Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محترمہ الماس شبی کو قلب و نظر سے خوش آمدید

December 17, 2015December 17, 2015 0 1 min read
Jugnu International
Poetry
Poetry

تحریر : حسیب اعجاز عاشر
میں بڑے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں بسنے والے اہل ذوق میںایک بھی ایسا نہیں جو الماس شبی کے نام و کام سے باخوبی واقف نہ ہو۔شعروادب کے فروغ کیلئے انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ،بڑی پہلو دارممتازشخصیت ہیں شاعرہ ،ادیبہ، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر ہر میدانِ شعبہ میں شہرت کی بلندیوں پے راج کر نے کے باوجود انکا عاجزانہ دھیما میٹھا لب و لہجہ اور اخلاق و اطوار قابل رشک ہے۔خوش شکل خوش لباس الماس شبی کے شیریں کلام کا تذکرہ ہو تو اس میں حسن و جمال،جدت،بلند خیالی، غم و الم، ندامت، سادگی، محبت کی کشمکش، روشن خیالی، فکری اُڑان، شوخی خوب چھلکتی ہے۔اگر انکی نثری کاوشوں کا تذکرہ کیا جائے تو بہت سادہ اور عام فہم انداز میں عشق کے سمندر کو منتخب الفاظ کے کوذے میں بند کرنے کے ہنر سے باخوبی واقف ہیں۔انکا تعلق پاکستان کے شہر گجرات ہے اور چھ سالوں سے امریکہ میں مقیم ہیں اور مقبول ترین پنج ریڈیو یو ایس اے کی بانی بھی ہیں،جو گزشتہ چار سالوں سے دنیائے ادب میں تہلکہ مچا رہا ہے۔پنج ریڈیو اور سوشل میڈیا کے ذریعے فروغ ادب کے حوالے سے خوب سے خوب تر کی جستجو انکے ادبی مزاج کی حقیقی ترجمان ہے۔ ۔انکا پنجابی نظموں کا پہلا مجموعہ ”محبت عذاب” اہل ذوق احباب کے لئے کسی نادر تحفہ سے کم نہیں۔انکے پہلے ڈائیلاک کی نوعیت کا نثری مجموعہ بھی پورے آب و تاب کے ساتھ منظر عام پر آ چکا ہے۔جبکہ انکے دیگر مجموعے ”کبھی ہم تمھارے تھے” اور”دیر سویر تو ہو جاتی ہے”اشاعت کے آخری مراحل میں ہیں۔

گزشتہ دنوں پاک ٹی ہائوس میں نامور شاعرہ و ادیبہ محترمہ ایم زیڈ کنول نے اپنی ادبی تنظیم ”جگنو انٹرنیشنل” کے زیراہتمام الماس شبی کی سالگرہ کے حوالے سے ایک یادگار ادبی تقریب کا انعقاد کیا۔میزبان محفل نے تمام شرکاء کرام کو قلب و نظر کے بے پناہ گہرائیوں سے ویلکم کیا۔مہمانان خصوصی کے تعارف کی ذمہ داریاںایم زیڈ کنول نے دلکش انداز میں نبھاتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر شفیق جالندھری ایک قدآور ادبی شخصیت ہیں انکے بغیر ادبی تقریبات نامکمل رہتی ہیں ،اختر ہاشمی ہمارے لئے اساتذہ کا درجہ رکھتے ہیں ، میاں آفتاب ناول نگاری کے حوالے سے اپنے جوہر دیکھا چکے ہیں انکی کتاب ”لال کرتی” پر بی بی سی اُردو تبصرے بھی شائع کر چکی ہے۔قاضی منشاء ادب کی معتبر شخصیت ہیں اور ادبی محافل کی رونق ہیں۔مقصود چغتائی کی ادبی خدمات کے اعتراف میں شریف اکیڈمی جرمنی نے انہیں ”ادبی سکاوئٹ” کے خطاب سے نواز ہے۔انہوں نے اپنے کڑے وقت کے تناظر میں دسمبر کو سفاک مہینہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسی ماہ میرے راز دار بھائی اس دنیا سے کوچ کر گئے ،یکدم چہروں پے سنجیدگی اور محفل پر طاری خاموشی ایم۔زیڈ۔کنول سے دلی اظہار افسوس اور شدید غم کی مکمل ترجمانی تھی۔

”جگنو انٹرنیشل” کے قیام کے حوالے سے انہوں نے کہا فروغ ادب اور ادبی شخصیات کی خدمات کے اعتراف کیلئے آٹھ فروری ٢٠١٤ کو اس ادبی تنظیم کا اجراء عمل میں لایا گیا۔اسی تنظیم کے زیراہتمام آن لائن ” فروغِ عالمی ادبی ایوارڈ”کئی ادبی شخصیات کو ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے جبکہ الماس شبی کو آئندہ منعقدہ تقریب میںاسی ایوارڈ سے نوازا جائیگا ان شاء اللہ تعالی۔مقصود چغتائی نے ابتدائیہ کلمات میں الماس شبی ،مہمانان خصوصی اور شرکاء کو خوش آمدید کہا ۔انہوں نے کہا پاکستان کا دل لاہور، لاہور کا دل پاک ٹی ہائوس ، اور پاک ٹی ہائوس کا دل جگنو انٹرنیشل ہے۔جگنو انٹرنیشل برق رفتاری سے کامیابیوں کی منزلیں طے کر رہی ہے اور اب تک اس کے ممبران کی تعداد تقریباً ایک ہزار ہو چکی ہے۔انتظار کی کڑی گھڑیوں نے دم توڑا، تقریب کا جمودبھی ٹوٹا اور سب شرکاء اس راستے کی جانب متوجہ ہوئے جہاں سے شانِ محفل محترمہ الماس شبی ،لیلی اور ڈاکٹر مروہ کے ہمراہ ہال میں تشریف لا رہی تھیں۔میزبان محفل ایم۔زیڈ۔کنول اور مہمانانِ خصوصی نے انکا پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے ۔شرکاء کی نگاہوںمیں چمک دمک،رخسار پے رقاص شادابی،لبوں پے چہکتی مسکراہٹوں کی شدت سے چہرے پے طویل انتظار کی تھکاوٹ کے اثار تک ختم ہو چکے تھے۔

ALLAH
ALLAH

تقریب کا باقاعدہ آغازرب جلیل کے بابرکت کلام سے ہوا جس کی سعادت گولڈ میڈلسٹ حافظ قاری احمد ہاشمی نے حاصل کی اور اپنی پرسوز قرآت سے روحوں کو منور کر دیا۔غنی فاطمہ نے نعت رسول مقبولۖ پیش کی جسے شرکاء نے بڑی عقیدت و احترام سے سماعت فرمائی،زبانوں پے ”سبحان اللہ۔سبحان اللہ” کا ورد جاری ہوا تو محفل پے ایک روحانی سحر سا طاری ہو گیا۔نظامت کے فرائض باحسن خوبی ایم زیڈ کنول نے سرانجام دیئے اور خو بصورت و معطر الفاظ کی زنجیر میں سامعین کو ایسے جکڑے رکھاکہ شرکاء کی توجہ محفل سے لمحہ بھر کے لئے بھی غیر حاضر نہ ہوپائی اور دل کھول کر پذیرائی حاصل کی ۔مسند صدارت پے ڈاکٹر شفیق جالندھری جلوہ افروز وہوئے،جبکہ مہمانانِ خصوصی میں میاں آفتاب، قاضی منشائ، مقصود جعفری ، اختر ہاشمی اور لیلی رانا بھی صاحب تقریب ہر دلعزیز شخصیت محترمہ الماس شبی کے ہمراہ سٹیج کی رونق بڑھا رہے تھے۔مظہر سلیم مجوکہ، علامہ خورشید کمال ، خواجہ ذاکر، احمد ہاشمی، محمد اقبال، اعجاز فیروز اعجاز، حرا فاطمہ، اعتبار ساجد، ڈاکٹر مروہ،مظہر قریشی، ممتاز راشد، شگفتہ غزل، بشری سحرین، ثریا یاسمین چوہدری،علامہ عبدالستار عاصم سمیت کئی اہم ادبی شخصیات کی شرکت نے محفل کو مزید باوقار کر بنا دیا۔

ایم ۔زیڈ۔کنول نے الماس شبی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انکی شخصیت میں جادو اور محبت میں عجب سحر ہے ،دیارغیر میں رہنے کے باوجود اپنی دھرتی سے بے حد محبت رکھتی ہیں ۔انکی آواز پنج ریڈیو ،یو ایس اے کے ذریعے ٦٥ ممالک میں گونج رہی ہے ،مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے کے باوجود انکے اخلاص میں کوئی کمی نہیں آئی۔لیلی رانا نے اپنے اظہار خیال میں خوبصورت ادبی محفل کے انعقاد پر ایم زیڈ کنول کا شکریہ ادا کیا اور انکی ادبی خدمات کو بھی سراہاانہوں نے اپنے پاکستانی ہونے پر فخر کا اظہار بھی کیا۔مظہرقریشی نے فروغ ادب کے لئے پنج ریڈیوکی خدمات کو سراہا اور ایم زیڈ کنول کو تقریب کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی ۔ممتاز راشد نے اپنا ایک دلکش منتخب شعر الماس شبی کی نذر کیا۔منشاء قاضی نے الماس شبی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ، جیسے جلیل القدرادبی لوگ آپ کیلئے منتظر رہے میں آپ کی خوش نصیبی پر فخرکرتا ہوں اور آپ کی مزید کامرانیوں پر دعاگوہ بھی ہوں۔شگفتہ غزل نے صرف اس مصرعے پر ہی اکتفا کیا”دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو”۔اخترہاشمی ،میاں آفتاب ،ڈاکٹر ابرار نے ادبی خدمات کے اعتراف میں الماس شبی کو تحسینی کلمات سے نواز ۔ثریا یاسمین چوہدری نے اپنی نظم ”آنسو” سماعتوںکی نذر کی اور خوب داد و تحسین حاصل کی

الماس شبی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس محفل میں شرکت میرے لئے باعثِ اعزاز ہے،ہر لمحہ میرے لئے قرض ہے یہ محبتوں کا وہ قرض جسکی ادائیگی ناممکن ہے ۔ میں کہیں بھی جائوں مگر جو پیار اور راحتِ قلب میں نے یہاں سمیٹا ہے کبھی نہیں بھولا سکتی۔پنج ریڈیو آپ کا اپنا چینل ہے ۔ انہوں نے وقت کی مناسبت سے ایک دلفریب نظم ”دیر سویر تو ہو جاتی ہے”پیش کی تو سامعین بے ساختہ واہ۔واہ۔سبحان اللہ کہہ اُٹھے۔قارئین کی شعری پیاس بجھانے کیلئے انکا تخلیقی حسن پیش خدمت ہے۔

Queers The Word
Queers The Word

دروازے پر جو آنکھیں ہیں
اُن انکھوں میں جو سپنے ہیں
اس سپنوں میں جو مورت ہے
وہ میری ہے
دروازے سے باہر کیا ہے
اک رستہ ہے
جس پہ میری یادوں کا شہر بسا ہے
میرا رستہ دیکھنے والی ان انکھوں کا جال بچھا ہے
مجھے پتا ہے
لیکن ان آنکھوں کو کیسے میں یہ بات بتائوں
ہر رستے پہ اتنی بھیڑ، چلنا مشکل ہو جاتا ہے
آوازوں کے اس جنگل سے بچنا مشکل ہو جاتا ہے
دکھ کا ایسا لمحہ آتا ہے ،ہسنا مشکل ہو جاتا ہے
جب ایسے حالات کھڑے ہوں
قدموں میں زنجیر کی صورت
روشنیوں کے سائے پڑے ہوں
ایسے میں دل اُن آنکھوں سے
ایک ہی بات کہے جاتا ہے
دیر سویر تو ہو جاتی ہے

سامعین نے انکے خوبصورت لب و لہجے، منفرد ادائیگی لفظ کو خوب سراہا۔صدارتی کلمات پیش کرتے ہوئے شفیق جالندھری نے کہا کہ الماس شبی کے کلام نے سماعتوں میں ایسا رس گھولا ہے کہ انتظار کی تلخی اب شادابی اور اطمینان میں بدل گئی ہے ۔میدان ادب میں الماس شبی نے اپنے نام کا لوہا منوایا ہے انہیںیہاں پا کر دلی مسرت ہوئی ہے اور خوشی ہے کہ دیارغیر میں بھی ترویج ادب محفوظ ہاتھوں میںہے۔انہوں نے پریس کونسل آف انٹرنیشل افیئرز، کونسل آف پاکستان افیئرز، حلقہ یاداں اور مولانہ ظفر علی خان ٹرسٹ کی جانب سے انہیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمنائو ں کا اظہار بھی کیا۔اس طرح یہ شاندار جلوے دیکھاتی ادبی محفل شام کے آخری پہر کی دستک پر اختتام پذیر ہوئی۔

الما س شبی اور پنج ریڈیو کی سالگرہ کے کیک کٹائی کی رسم ادا کی گئی، مہمان پاک ٹی ہاوس کی گرما گرم چائے اور ایک نئی غیر رسمی ادبی نشست سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔ شعراء کرام اشعار کے موتی لٹانے لگے ثریا یاسمین چوہدری نے الماس شبلی کی نذر آنکھوں کے حوالے سے ایک خوبصورت غزل پیش کی اور محفل کو رنگین کر دیا۔خوش آواز، آبروئے ترنم غنی فاطمہ نے کلامِ الماس پرترنم پیش کر کے سامعین کو اشعار کے حصار میں باندھ لیا ابن مظہر قریشی نے بھی ترنم کے ساتھ صوفیانہ کلام پیش کیا تو شرکاء پر کیفیت طاری ہو گئی۔محفل کا رنگ ڈھنگ بدلا اور محترمہ لیلی رانا نے پنج ریڈیو کے لئے اپنے پروگرام کا آغاز کر دیا ہاتھوں میں ریکارڈر اور مائیک تھامے تقریب کی مناسبت سے دلچسپ گفتگو میں تمام شرکاء کو شامل کر لیا انکے منفرد اندازِ گفتار نے آخری لمحات کوبھی کشت زعفران بنا دیا۔سبھی بہت محظوظ ہوتے رہے ۔اوریوں اپنی جھولی کو خوشگوار یادوں سے بھرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں کو ہو لئے۔

Jugnu International
Jugnu International

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
arranged eyes Heart meeting services welcome اہتمام خدمات خوش آمدید سالگرہ قلب نشست نظر
Lahore
Previous Post لاہور: چوہنگ میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک
Next Post ملکی سالمیت کے لئے متحد ہونے کی ضرورت
Nawaz and Raheel Sharif Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close