Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکہ میں انتخاب کے بعد خوف و دہشت کا ماحول

November 30, 2016 0 1 min read
America Protest
America Protest
America Protest

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری
امریکہ ایک ایسا ملک ہے جس کے ہر عمل و دخل پر پوری دنیا کی نگاہ رہتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ 8نومبر16ء کو ہونے والے امریکی صدر کے انتخاب پر بھی دنیا کے تقریباََ ہر ملک کی نہ صرف گہری نظر بلکہ گہری دلچسپی تھی اور ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی سے جہاں چند ممالک میں خوشی کی لہر نظر آئی، وہیں بیشتر ممالک کی حکومت اور عوام کے درمیان مایوسی دیکھی گئی۔ خدشات اور مایوسی کی وجہ امریکہ کے صدر کے انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ کے وہ متنازعہ بیانات تھے ، جو بلا شبہ ان لوگوں کے لئے خوف زدہ اور سراسیمہ کر دینے والے تھے ، جو ان بیانات سے براہ راست متاثر ہونے والے تھے ۔ اس لئے ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ایسے لوگ فطری طور پر پریشان نظر آئے۔ خاص طور پر امریکہ میں بسنے والے مختلف ممالک سے آئے 33 لاکھ سے زائد مسلمان سخت اضطراب میں مبتلا ہیں اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے کہ امریکی صدر کے انتخاب کی مہم کے دوران ٹرمپ اور ہیلری کے درمیان جتنے سیاسی مباحث ہوئے ان تمام مباحث میں ہلری کا پلڑا بہت بھاری تھا نیز ہلری کی سیاسی بصیرت افروز تقاریر کے ساتھ ساتھ ان کی حکومت میں انتظامی تجربات کا بھی پرتو بہت واضح تھا ۔ جن کے باعث میڈیا اور سیاسی تجزیہ نگار ہلری کی کامیابی کو یقینی مان رہے تھے ۔ لیکن انتخاب کے نتیجہ نے تمام اکزٹ پول اور سیاسی تجزیہ نگاروںکے دعوے کو غلط ثابت کر دیا۔

لیکن ایک طرف جہاں پرنٹ میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ اور سیاسی تجزیہ نگار ہلری کا وھائٹ ہاؤس پہنچنا یقینی بتا رہے تھے ، وہیں دوسری جانب میڈیا میں 23 ستمبر کو شائع ہونے والے ایک شخص کی پیشنگوئی سامنے آئی تھی کہ صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی فتح یقینی ہے ۔ جس وقت یہ پیشن گوئی سامنے آئی تھی اس وقت لوگوں نے اسے کوئی خٰاص اہمیت نہیں دی تھی کہ اس وقت ہر چہار سمت ہلری کی کامیابی کا ڈنکا بج رہا تھا ۔ لیکن لوگ یہ بھول گئے کہ پیشن گوئی کرنے والے اس امریکی تاریخ داں اور سیاسی تجزیہ نگارپروفیسر ایلن لچٹ مین (Allan Lichtman) نے اپنی کتاب The Keys to the white House میں بہت قبل ہی ٹرمپ کی کامیابی کی پیشن گوئی کر دی تھی۔ اس کتاب میں 1984 سے2016 ء تک کی امریکی وھائٹ ہاؤس کے سلسلے میں پیشن گوئیاں شامل ہیں اور کہا جاتا ہے کہ اب تک اس کتاب میں شامل پروفیسر ایلن کی، کی گئی کوئی بھی پیشن گوئی غلط ثابت نہیں ہوئی ہے۔

ٹرمپ کی کامیابی کی پیشن گوئی کے ساتھ ساتھ پروفیسر ایلن نے یہ بھی پیشن گوئی کی ہے کہ ٹرمپ کو ان کے مزاج اور جارہانہ سلوک کے باعث نہ صرف امریکی عوام بلکہ ری پبلیکن پارٹی کے لوگ بھی زیادہ دنوں تک برداشت نہیں کریں گے اور جلد ہی ان کے خلاف مواخزے کی تحریک لائی جائے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع فتح کے بعد یوں تو بہت سارے سوالات اٹھ رہے ہیں ، لیکن ایک بات جو بہت زیادہ تشویش میں مبتلا کرنے والی ہے ، وہ یہ کہ ہر جانب سے ٹرمپ کی یقینی شکست اورہیلری کی کامیابی کے برعکس جونتیجہ سامنے آیا ہے ۔یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔وہ کون سی طاقت ہے جو گزشتہ کئی ماہ سے ٹرمپ جیسے غیر سیاسی اور عدم تجربہ کار شخص کو سامنے رکھ کر اس کی کامیابی کو یقینی بنانے کی منظم اور منصوبہ بند کوششیں اندر ہی اندر بڑی خاموشی سے جاری رکھی گئیں ۔ اس ضمن میں جس طرح کی باتیں سامنے آ رہی ہیں ، وہ ٹرمپ کی حیرت ناک کامیابی سے بھی زیادہ حیران کن اور تشویشناک ہیں۔

Trump
Trump

ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر امریکہ کے اندر بہت سارے شہروں مثلاََ نیو یارک، واشنگٹن، اوکلینڈ، شکاگو، لاس اینجلیس، فلاڈیلفیا،ایکواڈ،سان فراسسکو اور برکلے وغیرہ میں ٹرمپ کے خلاف کئی دنوں تک احتجاج اور مظاہرے ہوتے رہے اور” ہم ٹرمپ کو صدر نہیں مانتے” جیسے نعرے لگتے رہے۔مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے آنسو گیس کے ساتھ ساتھ ربڑ کی گولیوں کا بھی استعمال کیا ۔ اس کے باوجود مظاہرین کا احتجاج اور مظاہرہ جاری رہا۔ نیو یارک کے مین ہٹن میں ٹرمپ ٹاور کے باہر بھی کئی دنوں تک ٹرمپ کی مخالفت میں لوگ نعرے بازی کر اپنا احتجاج درج کراتے رہے۔ ان مظاہروں اور بڑھتے احتجاج کے جواب میں نو منتخب صدر ٹرمپ نے اپنے پہلے انٹرویو میں کہا ہے کہ مظاہرین مجھ سے خوفزدہ نہ ہوں ۔ ٹرمپ نے مذید کہا کہ مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو ہراساں کئے جانے کی میں مزمت کرتا ہوں، لیکن ساتھ ہی ساتھ اس بات کو پھر دہرایا کہ 30 لاکھ جرائم پیشہ غیر قانونی تارکین وطن کو امریکہ سے باہر نکالنا ان کی ترجیحات میں شامل ہے۔

ان ہنگاموں کے درمیان امریکہ کے موجودہ صدر براک ابامہ نے ٹرمپ کی کامیابی کے بعد آئے دن احتجاج اور مظاہرے پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ایک پریس کانفرنس میںخیال ظاہر کیا ہے کہ پہلے ٹرمپ کو صدر کی ذمہ داری سنبھالنے دیں اور انھیں کام کرنے دیا جائے اور انھیں ان لوگوں تک رسائی حاصل کرنی چاہیے جو ان کی کامیابی سے تشویش میں مبتلا ہیں ۔ اس درمیان میں میڈیا میں یہ بھی خبر آئی ہے کہ 19دسمبر کو الیکٹورل ارکان اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دے کر مہر تصدیق ثبت کرینگے اور ری پبلکن پارٹی کے بھی متعدد ممبران بغاوت کرتے ہوئے ہیلری کو ووٹ دے سکتے ہیں ۔ جس سے ہیلری کی ناکامی کو آئینی طریقہ سے کامیابی میں بدل جانے کی امید لوگ لگائے ہوئے ہیں۔ امریکہ میں ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی کے بعد بدلتے منظر نامہ میں طرح طرح کے واقعات اور بیانات سامنے آ رہے ہیں ۔ ان میں ایک جانب جہاں نیو یارک اور لاس اینجلیس کے بعد شکاگو کے میٔر راھم نے بھی اپنے شہر کو اقلیتوں کی جنت قرار دیا ہے۔

وہیں دوسری طرف ٹرمپ کے اقلیتی مخالفت بیانات کے خلاف مزاہمت اور احتجاج کے بعد برنی سینڈرز نے بھی امریکہ کے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو اپنا مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے ۔ ٹرمپ کے مسلم مخالف بیانات کے بعدامریکہ میں بسنے والے والے مسلمانوں کی بڑھی پریشانی اور تشویش کے درمیان واشنگٹن پوسٹ اور دی ٹینیسین وغیرہ اخبارات کی ایک اچھی خبر یہ بھی ہے کہ امریکہ کے مختلف شہروں میں بسنے والے امریکی شہریوں نے اپنے مسلم پڑوسیوں اور دوستوں کی حمایت میں مختلف شہر کی مساجد اور اسلامک سینٹروں کے باہر واک لائن(walk line) پر چاک سے بڑے بڑے حروف میں we see you and we want you here, we love you, we are with you وغیرہ جیسے پیغامات دینے کی کوشش کی ہے کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں ۔ نیشویلے کی ایک خاتون Benson sceaee نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد یہاں مقیم تمام مسلم فرقہ کے لئے تعاون چاہتی ہوں ۔ اس لئے کہ ٹرمپ نے اپنے انتخابی مہم کے دوران مسلم بیانات دیا تھا ایک دوسری گے خاتون نے ایک ٹی وی چینل پر بتایا کہ ٹرمپ کی کامیابی نے انھیں اپ سیٹ کر دیا ہے اور وہ بہت پریشان ہیں مقامی مسلمانوں کے لئے۔

Sideline Walk Messages
Sideline Walk Messages

یہ خبر بھی کم دلچسپ نہیں ہے کہ ٹرمپ کو ووٹ دینے والوں کی اچھی خاصی تعداد مسلمانوں کی بھی ہے اور ٹرمپ کے ان مسلم حمایتیوں کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ وہ چونکہ ری پبلکن پارٹی کے حمایتی ہیں ، اس لئے انھوں نے ٹرمپ کو ووٹ دیا ہے ۔ اسی طرح ٹرمپ کو ووٹ دینے والی ایک مسلم خاتون اسر ٔا نعمانی نے کہا ہے کہ وہ امیگرنٹ ہیں ، لیکن ٹرمپ کی حامی ہیں ۔ وال اسٹریٹ جرنل کی سابق رپورٹر اسرا نعمانی نے واشنگٹن پوسٹ شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ میں نے مسلمان ہونے کے باوجود ٹرمپ کو ووٹ دیا ہے حقیقت یہ ہے کہ اس وقت امریکہ میں رہنے والے مسلمان اور دیگر اقلیتی فرقہ کے لوگ خوف و دہشت کے درمیان جی رہے ہیں کہ امریکہ میں نئی حکومت اور نئے مزاج کے حکمراں کا رویۂ نہ جانے ان کے ساتھ کیسا رہے گا ، ویسے ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں جس طرح اقلیتی فرقہ کے لوگوں کو زدو کوب کئے جانے پر مزمت کی تھی اور یہ کہا ہے کہ لوگ مجھ سے خوف زدہ نہ ہوں۔

ویسے بھی الیکشن کے درمیان ایسے بہت سارے بیانات اور واقعات سامنے آتے ہیں جو بہرحال ناپسندیدہ ہوتے ہیں ، جن کی بعد میں کوئی اہمیت نہیں رہ جاتی ہے ۔ اس لئے توقع کی جا سکتی ہے کہ ٹرمپ جب اپنے صدر کے عہدہ کو بہت ساری ذمّہ داریوں کے ساتھ قبول کرینگے تو اس وقت ان کے سامنے اپنے ملک کی شان و شوکت کو نہ صرف برقرار رکھنا ہوگا بلکہ اس کی ترقی اور خوشحالی میں مزید اضافہ کرنا ہوگا اور یوں بھی امریکہ میں دنیا کا شائد ہی ایسا کوئی ملک ہوگا ، جہاں کے لوگ یہاں نہ بستے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ امریکہ کو’ میلٹنگ پوڈ’ کا نام دیاگیا ہے ، جس میں ہر ملک کے لوگ یہاں آ کر اس ملک کی ترقی میں اہم رول ادا کر تے ہیں ۔ موجودہ امریکی صدر براک ابامہ کی یہ بات بہت اہمیت رکھتی ہے کہ ٹرمپ کو صدر کی ذمّہ داری پہلے سنبھالنے دیں اور انھیں کام کرنے دیں۔ ساتھ ہی ساتھ ترمپ کو بھی یہ مشورہ دیا ہے کہ انھیں ان لوگوں تک رسائی حاصل کرنا چاہئے ، جو ان کی کامیابی کے بعد تشویش میں مبتلا ہیں امریکہ کی یہ یقینی اور بے یقینی کی صورت حال آنے والے دنوں میں کون سا کروٹ لیتی ہے ، اس کا دنیا بھر کے لوگوں کو شدت سے انتظار ہے۔

Syed Ahmad Quadri
Syed Ahmad Quadri

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری
squadri806@gmail.com

Share this:
Tags:
america climate country government make people terror World امریکہ انتخاب حکومت خوف دنیا دہشت عوام ماحول ملک
Power
Previous Post کہانیاں تبدیل کیجئے‎
Next Post غیر محتاط طرز زندگی ایڈز کا باعث
World AIDS Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close