Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قفس میں رقص میں رقاص کہانیاں

December 3, 2016December 3, 2016 0 1 min read
Kafs Mein Reqs
Kafs Mein Reqs
Kafs Mein Reqs

تحریر: حسیب اعجاز عاشر
شناسائی سے بات کا آغاز ہو تو میری یاداشت اتنی اچھی تو نہیں مگر جو دل میں گھر کرلیتے ہیں تو اُنکی ہر ادا ہر بات کسی نہ کسی بہانے یاد رہ ہی جاتی ہے ۔یہ 10 جون 2014 کی بات ہے ،جب میں ایک آن لائن بلاگ پر طبع آزمائی میں مصروف تھا تو ”زندگی اک سفر ہے” کے عنوان سے ایک دلکش تحریر مجھے موصول ہوئی یہ بڑے خوبصورت انداز میں لکھا گیا سات پیراگراف پر مشتمل ایک کالم تھا، نہیں !بلکہ ملتان سے اسلام آباد تک کا سفرنامہ تھا۔۔،نہیں ۔۔بلکہ یہ بھی نہیں۔۔ وہ ملک و قوم کی حالت زار پرایک محب وطن کا نوحہ تھا،اُس تحریر میں اُسکی حقیقت پسندی، صاف گوئی ،بے لاگ اندازِ بیان نے مجھے بہت متاثر کیا۔ مجید احمد جائی کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ اُس کی وہ تحریر آج بھی میرے پاس محفوظ ہے۔

بس تبھی سے ہماری دوستی کا آغاز ہوا ،چونکہ میں دیارِ غیر میں تھا تو ہمارے رابطے ای میل اور سوشل میڈیا کے ہی مرہون منت رہے ۔ پہلی بالمشافہ ملاقات 15-05-2016 کو پیلاک الحمرا میںادب اطفال کے حوالے سے اکتیس کتابوں کی تقریبِ رونمائی کے موقع پر ہوئی جس میں مجید کی کتاب ”اخلاق کے انعام”بھی شامل تھی، ملاقات مختصر ترین تو تھی مگر تسکین قلب کے لئے بھرپور رہی ۔کچھ ذاتی غیر متوقع مصروفیات کے باعث مجھے دوران تقریب ہی جانا پڑا مگر جاتے جاتے مجید نے اپنی مرتب کردہ کتاب”قفس میں رقص” جو نسل نو کے نامور افسانہ نگاروں کے منتخب کہانیوں کا مجموعہ تھا ،پیش کی۔مگر افسوس وقت کی قید سے نکل کر مطالعہ ہی نہ کر پایا۔مجید نے شکوہ تو نہ کیا مگر میرے بک شلیف کی زینت بنی ہوئی یہ کتاب مجھے سوالیہ نگاہوں سے ضرور تکتی رہی ، احساس ہوا اور ندامت بھی۔تو پھر میں نے اپنی تمام مصروفیات اور مجبوریا ں قفس میں رقص کرنے کو چھوڑ دیں اور خود ”قفس میں رقص ” کے مطالعہ میں ہی محو حال ہوگیااورنت نئے انداز میں لکھیںنئی نئی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتا رہا

مجید احمد جائی کا تعلق مدینہ اولیاء کی مقدس زمین ملتان سے ہے ۔ قلمی سفر کا آغاز 2000 میں روزنامہ ”نیا دور” سے کیا ، پہلی کہانی ”خوشی کی تلاش” نے اہل ذوق احباب کو اپنی طرف بھرپور متوجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔کرن کرن روشنی کے ایڈیٹر کی حیثیت سے بھی اپنی ذمہ داریاں با خوبی نبھا رہے ہیں ۔ چار سوسے زائد کالم اور چار سے زاید افسانے اور کہانیاں لکھ چکے ہیں ۔ پاکستان کے مقبول ترین اخبارات، جرائد، آن لائن میگزین نے بھی ان ککی تحریریں شائع ہوتی رہتی ہیں۔مسلسل پانچ بار ”ریشم” ڈائجسٹ سے بہترین لکھاری کا ایوراڈ بھی اِنکا مقدر بن چکا ہے ،بچوں کیلئے انکی پہلی کتاب ”اخلاق کا انعام”مئی 2016میں شائع ہوئی اور سفرنامہ ، ناول اور افسانوی مجموعے زیراطباع ہیں ،جبکہ حال ہی میں شائع ہونے والی منتخب افسانوں پر مرتب کردہ کتاب ”قفس میں رقص”بھی ادبی حلقوں میں مقبول عام ہو چکی ہے ۔ ٣٠٥ صفحات کی یہ کتاب ٢٦ افسانوںپر مشتمل ہے جسکے لئے انہیں مجید کو سمیع اللہ خان اور صائمہ نور کی معاونت حاصل رہی ،تزئین و اہتمام اشاعت میں راحت امیرخان نیازی نے اپنی ذمہ داریاں با حسن خوبی انجام دی ہیں اور صدق رنگ پبلی کیشنز ملتان نے شائع کیا ،قیمت صرف ٥٠٠ روپے ہیں۔ انتساب اپنے والد محترم غلام حسین جائی(مرحوم) کے نام ہے جن کی دعاوں اور شفقت سے مجید احمد جائی اِس مقام تک کا سفر کیا ہے

Stories
Stories

مرزا شبیر بیگ ساجد (ایڈیٹر سلام عرض) اِس کتاب کے دیباچہ میں لکھتے ہیں زیادہ تر قلمکاروں نے کہانی نویسی کے میدان میں اچھی نسل کے گھوڑے دوڑائے ہیں جو کہ خوش آئند اور حوصلہ افزا بات ہے ۔ انہوںنے اپنی تحریر کا مجید کی ادبی کاوش کو سراہتے ہوئے نئے قلمکاروں سے اِس اظہارِ توقع پر اختتام کیاہے کہ وہ آج کے جلتے سلگتے موضوعات کو اپنی کہانیوں کے قالب میں ڈھالیں اور قارئین کے مطالعے کے لئے ایسی کہانیاں تخلیق کریں جو نوجوانوں کے خون کو گرما دیں اور ان کے دلوں میں ایک ایسا جذبہ پیداکریں کہ وہ دہشت گردوں اور خونی درندوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر کیفرکردار تک پہنچائیں۔

نور احمد غازی (ڈائریکٹر صدق رنگ پبلیکیشنز ) اِس کتاب پر اپنے تاثرات بعنوان ”اظہار خیال” میں لکھتے ہیں کہ مجید نے منتخب تخلیقات کو اکٹھا کر کے ”قفس میں رقص” کے نام سے زخیم اور معیاری ،خوبصورت اور بامقصد کتاب شائع کر کے اعلی مثال قائم کی ہے ۔ جس سے گمنام قلم کاروں کو ادبی حلقوں میں متعارف ہونے کا موقع ملے گا بلکہ ذوق مطالعہ رکھنے والوں کو اچھی کہانیاں بھی پڑھنے کو ملیں گی محترم راحت امیر نیازی لکھتے اِس خوبصورت کاوش پر مجید احمد جائی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ قرنا جائوں مجید احمد جائی جسیے پرخلوص لوگوں سے جو اس دور میں قافلے کی روایت کے امین ہیں۔ اپنے لئے تو سب بہت کچھ کر لیتے ہیں ،مزا تو تب ہے کہ آپ دوسروں کیلئے کچھ کر گزریں اور مجید احمد نے واقعی ایسا کر دکھایا ہے۔

مجید احمد ”عرضِ احوال” میںاپنے احساسات کو کچھ یوں زبان دیتے ہیں کہ انسان مر کر فنا ہو جاتا ہے لیکن کتاب کو موت نہیں آتی ۔میں نے بھی اِسی سوچ کے ساتھ ادنی کی کوشش کی ہے تا کہ رہتی نسلوں میں بھی زندہ رہوں اور میرے الفاظ بھی ۔ الحمداللہ میری کتاب میں جتنے لوگوں کو شامل کیا گیا ہے سبھی حیات ہیں اور اچھا ادب تخلیق کرنے میں سرگرداں ہیں ۔کتاب کیطرف یہ میرا پہلا قدم ۔۔میں نے اپنے تیئں پوری کوشش کی ہے مگر پہلی کاوش میں خامیوں کا ہونا لازمی امر ہے ۔ معیاری تنقید اور رہنمائی میرے آگے کی راہیں متعین کرے گی اور مجھے نئی راہیں تلاشنے میں آسانی ہو گی ۔۔کیونکہ یہ سلسلہ آگے بڑھے گا اور کئی افسانوں اور کالموں کا مجموعہ بھی جلد منظرعام پر آئیگا۔

Short Story Writer
Short Story Writer

افسانہ نگاروں میں احمد سجاد بابر،سمیع اللہ خان، اللہ دتہ مخلص، تسنیم کوثر، جمیل اختر، دوست محمد مری، ڈاکٹر خادم حسین کھیڑا، ریاض ندیم نیازی، رضوان اللہ خان، زوارحکیم محمد ابصار حیدر، سید مبارک علی شمسی، سہیل احمد مراد پوری، سید ناصر احمد شاہ، شاہد سلیم شاہد، شہزاد سلطان کیف ، صائمہ نور، عبدالعزیزجی آ، علی حسنین تابش، عارفہ سعید، ملک عاشق حسین ساجد، مقصود احمد بلوچ، منشی محمد عزیز مئے، ممتاز احمد ، مجید احمد جائی، مسکان گُل اور ندیم احمد ندیم کے نام شامل ہیں۔

۔”قفس میں رقص”میں شامل افسانے فسانے نہیں ،نہ ہی کوئی طوطا مینا کی کہانیاںہیں بلکہ اِن میںتو حقیقت نگاری کا رحجان خوب غالب ہے ،مگر کہیں حقیقت میں رومانی امتزاج بھی شامل ہے ، افسانوں میں حقیقت کا رنگ بھرتے بھرتے، تعجب ، حیرت ، مہر و محبت ، خلوص و وفااور صدق و صفا ،رنج، خوشی ،غصہ ، نفرت ، حسد، بغض ، غم و غصے ، تعصب و نفرت ،رشک ، رقابت جیسے فطری جذبات کو روکنا بھی لکھاریوں کے بس میں نہیں رہے ہیں ۔اگر کہیں بغاوت کی بو آتی ہے تو کہیں عشق ومحبت میں قاری مہک اُٹھتا ہے، پیار بھی رنگ بدل بدل کر سامنے آتا ہے کہیں دنیا سے تو کہیں دین سے،کہیں کوئی اپنے آپ کیلئے جینے کی تگ و دو میں ہے تو کہیں دوسرے پر جان نچھاور کرنے کی کوشش میں۔ والدین کو اُس مقام پر رکھا گیا ہے جس کے وہ حقدار ہیں بہن بھائیوں جیسے مقدس رشتوں کو اُس درجے پے رکھا گیا ہے جس کے وہ متلاشی ہیں ۔ ازدواجی معاملات کے تقاضوں پر بھی کوئی سودے بازی نہیں کی گئی اور بڑے محتاط پیمانے میں ناپ طول کر زیرموضوع لایا گیا ہے ،زیادہ کہانیوں متوسط گھرانے کی زندگیوں کے اردگر گھومتی ہیںجو درحقیقت ان کہانیوں کا اصل حسن ہے ۔افسانوں میں معیشت و معاشرت اپنے منافقت و صداقت کی آمیزش کے ساتھ نظروں سے گزرتی ہے۔تکنیکی تناظر میں مختصراً یہ کہ افسانوں میں پلاٹ پیچ دار نہیں، کردار کم ہیں، خیالات اور عبارات کی تکرار نہیں ، کرداروں کو حقیقت کے قریب تر پیش کیا گیا ہے، معنی خیز الفاظ کا استعمال بڑی ہنرمندیوں سے کیا گیا ہے ، ہر کہانی قاری پر ایسے اثر پذیر ہو تی ہے جیسے وہ خود اِس کہانی یا واقعے کا چشم دید گواہ ہے،ہستے چہرے دیکھ کر مسکرا پڑتاہے اورنم آنکھیں کی منظر کشی سنجیدہ و غمگین کر دیتی ہے۔میرے نزدیک یہی سب ایک اچھے افسانے کو جانچنے کا پیمانہ ہے۔اورماسوائے ایک دُکا افسانے کے تمام اِسی معیارپر پورا اُترتے دیکھائی دیتے ہیں۔

بے جا تنقید کسی کی اُبھرتی ، نکھرتی،بکھرتی صلاحیتوں کو قفل نہ لگا دے ۔اِس لئے یہ کوئی اچھاا وطیرہ نہیں۔لیکن پھربھی اُن پوائنٹس کو پوائنٹ آوٹ کرنا چاہوں گاجو قدرے معیوب لگے۔”قفس میں رقص” ایک منفرد نام ہے لیکن اِس میںشامل افسانوں اورسرورق پر بنے پنجرے میں قید ایک دوشیزہ سے کیا مناسبت ہے ؟ میری کم علمی اِس تخیل کو میرے سامنے بے نقاب کرنے سے معذور رہی ہے۔ افسانہ نگاروں کا تعارف بمعہ تصاویر بڑی نفاست سے ہر افسانے سے پہلے پیش کردیا گیا تھا توایسی صورت میں ٹائٹل کے آگے پیچھے اندر باہر بیشمار تصاویر کی بھرمار سرورق کے حسن کوکم کرتیں دیکھائی دے رہی ہیں ۔ مجموعی طور پر یہ ایک اچھی کاوش ہے، افسانوں کا چنائو بڑی سوچ وچار کے ساتھ کیا گیا ہے اور پبلش بھی بڑے ہی اہتمام کے ساتھ۔۔نئے لکھنے والوں کو شائع کر کے مجید احمد جائی نے جو کارنامہ سرانجام دیا ہے انشاء اللہ تعالی مجھے قوی امید ہے کہ”قفس میں رقص”میں منتخب افسانے الفاظ کے قفس سے آزاد ہو کر قاری کی یادوں میں ایک عرصہ تک رقص کرتے رہیں گے اورمجید کا نام بھی ادب کے لئے گراں قدر خدمات پیش کرنے والوں کیساتھ ذکرِ محفل ہواکرے گا۔ اِس کتاب اور اِس میں موجود افسانوں کے حوالے سے بس اِس بات پراکتفا کرونگا کہ یہ انتخاب، فن و معیاد کے اعتبار سے ایک سنجیدہ و عمدہ کاوش ہے ۔مجید احمد جائی اور انکے معاونین کیلئے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں ۔اللہ کرے زورِ فروغِ ادب اور زیادہ

Haseeb Ejaz Ashir
Haseeb Ejaz Ashir

اللہ ,,,فن ,فروغِ ,حسیب اعجاز عاشر,,خدمات
تحریر: حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
art Haseeb Ejaz Ashir promotion services اللہ حسیب اعجاز عاشر خدمات فروغ فن
Walk Rally
Previous Post بھمبر کی خبریں 3/12/2016
Next Post تنازعات
Conflicts

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close