Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مجلس عمل اپنا وقار بحال کر سکے گی

December 17, 2017 0 1 min read
Muttahida Majlis Amal
Muttahida Majlis Amal
Muttahida Majlis Amal

تحریر : عنایت کابلگرامی
گیارہ ستمبر 2001 کو امریکا میں دہشتگردی کے تین واقعات رونما ہوئے، جس کا الزام امریکا نے اسامہ بن لادین پر عائد کر دیاتھا، اسامہ بن لادین ان دنوں افغانستان میں موجود تھے، امریکا نے اس وقت افغانستان کی حکومت (اس وقت افغانستان پر طالبان کی حکومت تھی) پر شدید دباؤڈالاکے وہ اسامہ بن لادین کو امریکا کے حوالے کر یں، لیکن طالبان حکومت کے سربراہ ملا عمر نے انکار کردیا، جس کے جواب میں امریکا نے افغانستان پر حملہ کر دیا۔ اس حملے میں امریکا کا ساتھ دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں نے دیا، اس کے ساتھ کچھ اسلامی ممالک نے بھی بھر پور حمایت اورتعاون پیش کی۔ جس میں پاکستان کا نام بھی فہرست رست رہا، اس وقت کے غاصب و ڈکٹیٹر صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے پاکستان کی زمین کو افغانستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت دے ڈالی۔

افغانستان پر امریکی حملے اور پرویز مشرف کے غیر ذمہ دارانہ فیصلے نے پاکستان میں موجود سیاسی دینی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا ہونے کا موقع فراہم کیا اور چھ دینی جماعتیں ایک آواز بن کر ابھری، ایک اتحاد قائم کیا، اس اتحاد کا نام متحدہ مجلس عمل رکھا گیا، جس کی صدارت مولانا شاہ احمد نورانی (مرحوم) نے کی۔اس چھ جماعتی اتحاد نے امریکی جارحیت کے خلاف اور پرویز مشرف کے امریکا کواڈے فراہم کرنے کے خلاف بھر پور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا، بڑے بڑے مارچ کئے، مگر پرویز مشرف کو اپنے فیصلہ واپس لے نے پر قائل یا مجبور نہیں کرسکی۔

10 اکتوبر 2002کو پاکستان کے ڈکٹیٹرصدر پرویز مشرف نے عام انتخابات کروائے، جس کے نتائج کچھ یوں تھے، پاکستان مسلم لیگ (ق) نے 118 قومی اسمبلی کے سیٹس حاصل کئے (واضح رہے مسلم لیگ (ق) کو جنرل پرویز مشرف کی حمایت حاصل تھی) پاکستان پیپلز پارٹی نے 62، اور دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل نے 57سیٹس پر قبضہ جمایا،(اقلیتی اور خواتین کی نشستوں کو ملاکر تعداد 63بن گئی)، جبکہ صوبہ خیبر پختون خواہ (اس وقت صوبہ سرحد) کی صوبائی حکومت مجلس عمل کی حصے میں آئی اور بلوچستان میں وہ اتحادی بنے صوبائی حکومت کے۔

2002 کے عام انتخابات کے بعد مولانا فضل الرحمن قومی اسمبلی میں متحدہ مجلس عمل کی جانب سے وزیر اعظم کے امیدوار، جبکہ امین فہیم،پیپلزپارٹی جبکہ میر ظفراللہ خان جمالی مسلم لیگ (ق) کے امیدوار رہے اورمیر ظفراللہ خان جمالی نے ایک سو بہتر ووٹ حاصل کئے اور وزیر اعظم منتخب بھی ہوئے۔

متحدہ مجلس عمل کو عوام نے جس مقصد کے لئے ووٹ دیئے وہ مقصد دین اسلام اور شعائر اسلام کا تحفظ تھا، لیکن متحدہ مجلس عمل اس میں یکسرناکام رہی۔ مثال کے طور پر ایک چھوٹا سا واقعہ، ستمبر 2003کے پہلے ہفتے قومی اسمبلی کے ایک اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم زبیدہ جلال نے ایک بل اسمبلی میں پیش کیا جس میں لکھا گیا تھا کہ، sscپارٹ ون اور پارٹ ٹوکے اسلامی بک سے سورةا لتوبة کی وہ آیاتیں جس میں جہاد کا حکم ہے ان کو بک سے نکال دی جائیے، جیسے ہی بل لیکر زبیدہ جلال صاحبہ اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس روانہ ہوئی تو اس وقت قومی اسمبلی میں متحدہ مجلس عمل کے چالیس سے زائد ارکان موجود تھے کسی نے کوئی آواز نہیں اُٹھائی تو ایک مرد قلندر جناب مولانا اعظم طارق (مرحوم) نے اپنی نشست سے کھڑے ہوکر زبیدہ جلال سے بل کے پیپر لیتے ہی پھاڑ دیئے اور کہا جب تک میں زندہ ہوں یہ ممکن نہیں کہ آپ اسی جرات دوبارہ کروگی۔ اس کے ایک ماہ بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے آتے ہوئے مولانا اعظم طارق کو راستے میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا اور ان کی شہادت کے کچھ عرصہ بعد ایک مرتبہ پھر سے قومی اسمبلی میں وہی بل لایا گیا اور مجلس عمل کے ساٹھ سے زائد اراکین کے موجودگی میں بل منظور کرادیا گیا اور اس طرح sscپارٹ ون و ٹو سے جہادی مضامین ختم کردئے گئے۔ اس کے علاوا اور بھی کئی واقعات ہے،لیکن وہ اس تحریر کو ضخیم کتاب کی جانب لے جاسکتی ہیں۔

مولانا نورانی کے انتقال کے بعد مجلس عمل میں اختلافات شروع ہوگئے تھے اور وہ اس مقصد سے دور ہوتی گئی جس مقصد کے لئے عوام باالخصوص صوبہ سرحد کی عوام نے ان کو ووٹ دیا تھا، مجلس عمل میں اختلافات اس وقت شدت اختیار کرگئے جب 2005میں بلدیاتی انتخابات ہونے لگے، مجلس عمل کی دوبڑی جماتیں سیٹ ایڈجسٹ کے مسائل پر الج گئی اور اس کی وجہ سے مجلس عمل ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہوگئی، 2008کے عام انتخابات میں مجلس عمل نے بغیر جماعت اسلامی کے حصہ لیا، جبکہ 2013میں کافی کوشش کی مولانا فضل الرحمن صاحب نے کہ مجلس عمل بحال ہوجائے مگر قائد کے انتخاب میں اختلاف کی وجہ سے مجلس عمل بحال نہ ہوسکی اور اس سال الیکشن میں مجلس عمل میں شامل ہر مذہبی جماعت نے اپنے اپنے پلٹ فارم سے حصہ لیا۔
اب جب2018کے الیکشن قریب ہونے لگے توا یک مرتبہ پھر سے مولانا فضل الرحمن صاحب مجلس عمل کی مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی کوشش میں مصروف ہوگئے، کئی اجلاسات کے بعد بلاخر 13دسمبر بروز بدھ کو کراچی میں مولانا شاہ احمد نورانی مرحوم کے گھر میں ایک طویل اجلاس کے بعد مجلس عمل کو بحال کرنے کا اعلان کردیاگیا، اجلاس میں اس مرتبہ پانچ مذہبی جماعتوں نے شرکت کی،جس میں مولانا سمیع الحق کی جماعت شامل نہیں، ان کومولانا فضل الرحمن پر اعتراضات ہے، اس لئے وہ مجلس عمل کا حصہ نہیں بنے۔

اب ایک سوال اُٹھتا ہے کہ کیا مجلس عمل کی بحالی سے وہ اپنا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کر پائیگی؟ کیا وہ 2002والا پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکے گی؟ مگر مجھے نہیں لگتا کہ وہ کامیاب ہوسکے گی، کیوں کہ مجلس عمل نے 2002کے عام انتخابات کے بعد عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا نہیں کیا اور نہ ہی ان کی صوبائی حکومت نے کوئی راس اقدامات کئے جس کی وجہ سے اب 2018میں وہ عوام سے ووٹ مانگے۔

دوسرا یہ کہ کیا پاکستان میں صرف یہی پانچ یا چھ دینی جماعتیں ہیں جو ووٹ بینک رکھتی ہیں؟ جواب نفی، نہیں پاکستان میں ان چھ جماعتوں کے علاوا اور بھی دینی جماعتیں موجود ہیں جو بڑی تعداد میں اپنا ووٹ بینک رکھتی ہے، جیسے کہ اہلسنت والجماعت، ملی مسلم لیگ، لبیک یارسول اللہ، وغیرہ وغیرہ، ان میں اہلسنت والجماعت کا ایک بہت بڑا ووٹ بینک ہے، 2013کے الیکشن میں اگر انہوں نے کوئی سیٹ حاصل نہیں کی لیکن کراچی کے تقرباََ تمام صوبائی اسمبلی کے سیٹس پر الیکشن لڑی اور کئی سیٹس پر دوسری، تیسری پوزیشن حاصل کئے، 2013کے الیکشن میں صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ جس مذہبی جماعت نے ووٹ حاصل کئے وہ یہی جماعت ہے۔ پنجاب و ہزارہ میں بھی اہلسنت والجماعت کا بہت بڑا ووٹ بینک موجود ہے، اس کے علاوہ ملی مسلم لیگ نے بھی حالیہ این ائے 120کی ضمنی الیکشن میں حصہ لیکر تیسری پوزشن حاصل کر کے سب کی نیندیں حرام کردی، ان جماعتوں کو مجلس عمل کا حصہ نہیں بنانے سے مجلس عمل کو ہی نقصان ہوگا، مذہبی ووٹ تقسیم ہوگا،کیوں پہلے سے ہی دینی حلقوں میں مجلس عمل اپنا وقار کھوچکی ہے، اگر اس مرتبہ ان جماعتوں مجلس عمل میں شامل نہیں کیا، تو مشکل نہیں تقرباََ ناممکن نظر آتی ہے 2018کے الیکشن میں مجلس عمل کی کامیابی۔ کیا مجلس عمل اپنا وقار بحال کر سکے گی؟یہ مولانا فضل الرحمن اور اس کی جماعت پر ڈیپنڈ کرتا ہے۔ ۔۔یااللہ میرے ملک پاکستان کو امن کا گہورہ بنا (آمین)

Inayat ulhaq Kabalgraami
Inayat ulhaq Kabalgraami

تحریر : عنایت کابلگرامی

Share this:
Tags:
afghanistan america attack charge Inayat ulhaq Kabalgraami pakistan pervez musharraf terrorism افغانستان الزام امریکا پاکستان پرویز مشرف حملہ دہشتگردی
Parliament
Previous Post پارلیمنٹ عوام کے بجائے اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کرنے والا ادارہ بن گیا ہے
Next Post انسائڈر ٹریڈنگ کا مجرم جہانگیر ترین کا سیاسی مستقبل
Imran Khan and Jahangir Tareen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close