Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلام اور ازدواجی زندگی

December 17, 2016December 17, 2016 0 1 min read
Marriage
Marriage
Marriage

تحریر: زینب علی خان
ازدواجی زندگی کے عنوان پر بات کرنے سے قبل اس پس منظر کو ذہن میں رکھنا ہو گا کہ اسلام سے پہلے کی دنیا کی مختلف تہذیبوں اور مختلف معاشروں میں عورت کی کیا حیثیت تھی؟ تاریخ عالم کا مطالعہ کیا جائے تو یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہوتی ہے کہ اسلام سے پہلے عورت محض ذلت و رسوائی کی چکی میں پس رہی تھی۔ فرانس عورت کو تمام برائیوں کا ذمہ دار ٹھہراتی، چین عورت کے بارے میں شیطانی روح کا تصور رکھتی، جاپان عورت کو ناپاک وجود مانتے۔ ہندووں میں عورت کا خاوند مر جاتا تو اسے بھی اس کے ساتھ جلا ڈالتے۔ عیسائیوں میں عورتوں کو تعلیم دی جاتی کہ وہ کنواری (Nuns)رہ کر زندگی گزاریں جبکہ مرد راہب بن کر رہنا اعزاز سمجھتے۔ الغرض دنیا میں اسلام سے پہلے ایک بھر پور ازدواجی زندگی کا کوئی تصور ہی جود میں نہ آیا تھا۔مگر نبی علیہ الصلوة و السلام نے دنیا میں قدم رنجا فرماکر عورت کے مقام کو نکھارا اور بتایا کہ اگر یہ بہن ہے تو تمہارا ناموس، بیٹی ہے تو عزت و رحمت، ماں ہے تو اس کے قدموں تلے جنت اور بیوی ہے تو اس کے لئے ”زوجہ” کا لفظ استعمال کرکے اسے عمر بھر کا ساتھی قرار دے دیا۔

نبی علیہ السلام نے عورت کی کھوئی ہوئی عزت لوٹا کر یہ بتلایا کہ لا َرَھبَانِیَّةَ فَی ا لاِسلاَمِ (اسلام میں رہبانیت نہیں ہے) بلکہ دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ اگر عورت کے ساتھ ازدواجی زندگی گزارو گے تو یہ اللہ تعالیٰ کی معرفت کے رستے میں تمہاری مددگار و معاون ثابت ہوگی۔ اسی طرح نبی ۖ نے فرمایا۔ ”نکاح میری سنت ہے۔ جو میری سنت سے اعراض کرے گا وہ میری امت میں سے نہیں ہے۔” لہذا یہ حدیث فرما کر آپ ۖنے نکاح کو مقدم ٹھہرا دیا۔ اسی طرح ترمذی شریف کی ایک روایت میں آتا ہے کہ انبیائ علیہم السلام کی چار سنتیں ہیں جن میں سے ایک نکاح ہے اور نہ صرف یہ کہ نکاح انبیائ کی سنت ہے بلکہ انبیائ علیہم السلام کو نکاح کرنے کا شوق بھی ہوا کرتا تھا۔ صحیح بخاری کی حدیث میں ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی سو بیویاں تھیں اور بعض روایات بارہ سو اور چودہ سو تک بھی گئی ہیں۔ قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:۔

وَلَقَد اَرسَلنَا رْسْلاًمِّن قَبلِکَ وَ جَعَلنَا لَھْم اَزوَاجا ً وَّ ذْرِّیَّةِ

”اے میرے محبوب ۖ ہم نے آپ سے پہلے کتنے ہی انبیائ بھیجے اور ہم نے ان کے لئے بیویاں اور اولادیں بنائیں۔”

خود نبی علیہ السلام نے بھی گیارہ نکاح فرمائے اور بعض روایات کے مطابق آپۖنے اپنی باندیوں سے بھی نکاح فرمایا تھا اور بہترین ازدواجی زندگی بسر فرمائی کہ جس کا کوئی مثل ِ عالم نہیں۔ یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ سب انبیائ کرام علیہم السلام دین کی دعوت کا فریضہ انجام دینے آئے تھے مگر ان کے اس کام کے سلسلے میں کبھی بھی انکی بیوی یا اولاد راہ کی رکاوٹ نہ بن سکی۔ گویا اس بات کو پختہ کردیا کہ ازدواجی زندگی سے فرار درحقیقت معاشرتی حقوق کی ادائیگی سے فرار ہے۔ حدیث میں آتا ہے۔ اَلاِّکَ حْ نِصفْ الاِیمَانِ (نکاح تو آدھا ایمان ہے)۔ ایک کنوارہ آدمی خواہ کتنا ہی نیک کیوں نہ ہو جائے لیکن وہ ایمان کے کامل رتبے کو نہیں پہنچ سکتا۔ جب تک کہ وہ ازدواجی زندگی میں داخل ہو کر اپنے حقوق و فرائض کو ادا نہ کرلے۔ اس لئے جس لڑکے یا لڑکی کی شادی نہ ہو اور وہ جوان العمر ہوگئے ہوں تو ان کو حدیث میں ”مسکین” یا ”مسکینہ” کہا گیا ہے۔ گویا وہ لوگ قابل رحم ہیں جو عمر کے اس حصے میں بھی جا کر ازدواجی زندگی گزارنے سے محروم ہوں۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ۖ نے مجھے پانچ وصیتیں فرمائیں جن میں سے ایک یہ تھی کہ جب بیٹی یا بیٹے کے لئے کوئی مناسب رشتہ مل جائے تو اس کے نکاح میں جلدی کرو۔ اس طرح حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ قرآن میں باری تعالیٰ کا ارشاد ہے ”نکاح میں برکت ہے” اور اس آیت کو پڑھ کر بھی اگر کوئی نکاح نہ کرے تو مجھے اس پر تعجب ہوتا ہے۔ اسی طرح یہ بھی مشہور ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جب تنگدستی محسوس ہوتی تو آپ رضی اللہ عنہ نکاح فرماتے یا کثرتِ اولاد پیدا فرماتے۔ یہ بات سو فیصد درست ہے کہ جہاں نکاح نہ ہوگا وہاں زنا عام ہوگا۔ اس لئے شریعت نے نکاح کی اہمیت کو واضح کیا ہے آج جس معاشرے میں نکاح سے فرار اختیار کرتے ہیں یعنی نکاح کرنے سے کتراتے ہیں، آپ دیکھئے کی وہاں جنسی تسکین کیلئے فحاشی کے اڈے کھلے ہوئے ہیں۔ شرع شریف نے اس بات کو ناپسند کیا کہ انسان گناہوں بھری زندگی گزارے۔ شریعت ہمیشہ انسان کے لئے آسانی چاہتی ہے اس لئے کہا گیا کہ تم نکاح کرو تا کہ تمہیں اپنے آپ کو پاک باز رکھنا آسان ہوجائے۔ اگر نکاح کا حکم نہ دیا ہوتا تو مرد عورت کو فقت ایک کھلونا سمجھ بیٹھتا۔ عورت اپنے لئے کوئی مقام نہ کھتی اور نہ اسکی کوئی ذمہ داری اٹانے والا ہوتا۔ شریعت نے کہا کہ اگر تم چاہتے ہو کہ اکھٹے رہو تو تمہیں اسکی ذمہ داریوں کا بوجھ بھی اٹھانا پڑیگا۔ اسی طرح نبی ? نے نکاح کی تشہیر کا حکم دیا ہے کہ نکاح جمعہ کے دن کرو یا کسی بڑے مجمع میں اور لوگوں کو بتاو نکاح کا تاکہ انہیں علم ہو جائے کہ اب سے یہ لڑکا اور لڑکی اپنے نئے گھر کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔

یہ رشتہ اتنا بابرکت ہے کہ اللہ نے شادی شدہ کے لئے اجر و ثواب دگنا کردیا۔ علمائ فرماتے ہیں کہ ایک شادی شدہ کو ایک نماز ادا کرنے پر اللہ تعالیٰ اکیس نمازوں کا ثواب عطافرماتے ہیں۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جیسے اچھا جیون ساتھی مل جائے یقینا وہ کرہ ارض پر خوش نصیب انسان ہے اور اچھا اور بہترین ساتھی وہی ہوگا جو دین پر کامل ہو۔ حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ ”عورت کی دینداری اور نیکی کی وجہ سے اس سے نکاح کیا کرو کہ میں تمہیں اس بات کی نصیحت کرتا ہوں کہ اپنے لئے دین کی بنیاد پر رشتوں کی بنیاد رکھو۔ ”اس طرح عورت کے لئے بھی یہی ہے کہ وہ مرد کی مال و دولت دیکھ کر شادی نہ کرے بلکہ دینداری اور تقویٰ کی بنیاد پر رشتہ استوار کرے۔ مسلم شریف کی حدیث میں آتا ہے کہ ”دنیا ایک متاع ہے اور اس دنیا کی سب سے قیمتی متاع نیک بیوی ہے۔” گویا اللہ تعالیٰ نے جسے نیک بیوی عطا کردی تو وہ سمجھے کہ اسے دنیا کی بہت بڑی نعمت مل گئی۔

Quran
Quran

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ”بہترین عورت وہ وہے جو نہ خود کسی غیر مرد کو دیکھے اور نہ کوئی غیر مرد اس کی طرف دیکھے۔”
اہل اللہ نے لکھا کہ اچھی بیوی میں چار صفات لازمی ہونی چاہئیں۔ پہلی صفت یہ کہ چہرے پر حیا کا نور ہو، یہ بات بنیادی حیثیت رکھتی ہے کہ جسکے چہرے پر حیا ہوگی اس کا دل بھی حیا کے آبگینے سے لبریز ہوگا۔ مثلِ مشہور ہے کہ چہرہ انسان کے دل کا آیئنہ ہوتا ہے۔ (Face is the index of mind) حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہو کا قول ہیکہ “مردوں میں بھی حیا بہتر ہے مگر عورتوں میں بہترین ہے” دوسری صفت فرمائی جسکی زبان میں شیرنی ہو، تیسری صفت یہ بتائی کہ جسکے دل میں نیکی ہو، اور چوتھی صفت یہ بتائی کہ اسکے ہاتھ کام کاج میں مصروف رہیں۔۔ یہ خوبیاں جس عورت میں ہوں گویا وہ بہتریں بیوی کی حیثیت سے زندگی گزار سکتی ہے۔

اسی طرح مرد کے اندر بھی یہ صفات ہونی چاہئیں کہ سربراہ ہونے کی حیثیت سے وہ پورے گھرانے کو منظم طریقے سے لے کر چلے۔ معمولی باتوں پر تنقید کی بجائے اصلاح کا پہلو ڈھونڈے، تعریفی کلمات ادا کرے، عورت کے اچھے فعل پر اس کی حوصلہ افزائی کرے کہ عورت تو چند میٹھے کلمات کی پیاسی ہوتی ہے۔ مرد کی زبان سے ادا ہوئے چند شیریں الفاظ عورت کے تن من کو سیراب کردیتے ہیں۔ لہذا مرد کو چاہئے کہ تحمل اور بردباری سے کام لے۔ عفو و درگزر کرنا سیکھے اور اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے ادا کرے۔ اگر مرد چاہتے ہیں کہ بیوی ہماری خدمت گزار بن کر رہے تو مرد کو بھی بیوی کی ضروریات پوری کرنی چاہئے۔ یہ Equationتب ہی Balanceہوگی جب مرد اپنی ذمہ داریوں کو نبھائے اور عورت اپنی کہ یہ محاورہ مشہور ہے ”تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔” قرآن پاک میں میاں بیوی کے لئے جو تصور پیش کیا ہے وہ آج تک کوئی معاشرہ قائم نہیں کرپایا کہ قرآن نے میاں بیوی بارے میں کہا:

ھْنَّ لِاَ س? لَکْم? وَ اَن?م?یو لِاَBس? لَھْنَّ
وہ تمہارا لباس ہے اور تم اسکا لباس۔

کیوں اللہ نے لباس سے تشبیہ دی میاں بیوی کو… کیونکہ لباس انسان کی زینت ہوتا ہے گویا زوجین ایک دوسرے کی زینت ہیں۔ لباس خامیاں ڈھانپنے کے لئیہوتا ہے گویا زوجین ایک دوسرے کی تمام خامیوں کو چھپا دیتے ہیں۔ لباس جسم سے لگا ہوا ہوتا ہے گویا زوجین ایک دوسرے کے قریب ہو جائیں۔ بھلا اب بتاو کیا قرب کا اس سے بہتر اور کوئی طریقہ ہو سکتا ہے؟ اللہ اکبر کبیرا۔ ازدواجی زندگی کے بارے میں ہمارا تجزیہ یہ ہی ہے کہ آج بھی ہمارا مشرقی معاشرہ الحمد اللہ بہت پرسکون ہے کہ سو میں سے کم از کم ننانوے لڑکیاں جب اپنے والدین کے گھر سے رخصت ہوتی ہیں تو انکے دلوں میں گھر بسانے کی نیت ہوتی ہے۔ اور یہ اعزاز صرف مشرقی عورت کو ہی حاصل ہے کہ دل میں عہد کرتی ہیں گھر بسانے کا آگے معاملہ شوہر کا کہ اس نے اچھی طرح handle کیا تو گھر آباد اور miss handle کیا تو گھربرباد۔ بعض مشرقی عورتوں تو اس قدر پاکدامن ہوتی ہیں کہ ان میں حوروں کی صفات چھلکتی ہیں جیسے عْرْباََ یعنی خاوند کی عاشق، قَاصِرَاتْ الطَر?فِ یعنی غیر مردوں کی طرف مائل نہ ہونے والی۔۔ یہ اسلام کی برکت ہی ہے کہ آج بھی مشرق میں ایسی معصوم جوانیاں موجود ہیں جو اپنے گھر سے جب قدم باہر نکالتی ہیں تو انکے دلوں میں کوئی نامحرم کا دخل نہیں ہوتا۔ بہت سی وعرتیں محض اولاد کی تربیت کی خاطر شوہر کی وفات کے بعد بھی دوبارہ گھر نہیں بساتی ایسی عورتوں کو اللہ نے جہاد کے برابر ثواب عطا فرماتے ہیں۔

چمن کا رنگ گو تو نے سراسر اے خزاں بدلا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے آشیاں بدلا

ازدواجی زندگی کے بارے میں ایک بات ذہن میں رکھیں کہ جہا ں محبت پتلی ہوگی وہاں عیب موٹے نظر آیئنگے لہذا وہاں چھوٹی چھوٹی باتوں کا بتنگڑ بنیگا اسلئے شریعت نے حکم دیا کہ تم آپس میں محبت سے رہو۔ انگریزی کا ایک مقولہ ہے: ”To run a big show one should have a big heart” انسان کو تحمل اور بردباری کے ساتھ گھر کے معاملات نھانے چاھیئے۔ میاں بیوی ایکدوسرے سے لڑتے ہیں جبکہ انہوں نے ایکدوسرے کے لئے اپنی اپنی زندگیاں وقف کردی ہوتی ہیں۔
شیدم کہ مردان راہ خدا دل دشمنان ہم نہ کروند تنگ

تراکے میسر شودایں مقام کے بعد بادوستان ہست پیکار جنگ
بعض اوقات دینی جہالت یا تکبر کی وجہ سے بھی محاذ آرائیاں ہوجاتی ہیں اور ایکدوسرے کے عیب ڈھونڈنے لگ جاتے ہیں جسم ایکدوسرے کے اتنے قریب اور دل ایکدوسرے سے اتنے فاصلوں پر۔۔۔

زندگی بیت رہی ہو دانش
کوئی بے جرم سزا ہو جیسے

اسی طرح یہ جھگڑے بعض اوقات کسی تیسرے کی وجہ سے ہوتے ہین ایسی صورت میں انسان کو چاہیئے کہ عفو و درگزر سے کام لے خاموش ہوجائے۔۔ حدیث میں آتا ہے کہ اگر کوئی عورت خاوند کے غصے کے وقت خاموشی اختیار کرلے تو اسے بھی صبرِِایوب علیہ السلام کا درجہ اللہ تعالیٰ عطا فرمایئنگے۔۔ میاں بیوی کو چاہیئے کہ ایکدوسرے کے خلاف منفی سوچوں سے بچیں۔۔ جیسے کہ ایک شاخ پر پھول بھی ہیں اور کانٹے بھی اب جو جسے دیکھنا چاہیگا اسے وہی نظر آیئگا بالکل اسی طرح میاں بیوی چاہیں تو ایکدوسرے کی خامیوں کو نظرانداز کر کے خوبیوں کو دیکھیں۔۔
جب ایکدوسرے کی طرف دیکھیں تو مسکرا کر دیکھیں کہ یہ بھی سنت ہے اور اس سے دلوں کی کدورتیں دور ہوتی ہیں۔۔

معیت گر نہ ہون تیری تو گھبراؤں گلستاں میں
رہے تو ساتھ تو سحرا میں گلشن کا مزہ پاؤں

ایک انگریزی کا مقالہ ہے چاہیں تو اسے گھر پر لکھ کر لٹکا لیں:
”House is built by hands but home is built by hearts”
اسلام شادی سے پہلے محبت کی اجازت نہیں دیتا۔۔ اسلام love after marriage کا قائل ہے کیونکہ لو میرج کی بنیاد بناہیں گے تو یہ بنیاد ہی کمزور ہوگی اور ہمارا حشر بھی مغربی ممالک کی طرح ہوجائے گا۔
اسلام میں ایسے بیشمار واقعات بھرے پڑے ہیں جو میاں بیوی کی مثالی محبت کی داستان رقم کئے ہوئے ہیں۔۔ اس مین سب سے زیادہ نبی ? کی ہی زندگی کی مثال لے لیں کہ آپ ۖاپنی زوجات کے ساتھ کیسے رہتے۔۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جب پانی پیتی تو آپ بھی اسی برتن سے اسی جگہ سے پانی پیتے، ازواجِ مطہرات میں سے کسی کو سواری پر چڑھانا یا اتارنا ہوتا تو آپ ۖگھٹنوں کے بل بیٹھ جایا کرتے۔۔ ایسے لا تعداد واقعات ہیں جہ ہمیں آپ ? اور صحابی رضوان اللہ اجمعین کی زندگی سے ملتے ہیں۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

ہمیں بھی چاھیئے کہ ہم ان مثالوں سے سبق حاصل کریں۔ اپنی زندگیوں کو اسلام کا تابع بنائیں۔ صحابہ کی زندگی سے فیض حاصل کریں۔ پھر سوچو زرا جب کوئی خاوند اپنی بیوی سے اتنی محبت کریگا تو کیا بیوی کا دماغ خراب ہے کہ وہ گھر نا بسائے بلکہ وہ تو گھر آباد کرنے کے لئے اپنی جان توڑ محنت کریگی۔۔محبت کا جواب محبت سے دیگی، الفت کا الفت سے، وفا کا وفا سے۔ وہ خاوند کو دل کے دربار میں سجائے گی، آنکھوں کے جھروکوں میں اسکا عکس سجایئگی۔ یہ ہے ازدواجی زندگی کا اسلام میں حسین تصور۔۔ کہ نفرتوں کو دور کرو اور محبتوں کو فروغ دو۔۔

فرصت زندگی کم ہے محبتوں کے لئے
لاتے ہیں کہاں سے وقت لوگ نفرتوں کے لئے

آیئے ایک محبت بھری پاکیزہ زندگی کا آغاز کریں دعا کریں کہ اللہ رب العزت ہمیں خوش گوار ازدواجی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائ۔ آمیں یا رم العلمین

وَ اٰخِرْ دَع?وَانَا اَنِ الحَمدْلِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمین

تحریر: زینب علی خان

Share this:
Tags:
History Islam marriage woman اسلام تاریخ دنیا عورت نکاح
Muhammad PBUH
Previous Post حضرت محمدۖ بحیثیت داعی اعظم
Next Post دوریاں ہی دوریاں
Eid Milad un Nabi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close