Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکہ میں گزارے شب و روز

January 28, 2017 0 1 min read
Zahid Raza
Zahid Raza
Zahid Raza

تحریر : زاہد رضا
بہت عام سا مقولہ ہے ”سفر وسیلہ ظفر”۔ اگر سچ پوچھیں تو یہ مقولہ بالکل ہی درست ہے۔ کسی بھی ترقی یافتہ قوم کو دیکھنا ہو، یہ جاننا ہو کہ بھلا وہ ترقی کیسی کررہی ہے تو اْس قوم کو قریب سے دیکھنا بہت ضروری ہے اور کسی بھی قوم کو قریب سے دیکھنے کے لیے سفر ناگزیر ہوجاتا ہے۔ ایسی ہی کچھ ہماری بھی طبیعت ہے کہ جب تک جاگتی آنکھوں سے حالات و واقعات کو نہ دیکھ لیا، یقین نہیں آتا ہے۔ بس اسی لئے اس سال امریکہ کی طرف رْخ کیا۔ ہیوسٹن میں میرا قیام میرے ایک دیرینہ دوست فرید الاسلام کے گھر پر تھا، جس کی خواہش انہوں نے کراچی سے امریکہ روانگی سے قبل ہی کردی تھی۔ لہذا اْن کی محبت بھری فرمائش کے سامنے سرِ تسلیم خم کرتے ہوئے امریکہ کے دورے کا پہلا پڑاؤ ہیوسٹن میں ہی کرنا پڑا۔ہیوسٹن امریکہ کی دوسری بڑی ریاست ٹیکساس کا سب سے بڑا اور ڈائیورس شہر ہے۔ یہاں کی آبادی 21 لاکھ ہے۔ اِس شہر میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد رہائش پذیر ہے۔ تعلیم یافتہ اور ہْنرمند پاکستانی اچھی فرمز اور کمپنیوں میں ملازمت کررہے ہیں تو غیر تعلیم یافتہ زیادہ تر گیس اسٹیشنز پر برسرِ روزگار ہیں۔ پاکستانیوں کی ایک محدود تعداد یہاں مختلف قسم کے کاروبار سے بھی منسلک ہے۔

اگلے روز صبح سویرے دل پسند مٹھائی پر حلوہ پوری کا ناشتہ کرکے اپنی اگلی منزل کی طرف روانہ ہوئے۔ اپنے دوست فرید الاسلام کے ساتھ مزید گپ شپ کے لئے ہم نے جہاز کے 2 گھنٹے کے سفر کے برعکس گاڑی کے 18 گھنٹے کے طویل سفر کو ترجیح دی۔امریکہ کے لئے ہمارا یہ سفر یوں تو 23 دسمبر کی رات سے ہی شروع ہوچکا تھا۔ کراچی ائیرپورٹ سے براستہ دوہا (قطر) اگلے دن شام تقریباً ساڑھے 3 بجے قطر ائیر ویز کی پرواز نے جیسے ہی ہیوسٹن کے جارج ڈبلیو بْش ائیرپورٹ پر لینڈ کیا تو خیر وعافیت سے منزلِ مقصود پر پہنچنے پر اللہ کے حضور شکر ادا کیا۔ کراچی سے رات کے تیسرے پہر کی فلائیٹ اور دوہا میں 2 گھنٹے قیام کے بعد ہیوسٹن تک 16 گھنٹے 40 منٹ کے طویل سفر نے اگرچہ تھکاوٹ سے چور چور کردیا تھا۔ تاہم امریکہ دیکھنے کی خواہش نے سفر کی تھکاوٹ کو کوسوں دور چھوڑ دیا تھا۔

ہیوسٹن میں قیام کے دوران میرے میزبان دوست نے جہاں دلکش تفریحی مقامات کی سیر کرائی وہاں معلوماتی لحاظ سے بہت سی جگہیں دیکھنے کا موقع بھی فراہم کیا۔ جس میں سرفہرست ‘مدرسہِ اسلامیہ’ ہے۔ مدرسہِ اسلامیہ جنوبی ہیوسٹن کے مرکز میں واقع ہے۔ امریکہ میں اسلامی علم و ادب کی اِس شاہکار درسگاہ پر پہلی نظر پڑتے ہی قلبی سْکون و اطمینان حاصل ہوا۔ اِس وقت چونکہ عصر کا وقت ہوا چاہتا تھا، سو فرید الاسلام صاحب کی امامت میں نمازِ عصر ادا کرنے کے بعد مدرسے کے مہتمم شیخ حافظ محمد اقبال سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔

Zahid Raza in USA
Zahid Raza in USA

شیخ صاحب جو کہ 1992ء سے تاحال مدرسہِ اسلامیہ کے بدستور امام ہیں۔ اْن کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے ہے۔ اْنہوں نے مدرسے میں دینی و دنیاوی عْلوم میں مصروفِ عمل مختلف شعبہ جات کا تعارف کراتے ہوئے بتایا کہ اب تک مدرسے سے تقریباً 2 سو سے زائد طلبائ دینی وعصری عْلوم سے مستفید ہوکر فارغ التحصیل ہوچکے ہیں، جبکہ 80 کے قریب طلبائ حفظ و ناظرہ قرآن کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ مدرسے میں جدید طرز پر مزین مونٹیسوری سے لیکر ناظرہ و حفظ کی کلاسز بھی نہایت ترتیب شْدہ تھیں اور ساتھ ہی مدرسے میں موجود مختلف موضوعات پر مبنی ہزاروں کتب پر مشتمل لائبریری کا قیام بھی قابلِ ذکر تھا۔اِس دوران شیخ صاحب نے ہمیں اپنی کچھ مطبوعہ اور غیر مطبوعہ تصانیف بھی تحفتاً پیش کیں۔ دورانِ گفتگو اْنہوں نے جامعہ بنوریہ سائیٹ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم کے ساتھ اپنے گہرے تعلقات اور امریکہ میں اْن کی خوشگوار یادوں کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مفتی نعیم جامعہ بنوری ٹاؤن میں دورانِ تعلیم اْن سے 2 سال سینیئر تھے۔ گھنٹہ بھر سیر حاصل گفتگو کے بعد ہم نے اْن کی نفیس مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا اور رخصت کے لئے اجازت طلب کی۔ مدرسے سے واپس آتے ہوئے میرے میزبان نے مجھے بتایا کہ ان کی اہلیہ جو کہ ایک نو مسلمہ خاتون ہیں، سمیت متعدد مقامی نو مسلمہ امریکی خواتین نے بھی قبولِ اسلام کے بعد اسی مدرسہِ اسلامیہ سے دین کی بنیادی تعلیم حاصل کی۔

یہاں مختلف لوگوں سے ملاقات کے دوران یہ بھی معلوم ہوا کہ جمیعت علمائے اسلام کے سابقہ اور تحریک انصاف کے موجودہ رہنما اعظم سواتی کا امریکہ میں درجنوں گیس اسٹیشنز کا کاروبار ہے۔ جہاں پر گاڑیوں کے ساتھ ساتھ انسانوں کے دوا دارو کا بھی انتظام ہے۔ پاکستان میں ارکانِ پارلیمنٹ کے لئے دوہری شہریت پر قانون سازی ہونے کے بعد موصوف کو امریکہ کی شہریت ختم کرنا پڑی۔ تاہم اْن کی فیملی امریکی شہریت کے ساتھ پورٹ آرتھر ٹیکس میں تاحال رہائش پذیر ہے۔ ہماری ایک ایسے پاکستانی سے بھی ملاقات ہوئی جو پہلی بار 1992ئ میں پاکستان فٹبال ٹیم کے ساتھ امریکہ آیا اور پھر یہیں کا ہو کر رہ گیا۔صبح نمازِ فجر کے بعد گھر سے نکلے تو بعد از دوپہر ریاست مِسّی سپی پہنچ چکے تھے۔ اِس ریاست میں امریکن ملٹری کا ٹریننگ سینٹر بھی ہے، جہاں امریکی فوجیوں کو دیگر تربیت کے علاوہ پشتون اور عربی زبان بھی سکھائی جاتی ہے۔ یہاں کچھ دیر آرام کے بعد سفر پھر سے جاری و ساری ہوا اور یوں ہم رْکتے رْکاتے کم و بیش 18 گھنٹوں کی مسافت کے بعد فلوریڈا کے شہر آرلینڈو پہنچے۔ آرلینڈو ریاست فلوریڈا کا تیسرا بڑا شہر ہے، جبکہ میامی پہلا اور ٹامپہ اس ریاست کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ معتدل درجہ حرارت کی وجہ سے فلوریڈا کو سن شائن اسٹیٹ بھی کہا جاتا ہے۔

رات گئے آرکینڈو پہنچے تو لمبی مسافت کے بعد آرام کے لئے لیٹ گئے۔ صبح بیدار ہوئے تو تازہ دم تھے۔فرید صاحب واپس جارہے تھے تو تھوڑی اْداسی ضرور تھی جس کی ایک بڑی وجہ فرید صاحب کا بنیادی رشتہ برما سے ہونے کے ناطے وہ احساسِ محرومی تھا جس کا ذکر وہ پورے راستے کرتے رہے تھے۔ اْن کا کہنا تھا کہ حرمین کے بعد مجھے سب سے زیادہ محبت اگر کسی ملک سے ہے تو وہ میرا وطن پاکستان ہے۔ ہم بھی پاکستان سے اْتنی ہی محبت کرتے ہیں جتنا کوئی دوسرا دعویدار کرتا ہے۔ پاکستان کو گالی دینا تو درکنار کوئی حْرفِ غلط بھی پاکستان کے خلاف استعمال کرے تو ہمارے تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے، ہمارا خون بھی بالکل اْسی طرح کھولتا ہے جس طرح کسی دوسرے دعویدار کا کھولتا ہے۔ میری بیٹی امریکہ میں پیدا ہونے کے باوجود امریکہ میں لہرانے والے کسی بھی پرچم کو دیکھ کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کرتی ہے۔

Zahid Raza in Book Library
Zahid Raza in Book Library

امریکہ میں رہ کر ہم پاکستان کا یومِ آزادی دھوم دھام سے مناتے ہیں، مگر افسوس کہ ہمارا پاکستان میں استحصال کیا جاتا ہے۔ سرکار کی طرف سے مختلف حیلے بہانوں سے تنگ کیا جاتا ہے۔ شناختی کارڈ کے جائز حصول کے لئے ہمیں پْلِ صراط سے گزارا جاتا ہے۔ پولیس والے ہمیں حقیر مخلوق گردانتے ہوئے ہم پر جھوٹے سچے الزامات لگا کر پکڑتے ہیں اور پیسے لے کر چھوڑتے ہیں۔ اِس محرومی کی پاداش میں برمی بچے چوریوں اور بْری عادتوں میں مبتلا ہو کر عادی مجرم بن جاتے ہیں جس کی تمام تر ذمہ داری سرکار پر عائد ہوتی ہے جو ہمیں اپنے محکماتی غنڈوں کے آگے بے یار و مددگار چھوڑ دیتی ہے۔

آج میں اْس ملک کا شہری ہوں جس کی غلامی کرتے ہوئے ہمارے حکمران جوان ہوتے ہیں اور پھر اسی غلامی کا طوق لئے اِس دنیا سے چلے جاتے ہیں مگر میں اِس دل کا کیا کروں جو آج یہاں بیٹھ کر بھی اس مادرِ وطن کے لئے دھڑکتا ہے، جس دل کے گوشے گوشے میں پاک مٹی کی محبت بسی ہوئی ہے۔ اِس دوران برما میں نہتے مسلمانوں پر ظلم و ستم کا ذکر چھڑا تو آنکھوں میں آنسو لاتے ہوئے کہنے لگے کہ برمی مسلمانوں کی نسل کشی پر مسلم ممالک کی خاموشی افسوس ناک ہے۔

امریکہ کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے اب تک ہزاروں برمی مسلمانوں کو مختلف ریاستوں میں نہ صرف پناہ دی ہے بلکہ اْن کے بچوں کی تعلیم، صحت اور راشن پانی کے انتظام کے ساتھ ساتھ اْن کا ماہانہ وظیفہ بھی مقرر کیا ہے، جبکہ ہمارے حکمران محض کرپشن کے نئے نئے طریقوں کی کھوج میں اندرونی و بیرونی معاملات و مسائل پر خوابِ خرگوش کے عالم میں ہیں۔ محرومی میں لپٹے فرید کے یہ الفاظ انسانی احساس کے مرنے کی گواہی دے رہے تھے۔ امریکہ میں گزرے دنوں سے یہی لگا کہ یہاں احساس ابھی زندہ ہے تاہم ہمارے ہاں احساس روز بروز مرتا جارہا ہے۔

Zahid Raza
Zahid Raza

تحریر : زاہد رضا

Share this:
Tags:
america Development houston people right spent travel امریکہ ترقی تعلیم درست سفر قوم
Pir Mahal Meeting
Previous Post پیرمحل کی خبریں 28/1/2017
Next Post لاپتا ہونے والے بلاگر سلمان حیدر واپس پہنچ گئے
Salman Haider

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close