Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

متبادل نظام حکومت کی تجاویز

September 24, 2014 0 1 min read
Pakistan Elections
Pakistan Elections
Pakistan Elections

تحریر : زاہد محمود
پارلیمانی نظام کا متبادل صدارتی نظام بھی جمہوریت کا بہترین نظام ہے، ایک بہترین شخص پورے ملک میں سے منتخب ہو اور وہ اپنے ساتھ ایک بہترین ٹیم لے کر آئے اپنی پالیسی کے ذریعے عوام کی قسمت کے فیصلے کرے وہ با اختیار بھی ہوتا ہے اور فیصلے بھی مضبوط کر سکتا ہے اسکے بعد وہ ایک بہترین بلدیاتی نظام کے ذریعے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اقتدار میں شریک کرے ایسا کرنے سے عوام کے حقیقی نمائندے اقتدار کے ایوانوں تک پہنچ سکتے ہیں۔ ایک بہترین نظام اور طرز حکومت معرض وجود میں آتا ہے اگر وہ پارٹی یا شخص عوام کے مسائل حل کر سکے تو عوام اسکو دوبارہ منتخب کر لیں نہیں تو اسکا متبادل کوئی اور شخص یا پارٹی اقتدار میں آجائے گی لیکن یہاں یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان میں چونکہ عوام کی اکثریت صوبہ پنچاب میں ہے اور باقی صوبوں میں چونکہ احساس محرومی بھی موجود ہے تو ہو سکتا ہے کہ ہمیشہ پنجاب سے ہی ایک پارٹی یا شخص صدر بن جائے اور قوم پرست جماعتیں اسکی مخالفت میں اس حد تک چلی جائیں جس سے ریاست کو وجود کو ہی خطرہ لاحق ہو جائے۔

اس نظام پر جو دوسرا اعتراض کیا جاتا ہے وہ بھی بجا ہے کہ اس سے قائدانہ صلاحیتوں کے حامل افراد بہت کم ملتے ہیں۔ ایک گھنے پیڑ کے نیچے جو پودے ہو تے ہیں وہ کبھی بھی پھل پھول نہیں سکتے کیونکہ موسم کی سختیا ں وہ برداشت نہیں کرسکتے اسی طرح ایک بہت اچھا حکمران زیادہ سے زیادہ 10 سال تک عوام میں اپنی مقبولیت کو برقرار رکھ سکتا ہے اسکے بعد اسکی غلطیاں جرم بننا شروع ہو جاتی ہیں کیونکہ ایک فطرتی عمل ہے ایک ہی چہرے سے لوگ بہت جلد بے زار ہونا شروع ہو جاتے ہیں اسکے بعد وہ تبدیلی کی طرف دیکھتے ہیں اگر تو کوئی اس حکمران کا متبادل موجود ہو تو ٹھیک ورنہ قیادت کے فقدان کی وجہ سے عوام اور ملک کا بہت نقصان ہوتا ہے۔ اس بات کا بھی امکان رہتا ہے کہ ایسا شخص مختار کل بن بیٹھتا ہے اور اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو ریاستی طاقت کے ذریعے دبانے کی کوشش کرتا ہے۔ تو ایسے حالات میں صدارتی نظام کا نفاذ ارض پاک کے لئے قابل عمل نہیں۔

جمہوریت میں ایک اور نظام جسے متناسب نمائندگی کا نظام کہا جاتا ہے بھی بہت اچھا نظام ہے قارئین کی سہولت کے لیئے متناسب نمائندگی کے نظام کی تعریف بیان کرتا چلوں، انتخابات سے قبل تمام کی تمام جماعتیں اپنی اپنی پالیسیاں اور ٹیم عوام کے سامنے رکھتی ہیں عوام انکا بغور مطالعہ کرنے کے بعد ان جماعتوں کے حق میں فیصلہ کرتے ہیں ۔جس جماعت کو جتنے ووٹ پڑتے ہیں اسی تناسب سے اس جماعت کو اسمبلی میں نشستیں ملتی ہیں۔ چاہیں تو چھوٹی جماعتیں ملکر اکثریت حاصل کر لیں چاہیں تو زیادہ نشستیں لینے والی جماعت مطلوبہ اکثریت حاصل کرے اور حکومت بنائے اس سے ایک تو نئی جماعتیں بھی معرض وجود میں آتی ہیں اور بہت ساری نئی قیادت بھی عوام کو دیکھنے کو ملتی ہے جس سے ایک تو حلقہ بندیوں کے باعث سیاسی جماعتیں اپنی ذاتی ووٹ بنک رکھنے والوں کی محتاجگی سے بھی کافی حد تک محفوظ رہتی ہیں اور بہترین لوگ اسمبلیوں کے ایوانوں میں پہنچتے ہیں۔

National Assembly
National Assembly

لیکن اس نظام میں مجھے جو مسئلہ نظر آتا ہے وہ یہ ہے کہ اچھی شہرت رھنے والے وہ امیدواران جو کہ آزاد حیثیت میں انتخابات لڑتے ہیں وہ اچھی خاصی تعداد میں ووٹ لینے کے باوجود بھی اسمبلی میں نہیں پہنچ پائیں گے تو اسکا سدباب بھی کیا جانا ضروری ہے کیونکہ یہ ضروری نہیں کہ اچھے لوگ صرف سیاسی جماعتوں کے اندر ہی موجود ہوں کوئی نہ کوئی ایسا نظام ضرور ہونا چاہئے کہ آزاد حیثیت میں لوگ الیکشن لڑ کر اسمبلی میں پہنچ سکیں ، میرے خیال میں اسکا ایک حل موجود ہے کہ اگر صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ہم اسی نظام کے تحت کروائیں جس کے تحت ہم موجودہ انتخابات کروارہے ہیں تو اس سے آزاد امیدواروں کے لیئے بھی اسمبلی میں پہنچ کر اپنے آپکو منوانا اور اپنی ایک جماعت بنا کر قومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینا آسان ہو جائے گا ۔اور پھر اسکے لیئے ملکی سطح کی سیاست میں اپنا کردار ادا کرنے کا میدان بھی کھل جائے گا اور پھر وہ اپنے ساتھ بہترین لوگوں کی ایک ٹیم لا کر اقتدار تک پہنچ سکتا ہے۔

اب بات کرتے ہیں ہمارے نظام میں موجود ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار کی جو کہ بہت زیادہ متنازع ہوچکا ہے کچھ جماعتیں الیکٹرونک ووٹنگ کی حامی ہیں جبکہ کچھ بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹنگ کی حامی ہیں۔ ویسے تو الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے دھاندلی کے امکانات بہت کم ہوجاتے ہیں مگر اس میں ایک احتمال ضرور موجود رہتا ہے کہ ملک کی چند مقتدر قوتیں کسی بھی جماعت کو اکثریت دلا سکتی ہیں اور الیکٹرونک ووٹنگ میں ووٹوں کی گنتی چونکہ مشین کرتی ہے اس لیئے اس بات کا احتمال ضرور موجود رہتا ہے کہ اس مشین کے سافٹ وئیر میں کوئی وائرس کے ذریعے اپنے مطلوبہ نتائج حاصل کر سکتا ہے اور دوسری بات یہ کہ بلدیاتی انتخابات میں بھی ہمیں ایک جیسا طریقہ ہی چاہئے جو کہ عام آدمی کے لیئے سمجھنا آسان ہو تو کیوں نہ ہر پولنگ اسٹیشن پر ایک ایسی مشین رکھی جائے جس سے ووٹر کی تصدیق پولنگ اسٹیشن پر ہی ہو جائے اور وہ صرف ایک دفعہ ہی بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹ ڈال سکے پولنگ اسٹیشن پر ہی پولنگ ایجنٹوں کے سامنے پریذائڈنگ افسران کی موجودگی میں ووٹوں کی گنتی ہو اور ہر پریذائڈنگ افسر اپنا دستخط شدہ نتیجہ تمام پولنگ ایجنٹوں کو فراہم کرے۔ اس سے ایک تو پولنگ ایجنٹوں اور سیاسی جماعتوں کی بھی تسلی ہو جائے گی اور دھاندلی کی مناسب روک تھام بھی کی جاسکے گی۔

درج بالا تمام تجاویز اپنے دوستوں اور قارئین کے مطالعے کے لیئے پیش ہیں امید کرتا ہوں کہ ایک سیر حاصل بحث کے بعد ہم کسی نہ کسی بہترین نتیجہ پر ضرو پہنچ سکیں گے۔ تمام قارئین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی رائے ضرور پہنچائیں کیونکہ انسان ہر مرحلے پر کچھ نہ کچھ سیکھنے کی کوشش کرتا ہے تو آپکی رائے میرے لیئے اور اس ملک کے مستقبل کے لیئے نہایت مددگار ثابت ہو گی۔ میرا ای میل ایڈریس آپکی رائے کے لیئے حاضر ہے۔

Zahid Mehmood
Zahid Mehmood

تحریر : زاہد محمود

Share this:
Tags:
government pakistan party people strong system Tips پارٹی پاکستان تجاویز حکومت عوام متبادل مضبوط نظام
Altaf Hussain
Previous Post نئے انتظامی یونٹس۔۔رائٹ مین کا رائٹ مطالبہ
Next Post دہشت گردی کا خطرہ، انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر سکیورٹی بڑھا دی گئی
International Airport Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close