Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نئے انتظامی یونٹس۔۔رائٹ مین کا رائٹ مطالبہ

September 24, 2014September 24, 2014 0 1 min read
Altaf Hussain
Altaf Hussain
Altaf Hussain

تحریر: عمران احمد راجپوت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین صاحب کی جانب سے پورے ملک میں اور بالخصوص سندھ میں نئے انتظامی یونٹس بنائے جانے کے مطالبے پر ملک کی دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے منفی ردِعمل کا اظہار کرنا یہ بات ثابت کرتا ہے کہ یہ تمام جماعتیں پاکستان اور بالخصوص سندھ دھرتی کے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔ جو نہیں چاہتیں کے پاکستان کے ہر شہری کو برابری کی سطح پر حقوق ملیں اور پاکستان میں رہنے والا ہر شہری ایک آزاد اور با اختیار شہری کی حیثیت سے اپنی زندگی گزارسکے ۔ قارئین ایسی تمام جماعتیں جمہوریت کی اصل روح سے ناواقف ہیں جوصرف قوم پرستی کی بساط پر اپنی سیاست کو چمکانا چاہتی ہیںاور پاکستان میں بسنے والی تمام قومیتوں میں بد امنی و انتشار کی فضاء بنائے رکھنا چاہتی ہیں۔حالانکہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین بھائی کا بیان کسی نسلی یا قوم پرستی کی بنیاد پر نہیں دیا گیا تھا اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی تقسیم کی بات کی گئی تھی ۔ لیکن پھر بھی ملک پر قابض دو فیصد مراعات یافتہ طبقہ جو نہیں چاہتا کہ ملک کسی بھی طور ترقی کرے اور ملک کی غریب و مظلوم عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کے لیے کوئی انتظامی سیٹ اپ مرتب کیا جاسکے قائدتحریک الطاف حسین بھائی کے بیان کو ایک لسانی رنگ دیئے جانے کی کوشش کی گئی یہ سوچے سمجھے بغیر کہ لسانیت کو ہوا دینے سے پاکستان کو کس قدر کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔

قارئین کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی کا راز انتظامی اصولوں پر ہی مضمر ہوا کرتا ہے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کو اٹھا کر دیکھ لیں اُن کی ترقی کا پیمانہ آپ کو انتظامی قدروں کی بنیاد پر ہی ملے گا اور جوممالک خود کو انتظامی طور پر پیش کرنے میں ناکام رہے وہ آج ایک ناکام ریاست کے طور پر ہی دنیا میں جانے اور پہنچانے جاتے ہیں جس میں تعمیر و ترقی کے عمل کو جاری رکھا جانا تو دور کی بات وہ خود کو بدامنی بد نظمی اور لاقانونیت وانتشار کی صورتِ حال سے ہی باہر نہیں نکال سکتے۔ قارئین ایسے ملکوں کا وجود نہ صرف خطرے میں پڑ جا یا کرتا ہے بلکہ ممکن حد تک اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر ایک وقت میں صفحہ ہستی سے مٹ جاتا ہے۔ لہذا کسی بھی ملک کے لیے انتظامی طور پر ایک پائیدار ایڈمنسٹریٹولیAdministratively بہتر ہونا ضروری ہے بلکہ اُس کے لیے عوامی خواہشات کا عکاس ہونا بھی ضروری ہے۔

پاکستان میں حالیہ اعدادوشمار کے مطابق آباد ی کا تناسب 20 کڑور کے قریب ہوچکا ہے اِس بیس کڑور والے ملک کو 67 سالوں سے صرف چار لسانی یونٹوں میںتقسیم کیا ہوا ہے اوریہ چار اکائیاں67 سالوں سے 20 کڑور آبادی پراپنا تسلط قائم کئے ہوئی ہیں جس کی وجہ سے آج پاکستان بد انتظامی کا بری طرح سے شکار ہے انتظامی بد نظمی کا یہ حال ہے کہ14 یا 15 سالوں سے اِس ملک میں نئی مردم شماری نہیںکی جاسکی ساتھ سالوں سے مقامی حکومتوں کا قیام صرف اِس وجہ سے معطل کیا ہوا ہے کہ اب تک انتظامی طور پر نئی حلقہ بندیاں نہ ہوسکیںجس کی وجہ سے پاکستان میں بسنے والی دیگر قومیں احساسِ کمتری اور احسا سِ محرومی کا شکار نظر آتی ہیں۔

قارئین چونکہ کسی بھی قوم کو ایک حد کے بعد زیادہ دیر تک دبایا جاسکتا ہے اور نہ اُسے اُس کے جائز حق سے محروم رکھا جاسکتا ہے۔ لہذا پاکستان میں موجود دیگر اقوم میں بے چینی کو بھانپتے ہوئے اور انتظامی بد نظمی کو دیکھتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان میں پسماندعلاقوں میں رہنے والوں کی احساسِ محرومی کو دور کرنے کے لیے ملک میں نئے انتظامی یونٹس بنانے کا مطالبہ کیا ۔جو کہ ہم سمجھتے ہیں اُن کا یہ مطالبہ آئینی ، قانونی اور ایڈمنسٹریٹولی Administratively ہر لحاظ سے پاکستان کی عوام کے حق میں ایک جائز مطالبہ ہے۔کیونکہ اگر ہم پاکستان کو ایک ترقی یافتہ اور جدید ملک دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں نئے انتظامی یونٹس بنانا ہونگے تاکہ ملک کو انتظامی طور پر بہتر انداز میں چلایا جاسکے جس سے ملک میں رہنے والے ہر شہری کے لیے جلد انصاف کی فراہمی ، مہنگائی، بے روز گاری سے چھٹکارہ ،قانون کی عملداری ، امن و امان کی بحالی اور صحت وصفائی جیسے انتظامی امور کو بہتر سے بہتر انداز میں چلایا جاسکے ۔دیگر ممالک میںنئے انتظامی یونٹس کے حوالے سے ایسی بہت سی مثالیں دی جاسکتی ہیں جن میں سر فہرست ہمارا پڑوسی ملک انڈیا اور ہمارے بطن سے پیدا کیا گیا بنگلہ دیش جیسے ممالک شامل ہیں۔ جنھوں نے ملک میں بلا تفریق رنگ و نسل ، لسانی اور مذہبی منافرت سے دور نئے انتظامی یونٹس بنائے اور خود کو بحیثیت ایک ذمہ دار ملک مضبوط کیا اور ترقی کی طرف گامزن ہوئے ۔ بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج ہم اُن سے معاشی اعتبار سے کافی پیچھے ہیں۔ ہمارے ملک کی بد نصیبی یہ ہے کہ ہمارے ملک کو جس چیز سے فائدہ پہنچنا ہوتا ہے یا تعمیر و ترقی کی طرف کوئی راستہ جاتا نظر آتا ہے ہم اُس میں لسانیت کا ایسا رنگ بھر دیتے ہیں کہ ملک کو مزید کئی سال پیچھے کردیتے ہیں۔کالا باغ ڈیم کا ایشو ہو یا نئے صوبوں کا قیام ہو یا پھر بلدیاتی نظام کا مسودہ ہو ہر چیز میں لسانیت آڑے آجاتی ہے ۔ہمیں تو ایسا معلوم دیتا ہے کہ جن چار لسانی اکائیوں پر یہ ملک کھڑا ہے وہ چاروں اکائیاں اپنی نیتوں میں کوئی کھوٹ رکھے ہوئے ہیںجو پاکستا ن کو ترقی کرتا دیکھنا نہیں چاہتیں۔ چاروں میں سے کوئی بھی خود کو ایڈمنسٹریٹولی Administratively طور پر بھی ڈیوائڈe Divid کرنے کو تیار نہیں ۔حالا نکہ نئے انتظامی یونٹس میں سب سے زیادہ فائدہ خود اُن کا ہی ہے لیکن شاید وہ خود اپنی قوم کے ساتھ مخلص نہیں۔

Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

پاکستان اور صوبہ سندھ کی ایک بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین جناب آصف علی ذرداری صاحب جن کی دور اندیشی اور سیاسی بازیگری کے ہم فین ہیں نے 23 ستمبر کو ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انتظامی یونٹس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے فرمایا کہ وہ پاکستان میں نئے صوبوں کے مخالف ہیں جس کی وجہ انھوںنے یہ بتائی کہ نئے صوبے بننے سے اخراجات میں اضافہ ہوجائے گا اور قومی خزانے پر انتظامی بوجھ بڑھ جائے گا۔ ہم ذرداری صاحب کو سیاست کے میدان میں ایک ماہر اور منجھا ہوا کھلاڑی سمجھتے ہیں انکے منہ سے اس طرح کی غیر منطقی بات سن کر حیرت زدہ ہونے کے سوا کچھ نہیں کیا جاسکتا۔ لیکن ہم ذرداری صاحب سے اتنا ضرور پوچھنا چاہینگے کہ جب نئے صوبوں کے قیام سے اخراجات میں اضافہ ہوجانا تھا اور قومی خزانے پر مالی بوجھ بڑھ جانے کا اندیشہ تھا تو پھر اپنے دورِ صدارت اور اپنی پارٹی کے دورِ حکمرانی میں پنجاب میں سرائیکی صوبے کا نعرہ لگا کر پنجاب اسمبلی میں سرائیکی صوبے کی قرا ر داد کس ضمن میں منظوری کروائی گئی تھی ۔ جناب اُس وقت تو آپ اِس قدر اُتاولے ہوئے جارہے تھے کہ آپ نے جاتے جاتے سرائیکی بینک کی بنیاد بھی رکھ ڈالی تھی ۔ اُس وقت سرائیکی صوبے کے اخراجات ایدھی فائونڈیشن اٹھانے والی تھی یاپھر تمام امور کا ذمہ سیلانی ویلفیئر نے لینے کا اعادہ کیا تھا۔؟’

قارئین یقینا بات آپ کی سمجھ میں آگئی ہوگی ۔جب تک ملک ایڈمنسٹریٹولی Administratively مضبوط نہیں ہوگا انتظامی طور پر نئے یونٹس کا قیام نہیں ممکن ہوتا پاکستان بد امنی انتشار اور انتظامی بد نظمی کا شکار رہیگا۔ لہذا ملکی مفاد میں انتظامی یونٹس کا قیام بہت ضروری ہیںجس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ لسانی سیاست ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دم توڑجائے گی جب پاکستان کے ہر شہری کو برابری کی سطح پر اپنے انتظامی امور اپنی مرضی سے چلانے کا اختیار حاصل ہوسکے گا ،جس سے ملک میں تعمیرو ترقی کے نئے راستے کھلیں گے اور ملک تیزی سے آگے کی طرف ترقی کریگا۔

Imran Ahmad Rajput
Imran Ahmad Rajput

تحریر: عمران احمد راجپوت
CNIC: 41304-2309308-9
Email:alirajhhh@gmail.com

Share this:
Tags:
altaf hussain country demand Imran Ahmad Rajput right مطالبہ ملک نئے
Bollywood
Previous Post بھارتی فلموں میں خواتین کو صرف عریانی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، اقوام متحدہ
Next Post متبادل نظام حکومت کی تجاویز
Pakistan Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close