Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی اساتذہ کنونشن کا احوال

January 1, 2014January 1, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Education
Education

پڑھا لکھا معاشرہ ترقی کا ضامن ہوتا ہے۔ سابقہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی بدولت شرح خواندگی میں خاطرخواہ اضافہ نہیں ہو سکا۔ پاکستان میں لاکھوں بچے اسکول نہیں جاتے۔ جب تک تعلیم کا فروغ نہیں ہوگا پاکستان مضبوط، خوشحال اور مستحکم نہیں ہو سکتا۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ”مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے۔ قرآن و حدیث میں مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے تعلیم پر زور دیا گیا ہے۔دنیا میں جتنی بھی ترقی یافتہ قومیں ہیں انہوں نے معاشرے کو ایجوکیٹ کر کے ہی یہ مقام حاصل کیا ہے۔ پاکستان میں شرح خواندگی بہت ہی کم ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکمران تعلیمی اداروں پر ٹیکس گانے کی بجائے انہیں زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کریں۔ جب تک تعلیم کا حصول عام لوگوں کی پہنچ میں نہیں آجاتا ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ بیرونی قوتوں کی جانب سے ایک جنگ میدانوں میں اور دوسری تعلیمی اداروں میں لڑی جا رہی ہے۔ کفار نے تعلیمی نظام کو ٹارگٹ بنا لیا ہے۔ وطن عزیز میں بیرونی ایجنسیاں تعلیمی میدان میں مداخلت کئے ہوئے ہیں اور نظام تعلیم کو اپنی گرفت میں لینا چاہتی ہیں۔ ان کا ایجنڈا نوجوان نسل کے ذہنوں کو بگاڑتا ہے اس کے لیے نظاب تبدیل کروائے جا رہے ہیں۔خواتین کے تعلیمی اداروں میں مرد اساتذہ اور لڑکوں کے تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کو تعینات کیا جا رہا ہے۔

اساتذہ تنظیموں کو متحد ہو کر دین اسلام اور نظام تعلیم کے حوالہ سے جو کوششیں کی جا رہی ہیں ان کا سدباب کرنا چاہئے۔ جماعةالدعوة شعبہ اساتذہ کے زیر اہتمام مرکز القادسیہ چوبرجی میں ہونے والے دوروزہ قومی اساتذہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا ۔کنونشن سے امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید، جماعةالدعوة سیاسی امور کے سربراہ حافظ عبدالرحمن مکی، تنظیم اساتذہ پاکستان کے صدر پروفیسر میاں محمد اکرم ،تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کنوینر مولانا امیر حمزہ، جماعةالدعوة شعبہ تعلیم کے مدیر انجینئر نوید قمر، جماعةالدعوة شعبہ اساتذہ کے ناظم حافظ طلحہ سعید، پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر رضوان الحق ،پنجاب ٹیکسٹ بورڈکے پروفیسر ڈاکٹراویس سلیم، صدر قومی زبان تحریک ڈاکٹر محمد شریف نظامی، جماعةالدعوة کے مرکزی رہنما مفتی مبشر احمد ربانی، مولانا سیف اللہ خالد، حافظ محمد مسعود،قاری محمد یعقوب شیخ، پروفیسرڈاکٹر سلیم بشیر، وزیر اعلیٰ پنجاب کے کوآرڈینیٹر اورمرکزی جمعیت اہلحدیث کے ناظم تعلیم ڈاکٹر عبدالغفور راشد ،پروفیسر یوسف عرفان، ممتاز دانشور اور کالم نگار سجاد میر، اوریا مقبول جان،متحدہ اساتذہ محاذ آزاد کشمیر کے صدر سید نذیر احمد شاہ، پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر حنیف اخوندی، ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی، مولانا احسان الحق شہباز، مولانا نصر جاوید،پروفیسر ڈاکٹر عامر ریاض، سلیم ناصر، عبدالخالق، ثناء اللہ، حافظ عبد الغفار و دیگر نے خطاب کیا۔

اس موقع پر پانچوں صوبوں و آزاد کشمیر سے سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ، پروفیسرز اور ماہرین تعلیم نے شرکت کی۔ کنونشن میںجماعةالدعوة پاکستان نے ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتوں، اساتذہ تنظیموں اور ماہرین تعلیم کو ساتھ ملاکر نصاب تعلیم اور نظام تعلیم کو سیکولر بنانے کی سازشوں کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ تعلیمی میدان میں بھی امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ کا مقابلہ کریں گے۔یہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں بلکہ اسلام اور نظریہ پاکستان کے تحفظ کی جنگ ہے۔ نصاب تعلیم میں کی جانے والی تبدیلیاں قبول نہیں۔ اساتذہ کرام اور ماہرین تعلیم قوم کو بیرونی سازشوں سے آگاہ کریں۔ اساتذہ کنونشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جماعة الدعوة تعلیمی محاذ پر ملک بھر میں نصاب تعلیم ااور نظام تعلیم کو سیکولر بنانے کی سازشوں کے خلاف بھر پور جدوجہد کرے گی اورمغربی ایجنڈے پر چلنے والی غیر ملکی این جی اوز کی اسلام و پاکستان دشمن پالیسیوں کی ہر سطح پر سخت مزاحمت کی جائے گی۔ سرکاری و نجی سکولوں میں دس سے پندرہ سالہ بچوں کو بین الاقوامی ایجنڈے ”SRHR” یعنی ”جنسی اور تولیدی صحت و حقوق” کے تحت NGO’sکی ”زندگی کی مہارتوں پر مبنی تعلیم” کے دھوکے میں نام نہاد جنسی حقوق کے پرچار کا سلسلہ بند کیا جائے نیز حکومت اس قسم کے ایجنڈوں سے علیحدگی کا اعلان کر ے ا ور”Social behavioural Change” ایسے بیرونی ایجنڈے پر گامزن تمام این جی اوز کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے۔

Nazira Quran
Nazira Quran

نصاب تعلیم میں اسلام اور نظریہ پاکستان سے متصادم تبدیلیوں کا فوری طور پر سدباب کیا جائے اور علماء کرام پر مشتمل ایک ایسا مانیٹرنگ ونگ تشکیل دیا جائے جو نصاب کی اشاعت سے قبل اس کا مکمل جائزہ لے اور حکومت ان کی پیش کردہ سفارشات پر عمل درآمد کی پابند ہو۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہغیر ملکی مشیر برائے تعلیم مائیکل باربر اور ریمنڈ کی ہدایات پر عمل درآمد کی بجائے مسلمان ماہرین تعلیم سے مشاورت کر کے تعلیمی پالیسیاں بنائی جائیں۔ پورے ملک میں یکساں نصاب تعلیم رائج کیا جائے اور اس نصاب کی تیاری میں تمام صوبوں کے ماہرین تعلیم کی تجاویز و آراء کا خیال رکھا جائے تا کہ لسانی و صوبائی عصبیتوں سے بچا جاسکے۔ اردو میڈیم میں تعلیم حاصل کرنے کا بنیادی حق بحال اور نصابی کتب کو طلبہ کی ذہنی استعداد کے مطابق آسان اور عام فہم بنایا جائے جبکہ انگریزی کو اختیاری قرار دیا جائے۔ پہلی سے لیکر ایم اے تک ناظرہ قرآن اور ترجمةالقرآن کا اس طرح آغاز کیاجائے کہ طالب علم کو پورے قرآ ن پاک کا ترجمہ آتا ہو اور طلباء دنیاوی علوم کے ساتھ ساتھ دینی علوم سے بھی واقف ہوں۔ آغا خان بورڈ اور دیگر سیکولر نصاب تعلیم پر فی الفور پابندی عائد کی جائے۔

اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نصاب کو ہر سطح پر سابقہ نصاب کے مطابق تیار کیا جائے۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ آہستہ آہستہ قرآنی آیات، احادیث اور اسلامی تاریخ کے سنہری اسباق حذف کرنے کا سلسلہ ختم کیا جائے اور اسلامیات و مطالعہ پاکستان کو دیگرمضامین کے برابر اہمیت دی جائے۔لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ہرسطح پر الگ ادارے قائم کئے جائیںاور مرداساتذہ کے ساتھ خواتین اساتذہ کی تعیناتی پر پابندی لگائی جائے۔ اساتذہ کو ووٹ اندراج، پولیو مہم اور گھر گھر سروے جیسے کاموں پر لگانے کی بجائے طلباء کو پڑھانے دیا جائے تاکہ انہیں صحیح معنوں میں ایک استاد کا مقام حاصل ہو اور وہ سیاسی غلامی کی بجائے آزادانہ حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں ادا کر سکیں۔لاتعداد مانیٹرنگ اداروں کی بجائے محکمانہ مانیٹرنگ کی جائے تاکہ وقت کے ضیاغ اور خوامخواہ کے مسائل سے بچا جاسکے۔ این ٹی ایس (NTS) اور گیٹ (GAT) جیسے امتیازی امتحانی نظام کو ختم کیاجائے تاکہ سپیشلائز یشن کرنے کے بعد بھی کسی کے مستقبل پر سوالیہ نشان نہ رہے۔

پڑھے لکھے نوجوانوں کے روزگار کا بندوبست کیاجائے اور اساتذہ کی بے شمار خالی اسامیوں پر جلد از جلد اساتذہ کی تعیناتی عمل میں لائی جائے۔امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے خطاب میں کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی طاقت و قوت کے بل بوتے پر مسلمانوںکو شکست نہیں دے سکے۔ اب وہ یہ جنگ تعلیمی محاذ پر لڑ رہے ہیں۔ اسلام اور نظریہ پاکستان کے تحفظ کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ امریکی ساری دنیا سے زیادہ اکیلے پاکستان سے خطرہ محسوس کرتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ امریکیوں نے جتنا بجٹ پوری دنیا کیلئے رکھا ہے اسی کے برابر پاکستان میں خرچ کرنے کا اعلان کیا اور یہ ساری رقم تعلیمی نظام پر خرچ کی جائے گی۔پہلے وہ دینی مدارس کے خلاف دہشت گردی کا پروپیگنڈہ کرتے تھے مگر اب وہ محسوس کرتے ہیں کہ سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بھی اسلام اور نظریہ پاکستان سے محبت رکھنے والی نسل تیار ہو رہی ہے۔ اسلئے خصوصی طور پر تعلیم کے میدان کو ٹارگٹ کیاجارہاہے۔اساتذہ کرام اور تعلیمی ماہرین کو چاہیے کہ وہ نوجوان نسل کے ذہن بربادکرنے کیلئے جو کلچر و ثقافت پھیلانے اور تعلیمی نظام کو سیکولر بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں’ ان کے خلاف بھرپور جدوجہد کی جائے۔ حکمرانوں و سیاستدانوں کو چاہیے کہ وہ محض بیرونی امدادیں حاصل کرنے کیلئے بیرونی قوتوں کے دھوکہ میں نہ آئیں۔

انہیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب بھی انہی سازشوںکا شکار ہوا تھا۔کفار جس میدان میں بھی مسلمانوں کے خلاف آئیں گے ہم اسی میدان میں ان شاء اللہ ان کی سازشوں کا مقابلہ کریں گے۔ پاکستان کا پورا کلچر بدلنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔تعلیمی اداروں کے نصاب میں جنسی تعلیم داخل کرکے تباہی پھیلانے کی کوششیںکی جارہی ہیں۔ اساتذہ کو اللہ تعالیٰ نے بہت عزت اور وقار دیا ہے۔ انہیں چاہیے کہ وہ اسے اللہ کے دین کیلئے استعمال کریں۔ یہ کام ہم نے خالص اللہ کی رضا کیلئے کرنا ہے۔ اس سے فرقہ واریت کی جڑیں بھی کھوکھلی ہوں گی اور انشاءاللہ پاکستان امن وامان کا گہوارہ بنے گا۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Conventions National teachers احوال اساتذہ اللہ قومی کنونشن
Rani Mukherjee
Previous Post رانی مکھرجی نے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
Next Post بھارتی عسکری تنظیم سورت شہر کو ایٹمی بم سے اڑانا چاہتی تھی، بھارتی میڈیا
Indian Media

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close