پر معطل کئے گئے سیکرٹری پیٹرولیم سمیت 4اعلیٰ افسران کو بھی فوراََ بحال کردیں تو بہت اچھاہوگا….اگر ایسانہیں کیا تو پھر عوام گو نواز…گو….کے نعرے میں شدت لے آئے گی۔ آج بھی قوم اگر اِن نااہل اور اپنی نااہلی سے بحرانوں میں جکڑنے والے حکمرانوں کے خلاف نہ اُٹھی تو پھر اِسے اپنے مقدر پر آنسوبہانے کی ضرورت نہیں ہے، اِسے خاموش ہوجاناچاہئے کہ یہی اِس کا نصیب ہے، کہ اِس پر ایسے نااہل حکمران مسلط کردیئے گئے ہیں جو اِس پر بحرانوں کے عذاب ڈھارہے ہیں اور یہ سوائے تلملانے اور پھڑپھڑانے کے کچھ نہیں کرپارہے ہیں جبکہ ایسے میں ہوناتو یہ چاہئے کہ تاکہ قوم اپنے حکمرانوں کو گریبانوں پکڑے اور اِن سے حقِ حکمرانی چھین لے مگر شاید قوم بھی مصالحتوں اور مفاہمتوں کی شکارہوگئی ہے اور بحرانوں میں گھر کرپستی اور پریشانیوں میں رہناہی اپنا سامان سمجھتی ہے بہرحال…!!اَب فیصلہ کرناقوم کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے حکمرانوں سے متعلق کیا سوچتی ہے ، کیوں کہ آج پیٹرول بحران کے ذمہ داران حکومتی وزراء نے توصاف صاف کہہ دیاہے کہ یہ اِن کی ذمہ داری نہیں تھی کہ وہ پیٹرول بحران کی پیشگی منصوبہ بندی کرتے بلکہ یہ ذمہ داری تو کسی اور کی تھی جو اُنہوں نے پوری نہیں کی…اِس پر قوم اِن سے یہ پوچھے کہ یہ ذمہ داری کسی اور کی تھی تو اِن کی کیا ذمہ داری تھی…؟؟اگر اِنہوں نے تسلی بخش جواب نہ دیاتو پھر اِس پر قوم سوچے کہ وہ اِن کے ساتھ کیاکرے….؟؟؟

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Crisis embarrassed government karachi lahore nation Nawaz Sharif petrol بحران پنجاب پیٹرول حکومت شرمندگی قوم کراچی نواز شریف
Gujarat
Previous Post گجرات کی خبریں 20/1/2015
Next Post سانحہ پشاور شہداء کے ورثاء کا صبر و استبدال
Peshawar Incident

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close