Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کہانیاں تبدیل کیجئے‎

November 30, 2016November 30, 2016 0 1 min read
Power
Traditional Stories
Traditional Stories

تحریر : عماد ظفر
روایتی کہانیاں اکثر سننے پڑھنے یا دیکھنے میں دلچسپ لگتی ہیں. یہ کہانیاں انسان ہوش سنبھالنے سے لحد کی آغوش میں جانے تلک روایات رسومات عقائد کتب تحاریر ڈراموں فلموں میں دیکھتا سنتا اور پڑھتا ہے.انہی کہانیوں کو سن سن کر اسے یقین ہو جاتا ہے کہ وہ جو کچھ دیکھتا سنتا اور سمجھتا ہے بس وہی سچ ہے یوں دنیا میں بسنے والا ہر انسان اپنے اپنے حصے کا سچ لے کر زندگی کی دوڑ میں شامل ہوتا ہے. اپنے اپنے حصے کے اس سچ کا تعلق انسان کے عقیدوں اس کے اردگرد کے حالات اور اسـں معلومات سے قائم ہوتا ہے جو انسان ابلاغ کے ذرائع یا علم حاصل کرنے کے مختلف طریقوں سے حاصل کرتا ہے.

انسان کو اچھے برے کی تمیز کرنا یا گناہ ثواب میں فرق کرنا معاشرتی اور مذہبی رسوم و رواج کے مطابق سکھایا جاتا ہے اور اس کی گھٹیچمیں یہ ڈال دیا جاتا ہے کہ ان معاشرتی اور مذہبی رسومات و عقائد پر کبھی بھی سوال نہیں کرنا. یوں دنیا میں بسنے والی اکثریت سوال اٹھانے اور سوچ جیسی نعمت سے محروم کر دی جاتی ہے. اسی طرح دنیا میں رائج نظام اور ایک مخصوص سوچ کے مطابق انسان کو ڈھالنے کیلئے بے حد ضروری ہوتا ہے کہ وہ سوچنے سمجنے کی زیادہ صلاحیت نہ رکھتا ہو اور نہ ہی سوال اٹھانے یا کسی بھی مخصوص طبقہ فکر کو چیلنج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو. یہ کلیہ صدیوں سے رائج ہے اور کامیاب بھی.

عقائد روایات قومیت رنگ نسل نظریات کے نام پر دنیا میں بسنے والی کثیر انسانوں کی آبادیوں کے درمیان نفرت اور تعصب کی لکیر کھینچی جاتی ہے اور پھر اس نفرت تعصب کے بل پر انسانوں پر راج کیا جاتا ہے. لیکن اس کلیے کے مقابلے میں ایک اور انسانی فطرت کا کلیہ بھی صدیوں سے رائج ہے. ہر دور میں انسانوں کی ایک تعداد ایسی بھی آتی ہے جو سوالات اٹھانے کی اہلیت رکھتے ہیں جنہیں سوچ رکھنے کی نعمت حاصل ہوتی ہے اور جو روایات نظریات قومیت عقائد کی بیڑیوں کو ماننے سے انکار کر دیتے ہیں.انسانوں کی یہ نسل انتہائی کمیاب اور نایاب ہوتی ہے.سقراط سے لیکر کاپرنیکس اور فرائیڈ برٹرنڈ رسل آئن سٹائن سے لیکر سٹیفن ہاکنگ تک یہ نایاب انسانی نسل سوچ سے محروم انسانی آبادی کا بوجھ بھی اپنے کاندھوں پر اٹھاتی ہے لیکن دنیا میں صدیوں سے قائم فرسودہ رسوم و روایات کو نہ صرف غلط ثابت کرتی ہے بلکہ بنی نوع انسان کو لفظ تخلیق اور تحقیق کے اصل معنی سے بھی روشناس کرواتی ہے.

انسان فطری طور پر اپنے اپنے حصے کے سچ کے ساتھ تو جینا پسند کرتا ہے لیکن بھرپور سچائی کے ساتھ جینا زیادہ تر انسانوں کیلئے ناممکن ہوتا ہے. یہی وجہ ہے کہ سٹیفن ہاکنگ کی ثابت کردہ ان تحقیقات اور باتوں کو فورا مان لیا جاتا ہے جو انسان کے اپنے اپنے بنیادی عقیدوں سے متصادم نہ ہوں . ان عقائد نظریات اور رسومات کی بیڑیوں میں جکڑے غلاموں کو بھیڑ بکریوں کی طرح کسی بھی سمت ہانکنا بے حد آسان ہوتا ہے. یہی وجہ ہے کہ ترقی کے اعلی ترین مقام پر پہنچنے کے باوجود بھی دنیا آج بھی زمانہ قدیم اور پتھر کے دور کی مانند جنگ و جدل اور قتال پر چلتی ہے. کہیں مذہب کی بنیاد پر قتل و غارت ہوتی ہے تو کہیں قومیت اور نسلی تعصب کی بنا پر.کہیں خوف کو بنیاد بنا کر جنگوں کو بیچا جاتا ہے اور کہیں انسانیت کو بچانے نام پر.حیرت انگیز طور پر شام سے لیکر افغانستان اور امریکہ سے لیکر اسرائیل تک مرنے والے تمام انسان عام ہوتے ہیں.خواص جو جنگیں مسلط کرتے ہیں ہمیشہ یا اکثر محفوظ رہتے ہیں. روس پر راج کرتا پیوٹن ہو جرمنی میں راج کرتی انجیلا مارکل یا وائٹ ہاؤسـمیں بیٹھا ٹعمپ ایران کی سپریم کونسل میں بیٹھے آمر ہوں یا سعودیہ کے آمر بادشاہ ان لوگوں کو نہ تو کوئی آنچ آتی ہے اور نہ جنگوں کی تباہ کاریاں انہیں کوئی گزند پہچانے پاتی ہیں.داعش القائدہ یا نیوکنز یہ تمام گروہ انہی چند افراد کے دم پر قائم رہتے ہیں اور عام انسان درندوں کی مانند ایک دوسرے کو زات پات قومیت اور مذہب کے نام پر چیر پھاڑ کر رکھ دیتے ہیں.

Power
Power

ایک دوسرے سے بے مطلب نفرت کی آگ انسانوں کو اس قدر اندھا کر دیتی ہے کہ وہ ایک عام سا نقطہ بھی نہیں سمجھ پاتے کہ یہ دور اور آگے آنے والا دور سروایول آف دی فٹسٹ کا ہے. دنیا میں اب زندہ رہنے کیلئے صرف انسان ہونا ہی کافی نہیں بلکہ اپنی انسانی صلاحیتوں اور قابلیت کو سو فیصد استعمال کر کے ہی زندہ رہا جا سکتا ہے. یہ صلاحیتیں اور قابلیت جو زیادہ سے زیادہ استعمال کرتا ہے وہ اقتدار کا منصب سنبھال لیتا ہے.مزہب سے لیکر سیاست اور دیگر میدانوں میں اس گروہ کا قبضہ ہو جاتا ہے جبکہ باقی ماندہ انسان زومبی کی طرح مزہب عقیدوں نظریات اور قومیت کا زہر پی کر رینگتے رہتے ہیں. دنیا میں اس وقت جینیاتی سائنس یا جینیٹیکل انجینئرنگ میں انتہائی سبک رفتاری سے کام جاری ہے.آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے کمپیوٹر اور مشینوں کو انسانوں پر سبقت دلوا دی ہے. آپ اپنے ہونے والے بچے کی آنکھوں کے رنگ سے لیکر اس کی کئی عادات تک مرضی سے چن سکتے ہیں اور یہ سب جینیاتی سائنس کی ترقی کی بدولت ممکن ہوا ہے.جلد ہی اس سائنس میں وہ سٹیج بھی آنے والی ہے جہاں پیدا ہونے والے بچوں کی سوچ سے لیکر ان کی قابلیت ذہانت اور صلاحیتوں کو بھی اپنی مرضی سے چنا جا سکے گا.

یعنی پھر دنیا میں صرف قابل یا اسمارٹ لوگ ہی بچیں گے اور مشینوں اور ٹیکنالوجی کی موجودگی میں کم صلاحیتوں یا سوچ و سمجھ سے عاری انسانوں کیلئے کوئی جگہ نہیں بچے گی. سوچ کے دھارے کو زمانہ جدید سے مطابقت کروانے والے معاشرے اور قومیں ہی شاید پھر کائنات میں اپنا وجود رکھنے پائیں گی. وہ معاشرے جو سائنس کو آج بھی اپنے فرسودہ عقائد و نظریات کی وجہ سے ماننے سے انکاری ہیں ان کا نام و نشان بھی آنے والے وقت میں نہیں بچے گا. ایٹم بم اسلحہ اور پرانے وقتوں کی کہانیاں نہ تو ان معاشروں کو بچا پائی ہیں اور نہ بچا پائیں گی.سٹیفن ہاکنگ کہتا ہے دنیا میں زندگی زیادہ سے زیادہ ایک ہزار برس اور ممکن ہے اس کے بعد انسان کائنات کے دوسرے سیاروں پر جا بسے گا.اور یہ ہزار برس بھی اس صورت میں ممکن ہیں اگر دنیا میں کوئی ایٹمی یا کیمیائی جنگ نہ چھڑے اور خلاف معمول کوئی ماحولیاتی تبدیلی رونما نہ ہو.شاید یہی وجہ ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کے بجٹ کا ایک بہت بڑا حصہ دوسرے سہاروں میں انسانی زندگی کے پنپ پانے سے متعلق تحقیق اور دریافت پر خرچ ہوتا ہے.

دنیا میں موجود وسائل اور آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے ہی باہمی رضامندی سے ان معاشروں پر جنگیں تھوپی جاتی ہیں جو آج کے دور کے قابل معاشروں کی تعریف پر نہ تو پورا اترتے ہیں اور نہ ہی سوچ سمجھ کی صلاحیتوں سے بہرہ مند ہوتے ہیں.ایسے میں ہم لوگ اور ہمارا معاشرہ کہاں کھڑا ہے غالبا ہم سب کو آئینہ دیکھ کر باآسانی معلوم ہو سکتا ہے. کہانیاں اب تبدیل کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ نہ تو چاند پر کوئی بڑھیا بیٹھی چرخہ بنتی ہے اور نہ ہی کوہ قاف میں جن اور پریاں رہتی ہیں.انسان چاند سے لیکر مارز تک رسائی حاصل کر چکا اور کینسر کے علاج سے لیکر اعضا کی پیوند کاری اور کلوننگ تک دریافت کر چکا.ایسے میں محمد بن قاسم محمود غزنوی یا دیگر بیرونی حملہ آوروں کی جھوٹی کہانیاں بچوں کو سنانے اور پڑھانے سے نہ تو مستقبل سنور سکتا ہے اور نہ ہی دنیا میں بقا پائی جا سکتی ہے. کہانیاں تبدیل کرنے کی فوری ضروت ہمارے جیسے معاشروں کو ہے اور ساتھ میں سوال اٹھانے اور سوچ کی نعمت سے آنے والی نسلوں کو روشناس کروانے کی.سوچ سے عاری افراد اور معاشروں کی اب آنے والے وقت میں پوری کائنات میں کوئی گنجائش موجود نہیں.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
humans Imad Zafar power stories Traditions turn World انسان تبدیل دنیا روایات عقائد کہانیاں
Doctor Check Patient
Previous Post پاکستان جرنل آف میڈیکل سائنس کی رپورٹ اور ہمارے ڈاکٹرز
Next Post امریکہ میں انتخاب کے بعد خوف و دہشت کا ماحول
America Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close