Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تنازعات

December 3, 2016 0 1 min read
Conflicts
Conflicts
Conflicts

تحریر: شاہد شکیل
انسانوں کے مابین تنازعات کہیں ،کسی وقت اور کسی بھی مقام پر پیدا ہو سکتے ہیں مثلاً سبزی فروش سے ٹماٹر خریدتے ہوئے کہ مہنگے فروخت کر رہے ہو تو اسکا سادہ جواب ہوگا دوسری دکان سے خرید لیں آپ کہیں گے حکومت یا مارکیٹ کمیٹی نے فلاں ریٹ جاری کئے ہیں تو بحث ہو گی وہ اپنے موقف پر بضد ہوگا آپ اپنا راگ الاپیں گے نتیجہ جھمگٹالگ جائے گا اور تنازعہ شروع۔پاکستان سمیت دنیا کے کئی ایسے ممالک ہیں جہاں ایک عام انسان سے لے کر حکمران تک اپنی من مانی کرتے ہیں کیونکہ وہ قانون سے ناواقف ہیں ،اصول اور دیگر اخلاقیات کا فقدان ہونے کے سبب تنازعات کی ابتدا ہوتی ہے حکومتیں اپنی من مانی کرتی ہیں اور اپوزیشن ارکان پتھر کی مورت بنے سب کچھ سنتے ہیں ہونٹوں پر پلستر چپکا دیا جاتا ہے تا کہ کسی قسم کا کوئی بحث مباحثہ نہ کیا جائے۔

اگر کسی نے زبان کھولی تو تنازعات شروع ہو جائیں گے جبکہ مغربی ممالک اور خاص طور پر جرمنی میں ایسا نہیں ہے حکومت اور اپوزیشن ساتھ ساتھ چلتے ، سوچ بچار اور فیصلے کرنے کے بعد متفق ہوتے ہیں کیونکہ انہوں نے حلف لیا ہوتا ہے کہ حکومت قائم رکھیں گے اور عوام کو سہولیات ، خوشحال زندگی اور مراعات مہیا کریں گے ،مثلاً گزشتہ دنوں جرمن پریزیڈنٹ کے عہدے کے لئے کئی امیدوار وں نے حصہ لیا اور آخر کار موجودہ صدر گاؤک کی جگہ سٹائن مائر کو سلیکٹ کیا گیا عوام کی بھی یہی خواہش تھی اور چوبیس گھنٹوں میں کسی قسم کا کوئی تنازعہ پیدا نہ ہونے کے بعد متفق طور پر فیصلہ ہوا کہ سٹائن مائر اگلے سال فروری میں جرمن صدر کا حلف اٹھائیں گے۔تنازعہ کیا ہے اور کیوں جنم لیتا ہے؟۔

Discussion
Discussion

بحث مباحثہ ،غیر متفق ہونا اور اختلافات کے پیش نظر انسان مختلف صورت حال کے سبب اتنا شدید دباؤ میں آجاتا ہے کہ معاملات بے قابو ہو جاتے ہیں اور تنازعہ شروع ہو جاتا ہے جس کا انجام عام طور پر گالی گلوچ اور ہاتھا پائی کے بعد زیادہ بھیانک بھی ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ ہر انسان اپنے حقوق اور اپنی بات منوانے کیلئے نرم دلی اور اخلاق کی بجائے گرم جوشی کا مظاہرہ کرے گا تو معاملات حل ہونے کی بجائے مزید بگڑ جائیں گے ایسے حالات میں انسان ضرورت سے زیادہ جذباتی ہو جاتا ہے انداز گفتگو تبدیل ہوجاتی ہے اصولوں ،اخلاق اور آداب کو پامال کیا جاتا ہے اور انسان یہ نہیں سوچتا کہ عارضی بات چیت ہے صبر و تحمل کا دامن نہ چھوڑا جائے کیونکہ بحث ہو رہی ہے ،کبھی کبھی ہٹ دھرمی اور ضد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی بات منوانے کو ترجیح دیتا ہے حالانکہ وہ جانتا ہے اسکا رویہ یا انداز گفتگو درست ،مثبت اور بااخلاق نہیں لیکن اپنی ہار کے خوف سے اس جستجو میں رہتا ہے کہ کچھ بھی ہو دوسرے کو نیچا دکھایا جائے تاکہ میری جیت ہو۔بات چیت کے دوران اگر معاملات کو خفیہ رکھا جائے گا اتنی زیادہ الجھن پیدا ہو گی مد مقابل زیادہ سسپنس میں رہے گا۔

رویوں میں تبدیلی پیدا ہو گی حقائق سے منہ موڑا جائے گا اور اپنے مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے من مانی یا حکم جاری کئے جائیں گے تو تنازعات میں اضافہ ہوگا ،ایک ٹھوس مثال ہے کہ انسان جتنا زیادہ حقائق کو پوشیدہ رکھے گا اتنا زیادہ چھوٹے سے چھوٹا مسئلہ بِگ ٹربل بنتا جائے گا ،کیونکہ سوچ ،جذبات اور خیالات ،فریقین کے درمیان بات چیت اور اقدامات اگر واضح نہیں ہونگے تو انسان کتنا بھی ذہین کیوں نہ ہو تنازعہ کو حل نہیں کر سکتا۔ایسی صورت میں انسان کو چاہئے کہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے معاملات کی گہرائی اور بنیاد پر نظر ڈالے منظم طریقے اور ہر پہلو پر غور کیا جائے ہر ایک کہ نقطہ نظر کو درگزر کرنے کی بجائے سوچا جائے کہ آخر کیسے معمے کو حل کیا جائے نہ کہ دشمنوں کی طرح ملنا، ایک دوسرے پر تہمت اور الزام لگانا اور خاص طور پر ذاتیات پر حملہ سب سے بڑی کمزوری اور غلطیوں میں شمار ہوتا ہے۔عام طور پر تنازعات پیشہ ورانہ اور نجی زندگی میں پیش آتے ہیں انکی کئی وجوہات ،اثرات اور نتائج ہوتے ہیں تنازعہ اور اسکی وجہ اکثر ایک جیسی نہیں ہوتیں ،کبھی تنازعات فوری حل ہو جاتے ہیں اور کبھی ہمیشہ قائم رہتے ہیں۔

Impossible
Impossible

سب جانتے ہیں کہ کچھ بھی ناممکن نہیں ہے ہر مسئلے کا حل موجود ہوتا ہے کئی آپشن ہوتے ہیں لیکن انہیں استعمال ہر کوئی نہیں کر سکتا کیونکہ کئی بار مختلف سوچ اور خیالات کی بدولت فریق معمولی بات کو بے مقصد طول دیتے ہیں اور اصل مسئلے یا حقائق کو رد کرنے سے معاملہ مزید بگڑ جاتا ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ جب تک انسان کسی بھی مسئلے کی گہرائی ،بنیاد اور گھمبیرتا کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرے گا بات کو گول مول کرے اور خفیہ رکھے گا تنازعہ بڑھے گا، ماہرین کا کہنا ہے دو مختلف سوچوں ،خیالات اور معنوں کے بعد الفاظ جنم لیتے ہیں جن سے مسائل کا آغاز ہوتا ہے اور دوسرا قدم جذبات اور منفی خیالات کا نتیجہ تنازعات کا روپ دھارتے ہیں یعنی سوچ سے ابتدا ہوئی اور تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ رشتے کتنے ہی مضبوط کیوں نہ ہوں موجودہ دور میں ان کی حیثیت کچے دھاگے جیسی ہو گئی ہے،میاں بیوی کسی چھوٹی سی بات پر اتنا بڑا ہنگامہ کھڑا کر دیتے ہیں کہ بات علیحدگی اور طلاق تک بھی پہنچ جاتی ہے ،اگر معاملات کی گہرائی اور جھگڑے یا تنازعے کی بنیاد پر غور نہیں کیا جائے گا اور محض ایک دوسرے پر بے مقصد کیچڑ اچھالا جائے گا تو اس کا نتیجہ طلاق کے علاوہ اور کچھ نہیں ثابت ہو سکتا کیونکہ دونوں کہتے ہیں میں سچ بولتا ہوں تم جھوٹے ہو۔ایسی صورت حال میں مناسب یہ ہوتا ہے کہ انسان پرسکون رہ کر تمام معاملات پر گہرائی سے غور کرے اپنی غلطی تسلیم کرے اور اگر کچھ ناپسندیدہ عوامل کو چھوڑنا پڑے تو گریز نہ کیا جائے تاکہ رشتہ قائم رہے کیونکہ رشتے آئینے ہوتے ہیں۔

ضد ، ہٹ دھرمی اور خاص طور پر اپنی بے مقصد انا پرستی کو گہرے سمندر میں دفن کر دینا ہی مسائل اور تنازعات کا واحد حل ہے دیکھا اور سوچا جائے تو انا پرستی کیا شے ہے کچھ بھی نہیں اس کے کوئی معنی نہیں محض انسانی سوچ کے۔انا پرستی ایک منفی سوچ ہوتی ہے جو سب کچھ تباہ و برباد کر دیتی ہے،اختلافات کو بھلا کر حقائق کی روشنی میں فیصلے اور عمل کرنا ہی انسانیت اور تنازعات کا بہترین حل ہیں۔انگریزی میں محاورہ ہے لَو۔لِیو۔اور چینج اِٹ۔یعنی پیار محبت کرو،کنارہ کشی کرویا تبدیل کرو۔انسان کے پاس یہ تین آپشن ہوتے ہیں کہ تنازعات کو ختم کرنے کیلئے پیار محبت سے رہا جائے ،غلطی ہو تو تسلیم کیا جائے بے مقصد بحث مباحثہ سے گریز کیا جائے جو بیت گیا اسے دہرایا نہ جائے یعنی گڑے مردے نہ اکھاڑے جائیں یا پھر اگر تنازعہ شدت اختیار کر جائے تو ممکنہ تبدیلیاں لائی جائیں کہ معاملات کیسے حل کئے جائیں تاکہ مزید چپقلش نہ پیدا ہو کیونکہ تنازعہ کئی زندگیاں برباد کردیتا ہے اور اگر تب بھی مسائل حل نہیں ہوتے تو چھوڑ دیا جائے تاکہ دونوں فریق اپنی سوچ سے اپنی زندگی جئیں۔

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر: شاہد شکیل

Share this:
Tags:
countries discussion government بحث تنازعات حکمران شاہد شکیل ممالک
Kafs Mein Reqs
Previous Post قفس میں رقص میں رقاص کہانیاں
Next Post اسلامی مزدور تحریک کی سفر کہانی حصہ دوم
Islamic Labor Movement Travel Story

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close