Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضرت محمدۖ بحیثیت داعی اعظم

December 17, 2016 0 1 min read
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر : ماورا طلحہ
الحمد اللہ رب العلمین وا لصلوة و السلام علیٰ سیدنا محمد خاتم النبیین و علیٰ اللہ وا صحب اجمعین و من تبیعھم با احسان الٰی یوم الدین۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ پر لاکھوں صفحات لکھے جا چکے ہیں مگر سیرت کے ایک ایک پہلو پہ قیامت تک لکھا جاتا رہے گا۔ دنیا کے سارے درخت کاٹ کے قلم بنا دیے جائیں اور سمندر کا پانی دوات کا روپ دھار لے تو بھی سیرت کے باب کا حق ادا نہیں ہوتا۔ نبی کریم کی سیرت اس قوت ایمانی اور جوش ِاسلامی کے طاقتور ترین سر چشموں میں سے ہے جس کو امتِ مسلمہ نے دل کی انگیٹھیوں کو سلگانے اور دعوتِ ایمانی کے شعلے کو تیز تر کرنے میں استعمال کیا۔سیرت اک ایسا پاکیزہ آئینہ ہے جس کے عکس میں ہر انسان اپنی زندگی سوار سکتا ہے۔

انسانیت کفریہ نیند میں سوئی ہوئی تھی۔جہالت کے لبادے اوڑھے اصلاحی موسموں سے بے نیاز تھی۔مشرق سے مغرب تک رحمٰن و رحیم سے نا آشنائی تھی اور کفاریت کا راج تھا۔ ہر طرف جنوب سے شمال تک ، عرب سے عجم تک ، زمین سے آسمان تک نافرمانی کا اندھیرا چھایا ہوا تھا۔ آنکھیں نور حقیقت سے محروم تھیں ، سماعت کلمہ حق سے نا آشنا تھی ، خالقِ کل دو جہاں کا فرمان کسی بوسیدہ کوٹھری کے اندھیروں میں چھپا دیا گیا تھا ، مذہب ، وحدانیت ، خدا ، سب مو ضوعات قصہ ِپارینہ بن چکے تھے۔ حقوق العباد اپنی موت مر چکے تھے۔انسانیت بے جا ن لاشہ بن چکی تھی ۔جس کو ہر انسان بڑے فخر سے اپنے کندھوں پہ اٹھا ئے ہوئے تھا۔ الغرض ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا تھا۔

ایسے طوفان ِ کفریہ میں پر سکون صبا چلی تھی ، اندھیروں میں ہدایت کی شمع جلی تھی۔ حضرت محمدۖ کو داعِی اعظم بنایا گیا اور شمعِ ہدایت کو چہار سو بکھیر دیا گیا۔ہدایت کا جگنو دستِ مبارک میں پکڑا دیا گیا اور اہلِ عرب و عجم پروانوں کی طرح نثار ہو ئے۔ تعلیماتِ نبوی کو سینوں میں جگہ دی اور جنت کے امید وار ٹھہرے۔بندے بندوں کی غلامی سے نکل کر اللہ کی بندگی میں داخل ہو گئے۔ اسی رحمت کا نتیجہ تھا کہ پیرو کار گھروں سے نکلے ، چپّے چپّے کی خاک چھانی ، راحت و سکون کو خیر باد کہا اور دین کی بنیادوں کو مضبوط کرنے کے لیے نکل کھڑے ہوئے۔ داعِی اعظم کے نقشِ قدم پہ چلتے ہوئے دعوتِ کا حق ادا کیا اور اس کا یہ اثر ہوا کہ ا یمان کے جاں فزا جھونکے چلے۔ جنت کی راہیں ہموار ہو گئیں ، دشتِ جہنم سمٹ گیا اور اسلام مکہ کی گھاٹیوں سے نکل کر فارس کے آ تش کدوں ، ہند کے بت کدوں اور مصر کے اہراموں تک پہنچ گیا۔ریت زاروں نے، پہاڑوں نے کلمہ توحید سنا اور ویرانوں میں اذانیں گونجنے لگی تھیں۔یہ سب دعوت کا سر چشمہ تھا اور اس سر چشمے کی بنیاد محبوبِ خدا حضرت محمد ۖتھے۔

حضرت محمد ۖ کو اللہ کی طرف بلانا اور ہدایت کی دعوت دینا سب سے زیادہ محبوب تھا۔ حضور اکرم ۖ نے مخلوق کو خالق سے جوڑنے کی زبر دست کوششیں کی۔مخلوقِ خدا کو فلاح کی دعوت دیتے ہو ئے بہت سے مشکل مرحلوں سے نبرد آزما ہوئے۔کبھی جادو گر اور ساحر کہلائے اور کبھی گھاٹیوں میں قید کر دییگئے ۔عورت ، پیسہ ، حکمرانی الغرض ہر طرح کا لالچ دیا گیا۔ دعوت کے سفر میں پتھر کھائے اور تلوؤں تک لہو لہان ہو ئے مگر کلمِہ حق کہتے رہے۔ حضرت ۖکو اس بات کی بہت تڑپ تھی کہ تمام لوگ ایمان لے آئیں۔

حضرت محمدۖ کی ہمہ گیر کو ششوں کا نتیجہ تھا کہ دینِ محمد آسمان جتنا وسیع ہو گیا اور ہدایت پانے والے اس کے آغوش میں آتے چلے گئے۔ اس بارے میں احادیث بھی ملتی ہیں۔ ” حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور اقدس کو یہ فرماتے ہو ئے سنا کہ جہاں تک دن رات پہنچتے ہیں( یعنی کہ ساری دنیا میں) یہ دین ضرور پہنچے گا ، ہر کچے پکے گھر میں اللہ تعالیٰ اس دین کو ضرور داخل کریں گے ، ماننے والے کو عزت دے کر اور نہ ماننے والے کو ذلیل کر کے۔۔۔حضرت تمیم داری فرمایا کرتے تھے کہ میں نے یہ منظر اپنے خاندان میں دیکھا ، جو مسلمان ہو ئے خیر و شرافت اور عزت نے ان کے قدم چومے اور جو کافر رہے وہ ذلیل ہوئے اور ان کو چھوٹابننا پڑا اور جزیہ دینا پڑا۔” بحوالہ اخرجہ احمد و الطبرانی کذا فی فی الجمع(ج6 ص 14) و ( ج 8ص262 ) قال الہشیمی (ج 6ص14 ) رجال احمد الصیح امنتہیٰ۔ حضرت محمد ۖ نے فرداًفرداً بھی لوگوں کو دعوتِ اسلام دی۔ ہدایت کا چراغ لے کر اک اک انسان کے پاس گئے تاکہ ان کی امت عذابِ جہنم سے بچ سکے۔ آفتابِ کائنات نے دعوت کے عمل کو سر انجام دینے کے لیے اور کفر کو مٹانے کے لیے کھلے عام بھی دعوت دی اور اس فرض کو لے کر ہر غلام ، وحشی ، حبشی ، سردار ، چور ، شرابی ، جواری ، زانی ، منافق ، یہودی ، آتش پرست اور عیسائی کے پاس گئے۔

Allah
Allah

حضرت محمد ۖ نے حضرت عمر ، حضرت ابو بکر ، حضرت عثمان ، حضرت علی ، حضرت عمرو بن عتبہ ، حضرت خالد بن سعید بن العاص ، حضرت ضماد ، حضرت حسین ، حضرت معاویہ بن حیدہ ، حضرت عدی بن حاتم ، حضرت ذوالجوشن ، حضرت بشیر بن خصامیہ ، حضرت ابو قحافہ ، حضرت ابو سفیان اور ایسے کئی نام جن کا احاطہ کرنا مشکل ہے دعوت ِ رسولِ مقبول ۖسے دائرہ اسلام میں داخل ہو ئے۔ ” احادیث میں آتا ہے کہ حضور اکرم ۖ حضرت ابو بکر کے اسلام لانے سے اس قدر خوشی کے ساتھ واپس ہو ئے کہ کوئی مکہ کی ان دو پہاڑیوں کے درمیان جن کواخبثین کہتے ہیں ، آپ سے زیادہ خوش نہ تھا ” بحوالہ اخرجہ الحافظ ابو الحسن الاطرابلس کذافی البدا ی? (ج 3 ص 29 ) حضرت محمد ۖ نے رشتے داروں اور عزیز و اقارب کو بھی دعوتِ حق دی۔

اگر پیغمبرِِ خدا سفر میں ہو تے تب بھی انہیں امت ِمحمدیہ کی فکر لاحق ہو تی۔ وہ سفری مصیبتوں کے باوجود بھی اپنا فریضہ سر انجام دیتے تھے۔سفر و خضر میں بھی وہ اپنے مقصد سے نہیں چونکتے تھے۔سیرت کی کتابوں میں آتا ہے کہ دعوت ِ حق کے لیے کئی کئی میل پیدل سفر کرتے۔طائف والوں کو دعوت دینے کے لئے پیدل تشریف لے گئے۔ حضرت محمدۖکی امت سے محبت کا یہ عالم تھا کہ میدانِ جنگ میں جب تک کسی قوم کو دعوت نہ دے لیتے اس وقت تک ان سے جنگ کرنے کا حکم نہیں دیتے تھے۔

” حضرت عبد الرحمٰن بن عائد فرماتے ہیں جب حضور اکرم ۖ کوئی لشکر روانہ فرماتے تو ان کو یہ نصیحت فرماتے کہ لوگوں سے الفت پیدا کرو۔” بحوالہ و اخرجہ ابن مندہ و ابن عسا کر کذافی الکنز ( ج 2 ص 294 ) واخرجہ ایضا ًابن شاہین والبغوی کحا فی الاصابہ ( ج 3 ص 152 ) والترمذی (ج 1 ص 195 )۔ حضرت محمد ۖنے دعوت و تبلیغ کا فریضہ صرف خود تک محدود نہیں رکھا بلکہ صحابہ اکرام کو بھی اس مقصد کو پورا کرنے کا حکم دیا۔ دین سمجھانے کے لیے صحابہ کو دور دراز کے علاقوں میں بھیجتے تھے۔ حضرت محمدۖاپنی امت کے اتنے خیر خواہ تھے کہ صحابہ کرام کے وفود اور خطوط کے ذریعے تمام ملکوں کے بادشاہوں کو توحید کی دعوت دی ، حق کی طرف بلاتے رہے اور کفر و نجات سے بچانے کے لیے داعِی اعظم بنے رہے۔ ” حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ۖنے اپنے انتقال سے پہلے کسریٰ اور قیصر اور ہر ظالم اور سر کش بادشاہ کو ( دعوت کے ) خطوط بھیجے تھے۔”

( بحوالہ اخرجہ احمد الطبرانی قال الہشیمی (ج5 ص305 ) وضیہ ابن لہیعتہ وحدیشہ حسن و بقیہ رجالہ رجال الصیحیح ) الغرض ہمارے پیارے نبی ۖسرور کائنات ، محبوب خدائے ساری زندگی دعوت و تبلیغ کا عمل جاری رکھا۔سیرتِ سیرت طیبہ کا مطالعہ کرنے سے اس بات کا واضح ثبوت ملتا ہے کہ دینِ محمدیۖبزو ر طاقت نہیں پھیلا بلکہ اس دین کی ترقی و ترویج حضرت محمدۖکے اعلیٰ اخلاق و کردار اور دعوت کے عمل کی مرہون ہے۔ یہ بات چمکتے سورج کی طرح عیاں ہیں کہ آپ ۖ کے کردار و عمل کو دیکھتے ہوئے پتھر دل لوگ بھی مشّرف با اسلام ہوئے۔ دعوت و تبلیغ نے دین کا پرچم سبزہ زاروں ، ریگستانوں اور برف زاروں تک پہنچا دیا۔ دین ِ محمد دعوت ِ تبلیغ کے ذریعے دلوں کی اندھیری وادیوں تک پہنچا اور دعوت کے اصول و ضوابط ہمیں سیرت محمدی ۖسے ملتے ہیں۔ آپ ۖ کی سیرت ہر انسان کے لیے رہنمائی کا سر چشمہ ہے۔ آپ ۖ داعی ِ اعظم ہیں اور ابد تک رہیں گے۔ سرور کونین ۖکے حضو ر دل کے نہاں گوشوں سے نذرانہِ عقیدت پیش کرتی ہوں اور امید رکھتی ہوں کہ قبولیت کا شرف حاصل کر سکوں۔

انہی سے ہیں میری نسبتیں ، انہی سے میری راہبری بھی
وہ ہی ظلمتوں میں ہیں راہنماء وہ ابد تک وہ ازل سے ہیں

Logo Mawra Talha
Logo Mawra Talha

تحریر : ماورا طلحہ

Share this:
Tags:
Faith humanity Islam Muhammad (PBUH) recipe World اللہ امت مسلمہ انسانیت ایمان دنیا ہدایت
Super Mario Run
Previous Post ماضی کے سپرہٹ گیم “سپرماریو رن” کی موبائل ایپلی کیشن متعارف
Next Post اسلام اور ازدواجی زندگی
Marriage

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close