Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاپا” امریکہ میں پاکستانی صحافیوں کی نمائندہ تنظیم

April 24, 2019April 24, 2019 0 1 min read
Papa - Pakistani American Press Association
Papa - Pakistani American Press Association
Papa – Pakistani American Press Association

تحریر : راؤ عمران سلیمان

امریکا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے اخبارات ،ویب سائٹس اور رسائل پاکستان کے ساتھ تعلقات جوڑنے میں اپنا اہم کرداراداکررہے ہیں ۔یہ ایک طرح سے ویکلی سمری ہوتی ہے اس میں کچھ کالمز بھی ہوتے ہیں جو پاکستان کے اخبارات میں بھی چھپتے ہیں اور امریکا کے اخبارات میں بھی شائع ہوتے ہیں ،اس کے علاوہ امریکا میں شائع ہونے والے یہ اخبارات پاکستانی کمیونٹی کی سوشل ایکٹیویٹیز کو بھی رپورٹ کرتے ہیں جس میں مختلف تقریبات کی خبریں اور تصاویر شائع ہوتی ہیں ،اس طرح پاکستانی کمیونٹی کو اکٹھا کرنے میں ان اخبارات ویب سائٹ اور رسائل کا بہت بڑاکردارہوتاہے ،کیونکہ اس عمل سے پاکستانی کمینونٹی کو ایک دوسرے کی خبر رہتی ہے اور وہ ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں اس کے علاوہ ان اخبارات ،رسائل اور ویب سائٹس میں جو اشتہارات چھپتے ہیں اس سے پاکستانی کمیونٹی کی کچھ بزنس ایکٹی ویٹیز کا بھی پتہ لگتارہتاہے ،اس طرح یہ عمل پاکستانی کمیونٹی یعنی پاکستانیت کو قائم رکھنے اور وہاں پر موجود پاکستانیوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں ایک بڑازریعہ بنا ہوا ہے۔

امریکا میں شائع ہو نے والے اخبارات سے پاکستان کی خبروں کی ہفتہ واررپورٹنگ سے اس کمیونٹی کا پاکستان سے بھی رشتہ جڑارہتاہے اس پر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ امریکا،کینڈااور اس کے آس پاس میں چھپنے والے یہ اردواخبارات ،رسائل اور ویب سائٹس چلانے والے یہ صحافی حضرات پاکستانی کمیونٹی جو امریکااور کینڈا سمیت دیگر مقامات پر ہیں ان کی گرانقدرخدمات سرانجام دے رہے ہیں ،اس کے علاوہ سیٹلائٹ چینلوں کی وجہ سے اب پاکستان میں ہونے والی ہر سیاسی اور سماجی ایکٹی ویٹیز کو جب چاہے دیکھا جاسکتاہے یعنی ان کو پاکستانی خبریں اس وقت ہی مل جاتی ہیں جب وہ پاکستان میں پبلک کے سامنے آتی ہیں ،اس طرح پاکستان سے شائع ہونے والے کچھ اخبارات اور نیوچینلوں کے نمائندے امریکا میں موجود ہیں جو وہاں پر جانے والے پاکستانی سیاستدانوں اور دیگر پاکستانی کمیونٹی کی خبریں اخبارات اور نیوزچینلوں کو بھیجتے رہتے ہیں اور بعض دفعہ تو تصویری رپورٹس بھی ان خبروں کے ہمراہ ہوتی ہیں جس سے پاکستان میں موجود لوگوں کو بھی پتہ چلتارہتاہے کہ امریکا میں پاکستان کے متعلق کیا سوچا جا رہاہے اور امریکی حکومت اور وہاں کی عوام کا پاکستان کے لیے کیا رویہ ہے،کیونکہ امریکا میں دیگر تقریبات کے ساتھ ساتھ پاکستانی اخبارات اور نیوز چینلوں کے نمائندے ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ کی بریفنگ میں عام طورپر شرکت کرتے رہتے ہیں جس سے انہیں براہ راست خبریں بھی ملتی رہتی ہیں۔

اس کے علاوہ کچھ پاکستانی اخبارات خصوصاًانگریزی کے اخبارات واشنگٹن کے تھینک ٹینک میں پاکستان پرہونے والی بحث پر بھی رپورٹنگ کرتے ہیں اس سے اندازہ ہوتاہے کہ پاکستانی کمیونٹی کے اخبارات اور نیوز چینلوں کے نمائندوں کو اکٹھا کرلیا جائے تو ہمیں معلوم ہوگا کہ امریکا میں اب پاکستانی میڈیا کافی بڑاہوگیاہے اور اب تو انہوں نے اپنے لیے ایک ایسا فورم بھی بنالیاہے،جس کا نام ہے (پاپا)پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن ۔اس کے سرپرست سینئر صحافی انور اقبال ہیں ۔ (پاپا)پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن پاکستانی نژادصحافیوں کی نمائندہ تنظیم کے طورپر ابھر کے سامنے آئی ہے ،تاکہ پوری دنیا کے مسلمانوں اور پاکستانیوں کو جوڑکر رکھنے والے خود بھی اکھٹے ہوکر مل بیٹھیں اور اپنے پروفیشنل معاملات کوایک دوسرے کے تعاون کے ساتھ جمہوری انداز میں حل کرسکیں۔ پاکستان امریکن پریس ایسویسی ایشن (پاپا) کے انتخابات کا ان دنوں امریکا سمیت پاکستان میں بھی چرچا رہاہے اس تحریر میں (پاپا) کے انتخابات کے حوالے سے لکھنا بہت اہمیت کا حامل ہے ، اس انتخاب کے نتیجے میں اسد حسن صدر منتخب ہوئے۔

جبکہ نضیرااعظم نائب صدر،یوسف چودھری جنرل سیکرٹری ،شعیب زادہ خازن اور ثاقب الالسلام سیکرٹری اطلاعات منتخب ہوئے جبکہ یونائیٹڈ جرنلسٹ پینل کے چار امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ،اور ایک زبردست مقابلے کے بعد صدارتی امیدوار خرم شہزادصرف چندووٹوں سے ہار گئے ۔ اس کے باجود خرم شہزاد کی جانب سے نومنتخب صدر اسدحسن کو بھرپور اپنے بھرپورتعاون کا یقین بھی دلایا گیا،پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کی حلف برداری امریکا کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی تقریب میں پاکستانی امریکن صحافیوں کے علاوہ مقامی کمیونٹی اور امریکی دفتر خارجہ کے نمائندے نے بھی خصوصی شرکت کی ،جبکہ امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا،پاکستانی سفیر کا تقریب میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے جس کے زریعے صحافی قومی اور عوامی مفادات کا تحفظ کرتاہے ،ان کا کہنا تھا کہ صحافتی پیشے میں اعتماد ایک چیلنج ہے اور سچ کو سامنے لانا صحافی کی ذمہ داری ہے، انہوں نے اس موقع پر پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو بھرپور تعاون کا یقین بھی دلایا،جبکہ اس تنظیم کے پہلے صدر رحمان بونیر ی نے بھی کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہارکیا،رحمان بونیر ی کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ آزادی رائے کے اظہار کے لیے یہاں پر موجود تمام صحافیوں کو بلاتفریق کام کرنا ہو گا۔

تقریب میں امریکن ریپبلکن پارٹی کے رہنمااور مسلمز فار ٹرمپ تنظیم کے بانی ساجد تارڈ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی ر ہنمانیو جرسی ٹاؤن کی میئرصدف جعفر نے بھی خطاب کیا،میئر صدف جعفر کا کہنا تھا کہ پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کمیونٹی کو قریب لانے اور امریکی سیاسی نظام میں حصہ لینے کا زریعہ بھی بن سکتی ہے ،اس تقریب میں اس وقت امریکا میں مقیم پاکستانی سیاست کا ایک بڑانام سابق وفاقی وزیرجے سالک نے بھی خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا ،انہوں نے بڑے دلچسپ انداز میں پاپانام کی وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ پاپا تو ویسے بھی خاندانی طورپر باپ کو کہتے ہیں روم کے پاپا کو بھی دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے جبکہ اس تنظیم کے حوالے سے کوئی شک نہیں ہے کہ آپ جرنلسٹوں میں پاپاکا ہی کرداراداکررہے ہیں،کیونکہ آپ امریکا میں ایسی قوت میں بیٹھے ہیں جہاں پر دنیا کی اکا نومی اور دنیا کا کنٹرول موجود ہے جس پر آپ کے تبصرے تجزیئے اور خبروں کے حوالے سے آپ کا کردار مکمل طورپر ایک پاپا کا ہی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ مجھے فخر ہے کہ میں جرنلسٹوں کی اس عظیم تنظیم سے خطاب کررہاہوں جبکہ انہوں نے پاپاکے سرپرست انور اقبال کی صحافتی کوششوں کی تعریف کی اور ان کی سرپرستی کوخوش آئند قراردیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے نمائندے نولن جونسن کا کہنا تھا مجھے پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کی کارکردگی نے بے حد متاثر کیاہے انہوں نئی تنظیم کو بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہاکہ امیدہے کہ پاپا تنظیم قائداعظم کے ویژن اور افکار کو آگے لیکر بڑھے گی ۔آخر میں میں اپنے پڑھنے والوں کو بتاتا چلوں کہ امریکا میں اب ایسے لوگوں اورنوجوانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے جو وہی پید ا ہوئے اور اور وہی پر کام کرتے ہیںیہ تقریباً تین عشروں کا سلسلہ بن چکاہے ، جبکہ پاپا تنظیم کا یہ نیافورم امریکا میں موجود تمام پاکستانیوں کے لیے ایک طاقت اور آواز بن چکاہے ،اور سلسلے میں پاکستانی ایمبیسی کو بھی پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کے ساتھ اپنابھرپور تعاون جاری رکھنا چاہیے ۔آپ کی فیڈ بیک کا انتظار ہے گا۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : راؤ عمران سلیمان

Share this:
Tags:
newspapers pakistani community reports Us اخبارات امریکا پاکستانی کمیونٹی رپورٹ
Bilawal Bhutto
Previous Post بلاول بلا وجہ بھٹو
Next Post خالد محمود چہل صدر ریزیڈنس ویلفیئر یونین سٹی ہاوسنگ گوجرانوالہ کو حق بات کرنے پر مقدمات کا سامنا اور شدید نتائج کی دھمکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close